ائمہ اربعہ کے ارشادات کی حقیقت علماء کی نظر میں

  • Work-from-home
Status
Not open for further replies.

nasirnoman

Active Member
Apr 30, 2008
380
574
1,193
۔باقی محترمہ آپ کے آخری بھولے بھالے جواب"کہ جب کافر قرآن پڑھ کر ہدایت پا سکتا ہے تو مسلمان قرآن و حدیث پڑھ کر کیوں نہیں سمجھ سکتا"۔۔۔۔یہ اتنا معصوم اور بھولا بھالا جواب ہے جو واضح طور پر آپ کی لا علمی کی نشادہی کررہا ہے۔۔۔۔ لہذا آپ کی معلومات کے لئے ہم مختصرا نشادہی کردیتے ہیں ۔
میری بہن شرعی احکامات سب ایک طرح کے نہیں ہوتے بلکہ شرعی احکامات دو طرح کے ہوتے ہیں ۔۔۔۔ اول کو اصول دین یا ضروریات دین کہا جاتا ہے ۔۔۔۔ثانیا کو فروعات دین کہا جاتا ہے ۔
صورت اول یعنی اصول دین یا ضروریات دین جو دین کی بنیاد ہیں ۔۔۔۔ ان معاملات میں مقلدین نہ تو تقلید کے قائل ہیں اور نہ ہی کسی بھی مسلمان کا ان معاملات میں جہالت کا عذر آخرت میں قابل قبول ہوگا ۔۔۔۔ بلکہ یہ معاملات جاننا ہر مسلمان کے لئے خود ضروری ہیں ۔۔۔۔ لہذا یہ وہ اسلام کی بنیادی تعلیمات ہیں جن کو قرآن کریم میں پڑھ کر کوئی بھی غیر مسلم ہدایت کی روشنی حاصل کرسکتا ہے ۔۔۔۔ جبکہ دوسری طرف فروعات دین وہ احکامات ہیں جن پر قرآن و حدیث میں صریح واضح محکم غیر متعارض نصوص نہ ہوں ۔۔۔ایسے معاملات پر عام مسلمان اپنی کم علمی کے باعث علماء کرام کی پیروی کرتے ہیں ۔۔۔ لیکن آپ کے نزدیک تو اسلام کے تمام احکامات ہر مسلمان قرآن و حدیث سے نہ صرف سیکھ سکتا ہے بلکہ خود ہی سمجھ بھی سکتا ہے ؟؟؟ چاہے بے چارے کا علم کتنا ہی محدود کیوں نہ ہو ؟؟؟
 
  • Like
Reactions: Tooba Khan

Toobi

dhondo gy molko molko milnay k nae,nayab hum..
Hot Shot
Aug 4, 2009
17,252
11,897
1,313
39
peshawar

jazakAllah khair
 
shizz

Active Member
Sep 26, 2012
157
390
113
pakistan
۔محترمہ آپ کا یہ جواب سن کر ہمیں صرف اتنا ہی کہنا ہے کہ ہمیں بحث برائے بحث کی عادت نہیں ۔۔۔۔ ورنہ تو یقین کیجیے آپ نے ایک بار پھر ہمارے نکات کے جواب میں جو جوابات دئیے ہیں اُن سے معلوم ہوتا ہے کہ آپ کو ابھی تک ایک عام مسلمان کی اتنی معمولی معمولی باتیں ہی نہیں سمجھ آرہی ہیں ۔۔۔۔۔ لہذا بجائے ایک بار پھر دوبارہ آپ کی غلط فہمیوں کی نشادہی کی جائے جو کہ سوائے بحث برائے بحث کے اور کچھ نہ ہوگا ۔۔۔بہتر ہے کہ خاموشی اختیار کی جائے ۔۔۔۔ بالخصوص آپ کا آخری جواب تو قابل دید ہے ۔۔۔۔۔ہماری نشادہی کس چیز کی تھی ۔۔۔۔ اور آپ کا رٹا رٹایا جواب کس چیز کا دیا ۔۔۔ وہ ہمارے لئے حیرت انگیز ہے ۔۔۔ بہر حال ہم اب بھی دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہمیں ،آپ کو اور سب مسلمانوں کو صراط مستقیم سمجھنے کی اور اس پر استقامت سے چلنے کی اور دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی تو فیق عطاء فرمائے۔آمین
اگر کسی بھی قاری کو محترمہ کے پیش کردہ جواب کی وضاحت درکار ہو ۔۔۔ تو ہم سنجیدگی سے مسئلہ سمجھنے والے ساتھیوں کے لئے مزید وضاحت کرنے کی کوشش کریں گے ۔۔۔مختصرا اردو میں لکھ کر نشادہی فرمائیں۔جزاک اللہ
کیا بات ہے بھائی... جواب موجود نہیں ہے تو الٹا مجھ پر ہی آپ نے اعتراض کرنا شروع کر دیا ہے،آپ کے ہر ہر سوال کا جواب تفصیل سے موجود ہے، مگر قرآن اور حدیث کا حوالہ میں نے اس لیے نہیں دیا کہ وہ آپ کے سمجھ میں ہی نہیں آتا.مگر آپ کو تو میرے آسان الفاظ میں دئے گۓ جوابات بھی سمجھ نہ آے.
مان لیجیے کہ آپ کے پاس جواب نہیں ہے اگر ہے تو میری ہر بات کو واضح کر کے اس کا جواب دیجیے.
میں نے کسی کا بھی رٹا رٹایا جملہ نہی بولا ہے.
اور آپکی پوسٹ کا موضوع ہے تقلید جس پر ہماری بحث چل رہی ہے، اب آپ اس سے فرار حاصل کرنے کے لیے کہ رہے ہیں کہ میں موضوع سے ہٹ کر گفتگو کر رہی ہوں، اگر میں موضوع سے ہٹ کر بات کر رہی تھی تو آپ نے شروع سے میری باتوں کے جوابات کیوں دئے؟ آپ شروع میں ہی بول دیتے کہ .آپ کا جواب موضوع سے ہٹ کر ہے.
اب آپ یا تو مجھے جواب دیجیے یا مان لیجیے کہ آپ کے پاس جواب ہے ہی نہیں .​
 
Ghazal_Ka_Chiragh

>cRaZy GuY<
VIP
Jun 11, 2011
21,050
15,086
1,313
31
Karachi,PK
@*Muslim* @shizz @nasirnoman @i love sahabah @ZiaUrRehman

Ye waqt muqallid o ghair muqallid ke jang ka nahin bas eik seedha sa hisaab rakh lo
ke jis ne ALLAH ke aur RASOOLALLAH sallallaho alaehe wassallam ke farameen e mubarikeen se
kisi ki baat ko afzal maana wo ghair musalmaan jis ne nahin maana wo musalmaan baat khatam
aaj ki tareekh mein humen inke khilaaf larne ki zarurat hai

http://www.tafreehmella.com/threads/innocent-of-muslims-2-by-imran-firasat-an-x-muslim-a-pig.210368/

eik akela Imraan Firasat aapke nazdeek bhi mere nazdeek bhi har firqe se behad zyada khatarnaak hai
humen aapas mein nahin inse larna hai .
 
سب سے پہلے تو محترمہ یہ غلط فہمی بھی دور فرمالیں کہ ہم نے کہیں یہ کہا ہے کہ آپ موضوع سے ہٹ گئیں ہیں۔اگر آپ کو ہماری بات سمجھ نہیں آئی تو اس میں ہمارا قصور نہیں۔
۔باقی شاید آپ کے نزدیک یہ بات چیت ایک جنگ کی حیثیت رکھتی ہے ۔۔۔جس میں ایک فریق فاتح قرار پاتا ہے اور دوسرا فریق راہ فرار اختیار کرتا ہے ۔۔۔۔لیکن میری بہن ہم دین کے حوالے سے جب بھی بات چیت کرتے ہیں مقصد ایک ہی ہوتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی رضا کی خاطر اپنے مسلمان بھائیوں بہنوں کو اگر کوئی غلط فہمی ہوگئی ہے تو وہ دور کردی جائے ۔۔۔۔ اور اگر ہمارے سمجھنے میں کوئی غلطی ہو تو ہم اپنی اصلاح کرلیں ۔۔۔۔اور ہم اپنی یہ کوشش اُس وقت تک کرتے ہیں جب تک سامنے والے کا مقصد سیکھنا سکھانا رہے ۔۔۔۔ لیکن جب بات چیت ایسے موڑ پر پہنچ جائے ۔۔۔۔ جہاں سامنے والا نہ تو سمجھنا چاہ رہا ہو نہ سمجھانا ۔۔۔بلکہ اُس کا مقصد ہار جیت ہو ۔۔۔۔ تو یہ بات چیت سوائے بحث برائے بحث کے اور کچھ نہیں رہتی ۔۔۔جو نہ صرف وقت کا ضیاع ہے بلکہ قابل مواخذہ بھی ہوسکتی ۔۔۔لہذا ہم معذرت خواہ ہیں ۔۔۔ اگر آپ یہی سمجھتی ہیں کہ آپ فتح حاصل کرچکی ہیں اور ہم فرار ہوگئے ہیں ۔۔۔۔ تو محترمہ آپ کو فتح مبارک ہو ۔۔۔ ہمیں ایسی کوئی فتح درکار نہیں تھی ۔۔۔۔بلکہ مقصد اپنے مسلمان بھائیوں بہنوں کے کچھ غلط فہمیاں دور کرنا تھی ۔۔۔جس کی ہم نے کوشش کی اور اب بھی ایسے تمام بھائیوں اور بہنوں کے لئے تیار ہیں جو واقعتا سنجیدگی سے اس مسئلہ پر کچھ سیکھنا سمجھنا چاہتے ہوں ۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطاء فرمائے۔آمین
 
bhai ye hamri bhs ka mqsad jang krna nhi balkeh is k zrye apni maloomat or ilm mai izafa krna hai,[DOUBLEPOST=1355537176][/DOUBLEPOST]
سب سے پہلے تو محترمہ یہ غلط فہمی بھی دور فرمالیں کہ ہم نے کہیں یہ کہا ہے کہ آپ موضوع سے ہٹ گئیں ہیں۔اگر آپ کو ہماری بات سمجھ نہیں آئی تو اس میں ہمارا قصور نہیں۔
۔باقی شاید آپ کے نزدیک یہ بات چیت ایک جنگ کی حیثیت رکھتی ہے ۔۔۔جس میں ایک فریق فاتح قرار پاتا ہے اور دوسرا فریق راہ فرار اختیار کرتا ہے ۔۔۔۔لیکن میری بہن ہم دین کے حوالے سے جب بھی بات چیت کرتے ہیں مقصد ایک ہی ہوتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی رضا کی خاطر اپنے مسلمان بھائیوں بہنوں کو اگر کوئی غلط فہمی ہوگئی ہے تو وہ دور کردی جائے ۔۔۔۔ اور اگر ہمارے سمجھنے میں کوئی غلطی ہو تو ہم اپنی اصلاح کرلیں ۔۔۔۔اور ہم اپنی یہ کوشش اُس وقت تک کرتے ہیں جب تک سامنے والے کا مقصد سیکھنا سکھانا رہے ۔۔۔۔ لیکن جب بات چیت ایسے موڑ پر پہنچ جائے ۔۔۔۔ جہاں سامنے والا نہ تو سمجھنا چاہ رہا ہو نہ سمجھانا ۔۔۔بلکہ اُس کا مقصد ہار جیت ہو ۔۔۔۔ تو یہ بات چیت سوائے بحث برائے بحث کے اور کچھ نہیں رہتی ۔۔۔جو نہ صرف وقت کا ضیاع ہے بلکہ قابل مواخذہ بھی ہوسکتی ۔۔۔لہذا ہم معذرت خواہ ہیں ۔۔۔ اگر آپ یہی سمجھتی ہیں کہ آپ فتح حاصل کرچکی ہیں اور ہم فرار ہوگئے ہیں ۔۔۔۔ تو محترمہ آپ کو فتح مبارک ہو ۔۔۔ ہمیں ایسی کوئی فتح درکار نہیں تھی ۔۔۔۔بلکہ مقصد اپنے مسلمان بھائیوں بہنوں کے کچھ غلط فہمیاں دور کرنا تھی ۔۔۔جس کی ہم نے کوشش کی اور اب بھی ایسے تمام بھائیوں اور بہنوں کے لئے تیار ہیں جو واقعتا سنجیدگی سے اس مسئلہ پر کچھ سیکھنا سمجھنا چاہتے ہوں ۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطاء فرمائے۔آمین
jesa k main ne kaha k mera mqsad jang krna nhi or na hi haarna or jeetna hai.
agr koi musalman is thread ko parh kr taqleed ko chhor kr quran o sunnat ki rah ikhtiyar krta hai to mere nazdeek ye meri sb se bari jeet hai,
 
nasirnoman

Active Member
Apr 30, 2008
380
574
1,193
۔کسی بھی بھائی یا بہن کو یہ معمولی حقیقت سمجھنے میں کوئی دشواری ہو کہ کیا صدیوں سے دنیا ئے اسلام کےکروڑوں اربوں مسلمان قرآن و سنت کو چھوڑ کر کسی اور چیز پر عمل کررہے ہیں یا یہ چند لوگوں کی کم فہمی کی آفت ہے جس وجہ سے اتنی معمولی بات نہیں سمجھ آتی کہ جو بات ( قرآن و حدیث کو چھوڑ کر کوئی کیسے مسلمان رہ سکتا ہے ؟؟؟)مسلمان گھرانے کا ایک چھوٹا سا بچہ بھی جان سکتا ہے۔۔۔۔لیکن وہ بات صدیوں سے دنیائے اسلام کے لاکھوں کروڑوں مسلمان جن میں دنیائے اسلام کے جید مفسرین کرام ، محدثین کرام ،شارحین کرام ،ائمہ کرام بھی شامل ہیں وہ بھی اتنی معمولی بات نہیں سمجھ سکے جو ایک بچہ بھی آسانی سے سمجھ سکتا ہے ؟؟؟
لیکن آج کے چند مسلمان (جو دین اسلام کی بنیادی تعلیم بھی حاصل نہ کر ) جو صدیوں سے کروڑوں مسلمانوں کے متعلق ایسا سمجھ رہے ہیں تو اس میں قصور کس کا ہوسکتا ہے؟؟؟
یہ بات سمجھنے کے لئے ہمارے خیال میں زیادہ عقل و فہم کی بھی ضرورت نہیں ۔۔۔لیکن اگر پھر بھی کسی سنجیدہ بھائی بہن کو کسی بھی قسم کا اشکال ہو تو مختصرا ضرور لکھیے ان شاء اللہ تعالیٰ ہم وضاحت کرنے کی کوشش کریں گے ۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطاء فرمائے ۔آمین
 
Zia-ur-Rehman

Newbie
Dec 10, 2012
6
3
3
hmmmmmmmm, ok theek hy.....chalen yh point tu theek clear hogaya k taqleed krni hy tu bs krni hy.....chahy asaan amal ho ya mushkil amal ho.....me mazeed kuch tehaqeeq krlon phr agr koi masla samaj nhi aya tu yahen likh donga.....jazak Allah
 
  • Like
Reactions: nasirnoman

shizz

Active Member
Sep 26, 2012
157
390
113
pakistan
۔کسی بھی بھائی یا بہن کو یہ معمولی حقیقت سمجھنے میں کوئی دشواری ہو کہ کیا صدیوں سے دنیا ئے اسلام کےکروڑوں اربوں مسلمان قرآن و سنت کو چھوڑ کر کسی اور چیز پر عمل کررہے ہیں یا یہ چند لوگوں کی کم فہمی کی آفت ہے جس وجہ سے اتنی معمولی بات نہیں سمجھ آتی کہ جو بات ( قرآن و حدیث کو چھوڑ کر کوئی کیسے مسلمان رہ سکتا ہے ؟؟؟)مسلمان گھرانے کا ایک چھوٹا سا بچہ بھی جان سکتا ہے۔۔۔۔لیکن وہ بات صدیوں سے دنیائے اسلام کے لاکھوں کروڑوں مسلمان جن میں دنیائے اسلام کے جید مفسرین کرام ، محدثین کرام ،شارحین کرام ،ائمہ کرام بھی شامل ہیں وہ بھی اتنی معمولی بات نہیں سمجھ سکے جو ایک بچہ بھی آسانی سے سمجھ سکتا ہے ؟؟؟
لیکن آج کے چند مسلمان (جو دین اسلام کی بنیادی تعلیم بھی حاصل نہ کر ) جو صدیوں سے کروڑوں مسلمانوں کے متعلق ایسا سمجھ رہے ہیں تو اس میں قصور کس کا ہوسکتا ہے؟؟؟
یہ بات سمجھنے کے لئے ہمارے خیال میں زیادہ عقل و فہم کی بھی ضرورت نہیں ۔۔۔لیکن اگر پھر بھی کسی سنجیدہ بھائی بہن کو کسی بھی قسم کا اشکال ہو تو مختصرا ضرور لکھیے ان شاء اللہ تعالیٰ ہم وضاحت کرنے کی کوشش کریں گے ۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطاء فرمائے ۔آمین
جی بہت شکریہ اتنی تعریفیں کرنے کا
ویسے میں آپ سے کم علم رکھ کر بھی لوگوں کو قرآن و حدیث پر عمل کرنے کی دعوت دے رہی ہوں اور آپ جیسا عالم و فاضل , علم رکھنےوالا انسان تقلید کی دعوت دے رہا ہے ،
اور آپ کس طرح سے اپنے جیسے مقلد کے کہنے پر امام صاحب کے قول کے صحیح اور غلط ہونے کا فیصلہ کر سکتے ہیں؟؟؟ جیسے کہ آپ نے مجھے کہا تھا کہ میں محدثین کرام سے نہیں مل سکتی اور اس دور تک نہیں پہنچ سکتی کے میں خود تحقیق کرسکوں، تو اپ کس بنیاد پر کہ سکتے ہیں کہ جس مقلد سے آپ مسئلہ پوچھیں گے وہ امام صاحب کا قول ہی آپکو بتائگا، ہمارے نبی کے قول پر آپ لوگ تنقید کرتے ہیں کہ یہ صحیح ہے یا غلط، اور ان کے ایک امتی کے اقوال کو نبی کی احادیث پر فوقیت دیتے ہیں اور اپنے آپ کو اہل سنت کہتے ہیں،
کتنی اچھی بات ہوتی اگر آپ کسی نیک انسان کی پیروی کرنے کے بجاۓ اس راستے کی پیروی کریں جس کی اس نیک انسان نے دعوت دی یعنی کہ قرآن و حدیث پر عمل کرنے کی، مگر ہمارے معاشرے میں ایک بڑی خرابی یہ ہے کہ راستے کو چھوڑ کر اس انسان کی پیروی کرنے کو ہی فرض سمجھ لیتے ہیں، جب کہ وہ مانتے بھی ہیں کہ وہ نیک انسان غلطی بھی کر سکتا ہے،،
اور آپ نے جن لاکھوں اربوں مسلمان جن میں دنیائے اسلام کے جید مفسرین کرام ، محدثین کرام ،شارحین کرام ،ائمہ کرام شامل ہیں کا ذکر آپ نے کیا اب براہ مہربانی یہ بھی بتا دیجیے کہ وہ سب حنفی دیوبندی تھے یا حنفی بریلوی؟؟؟؟
 
nasirnoman

Active Member
Apr 30, 2008
380
574
1,193
۔محترمہ آپ کو اتنی معمولی معمولی باتیں س(یعنی ایک بچہ بھی جانتا ہے کہ قرآن و حدیث کے احکامات کے خلاف کسی دوسرے کے قول پر ترجیح دینے والا کیسے مسلمان رہ سکتا ہے لیکن آپ کو یہ عیب صدیوں سے کروڑوں ،اربوں مسلمانوں کے اندر نظر آرہا ہے تو قصور کروڑوں اربوں مسلمانوں کا نہیں بلکہ آپ کا کم فہمی کا قصور ہونے کا چانس نناوے اعشاریہ نو نو فیصد ہے)سمجھ نہیں آرہی ۔۔۔۔۔ یا یوں کہہ لیں کہ آپ شاید دوسرے کا موقف سمجھنا ہی نہیں چاہ رہیں ۔۔۔۔ پھر آپ کو کیا سمجھایا جائے ؟؟؟
ویسے میں آپ سے کم علم رکھ کر بھی لوگوں کو قرآن و حدیث پر عمل کرنے کی دعوت دے رہی ہوں اور آپ جیسا عالم و فاضل , علم رکھنےوالا انسان تقلید کی دعوت دے رہا ہے ،
۔محترمہ یہ غلط فہمی دور فرمالیں کہ ہم کوئی عالم فاضل ہیں بلکہ ہم ایک عام مسلمان ہیں ۔
اور الحمدللہ ہم لوگوں کو اُس چیز کی دعوت دے رہے ہیں جس پر صدیوں سے دنیائے اسلام کے کروڑوں اربوں مسلمان عمل کررہے ہیں ۔۔۔۔حدیث پاک میں ہے

۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
ان الله لا يجمع أمتی (أو قال امة محمد صلی الله عليه وآله وسلم) علی ضلالة، ويد الله مع الجماعة، ومن شذ شذ الی النار.
"اللہ تعالی میری امت کو گمراہی پر جمع نہیں کرے گا (یا فرمایا : امت محمدیہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو گمراہی پر جمع نہیں کرے گا) اور جماعت پر اللہ (تعالی کی حفاظت) کا ہاتھ ہے اور جو شخص جماعت سے جدا ہوا وہ آگ کی طرف جدا ہوا۔"
  1. ترمذی، السنن، 4 : 466، رقم : 2167، بيروت لبنان
  2. حاکم، المستدرک، 1 : 201، رقم : 397، دار الکتب العلمية، بيروت، لبنان

۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :
لا يجمع الله هذه الامة علی الضلالة ابدا وقال : يدالله علی الجماعة فاتبعوا السواد الاعظم فانه من شذ شذ فی النار.
"اللہ تعالی اس امت کو کبھی بھی گمراہی پر اکٹھا نہیں فرمائے گا اور فرمایا : اللہ تعالی کا دست قدرت جماعت پر ہوتا ہے۔ پس سب سے بڑی جماعت کی اتباع کرو اور جو اس جماعت سے الگ ہوتا ہے وہ آگ میں ڈال دیا جاتا ہے"
  1. حاکم، المستدرک، 1 : 199، رقم : 391
  2. ابن ابی عاصم، کتاب السنة، 1 : 39، رقم : 80، مکتبة العلوم والحکم، مدينة منوره، سعودی عرب
    تو محترمہ ہم رسول پاک صلیٰ اللہ علیہ وسلم کے ان ارشادات کی روشنی میں لوگوں کو اُس چیز کی دعوت دے رہے ہیں جس پر صدیوں سے دنیائے اسلام کی بڑی جماعت (یعنی ائمہ اربعہ کی پیروی کرنے والوں کی جماعت) متفق ہے ۔
    اب آپ سوچیں کہ آپ لوگ کس راہ پر چل رہے ہیں؟؟؟
    اور مسلمانوں کو کس راہ (یعنی امت مسلمہ کی بڑی جماعت یعنی ائمہ اربعہ کی پیروی کرنے والوں کی جماعت چھوڑ نے کی) پر چلنے کی دعوت دے رہے ہیں ؟؟؟
ہمارے نبی کے قول پر آپ لوگ تنقید کرتے ہیں کہ یہ صحیح ہے یا غلط،
۔معذرت کے ساتھ محترمہ آپ کو اتنا بھی علم نہیں کہ یہ کام محدثین کرام نے کیا ہے ؟؟؟؟
 
  • Like
Reactions: Tooba Khan

lovelyalltime

I LOVE ALLAH
TM Star
Feb 4, 2012
1,656
1,533
913
حقیقت یہ ہے کہ فرقہ اور فتنہ پیدا کرنا نہ تو کسی جاہل آدمی کا کام ہے اور نہ کوئی سیدھا سادہ عالم ہی یہ کام انجام دے سکتا ہے ، یہ کام ہوتے ہے نہایت ہئ زہن چالاک اور عیار و مکار علماء سوء کے ۔ وہ لوگوں سے اپنی پرستش کرانے کی خاطر اور اپنی پیری مریدی کی خاطر اپنے حلوے مانڈے نذرانے اور بڈے بڈے مفادات کی خاطر طرح طرح کے عقیدے گھڈتے ہے طرح طرح کے مسائل ایجاد کرتے ہیں ، طرح طرح کے فتوے جاری کرتے ہیں ۔ طرح طرح کے رسوم و رواج کو فروغ دیتے ہیں ۔ اور اسی طرح وہ اپنے حمایتیوں مریدوں اور متبعین کا ایک گروہ اور ایک جماعت تیار کرلیتے ہیں ۔ اور پھر یہ سلسلہ آہستہ آستہ دراز سے دراز تر ہوتا چلا جاتا ہیں ۔ اور پھر جس فرقے ، گروہ کے قائد اور سرکردہ لوگ جتنے زیادہ عیار مکار چالاک دجل و فریب کے ماہر اور مکرو فریب کے جال میں سیدھے سادے بھولے بھالے عوام کو پھسانے والے ہوتے ہے ۔ اتنے ہی زیادہ اس گروہ کی تعداد تیزی سے بڈھتی چلی جاتی ہے ۔ دنیاوی اعتبار سے یہ گروہ کافی قامیاب نظر آتا ہے ۔ اعدادی اعتبار سے سے بھی ہر طرف ان کا غلبہ نظر آتا ہے ۔ لیکن حقیقی معنوں میں اس گروہ کی حیسیت خس و خاشاک کوڈے کچرے کت ڈھیر سے زیادہ کی نہیں ہوتی اسلام اور اللہ کے رسول ﷺ اس قسم کے گروہ اور اس قسم کے مکار و عیار علماء کو کس نگاہ سے دیکھتے ہے ۔ اور ان کے متعلق کیا فتویٰ صادر کرتے ہیں زیر کی احادیث اس پر روشنی ڈالتی ہے
۱۔ ترجمہ : میرے بعد ایسے امام ہونگے جو میری راہ پر نہیں چلیں گے اور نہ میری سنتوں پر چلیں گے بلکہ ان مین ایسے ایسے لوگ پیدا ہوں گے جن کے جسم ضرور انسانوں کے ہوں گے لیکن ان کے دل شیاطین کے ہوں گے ۔۔
( مسلم )
۲۔ ترجمہ : ثوبان ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : مجھے اپنی امت پر سب سے زیادہ گمراہ اماموں کا خوف ہے اور جس وقت میری امت میں تلوار رکھ دی جائے گی تو ان سے قیامت تک نہ اٹھائی جائے گی
( ابو داؤد،ترمذی )
۳۔ ترجمہ : ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ۔ آخری زمانہ میں ایسے لوگ نکلیں گے جو دین کے ساتھ دنیا کو طلب کریں گے ۔ نرمی ظاہر کرنے کے لئے لوگوں کے لئے بھیڑ کی کھال پہن لیں گے ان کی زبان شکر سے زیادہ شیریں ہوگی اور ان کے دل بھیڑیوں جیسے ہوں گے ۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کیا وہ میرے ساتھ مغرور ہوتے ہے اور کیا وہ مجھ پر جراَت کرتے ہے میں اپنی زات کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ میں ان لوگوں پر ایسا فتنہ مسلط کروں گا جو عقلمند آدمی کو حیران کردے گا
( ترمذی ) !!
 
shizz

Active Member
Sep 26, 2012
157
390
113
pakistan
۔محترمہ آپ کو اتنی معمولی معمولی باتیں س(یعنی ایک بچہ بھی جانتا ہے کہ قرآن و حدیث کے احکامات کے خلاف کسی دوسرے کے قول پر ترجیح دینے والا کیسے مسلمان رہ سکتا ہے لیکن آپ کو یہ عیب صدیوں سے کروڑوں ،اربوں مسلمانوں کے اندر نظر آرہا ہے تو قصور کروڑوں اربوں مسلمانوں کا نہیں بلکہ آپ کا کم فہمی کا قصور ہونے کا چانس نناوے اعشاریہ نو نو فیصد ہے)سمجھ نہیں آرہی ۔۔۔۔۔ یا یوں کہہ لیں کہ آپ شاید دوسرے کا موقف سمجھنا ہی نہیں چاہ رہیں ۔۔۔۔ پھر آپ کو کیا سمجھایا جائے ؟؟؟
۔محترمہ یہ غلط فہمی دور فرمالیں کہ ہم کوئی عالم فاضل ہیں بلکہ ہم ایک عام مسلمان ہیں ۔
اور الحمدللہ ہم لوگوں کو اُس چیز کی دعوت دے رہے ہیں جس پر صدیوں سے دنیائے اسلام کے کروڑوں اربوں مسلمان عمل کررہے ہیں ۔۔۔۔حدیث پاک میں ہے

۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
ان الله لا يجمع أمتی (أو قال امة محمد صلی الله عليه وآله وسلم) علی ضلالة، ويد الله مع الجماعة، ومن شذ شذ الی النار.
"اللہ تعالی میری امت کو گمراہی پر جمع نہیں کرے گا (یا فرمایا : امت محمدیہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو گمراہی پر جمع نہیں کرے گا) اور جماعت پر اللہ (تعالی کی حفاظت) کا ہاتھ ہے اور جو شخص جماعت سے جدا ہوا وہ آگ کی طرف جدا ہوا۔"
  1. ترمذی، السنن، 4 : 466، رقم : 2167، بيروت لبنان
  2. حاکم، المستدرک، 1 : 201، رقم : 397، دار الکتب العلمية، بيروت، لبنان
۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :
لا يجمع الله هذه الامة علی الضلالة ابدا وقال : يدالله علی الجماعة فاتبعوا السواد الاعظم فانه من شذ شذ فی النار.
"اللہ تعالی اس امت کو کبھی بھی گمراہی پر اکٹھا نہیں فرمائے گا اور فرمایا : اللہ تعالی کا دست قدرت جماعت پر ہوتا ہے۔ پس سب سے بڑی جماعت کی اتباع کرو اور جو اس جماعت سے الگ ہوتا ہے وہ آگ میں ڈال دیا جاتا ہے"
  1. حاکم، المستدرک، 1 : 199، رقم : 391
  2. ابن ابی عاصم، کتاب السنة، 1 : 39، رقم : 80، مکتبة العلوم والحکم، مدينة منوره، سعودی عرب
    تو محترمہ ہم رسول پاک صلیٰ اللہ علیہ وسلم کے ان ارشادات کی روشنی میں لوگوں کو اُس چیز کی دعوت دے رہے ہیں جس پر صدیوں سے دنیائے اسلام کی بڑی جماعت (یعنی ائمہ اربعہ کی پیروی کرنے والوں کی جماعت) متفق ہے ۔
    اب آپ سوچیں کہ آپ لوگ کس راہ پر چل رہے ہیں؟؟؟
    اور مسلمانوں کو کس راہ (یعنی امت مسلمہ کی بڑی جماعت یعنی ائمہ اربعہ کی پیروی کرنے والوں کی جماعت چھوڑ نے کی) پر چلنے کی دعوت دے رہے ہیں ؟؟؟
۔معذرت کے ساتھ محترمہ آپ کو اتنا بھی علم نہیں کہ یہ کام محدثین کرام نے کیا ہے ؟؟؟؟
ye apki khosh fehmi hai k taqleed pr logon ka ijma hai...or zara mere is sawal ka jawab to dijye jise ap bari khobsoorti k sath gol kr gae hain.​
اور آپ نے جن لاکھوں اربوں مسلمان جن میں دنیائے اسلام کے جید مفسرین کرام ، محدثین کرام ،شارحین کرام ،ائمہ کرام شامل ہیں کا ذکر آپ نے کیا اب براہ مہربانی یہ بھی بتا دیجیے کہ وہ سب حنفی دیوبندی تھے یا حنفی بریلوی؟؟؟؟
[DOUBLEPOST=1355655480][/DOUBLEPOST]http://www.tafreehmella.com/threads/اطاعت-رسول-صلی-الله-عليه-وآله-وسلم.210435/
اس تھریڈ کو پڑھیے پورا قرآن نبی ﷺ کی اطاعت کی گواہی دے رہا ہے اور آپ کہ رہے ہیں کہ لوگوں اجماع غیر نبی کی اطاعت پر ہے، اجماع تو اجتہاد پر کیا جاتا ہے، اور اجتہاد غیر نصوص مسائل پر... یہاں تو نص موجود ہے،
[DOUBLEPOST=1355655854][/DOUBLEPOST]ap ne kaha k:
اور مسلمانوں کو کس راہ (یعنی امت مسلمہ کی بڑی جماعت یعنی ائمہ اربعہ کی پیروی کرنے والوں کی جماعت چھوڑ نے کی) پر چلنے کی دعوت دے رہے ہیں ؟؟؟

اگر کسی بات میں تم میں اختلاف واقع ہو تو اگر خدا اور روز آخرت پر ایمان رکھتے ہو تو اس میں خدا
اور اس کے رسول (کے حکم) کی طرف رجوع کرو
apne qol ko parhye or is ayat pr ghor kijye k aima arba k irshadat mai itna ikhtilaf hone k bawajood kia ap log Allah aor us ke rasool ki taraf rujoo krte hain??? yani k qurani ayaat or ahadees pr amal krte hain apne imam k qol ko chorr kr????
[DOUBLEPOST=1355656365][/DOUBLEPOST]muje bari herat ho rhi hai ye dekh kr k aik muqallid ahadees bhi pesh kr sakta hai daleel k tor pr....
۔معذرت کے ساتھ محترمہ آپ کو اتنا بھی علم نہیں کہ یہ کام محدثین کرام نے کیا ہے ؟؟؟؟
mere ilm mai Alhamdulillah ye bat thi magr shukr hai k apko bhi pata hai, magar aap ne btaya nhi k imam abu Hanifa faqia the ya mohaddis???
 
nasirnoman

Active Member
Apr 30, 2008
380
574
1,193
۔محترمہ پہلے تعصب سے نکل کراپنے ذہن کو معمولی معمولی باتیں سمجھنے کے قابل بنالیں ۔۔۔ان شاء اللہ تعالیٰ اس کے بعد ہر بات سمجھنا آسان ہوجائے گی ۔
باقی جس غیر جانبدار سنجیدہ بھائی یا بہن کو اس ھوالے سے کسی بھی قسم کا اشکال درپیش ہو تو مختصرا ضرور لکھیے ۔۔۔۔ ان شاء اللہ تعالیٰ ہم وضاحت کرنے کی کوشش کریں گے ۔جزاک اللہ
اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطاء فرمائے۔آمین
 
  • Like
Reactions: Tooba Khan

Toobi

dhondo gy molko molko milnay k nae,nayab hum..
Hot Shot
Aug 4, 2009
17,252
11,897
1,313
39
peshawar
۔محترمہ پہلے تعصب سے نکل کراپنے ذہن کو معمولی معمولی باتیں سمجھنے کے قابل بنالیں ۔۔۔ان شاء اللہ تعالیٰ اس کے بعد ہر بات سمجھنا آسان ہوجائے گی ۔
باقی جس غیر جانبدار سنجیدہ بھائی یا بہن کو اس ھوالے سے کسی بھی قسم کا اشکال درپیش ہو تو مختصرا ضرور لکھیے ۔۔۔۔ ان شاء اللہ تعالیٰ ہم وضاحت کرنے کی کوشش کریں گے ۔جزاک اللہ
اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطاء فرمائے۔آمین
Allah apko ise tara isteqamat ata farmaye,or apko deen e haq ise tara pohanchanay ki tofeeq ata farmaye hamesha ameen...
 
  • Like
Reactions: nasirnoman

nasirnoman

Active Member
Apr 30, 2008
380
574
1,193
۔کسی بھی غیر جانبدار ،غیر متعصب اور سنجیدہ مسلمان بھائی یا بہن کو اس حوالے سے کوئی اشکال یا اعتراض درپیش ہو تو مختصرا ضرور لکھیے گا ۔۔۔ان شاء اللہ تعالیٰ ہم وضاحت کرنے کی کوشش کریں گے۔جزاک اللہ
اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطاء فرمائے۔آمین
 
  • Like
Reactions: Tooba Khan

kingnomi

Doctor
Super Star
Jan 7, 2009
12,873
10,849
1,313
Owsum , Superb , Very Nice :P
@shizz Allah aap ko Istakamat Ata Farmaye Aur Isi tarah aap Quran Wa Hadees Pesh Karti Rahain Ameen , Akal mand Sachay Quran wa hadees ko maan nay walay Loug Hongay Toh woh is ayat ka matlab ba khoobi jaantay hongay Sister
مومنو! خدا اور اس کے رسول کی فرمانبرداری کرو اور جو تم میں سے صاحب حکومت ہیں ان کی بھی اور اگر کسی بات میں تم میں اختلاف واقع ہو تو اگر خدا اور روز آخرت پر ایمان رکھتے ہو تو اس میں خدا اور اس کے رسول (کے حکم) کی طرف رجوع کرو یہ بہت اچھی بات ہے اور اس کا مآل بھی اچھا ہے
سورة النساء59

lougon ko Quran wa Hadees Se Ziyada Apni Ana Pyari Hai

أنا لله و أنا اليه راجعون

JazakaAllah

@*Muslim*
@S_ChiragH
@Dawn
@Star24
@Tooba Khan
@i love sahabah
@shizz
 
nasirnoman

Active Member
Apr 30, 2008
380
574
1,193
ایک بار پھر صرف اُن غیر جانبدار سنجیدہ بھائیوں اور بہنوں کے لئے گذارش ہے جو واقعتا اس حوالے کچھ سیکھنا سمجھنا چاہتے ہیں ۔۔۔وہ مختصرا ایک ایک اشکال کرکے لکھیں ۔۔۔ا ن شاء اللہ تعالیٰ ہم وضاحت کرنے کی کوشش کریں گے ۔جزاک اللہ
اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطاء فرمائے۔آمین
حدیث رسول صلیٰ اللہ علیہ وسلم
عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَا زَعِيمٌ بِبَيْتٍ فِي رَبَضِ الْجَنَّةِ لِمَنْ تَرَكَ الْمِرَاءَ وَإِنْ كَانَ مُحِقًّا۔
کتاب الادب سنن ابوداؤد:جلد سوم:حدیث نمبر 1396
۔سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جنت میں ایک گھر کا ضامن ہوں جو حق پر ہونے کے باجود جھگڑا چھوڑ دے۔
۔لہذا اب صرف اُن کو جواب دیں گے جو واقعتا سیکھنا سمجھنا چاہتے ہیں ۔۔۔باقی تمام حضرات سے معذرت۔
 
  • Like
Reactions: Tooba Khan

*Muslim*

TM Star
Apr 15, 2012
3,863
4,567
513
saudia
nasir bhia aap ye rona kitni baar royenge har thread me yehi post
jab apko bahes me nahi parhna to baar baar ye post kyun kar rahe hain

ek kaam karo ap apne siggy me isko add karlo ap jidar bi dikhoge ye msg bi nazar ata rahega
aur lagta hy aap ek hi idar gair janibdar aur sanjeeda ho

shukria
 
Status
Not open for further replies.
Top