Qabaron Me Insani Zindagi ??

  • Work-from-home

Ghazal_Ka_Chiragh

>cRaZy GuY<
VIP
Jun 11, 2011
21,050
15,086
1,313
31
Karachi,PK
میرے خیال میں گمراہی کی ساری جڑ یہ ہے کہ کچھ لوگوں نے اسلام کو اپنی رائے سے سمجھنے کی کوشش کی جس میں انہوں نے سخت ٹھوکر کہائی ہے۔ یہ بات یاد رکھنی چاہئے اسلاف سے ہٹ کر کوئی عمل یا عقیدہ بنانا گمراہی ہے۔ اسلاف نے جو اصولِ دین تجویز کیئے ہیں وہی مدار نجات ہے اُس کے علاوہ گمراہی کا خطرہ ہے۔ ابن تیمیہؒ بہت بلند مقام کے مجاہد اور ہمارے اکابرین میں سے ہیں اور ہر مسلمان اُن کی خدمات کو بہت قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے لیکن کچھ لوگوں نے تو صرف ابن تیمہ و ابن قیم کو ہی مسلمان سمجھ رکھا ہے، اور باقی سب کو للو بنجو سمجھتے ہیں اور ستم بھی دیکھیں کہ شیخ ابن تیمہؒ کو تو ائمہ مجتھدین کے رتبے تک لے جاتے ہیں۔
اصولی طور پر یہ بات سمجھنے کی ہے کہ امام شافعیؒ، امام مالکیؒ، امام احمد بن حنبلؒ اور امام اعظم ابو حنیفہؒ یہ سب ہمارے اکابرین ہیں اور ان کا مجتہد مطلق ہونے میں آج تک شاید ہی کسی مسلمان کو انکار ہو۔ لیکن ابن تیمہ اور ابن قیم کا وہ درجہ نہین جو ہمارے کچھ دوستوں نے سمجھ رکھا ہے۔ یہ تو ایسا ہی ہے کہ مفتی کے سامنے پانچویں کلاس کا طالب علم آڑ جائے اور بولے تم سب غلط اور میں صحیح۔ ابن تیمیہؒ اور ابن قیمؒ نے بےشمار عقائید میں جمہور امت مسلمہ سے اختلاف کیا ہے۔ لیحاظہ ابن تیمہؒ اور ابن قیمؒ کا مرتبہ یقینن ہمیں اُن پر اعتراض کرنے سے روکتا ہے لیکن امت مسلمہ کے جید علما کرام نے ابن تیمیہؒ پر انتہائی سخت تنقید بھی کی ہے۔ البتہ اہل سنت والجماعت نے انتہائی قدم نہیں اٹھایا لیکن اس بات کو نظر انداز نہیں کیا جانا چاہئے کہ ابن تیمیہ پر سخت الفاظ میں جراہ کی گئی ہے۔ ہمارے لیے باعث خیر و افیت یہی ہے کہ ان شخصیات کی غلطیوں کو چُن چُن کر یا بزرگانِ دین کے کندے پر بندوق رکھ کر اپنے مخالفین پر گولیاں نا چلائیں جائے۔
Yeh bin baat ki behes :-?
khair @hoorain sis idher ye matter hall karen abhi
 
Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!

wo behas resolve ho chukki hay,,dubara shuroo nhi karain plz :)
First post may jo batain hain AApko unki mukhalfat hay to aap Ahadith aur Quran paak ki aayat k saath apni baat aagey barha sakte hain !
 
  • Like
Reactions: S_ChiragH

Fitna e Dil

Newbie
Apr 22, 2012
47
46
318
Aap saww apne qabar me zinda hain aapki yeh zindagi
dunyavi zindagi hai barzakhi zindagi nahin hai

Humare par dada jaa rahe the raaste me daakuon ne hamla kiya
hamle ke baad ye(dada)maare gaye shahadat ke baad ek ajeeb
waaqea huwa shab ke waqt apne ghar masl e zinda ke tashreef
le aaye aur apne ghar walon ko mithaiy laa kar di aur farmaya
agar tum kisi se zahir na karogi to is hi tarah rouz aaya karengen
lekin unke ghar walon ko ye andesha huwa ke ghar wale jab bachon
ko mithaiy khata dekhengen to maloom nahin kya shuba karengen
unhone zaahir nahin kiya to Ashraf Ali ke dada dubara tashreef nahin laaye
Ashraf us sawaaneh,jild#1,page#15
Writer:Ashraf Ali thanvi
یہ معملہ کرامت ہے جو خالص اللہ کا فعل ہوتا ہے جب چاہئے اپنے بندوں میں ظاہر فرمادیتا ہے۔ یہ جو واقع آپ نے شیئر کیا ہے تو اس کے لئے گزارش ہے کہ اُن کا آنا مثالی طور پر تھا جیسے بعض لوگوں کو خواب میں اپنے دوست کے ملاقات ہو جاتی ہے۔ تو جو دوست خواب میں آتا ہے وہ مثالی صورت میں ہوتا ہے یہ نہیں کہ رات کو وہ آپ کے دماغ میں جسد عنصری کے ساتھ گھس جاتا ہے۔ یہ بات بھی ذہن میں رہے کہ مثالی صورت میں آنے سے یہ ضروری نہیں کہ صاحب قبر کو بھی علم ہو کہ میری مثالی صورت کو فلاں شخص خواب میں دیکھ رہا ہے۔ خواب میں کسی دوست کا آنا اس کی مثال ہے۔
jo loug ALLAH ki raah me maare jayen inhein murda na kaho
balke woh zinda hain apne RAB ke haan rizq paate hain
ab eik aam se MUSALMAAN ke zehen me is ayat se yehi baat
bethegi ke wo zinda to hain per apne RAB ke haan matlab
jannat mein theek ?? lekin kuch loug iski tafseer karte hain
ke iska matlab hai qabaron me zinda hain aur dunya me
yahan wahan har jageh chaahen aate jaate rehte hain
to phir janab daawa agar tafseer per karna hai so ye to aapki
tafseer aur soch hai MOHAMMDUR RASOOLULLAH saww
ne kya farmaya is ayat ke mutaliq uspe ghour dein ??
ABDULLAH ibn e masood r.a se QURAN ki eik ayat ke baare me poocha ke
jo loug ALLAH ki raah me maare jayen inhein murda na kaho
balke woh zinda hain apne RAB ke haan rizq paate hain so farmaya
hum ne is ayat ke baare mein RasoolALLAH saww se poocha
to aap saww ne farmaya shaheedon ki roohein sabz parindon
ke kaaghaz ke andar kandeenon me latki rehti hain
jo arsh e ILAHI se latki huwi hain jannat me jahan chahti
khaati hain peeti hain urti hain
Sahih Muslim
bohot se mufassireen ne is hadees ko apne tafseer mein
peish kiya is ayat ke saath aur ab dekhte hain kya aqal me
ye baat bethti hai ya phir zehen me bohot se sawaal aa jate hain
ye sochne se ke qabar me wese zindagi Anbiya o Auliya a.s ko
naseeb hai jese humen qabboor ke bahir naseeb hai
روح چاہے کہیں بھی ہو اس کا ایک خاص تعلق جسم کے ساتھ ہوتا ہے۔ جس کے تحت مردہ فرشتوں کے سوالوں کا جواب دیتا ہے۔ عذاب قبر ہوتا ہے اور اگر مردہ نیک ہو تو راحت سے مستفید ہوتا ہے۔
عزاب قبر کے متعلق احادیث
ترجمہ:
آنحضرت ﷺ دو قبروں کے پاس سے گزرے تو آپ نے فرمایا کہ ان دونوں کو عزاب ہورہا ہے لیکن کسی بُرے گناہ میں عزاب نہیں ہو رہا ایک کو تو اس لئے عزاب ہورہا ہے کہ وہ پیشاب کی چھینٹوں سے نہیں بچتا تھا اور دوسرا چغلی کیا کرتا تھا۔ پھر آپ نے کھجور کی ٹہنی لی اور اس کے دو حصے کر یئے ایک حصہ ایک قبر میں گاڑدیا اور دوسرا دوسری قبر میں پھر فرمایا کہ ان سے عزاب ہلکا ہوجائے جب تک کہ یہ تہنیاں چشک نہ ہوں۔
(مسلم جلد 1 صفحہ 141، بخاری جلد 1 صفحہ 35)
ظاہر ہے یہ عزاب قبر اُسی صورت میں ہوسکتا ہے جب روح کا ایک خاص تعلق مردہ سے ہو تبھی تو وہ محسوس کرے گا اس عذات کو۔ اسی کو حیات برزخی کہتے ہیں
حدیث نمبر 2
آنحضرت ﷺ خچر پر سوار ہو کر بنو بخار کے ایک باغ میں جارہے تھے اور ہم بھی آپ کے ساتھ تھے یکایک خچر بدکا قریت تھا کہ آپ کو گرادیتا معلوم ہوا کہ وہاں بانچ یا چھ قبریں تھیں آپ نے ارشاد فرمایا کہ ان قبروں میں کون لوگ دفن ہین؟ کوئی جانتا ہے؟ ایک شکص بولا ہاں حضرت میں جانتا ہوں یہ دو شرک میں فوت ہوئے ہیں، آپ نے فرمایا کہ اس امت (یعنی مکلف انسانوں) کا قبروں میں امتھان ہوتا ہے اگر مجھے یہ در نہ ہو کہ تم مردوں کو دفن نہیں کرو گے تو میں اللہ تعالیٰ سے دعا کروں کہ جو عذاب قبر میں سنتا ہوں وہ تمھیں بھی سنا دے۔
(مسلم جلد 2، مشکوۃ جلد 1 صفحہ 25)
یہ تمام معملہ اُسی صورت ہو سکتا ہے جب روح اور جسم کا ایک خاص تعلق موجود ہو اگر یہ تعلق نا مانا جائے تو صحیح حدیث مبارکہ کا انکار لازم آئے گا۔
قبر کا مفہوم
لفظ قبر کا اطلاق اس گڑھے پر کیا جاتا ہے جس میں میت کو دفن کیا جاتا ہے اور جس میں اس کا جسد عنصری رکھا جاتا ہے ۔ اُپر نقل کی گئی حدیث مبارکہ سے بات پر نص صریح ہے جس میں حضور ﷺ نے کھجور کی ٹھنیی لگائی اور حضور ﷺ کا خچر بدکا تھا ظاہر ہے کہ وہ حسی قبر ہی تھی کیوں کہ خچر کی رسائی تو سچین کے مقام پر تو نہیں ہوتی بلکہ سطح ارضی پر ظاہری اور حسی قبروں کے آس پاس چلتے اور چرتے پھرتے رہتے ہین۔ ایک اور حدیث ہے کہ
ترجمہ
میت جب قبر میں رکھی جاتی ہے اور دفن کرنے والے اس سے واپس ہوتے ہین تو وہ ان کی جوتیوں کی کھٹکھٹاہٹ کو سُنتی ہے۔
(بخاری جلد 1 صفحہ 178 و مسلم جلد 2 صفحہ 386)
میت جس قبر میں رکھی جاتی ہے اور دفن کرنے والے جب قبر سے واپس ہوتے ہین تو وہ یہی حسی قبر اور گڑھا ہوتا ہے
حضرت عمرو بن العاصؓ نے وفات کے وقت اپنے پیٹے کو وصیت کرتے ہوئے یہ بھی ارشاد فرمایا تھا کہ جب تم مجھے دفن کر چکو اور میری قبر پر مٹی دال چکو
تو میری قبر کے ارد گرد اتنا وقت کھڑا ہونا چتنے میں اونٹ ذبح کر کے ان کا گوشت تقسیم کیا جاسکتا ہوتا کہ میں تمھارے ساتھ مانوس ہو کر اللہ تعلایٰ کی طرف سے آئے ہوئے فرشتون کو جواب دے سکوں۔
(مسلم جلد 1 ص 76)
اس حدیث سے بھی صحابی کا عقیدہ معلوم ہوا کہ میت کی روح اور جسم کا ایک خاص تعلق بعد از مرگ موجود رہتا ہے جس کے تحت وہ فرشتوں کے سوالوں کا جواب دیتا ہے۔ اور اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی معلوم ہوا کہ قبر حسی گھڑے کو کہتے ہیں جس میں میت کی تدفین ہوئی ہوتی ہے۔
قبر کا مجازی معنی
بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ میت کا جسم محفوظ نہیں رہتا، مثلاََ وہ آگ میں جل جاتا یا جلادیا جاتا ہے یا دریا بُرد ہوجاتا ہے اور اس کو مچھلیاں وغیرہ چانور پڑپ کرجاتے ہٰن یا درندے اور پرندے اس کو کھا جاتے ہٰن اور قبر میں دفن کرنے کی نوبت ہی نہیں آتی تو کچھ باطل فرقوں نے اپنے عقل کے کھوڑے کو دوڑایا اور حیابِ برزخی کا انکار کر دیا۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ قبر صرف اور صرف حسی گھرے کا نام نہیں ہے۔بلکہ قبر اس سے قسیع تر مفہوم رکھتی ہے۔ عذاب قبر اور عذاب برزخ ہی کو کہتے ہیں۔ جن لوگوں کو کسی عذر کی وجہ سے دفن نہیں کیا جاتا یا اُن کے جسم کو کوئی جانور کہاجاتا ہے یہاں تک کہ اُس کی راکھ بن جاتی ہے تو بھی اُسے عذاب محسوص ہوگا اور یہ عذاب روح اور اس کے جسم کے اجزائے کے درمیان ایک خاص تعلق کی بدولت ہوتا ہے جس کو عام انسان نہیں دیکھ سکتے۔
حدیث
آنحضرت ﷺ نے فرمایا کہ ایک شھص نے گناہوں کی وجہ سے اپنے نفس پر بڑی زیادتی کی تھی جب اس کی موت کا وقت آیا تو اُس نے اپنے پیٹوں سے کہا کہ جب میں مرجاؤن تو تم مجھے جلا کر میری راکھ کو خوب پیش کر ہوا میں اڑادینا بخدا اگر اللہ تعالیٰ نے مجھ پر تنگی کی تو مجھے وہ ایسی سزادے گا جو اور کسی کو ان نے نہیں دی جب اس کی وفات ہوئی تو اس سے یہی کاروائی کی گئی اللہ تعالیٰ نے زمین کو حکم دیا کہ اس کے نمام ذرات کو جمع کر دے سو اس نے ایسا ہی کیا جب وہ جمع کردیاگیا تو وہ آدمی تھا جو کھڑا کردیا گیا فرمایا کہ یہ کاروائی تو نے کیوں کی، اس نے کہا تیرے ڈر سے اے میرے پروردگار سو اللہ تعالٰی نے اسے بخش دیا۔
(بخاری جلد 1 صفحہ 495
۔ اس مضمون میں اور بہت سی حدیث مبارکہ اور بھی ہیں لیکن ادھر صرف اتنا بتانا چاہتا ہوں کہ حیات برزخی سب کو حاصل ہوتی ہے۔ یہ حیات انبیاء ، شہید، صالحین میں دوسروں کی نصبت بہت مضبوط ہوتی ہے اس لئے ان کو بعض لوگ دنیاوی کی سی حیات کہا دیتے ہیں۔
 
  • Like
Reactions: DuFFer

Ghazal_Ka_Chiragh

>cRaZy GuY<
VIP
Jun 11, 2011
21,050
15,086
1,313
31
Karachi,PK
یہ معملہ کرامت ہے جو خالص اللہ کا فعل ہوتا ہے جب چاہئے اپنے بندوں میں ظاہر فرمادیتا ہے۔ یہ جو واقع آپ نے شیئر کیا ہے تو اس کے لئے گزارش ہے کہ اُن کا آنا مثالی طور پر تھا جیسے بعض لوگوں کو خواب میں اپنے دوست کے ملاقات ہو جاتی ہے۔ تو جو دوست خواب میں آتا ہے وہ مثالی صورت میں ہوتا ہے یہ نہیں کہ رات کو وہ آپ کے دماغ میں جسد عنصری کے ساتھ گھس جاتا ہے۔ یہ بات بھی ذہن میں رہے کہ مثالی صورت میں آنے سے یہ ضروری نہیں کہ صاحب قبر کو بھی علم ہو کہ میری مثالی صورت کو فلاں شخص خواب میں دیکھ رہا ہے۔ خواب میں کسی دوست کا آنا اس کی مثال ہے۔
روح چاہے کہیں بھی ہو اس کا ایک خاص تعلق جسم کے ساتھ ہوتا ہے۔ جس کے تحت مردہ فرشتوں کے سوالوں کا جواب دیتا ہے۔ عذاب قبر ہوتا ہے اور اگر مردہ نیک ہو تو راحت سے مستفید ہوتا ہے۔
عزاب قبر کے متعلق احادیث
ترجمہ:
آنحضرت ﷺ دو قبروں کے پاس سے گزرے تو آپ نے فرمایا کہ ان دونوں کو عزاب ہورہا ہے لیکن کسی بُرے گناہ میں عزاب نہیں ہو رہا ایک کو تو اس لئے عزاب ہورہا ہے کہ وہ پیشاب کی چھینٹوں سے نہیں بچتا تھا اور دوسرا چغلی کیا کرتا تھا۔ پھر آپ نے کھجور کی ٹہنی لی اور اس کے دو حصے کر یئے ایک حصہ ایک قبر میں گاڑدیا اور دوسرا دوسری قبر میں پھر فرمایا کہ ان سے عزاب ہلکا ہوجائے جب تک کہ یہ تہنیاں چشک نہ ہوں۔
(مسلم جلد 1 صفحہ 141، بخاری جلد 1 صفحہ 35)
ظاہر ہے یہ عزاب قبر اُسی صورت میں ہوسکتا ہے جب روح کا ایک خاص تعلق مردہ سے ہو تبھی تو وہ محسوس کرے گا اس عذات کو۔ اسی کو حیات برزخی کہتے ہیں
حدیث نمبر 2
آنحضرت ﷺ خچر پر سوار ہو کر بنو بخار کے ایک باغ میں جارہے تھے اور ہم بھی آپ کے ساتھ تھے یکایک خچر بدکا قریت تھا کہ آپ کو گرادیتا معلوم ہوا کہ وہاں بانچ یا چھ قبریں تھیں آپ نے ارشاد فرمایا کہ ان قبروں میں کون لوگ دفن ہین؟ کوئی جانتا ہے؟ ایک شکص بولا ہاں حضرت میں جانتا ہوں یہ دو شرک میں فوت ہوئے ہیں، آپ نے فرمایا کہ اس امت (یعنی مکلف انسانوں) کا قبروں میں امتھان ہوتا ہے اگر مجھے یہ در نہ ہو کہ تم مردوں کو دفن نہیں کرو گے تو میں اللہ تعالیٰ سے دعا کروں کہ جو عذاب قبر میں سنتا ہوں وہ تمھیں بھی سنا دے۔
(مسلم جلد 2، مشکوۃ جلد 1 صفحہ 25)
یہ تمام معملہ اُسی صورت ہو سکتا ہے جب روح اور جسم کا ایک خاص تعلق موجود ہو اگر یہ تعلق نا مانا جائے تو صحیح حدیث مبارکہ کا انکار لازم آئے گا۔
قبر کا مفہوم
لفظ قبر کا اطلاق اس گڑھے پر کیا جاتا ہے جس میں میت کو دفن کیا جاتا ہے اور جس میں اس کا جسد عنصری رکھا جاتا ہے ۔ اُپر نقل کی گئی حدیث مبارکہ سے بات پر نص صریح ہے جس میں حضور ﷺ نے کھجور کی ٹھنیی لگائی اور حضور ﷺ کا خچر بدکا تھا ظاہر ہے کہ وہ حسی قبر ہی تھی کیوں کہ خچر کی رسائی تو سچین کے مقام پر تو نہیں ہوتی بلکہ سطح ارضی پر ظاہری اور حسی قبروں کے آس پاس چلتے اور چرتے پھرتے رہتے ہین۔ ایک اور حدیث ہے کہ
ترجمہ
میت جب قبر میں رکھی جاتی ہے اور دفن کرنے والے اس سے واپس ہوتے ہین تو وہ ان کی جوتیوں کی کھٹکھٹاہٹ کو سُنتی ہے۔
(بخاری جلد 1 صفحہ 178 و مسلم جلد 2 صفحہ 386)
میت جس قبر میں رکھی جاتی ہے اور دفن کرنے والے جب قبر سے واپس ہوتے ہین تو وہ یہی حسی قبر اور گڑھا ہوتا ہے
حضرت عمرو بن العاصؓ نے وفات کے وقت اپنے پیٹے کو وصیت کرتے ہوئے یہ بھی ارشاد فرمایا تھا کہ جب تم مجھے دفن کر چکو اور میری قبر پر مٹی دال چکو
تو میری قبر کے ارد گرد اتنا وقت کھڑا ہونا چتنے میں اونٹ ذبح کر کے ان کا گوشت تقسیم کیا جاسکتا ہوتا کہ میں تمھارے ساتھ مانوس ہو کر اللہ تعلایٰ کی طرف سے آئے ہوئے فرشتون کو جواب دے سکوں۔
(مسلم جلد 1 ص 76)
اس حدیث سے بھی صحابی کا عقیدہ معلوم ہوا کہ میت کی روح اور جسم کا ایک خاص تعلق بعد از مرگ موجود رہتا ہے جس کے تحت وہ فرشتوں کے سوالوں کا جواب دیتا ہے۔ اور اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی معلوم ہوا کہ قبر حسی گھڑے کو کہتے ہیں جس میں میت کی تدفین ہوئی ہوتی ہے۔
قبر کا مجازی معنی
بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ میت کا جسم محفوظ نہیں رہتا، مثلاََ وہ آگ میں جل جاتا یا جلادیا جاتا ہے یا دریا بُرد ہوجاتا ہے اور اس کو مچھلیاں وغیرہ چانور پڑپ کرجاتے ہٰن یا درندے اور پرندے اس کو کھا جاتے ہٰن اور قبر میں دفن کرنے کی نوبت ہی نہیں آتی تو کچھ باطل فرقوں نے اپنے عقل کے کھوڑے کو دوڑایا اور حیابِ برزخی کا انکار کر دیا۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ قبر صرف اور صرف حسی گھرے کا نام نہیں ہے۔بلکہ قبر اس سے قسیع تر مفہوم رکھتی ہے۔ عذاب قبر اور عذاب برزخ ہی کو کہتے ہیں۔ جن لوگوں کو کسی عذر کی وجہ سے دفن نہیں کیا جاتا یا اُن کے جسم کو کوئی جانور کہاجاتا ہے یہاں تک کہ اُس کی راکھ بن جاتی ہے تو بھی اُسے عذاب محسوص ہوگا اور یہ عذاب روح اور اس کے جسم کے اجزائے کے درمیان ایک خاص تعلق کی بدولت ہوتا ہے جس کو عام انسان نہیں دیکھ سکتے۔
حدیث
آنحضرت ﷺ نے فرمایا کہ ایک شھص نے گناہوں کی وجہ سے اپنے نفس پر بڑی زیادتی کی تھی جب اس کی موت کا وقت آیا تو اُس نے اپنے پیٹوں سے کہا کہ جب میں مرجاؤن تو تم مجھے جلا کر میری راکھ کو خوب پیش کر ہوا میں اڑادینا بخدا اگر اللہ تعالیٰ نے مجھ پر تنگی کی تو مجھے وہ ایسی سزادے گا جو اور کسی کو ان نے نہیں دی جب اس کی وفات ہوئی تو اس سے یہی کاروائی کی گئی اللہ تعالیٰ نے زمین کو حکم دیا کہ اس کے نمام ذرات کو جمع کر دے سو اس نے ایسا ہی کیا جب وہ جمع کردیاگیا تو وہ آدمی تھا جو کھڑا کردیا گیا فرمایا کہ یہ کاروائی تو نے کیوں کی، اس نے کہا تیرے ڈر سے اے میرے پروردگار سو اللہ تعالٰی نے اسے بخش دیا۔
(بخاری جلد 1 صفحہ 495
۔ اس مضمون میں اور بہت سی حدیث مبارکہ اور بھی ہیں لیکن ادھر صرف اتنا بتانا چاہتا ہوں کہ حیات برزخی سب کو حاصل ہوتی ہے۔ یہ حیات انبیاء ، شہید، صالحین میں دوسروں کی نصبت بہت مضبوط ہوتی ہے اس لئے ان کو بعض لوگ دنیاوی کی سی حیات کہا دیتے ہیں۔

Shayad aapko bhi misaali taur per woh aaye aur bol gaye ke
humare kutub me jo zikr hai woh misaali taur se hai
kyunke jo mene share kiye unme to misaali aane ka zikr nahin hai

ab aate hain aapke share karda ahadeeth ki taraf

so jitne bhi ahadeeth aap ne share kiya sub me azaab e qabar ka
ya iska zikr hai ke Nabi e kareem saww ne qabar wale ka manzar bataya hai
ahadeeth ke share karne ke baad aap likhe ke hayat e Anbiya a.s
shaheed swaliheen ki doosron ki banisbat barzakhi zindagi mazboot hoti hai
to yeh mazboot aur dheele pan pe ahadeeth kahan peish kiye hain aap ne ??

aur jin kutub se mene dalaiyl diye unme saaf alfaaz insaani zindagi ka
unko khaane peene ka hai mithaiy khareed kar laane ka zikr hai
unke zauja e mutehra ke peish hone ka zikr hai

aapka agar maanna hai ke Anbiya o auliya alayehemussalaam apne
qabboor me insaani zindagi jee rahe hain ya phirr wo apne qabaron ke
misaali taur per aate jaate hain mithaiy laate hain khareed o farokht karte hain
gaayen bhi zabah karte hain aur bhi aisa bohot kuch to AULIA ke qabboor me
chalte hain unse baat karke dekhte hain unki strong barzakhi zindagi se humen
wo jawab dete hain ke nahin de sakte ?? agar aap ispe raza mand nahin to

Rasool e kareem saww ka eik farman dikha dein aisa jisme likha ho ke
aam insaan ki barzakhi zindagi aur Anbiya a.s ke barzakhi zindagi me
faraq hota hai

ya phir yeh ke Aulia o Anbiya a.s qabaron me hone ke bawajood kabhi kabhi
baahir ghooma phira karte hain koi eik hadeeth ?? koi eik QURAN ki ayat ??
 
Jahil

Banned
Jul 1, 2011
9,323
3,289
363
Karachi

mashAllah boht achi sharing ki aapne or az a muslim koi in ahadees se inkaar nh kar sakta lekin mujhe abi tak pta nhi chal saka ke aya ap is thread ko in ahadees ki roshni main ghalt sabit karna chah rhe hain ya ap chiragh bro ki bayan ki gayin ahadees ko sahi maan rhe hain
coz jo ahadees apne bayan ki in per imaan mera khayal hai tamaam hi musalmanon ka hai qabar main hisab ko kitab ka or ajr o azaab ka koi munkir nhi lekin acording to topic ayenge to yehi sawal paida hojata hai ke qabar main leta hoa murda zameen per chalne phirne wale zinda insan se koi talluq kaise rakh sakta hai? koi pukaar kaise sun sakta hai or pukaar sun ker us zinda insan ki koi madad kaise kar sakta hai jabke apki ahadees ki roshni main hi yeh bat sabit ho rhi hai ke woh murda sirf apne amaal ka hisab deta hai or sirf apne amaal ki hi wajah se saza o jaza ka mustahiq paya jata hai?
 
Fitna e Dil

Newbie
Apr 22, 2012
47
46
318
mashAllah boht achi sharing ki aapne or az a muslim koi in ahadees se inkaar nh kar sakta lekin mujhe abi tak pta nhi chal saka ke aya ap is thread ko in ahadees ki roshni main ghalt sabit karna chah rhe hain ya ap chiragh bro ki bayan ki gayin ahadees ko sahi maan rhe hain
coz jo ahadees apne bayan ki in per imaan mera khayal hai tamaam hi musalmanon ka hai qabar main hisab ko kitab ka or ajr o azaab ka koi munkir nhi lekin acording to topic ayenge to yehi sawal paida hojata hai ke qabar main leta hoa murda zameen per chalne phirne wale zinda insan se koi talluq kaise rakh sakta hai?
koi pukaar kaise sun sakta hai or pukaar sun ker us zinda insan ki koi madad kaise kar sakta hai jabke apki ahadees ki roshni main hi yeh bat sabit ho rhi hai ke woh murda sirf apne amaal ka hisab deta hai or sirf apne amaal ki hi wajah se saza o jaza ka mustahiq paya jata hai?
عزابِ قبر اُسی صورت میں ہو سکتا ہے جب روح کا تعلق جسم سے ہو۔
جب روح کا تعلق مانا تو حیات خود باخود ثابت ہوجائے گی۔ اگر حیات نہین مانتے تو فرشتون کے سوال و جواب کو کیسے سنے گا اور جواب کیسے دے گا؟
مردے سنتے ہیں
حدیث
ترجمہ
حضرت محمد ﷺ نے فرمایا
بندہ جب قبر میں رکھا جاتا ہے اور اس کے ساتھی اس سے چلے جاتے ہیں۔ ابھی وہ ان جانے والاوں کی جوتیوں کی کھٹکھٹاہٹ ہی سن رہا ہوتا ہے کہ اچانک اس کے پاس دو فرشتے آجاتے ہیں۔
بخاری جلد 1 صفحہ 178
اُبر جو میں نے حدیث مبارکہ پیش کی ہیں اُن سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ قبر کی راحت اور عذاب روح اور جسم دونوں سے وابستہ ہے اور منکر نکیر یا مبشر و بشیر فرماں برداروں کے لئے کے آنے سے قبل ہی اس میں اعادہ روح ہوجاتا ہے۔ اسی اعادہ روح کی بدولت مردہ جوتیوں کی کھٹکھٹاہٹ سنتا ہے۔ جب جوتیوں کی آواز سنتا ہے کہ انسانوں کی آواز کو بدرجہ اولیٰ سنا چاہئے۔ باقی آپ کا یہ کہنا کہ مدد کرنا، تو لفظ مدد اسلام میں ایک وسیع مفہوم رکھتا ہے۔ اس مدد سے آپ کی کیا مراد ہے؟
 
Ghazal_Ka_Chiragh

>cRaZy GuY<
VIP
Jun 11, 2011
21,050
15,086
1,313
31
Karachi,PK
Aap hadeeth kis mauzu pe suna rahe ho
aur daawa kya kar rahe ho
aap hadeeth ki tashreeh apne se kese kar sakte ho ??
Ke qabar me wo sunta hai to iska matlab ye hai
ke rooh hogi ya yeh ke wo madad karta hoga

hadeeth ke apne marzi ki tashreeh ya tafseer nahin hoti
bhai kisi moatbar aalim ka zikr karo ya hadeeth ki
tashreeh hadeeth se do is tarah hadeeth per apni baat na thopen .
 
انشااللہ اگلی پوسٹ میں آپ کو معتبر بزرگانِ دین کی شرح بھی پیش کروں گا[DOUBLEPOST=1348255003][/DOUBLEPOST]
Shayad aapko bhi misaali taur per woh aaye aur bol gaye ke
humare kutub me jo zikr hai woh misaali taur se hai
kyunke jo mene share kiye unme to misaali aane ka zikr nahin hai

ab aate hain aapke share karda ahadeeth ki taraf

so jitne bhi ahadeeth aap ne share kiya sub me azaab e qabar ka
ya iska zikr hai ke Nabi e kareem saww ne qabar wale ka manzar bataya hai
ahadeeth ke share karne ke baad aap likhe ke hayat e Anbiya a.s
shaheed swaliheen ki doosron ki banisbat barzakhi zindagi mazboot hoti hai
to yeh mazboot aur dheele pan pe ahadeeth kahan peish kiye hain aap ne ??

aur jin kutub se mene dalaiyl diye unme saaf alfaaz insaani zindagi ka
unko khaane peene ka hai mithaiy khareed kar laane ka zikr hai
unke zauja e mutehra ke peish hone ka zikr hai

aapka agar maanna hai ke Anbiya o auliya alayehemussalaam apne
qabboor me insaani zindagi jee rahe hain ya phirr wo apne qabaron ke
misaali taur per aate jaate hain mithaiy laate hain khareed o farokht karte hain
gaayen bhi zabah karte hain aur bhi aisa bohot kuch to AULIA ke qabboor me
chalte hain unse baat karke dekhte hain unki strong barzakhi zindagi se humen
wo jawab dete hain ke nahin de sakte ?? agar aap ispe raza mand nahin to

Rasool e kareem saww ka eik farman dikha dein aisa jisme likha ho ke
aam insaan ki barzakhi zindagi aur Anbiya a.s ke barzakhi zindagi me
faraq hota hai

ya phir yeh ke Aulia o Anbiya a.s qabaron me hone ke bawajood kabhi kabhi
baahir ghooma phira karte hain koi eik hadeeth ?? koi eik QURAN ki ayat ??
آپ اپنا عقیدہ بیان کر دیں کہ آپ کرامت کو مانتے ہیں کہ نہیں۔
آپ نے جو مثالی والی بات کی تو عرض سے کے جب کوئی شخص خواب میں آتا ہے تو کوئی یہ نہیں کہتا کے فلاں شخص مثالی صورت میں میرے خواب میں آیا ہے بلکہ یہ کہتا ہے کہ فلاں شخص میرے خواب میں آیا تو یہ تو ایک اندازِ بیاں ہوتا ہے جو سمجھدار لوگ سمجھ لیتے ہیں۔
آپ یہ بھی بتا دیں کے عزاب قبر کے لئے حیات ضروری ہے کہ نہں اگر ضروری ہے تو کس طرح کی حیات ہوتی ہے؟ پھر آپ کی پوری باتوں کا جواب دے دیا جائے گا
 
Ghazal_Ka_Chiragh

>cRaZy GuY<
VIP
Jun 11, 2011
21,050
15,086
1,313
31
Karachi,PK
Ooh so mohtaram aap jawab dene ke liye haazir huwe hain
so mujhe waqaiy in bayan karda nuqton per ahadeeth peish karen
sahih ahadeeth ki roshni me baat karen ahadeeth ke saath
unka arabic matan aur sanad bhi peish karen mein har karamat
ko ghalat nahin kehta lekin jo mene bayaan kiye is thread me wo
100% jhoot per mabni hain aap ne sach lagte hain to sirf filwaqt

is sawal ka jawab de dein ke kounsi dukaan hai jo shaheedon ke paas
mithaiy farokht karti hai aur agar woh khwaab ka zikr tha to usme
ye kyun kaha gaya ke mujhe ye khayal aaya bache subah mithaiy kha rahe hongen
phir bhi aakhir kaar aapko lagta hai ke yeh khwaabon ke liye zikr hai naa ??

to jo aqaaiyd per mabni posts kiye mene jinme saaf alfaaz me likha hai
ke unko qabaron me insaani zindagi naseeb hai uska kya ??

aur woh marte hi nahin is per bhi kitne jhoot karamat ke naam per likhe huwe
inhin lougon ke kutub me kabhi murda hansta hai kabhi kya to kabhi kya
aap ko agar yeh theek lagta hai to is per ahadeeth peish karen arabic matan aur sanad ke saath
agar theek nahin lagte to achhi baat hai .
 
i love sahabah

TM Star
Sep 17, 2008
1,108
1,572

Chiragh sahib jab aysi karamat allama ibn teyemyea(RA) bayan karin to aap taweel karty hain.
mie ne aap k es hawaly ka jawab diya tha lakin wo hoorian ne delete kar diya.
agar ijazat dain to phir jawab deta hun aor phir aap ye daekhin k aap ki taraf se karamat pe shirk aor kufr ka fatwa kahan kahan tak pahunchta hay?
 
Ghazal_Ka_Chiragh

>cRaZy GuY<
VIP
Jun 11, 2011
21,050
15,086
1,313
31
Karachi,PK
Chiragh sahib jab aysi karamat allama ibn teyemyea(RA) bayan karin to aap taweel karty hain.
mie ne aap k es hawaly ka jawab diya tha lakin wo hoorian ne delete kar diya.
agar ijazat dain to phir jawab deta hun aor phir aap ye daekhin k aap ki taraf se karamat pe shirk aor kufr ka fatwa kahan kahan tak pahunchta hay?
Ooh bhai aisi kufriya baat Ibn e Taiymiya ne likhi hai to woh bhi kaafir hai

kaafir hi hai agar koi kufr kare to
ISLAM se aage Thanvi hai na Taiymiya

aur filwaqt aap se baat nahin ho rahi mein koi naya hawala peish nahin karunga insha'ALLAH
will not break my promise :) lekin filwaqt ka mauzu fitna e dil ke saath yeh hai ke yeh karamaat
sach me hain aur NAUZBILLAH sach me wo qabboor me insaani zindagi jee rahe hain
so filwaqt aap mujhe usse mauzu hal karne dein mein insha'ALLAH ab tak post kiye gaye
karamaat per hi baat kar raha hoon aur agar aap ne Ibn e Teiymiya kaafir lagta hai to lage
I am not his follower .
 
Jahil

Banned
Jul 1, 2011
9,323
3,289
363
Karachi
عزابِ قبر اُسی صورت میں ہو سکتا ہے جب روح کا تعلق جسم سے ہو۔
جب روح کا تعلق مانا تو حیات خود باخود ثابت ہوجائے گی۔ اگر حیات نہین مانتے تو فرشتون کے سوال و جواب کو کیسے سنے گا اور جواب کیسے دے گا؟
مردے سنتے ہیں
حدیث
ترجمہ
حضرت محمد ﷺ نے فرمایا
بندہ جب قبر میں رکھا جاتا ہے اور اس کے ساتھی اس سے چلے جاتے ہیں۔ ابھی وہ ان جانے والاوں کی جوتیوں کی کھٹکھٹاہٹ ہی سن رہا ہوتا ہے کہ اچانک اس کے پاس دو فرشتے آجاتے ہیں۔
بخاری جلد 1 صفحہ 178
اُبر جو میں نے حدیث مبارکہ پیش کی ہیں اُن سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ قبر کی راحت اور عذاب روح اور جسم دونوں سے وابستہ ہے اور منکر نکیر یا مبشر و بشیر فرماں برداروں کے لئے کے آنے سے قبل ہی اس میں اعادہ روح ہوجاتا ہے۔ اسی اعادہ روح کی بدولت مردہ جوتیوں کی کھٹکھٹاہٹ سنتا ہے۔ جب جوتیوں کی آواز سنتا ہے کہ انسانوں کی آواز کو بدرجہ اولیٰ سنا چاہئے۔ باقی آپ کا یہ کہنا کہ مدد کرنا، تو لفظ مدد اسلام میں ایک وسیع مفہوم رکھتا ہے۔ اس مدد سے آپ کی کیا مراد ہے؟
jab insaan mar jata hai to uske jism per chalne wali ek chunti b pahaar jitna wazan rakhti hai jab usko dafnane ke bad sab jane lagte hain to woh apne rishtedaaron ko pukarta bhi hai phir uske bad usko qabar main chor jane walon ki chaap b sunayi deti hai phir uske bad uski qabar main farishte b aate hain or hisab kitab ka amal b shuro hojata hai or sab se pehla sawal us se namaz ke bare main kya jata hai phir jo naik log hote hain woh aisi neend sote hain ke roze qayamat jab unko qabron se uthaya jata hai to woh Allah se sawal karte hain ke ya Allah ham itni achi neend so rhe the hamen kyun bedaar kya gaya or jo bure log hote hain unke gunahon ka azaab bhi qabar se hi start hojata hai
yeh woh baaten hain jo takreeban tamam muslims hi jante hain ahadees ke through
lekin mujhe apse yeh baaten thori pochni thi yar maine to on the topic 2 sawal poche the pehla yeh ke kya ap in hadeeson ke through chiragh ki kahi hoi baton ko ghalt sabit kar rhe hain or dusra yeh ke kya murda logon ko apni qabron main farishton se hisab kitab karne ke doran ya ajar o azaab ke maze chakhne ke doran itna waqt mil jata hai ke woh zameen per chalne wale zinda insano ki fariyad sun bhi lete hain or unke lye Allah rabbul izzat se sifarish b kr lete hain?
 
  • Like
Reactions: S_ChiragH

Fitna e Dil

Newbie
Apr 22, 2012
47
46
318
Ooh so mohtaram aap jawab dene ke liye haazir huwe hain
so mujhe waqaiy in bayan karda nuqton per ahadeeth peish karen
sahih ahadeeth ki roshni me baat karen ahadeeth ke saath
unka arabic matan aur sanad bhi peish karen
میں نے بخاری و مسلم کی حدیث پیش کی ہے جس کے صحیح ہونے پر کسی کو اختلاف نہیں ہے تو ان کی سند ضروری نہیں کے پیش کی جائے ۔ کسی دوسری کتاب سے اگر حدیث پیش ہو تو اُس کی سند یا پھر معتبربزرگانِ دین کے اقال پیش کروں گا کہ یہ حدیث صحیح ہے۔
mein har karamat
ko ghalat nahin kehta lekin jo mene bayaan kiye is thread me wo
100% jhoot per mabni hain
آپ کس کرامت کو چھوٹا کہتے ہیں اور کس کو سچا کہتے ہیں قرآن و حدیث سے وضاحت کریں؟
آپ نے جو کہا کہ یہ کرامت 100٪چھوٹی ہے تو قرآن و حدیث سے وضاحت کریں کہ یہ کرامت 100٪ چھوٹی ہے
کسی کو جھوٹا بولنے کے لئے دلیل کی ضرورت ہوتی ہے ۔

aap ne sach lagte hain to sirf filwaqt

is sawal ka jawab de dein ke kounsi dukaan hai jo shaheedon ke paas
mithaiy farokht karti hai aur agar woh khwaab ka zikr tha to usme
ye kyun kaha gaya ke mujhe ye khayal aaya bache subah mithaiy kha rahe hongen
phir bhi aakhir kaar aapko lagta hai ke yeh khwaabon ke liye zikr hai naa ??
انہوں نے کسی دوکان کا ذکر نہیں کیا۔ آپ کہاں سے دوکان لے آئے۔ اگر آپ غور کریں تو اُدھر یہ لکھا یہ مثل زندہ کے کہا گیا ہے۔
اگر آپ کو اللہ کی قدرت پر اعتبار نہیں ہے کہ آپ دوکان ڈھندتے رہیں۔ جو اللہ انسان کو مار کر دوبارہ زندہ کرنے پر قارد ہے وہ اللہ ضرور بطور کرامت مٹھائی دینے پر بھی قارد ہے۔

to jo aqaaiyd per mabni posts kiye mene jinme saaf alfaaz me likha hai
ke unko qabaron me insaani zindagi naseeb hai uska kya ??
آپ ﷺ کی زندگی دوسرے انسانوں کی طرح کی برزخی نہیں ہے کیوں کہ اکثر دوسرے انسانوں کا جسم سلامت قائم نہیں رہتا لیکن حضور ﷺ کا جسم اقدس سلامت ہے اسی لئے اُن کی زندگی کو دنیاوی زندگی ہے مشابہیت دی جاتی ہے۔

aur woh marte hi nahin is per bhi kitne jhoot karamat ke naam per likhe huwe
inhin lougon ke kutub me kabhi murda hansta hai kabhi kya to kabhi kya
aap ko agar yeh theek lagta hai to is per ahadeeth peish karen arabic matan aur sanad ke saath
agar theek nahin lagte to achhi baat hai .
موت تو سب کو ہی آنی ہے لیکن اس کی ماہیت میں فرق ہوتا ہے۔ ایک کافر مرے تو اس کے لئے الگ مراحل ہیں اور اگر ایک مومن پر موت طاری ہو تو اس پر الگ مراہل ہوتے ہیں۔ کیونکہ مومن کے لئے قبر میں آسائش ہوتی ہیں جو دنیا سے بھی کہیں زیادہ ہوتی ہیں اس لئے قبر بھی بزرگانِ دین کے لئے گھر کی ہی مانند ہوتا ہے اس لئے بعض لوگ یہ کہ دیتے ہین کہ ایک گھر سے دوسرے گھر منتقل ہوگیا۔ اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں ہوتا کہ انسان مرتا ہی نہیں ہے۔ یہ سب عالم برزخ کے تحت ہوتا ہے جو انسان کی انکھوں سے اوجھل ہے۔ جیسا کہ میں نے پہلے حدیث پیش کی تھی جس میں میت کو عزاب ہو رہا تھا لیکن دوسرے لوگوں کو پتہ نہیں چلا حضور ﷺ کو پتہ چل گیا تھا۔
 
Ghazal_Ka_Chiragh

>cRaZy GuY<
VIP
Jun 11, 2011
21,050
15,086
1,313
31
Karachi,PK
Mohtaram aankhen khol kar thread parhoge to mene QURAN o HADEETH hi ka
hawala diya hai woh nazar aayega aapko aapke is tarah lambe lambe posts se kabhi
kuch nahin hone wala aap ne baat karni hai aqeede per to aap daleel peish karen
murdon ke zinda hone ka unke madad karne ka unhen rizq pohnchne ka unke
zouja e motehra(r.a)ke qabboor me peish hone ka Rasool e Kareem saww ke daur e hayat e mubaraka
me kaiin loug shaheed huwe kaiin sahaba r.a shaheed huwe eik waapas tashreef laaye ??

Nabi e kareem saww ke wisaal ke baat khatoon e jannat Bibi Fatima r.a kis qadar ghum se nidhal huween
Bibi Ayesha r.a ghum se nidhaal huween Hazrat Umer r.a ghum ka bojh utha na paaye aur ghutno ke
bal zameen per gire agar koi madad karne sanbhaalne sahara dene ke liye waapas aa sakta
to in maqamaat per Hazrat MOHAMMAD MUSTAFA saww waapas na aate ??

aage barhte hain
Hazoor e kareem saww ke chacha jihad me shaheed kiye jaate hain ?? unka kaleja tak maloon kafir aurat
kacha chaba jati hai ?? haan ke naa ?? agar haan to us waqt wo apni madad kyun na khud kar paaye ??

mazeed aage barhen ??

Waaqea Karbala me Hazrat Ali r.a apne shehzade ke bachaane kyun na aaye ??
kyun Hazrat Hussain r.a ne nahin farmaya ke mere baba ya mere nana ya koi aisa sahabi
jo ab is dunya me nahin raha mere madad ko aate hongen balke unke labon per to ye alfaaz
jaari the

ALLAH sabar karne walon ke saath hai

aaj aapko pata hai ke murdo to kabhi kabhaar mithaiy le kar aa jate hain to meidaan me
talwar le kar larne bhi to aa sakte naa ?? aur kisi ko murda kehne se kisi ki tauheen nahin hoti
jese eik bashari taur per insaan ko zindagi naseeb hai us hi tarah maut bhi har eik ko aani hai
aur jise maut aa jaye woh murda hi kehlata hai QURAN me hi likha hai

QULLUN NAFSIN ZAIYQATAL MAUT

har nabz ko,harzi rooh ko maut ka zaiyqa chakhna hai

maut har maqhlook ke liye hai subhi ko marna hai QURAN se saabit hai murde madad nahin karte
zindon ke ye hazaaron waaqeaat se saabit hai phir bhi aap ne naya raasta khojna hai to khoj kar batayen
aur ab post aap ahadeeth aur QURAN ke ayaat se karoge hawaiy baaten qabil e qabool nahin hain humen .
 
Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
Attention plzz
Without references aap sab baat kar rhe ho,,thori dair tak Koi behas lambi hogi tab AAP log aik dsure pe ghussa hone lagain gaye aur koi boleyga post delete ki jaaye aur dusre bolain gaye thread close kiya jaaye!
Kia ye behatr nhi k aap reference k saath Discussion continue karain Warna chup rhain?
agar dono options may se koi opyion aapko maznur nhi to majburan muje aap sab ki next "without reference" posts delete karni hongi us k liye sorry in advance :)

@S_ChiragH
@Fitna e Dil
@DuFFer
 
Hummmm mene eik post hi ki bina reference ke /:)
insha'ALLAH ab aisa nahin hoga aur bilkul bina
reference ke jo bhi post ho delete hi karna chahe wo
meri hi post kyun na ho .
 
  • Like
Reactions: hoorain

Jahil

Banned
Jul 1, 2011
9,323
3,289
363
Karachi
Attention plzz
Without references aap sab baat kar rhe ho,,thori dair tak Koi behas lambi hogi tab AAP log aik dsure pe ghussa hone lagain gaye aur koi boleyga post delete ki jaaye aur dusre bolain gaye thread close kiya jaaye!
Kia ye behatr nhi k aap reference k saath Discussion continue karain Warna chup rhain?
agar dono options may se koi opyion aapko maznur nhi to majburan muje aap sab ki next "without reference" posts delete karni hongi us k liye sorry in advance :)

@S_ChiragH
@Fitna e Dil
@DuFFer
yar maine kab kisi se behes ki? deen ke muamle per mere pas itna ilm hi nhi jo main bina reference ke baat karun maine to just sawal poche the lekin kisi ne javab dena pasnd hi nhi kya
 
  • Like
Reactions: S_ChiragH

Fitna e Dil

Newbie
Apr 22, 2012
47
46
318
Mohtaram aankhen khol kar thread parhoge to mene QURAN o HADEETH hi ka
hawala diya hai woh nazar aayega aapko aapke is tarah lambe lambe posts se kabhi
kuch nahin hone wala aap ne baat karni hai aqeede per to aap daleel peish karen
murdon ke zinda hone ka unke madad karne ka unhen rizq pohnchne ka unke
zouja e motehra(r.a)ke qabboor me peish hone ka Rasool e Kareem saww ke daur e hayat e mubaraka
me kaiin loug shaheed huwe kaiin sahaba r.a shaheed huwe eik waapas tashreef laaye ??

Nabi e kareem saww ke wisaal ke baat khatoon e jannat Bibi Fatima r.a kis qadar ghum se nidhal huween
Bibi Ayesha r.a ghum se nidhaal huween Hazrat Umer r.a ghum ka bojh utha na paaye aur ghutno ke
bal zameen per gire agar koi madad karne sanbhaalne sahara dene ke liye waapas aa sakta
to in maqamaat per Hazrat MOHAMMAD MUSTAFA saww waapas na aate ??

aage barhte hain
Hazoor e kareem saww ke chacha jihad me shaheed kiye jaate hain ?? unka kaleja tak maloon kafir aurat
kacha chaba jati hai ?? haan ke naa ?? agar haan to us waqt wo apni madad kyun na khud kar paaye ??

mazeed aage barhen ??

Waaqea Karbala me Hazrat Ali r.a apne shehzade ke bachaane kyun na aaye ??
kyun Hazrat Hussain r.a ne nahin farmaya ke mere baba ya mere nana ya koi aisa sahabi
jo ab is dunya me nahin raha mere madad ko aate hongen balke unke labon per to ye alfaaz
jaari the

ALLAH sabar karne walon ke saath hai

aaj aapko pata hai ke murdo to kabhi kabhaar mithaiy le kar aa jate hain to meidaan me
talwar le kar larne bhi to aa sakte naa ?? aur kisi ko murda kehne se kisi ki tauheen nahin hoti
jese eik bashari taur per insaan ko zindagi naseeb hai us hi tarah maut bhi har eik ko aani hai
aur jise maut aa jaye woh murda hi kehlata hai QURAN me hi likha hai

QULLUN NAFSIN ZAIYQATAL MAUT

har nabz ko,harzi rooh ko maut ka zaiyqa chakhna hai

maut har maqhlook ke liye hai subhi ko marna hai QURAN se saabit hai murde madad nahin karte
zindon ke ye hazaaron waaqeaat se saabit hai phir bhi aap ne naya raasta khojna hai to khoj kar batayen
aur ab post aap ahadeeth aur QURAN ke ayaat se karoge hawaiy baaten qabil e qabool nahin hain humen .
چراغ صاحب آپ کیوں چراغ پا ہو رہے ہیں۔ آپ نے کہا میں ہر کرامت کو چھوٹا نہیں مانتا تو آپ سے کچھ سوال کئے ہیں آپ اُن کا تو جواب دے دیں۔
وہ سوال یہ ہیں

آپ کس کرامت کو جھوٹا کہتے ہیں اور کس کو سچا کہتے ہیں قرآن و حدیث سے وضاحت کریں؟
آپ نے جو کہا کہ یہ کرامت 100٪جھوٹی ہے تو قرآن و حدیث سے وضاحت کریں کہ یہ کرامت 100٪ چھوٹی ہے
مدد کے سلسلے میں عرض ہے کے شریعت میں مدد کئی معنوں میں آتا ہے بعض بزرگانِ دین طلب از دعا کو بھی مدد کے زمرے میں لے لیتے ہیں۔
جب آپ کے پاس کرامت جاچنے کا پیمانہ نہیں تو ایسے دھڑلے سے کیوں آپ کرامت کو جھوٹا کہ رہے ہیں۔
ازواج مطہرات پیش ہونے کا میں قائیل نہیں ہوں جو ہیں اُن سے سوال کریں۔
ایک سوال کا اور اضافہ کر لیں جب شہیدوں کی تدفین ہوتی ہے تو وہ جنت میں کیسے چلے جاتے ہیں جسم مثالی کے ساتھ یا جسم عنصر کے ساتھ۔۔ اس پر بھی ذرا روشنی ڈالیں۔
آپ نے جو واقعیات ذکر کیے ہیں وہ ہمارے خلاف نہیں کربلا میں تو بہت سے زندہ لوگوں نے بھی میدان جنگ میں مدد نہیں کی تو کیا آپ زندہ سے بھی مدد کا انکار کردیں گے۔۔۔۔۔۔
 
aap logon k sawal-o-jawab hmmm
Continue hi rakhna hay to ab sequence may chlain!
@Fitna e Dil pehle @DuFFer ne above post may kuch sawalaat pooche hain pehle un k jawab dain aap Quran-ohadith ki roshni may...
phir @S_ChiragH aap in k jawab dain quran-o-hadith ki roshni may

phir @Fitna e Dil aap mazeed kuch kehna chahain to bolain Quran-o-hadith ki rroshni may

Quran-o-hadith k ilawa koi bhi kisi ka bhi NAam aaya to wo post delet hogi!

Is sequence pe chalne ko aap sab tyar hain to aapki discussion continue karne ki permission deti hun otherwise aapki ye bhi aur sabki agli posts delete hongi
aur @Fitna e Dil aap ne meri ye baat teesri dafa ignore ki hay ...kheriyat?
 
  • Like
Reactions: Atif-adi
Top