ائمہ اربعہ کے ارشادات کی حقیقت علماء کی نظر میں

  • Work-from-home
Status
Not open for further replies.

Kaashif

Newbie
Dec 21, 2012
16
28
13
جب آپ قران حدیث کے علاوہ کسی کی بات نہیں مانتے تو امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے بارے میں جو جرحیں نقل کی ہیں ان علماء سے غلطی ہو سکتی ہے تو ان کی بات بلا کسی تحقیق کے کیسے مان لی.........................
کیا آپ نے تحقیق کی کہ ان کی بات قران اور حدیث سے ثابت ہے.....
کیا آپ ان کی جرح پہ قران اور حدیث سے دلائل دے سکتے ہیں.
kash k ap meray saray comments parhte tou ap k zehan mai yeh waswasa na peeda hota

Ijma Taqleed ka hisa nahi aur Imam abu haneefa ka zaeef ul hadees honay per ijma hai mohdaseen ka aur ijma Quran o sunnah se sabit hai is liye yeh hum ijma ko maan rahay hain jo k shari daleel hai
 
i love sahabah

TM Star
Sep 17, 2008
1,108
1,572
1,313
kashif bbhai yeh kounsa kitab hai تیسیرالباری
@kool~nomi

نومی بھائی آپ کو میں تھوڑا بہت سمجھدار سمجھتا تھا جس سے بات کی جا سکتی تھی لیکن یہ شاید میری غلط فہمی تھی کیونکہ جب ہماری بات چل رہی تھی اور کاشف نے بلا وجہ حسد اور بغض میں امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کے خلاف پوسٹ کی جس کا ٹاپک سے تعلق نہیں تھا تو بجائے آپ اس کو منع کرتے آپ اس کی تصدیق کر رہے ہیں.

کاشف کی پوسٹ کا اس ٹاپک سے کیا تعلق تھا...

اور اب تو شاید کسی ٹاپک پہ بات نہی ہوسکے گی کیونکہ پہلے لولی صاحب نے یہی کیا تھا اور کسی بھی ٹاپک پہ صحیح بات نہیں ہو سکی تھی اور جیسا کہ کاشف صاحب کی پوسٹ سے اندازہ ہو رہا ہے لگتا یہی ہے کہ آئندہ بھی نہیں ہو گی.
 
kingnomi

Doctor
Super Star
Jan 7, 2009
12,873
10,849
1,313
Owsum , Superb , Very Nice :P
اور جن اکابرین نے امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی تصدیق کی اور ان لو سلف صالحین میں شامل کیا آپ شاید ان سب سے ذیادہ محقق اور علم والے ہیں.
جب سعودیہ کے اکابر علماء جن کا نام لے لے نام نہاد اہلحدیث تھکتے نہیں ہیں ان لوگوں نے امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ پہ جرح کو ناجائز کہا اور ان کی تصدیق کی تو آپ کے حسد اور بغض کی کوئی حیثیت نہیں
Aap tamam Ahaadees ka Hawala With Arabic and Aap Imam Bukhari Rehmatullah Ki Ahaadees Bukhari Shareef Mien Se HI hawalay pesh karien yeh kiya hai ? Is Book Mien Se nhn تیسیرالباری Jab Bukhari Shareef Urdu Tarjama Tafseer mien mojood hai toh is book mien se teeseerulbaari mein se ahadees pesh karnay ki kiya zarurat ... :) Waiting for your refferences
 
lol meray bhai gussa karne ki baat nahi hai ... Maine Mohdaseen k aqwaal naqal kiye hain .... JIn k ijma k samne kisi ka qool koi hasiyat nahi rakhta aur Imam ahmed Bin hanbal ka jo qool ap nay naqal kiya hai k unho nay Imam yousaf ki toseeq ki woh qool he zaeef hai

ap k imam abu haneefa (R.H) k zaeef ul hadees honay k liye yehi kafi hai k un k student nay Muta imam mohammad likhi jis mai jitni b ahadees hain woh sab ki sab imam malik (R.H) ki sanad se hai ..... jis se zahir hua k hadees ki field mai imam mohammad b imam abu haneefa (R.H) ko zaeef kehtay the ...

aur Ulma e Arab nay hadees ki field mai jarah ko najaiz nahi kaha unho nay jis cheez ko najaiz kaha hai woh b apko dekha deta hun Woh khateeb Bagdadi nay aik rivayat naqal ki hai k Imam abu haneefa (R.H) k nazdeek joti ki pooja jaiz thi us rivayat k bare mai unho nay is jarah ko najaiz kaha hai halan k yeh b sahih sanad se majood hai tarkeeh e bagdadi mai
 
  • Like
Reactions: kool~nomi

kingnomi

Doctor
Super Star
Jan 7, 2009
12,873
10,849
1,313
Owsum , Superb , Very Nice :P
@Zee Leo @Tooba Khan @hoorain@Don
Forum k admin ko sirf itela deni hay k baar baar yahan apeal k bawajood chand naaam nihad ahlehadees hazrat imam abu hanifa(RA) pe itraaz kar rahy hain ees liye es ab meri taraf se koi apeal nein ki jaye gi.
بخاری۔ بخاری ۔بخاری۔ بخاری ۔بخاری ۔بخاری۔ بخاری
صبح وشام بخاری کی رٹ لگانے والا فرقہ جدید نام نہاد اہلحدیث( غیر مقلدین) کے سامنے
بخاری شریف پیش کی جاتی ہیں تو غیرمقلدین کو بخار ہو جاتا ہے
ہر شخص جانتا ہے کہ غیرمقلدین( فرقہ جدید نام نہاد اہلحدیث) بخار ی شریف اور امام بخاری ؒ کی ذات کو ہر مسئلے میں جو از بنا کر سادہ لوح طبقہ کو گمراہ کرنے کی مقدور بھر کوشش کرتے ہیں ہر وہ شخص جو صبح و شام بخاری بخاری کی رٹ لگائے پھرتا ہے کیا وہ خود بخاری شریف کی روایات اور خود امام بخاری ؒ سے ان کے بارے میں اتفاق بھی کرتا ہے یا نہیں، يہ سوال یقینا قابل غور ہے ذیل میں چند مسائل ذکر کئے جا رہے ہیں جن پر غیرمقلدین ( فرقہ جدید نام نہاد اہلحدیث) اور امام بخاری ؒ میں اختلاف ہے
امام بخاری رحمہ اﷲسے غیر مقلدین کے اختلافات
1۔ پیشاپ و پاخانہ کی حالت میں میدان میں قبلہ رو منہ یا پیٹھ کرنا درست نہیں اور عمارت میں درست ہے امام بخاری ؒ نے اسے اختیار کیا ہے (تیسرالباری ج1ص18) جبکہ غیر مقلدین (نواب صدیق حسن خان نے مسلم کی شرح السراج الوہاج ج 1ص1031میں اور عبید اﷲ مبارک پوری نے مرعاة المفاتیح ج 1ص411 ) کے ہاں دونوں جگہ منع ہے۔
2۔ امام بخاری ؒ کے نزدیک کتے کا جھوٹا پاک ہے (تیسیر الباری ج1 ص134، فتح الباری ج1ص283) جبکہ غیر مقلدین( فرقہ جدید نام نہاد اہلحدیث) کے نزديک کتے کا جھوٹا ناپاک ہے (فتاوی علماے اہل حدیث ج1ص21،238)
امام بخاری ؒ کے نزديک جماع کے وقت انزال نہ ہوتو ایسی حالت میں غسل کر لے تو زیادہ احتیاط ہے لیکن وضو بھی کافی ہے (تیسیر الباری ج1ص139) جبکہ غیر مقلدین ( فرقہ جدید نام نہاد اہلحدیث) کے ہاں اس حالت میں غسل واجب ہے (السراج الوہاج ج1ص124،تحفہ الاحوذی ج1ص111،فتاوی اہلحدیث ج1ص256)
4۔ امام بخاری ؒ کے نزدک منی نجس ہے (تیسیر الباری ج1ص170) جبکہ نواب صدیق حسن خان کے نزديک منی پاک ہے مگر جب خشک ہوتو کھرچ دینا اور تر ہو تو دھولینا چاہيے (السراج الوہاج ج1ص142)
5۔ امام بخاری ؒ کے نزديک چوہا اگر گھی میں گر جائے تو اس جگہ کو اور آس پاس والی جگہ کوپھینک دو اور باقی کھاؤ (تیسیر الباری ج1ص173) جبکہ غیر مقلدین ( فرقہ جدید نام نہاد اہلحدیث)کے ہاں چوہا اگرگرم گھی میں گرچائے تو اس کے نزديک نہ جاؤ (فتاوی علمائے اہلحدیث ج1ص24)
6۔۔امام بخاری ؒ کے نزديک غسل جنابت میں ناک میں پانی ڈالنا اور کلی کرنا واجب نہیں ہے (تیسیرالباری ج 1ص188)جبکہ غیر مقلدین( فرقہ جدید نام نہاد اہلحدیث) کے نزدیک واجب ہے۔ (تحفہ الاحوذی ج1ص40، مرعاة المفاتیح ج1ص454، السراج الوہاج ج1ص111)
امام بخاری ؒ کے نزديک افضل يہ ہے کہ وضو اورغسل میں بدن کپڑے سے نہ پونچھے (تیسیر الباری ج1ص198) جبکہ غیر مقلدین ( فرقہ جدید نام نہاد اہلحدیث) کے ہاں پونچھنا اور نہ پونچھنا دونوں برابر ہیں
امام بخاری ؒ کے نزديک جنبی اور حائضہ دونوں کو قرآن پڑھنا درست ہے (تیسیر الباری ج1ص216)جبکہ غیرمقلدیں ( فرقہ جدید نام نہاد اہلحدیث) کے ہاں حرام ہے(تحفہ الاحوذی ج1ص124،فتاوی اہلحدیث ج1ص263، فتاوی علمائے اہلحدیث ج1ص54)
امام بخاری ؒ کے نزديک قرآن کو بے وضو ہاتھ لگانا درست ہے جبکہ غیرمقلدین( فرقہ جدید نام نہاد اہلحدیث) کے ہاں درست نہیں(مرعاة المفاتیح ج1ص522)
10۔امام بخاری کے نزديک ذَکر اور دبر کا چھپانا واجب ہے (فتح الباری ج2 ص22)جبکہ غیرمقلدین ( فرقہ جدید نام نہاد اہلحدیث) کے نزديک ناف سے لےکر گھٹنے تک کا حصہ پردہ ہے (السراج الوہاج ج1ص128)
11۔امام بخاری ؒ کے نزديک اونٹوں کے باڑہ میں نماز پڑھنا درست ہے جبکہ غیر مقلدین ( فرقہ جدید نام نہاد اہلحدیث) کے نزديک حرام ہے ( تیسیر الباری ج1ص304)
12۔امام بخاری ؒ کے نزديک مسجد میں محراب بنانا سنت نہیں ہے(تیسیرالباری ج1ص342،343) جبکہ غیر مقلدین ( فرقہ جدید نام نہاد اہلحدیث) کی سبھی مساجد میں محراب اور منبر چونے انیٹ سے بنائے جاتے ہیں
13۔ امام بخاریؒ کے نزديک نمازی کے آگے سے سے ہر جگہ گذرنا منع ہے (تیسیرالباری ج1ص344) جبکہ غیرمقلدین ( فرقہ جدید نام نہاد اہلحدیث) کے نزديک بیت اﷲ میں نمازی کے آگے سے گذرنا درست ہے (فتاوی اہل حدیث ج2ص117)
14۔امام بخاری ؒ کے روایت سے ثابت ہوتا ہے کہ عورت کو ہاتھ لگا جانے سے نماز فاسد نہیں ہوتی (تیسیر الباری ج1ص255) جبکہ غیرمقلدین ( فرقہ جدید نام نہاد اہلحدیث) کہ ہاں وضو ٹوٹ جاتا ہے۔
15۔امام بخاری ؒ کے نزديک سو کر اٹھنے والے کے نماز قضا نہیں جبکہ غیرمقلدین( فرقہ جدید نام نہاد اہلحدیث) کے نزديک وہ نماز ادا ہے جب وہ جاگا یا اس کو یا دآئی (تیسیرالباری ج ۱ص298)
16۔اگر امام بیماری کے وجہ سے بیٹھ کر نماز پڑھائے تو امام بخاری ؒ کے نزديک قدرت رکھنے والے مقتدی کھڑے ہو کر نماز پڑھیں (فتح الباری ج 2ص298) جبکہ غیر مقلدین کے نزديک امام بیٹھ کر نماز پڑھیں تو مقتدی بھی بیٹھ کر نمازپڑھیں۔
17۔امام بخاری ؒ کے نزديک عالم امامت کا زیادہ حقدار ہے (تیسیر الباری ج1ص447) جبکہ غیرمقلدین( فرقہ جدید نام نہاد اہلحدیث) کے نزديک قاری زیادہ حق دار ہے( تحفہ الاحوذی ج1ص197)
18۔امام بخاری ؒ کے نزديک جمعہ کے دن غسل کرنا سنت ہے (تیسیرالباری ج1ص7)جبکہ غیرمقلدین کے نزديک واجب ہے (تیسیر الباری ج ۱ص2، السراج الوہاج ج1ص253)
19۔ امام بخاری ؒ کے نزديک تہجد اور وتر دو علیحدہ نمازیں ہے (فتح الباری ج1ص130)جبکہ غیر مقلدین کے نزديک تراویح،تہجد اور صلوة اللیل ايک ہی ہیں۔(تیسیر الباری ج2ص76)
20۔ امام بخاری ؒ کے نزديک جنازہ کی میت اور امام مرد اور عورت دونوں کی میت میں کمرکے مقابل کھڑا ہو(تیسیر الباری ج2ص292) جبکہ غیرمقلدین ( فرقہ جدید نام نہاد اہلحدیث)کے نزديک امام عورت کی کمر اور مرد کے سر کے مقابل کھڑا ہو ۔(تیسیرالباری ج2ص291، فتاوی علمائے اہلحدیث ص2)
21۔امام بخاری ؒ کے نزدیک مشرکین کی نابالغ اولاد اگر مر جائے تو وہ جنتی ہے (تیسیرالباری ج2ص331)جبکہ غیرمقلدین ( فرقہ جدید نام نہاد اہلحدیث)کے نزديک دوزخی ہے (تیسیرالباری ج2ص 310)
22۔امام بخاری ؒ رمضان المبارک میں دن میں ايک قرآن ختم کیا کرتے تھے (مقدمہ فتح الباری ج2ص252، مقدمہ تیسیر الباری ج3ص136)جبکہ غیر مقلدین ( فرقہ جدید نام نہاد اہلحدیث)کے نزديک تین دن سے جلد ختم کرنا مکروہ ہے (تیسیرالباری ج6ص535)
23۔بخاری کی روایت میں وتروں سمیت تہجد کی تیرہ رکعتیں بھی ثابت ہیں (فتح الباری ج3ص136، تیسیرالباری ج 2ص203) جبکہ غیرمقلدین کے نزدیک رمضان اور غیر رمضان میں گیارہ رکعتوں سے زیادہ کا ثبوت نہیں ہے ( عرف الجادی ص33)
24۔امام بخاری ؒ کے نزدیک حال احرام میں عقد کرنا درست ہے (تیسیر الباری ج3ص42) جبکہ غیر مقلدین( فرقہ جدید نام نہاد اہلحدیث) کے نزدیک حالت احرام میں نکاح درست نہیں (تحفہ الاحوذی ج2ص88، السراج الوہاج ج1ص526-27)
25۔امام بخاری ؒ کے نزديک مکہ اور اردگر کی بستیوں کوام القری کہتے ہیں جبکہ غیر مقلدین ( فرقہ جدید نام نہاد اہلحدیث)کے نزديک ام القری صرف مکہ ہی ہے (تیسیر الباری ج6ص293)
26۔امام بخاری ؒ کے نزدیک بسم اﷲ ہر سورة جز نہیں (فتح الباری ج10ص343،تیسیرالباری ج6ص470)جبکہ غیرمقلدین( فرقہ جدید نام نہاد اہلحدیث) کے نزدیک بسم اﷲ ہر سورة کاحصہ ہے۔ (السراج الوہاج، ج1ص192، عرف الجادی ص26، فتاوی علمائے اہلحدیث ج2ص110)
27۔امام بخاری ؒ کے نزدیک میں حیض میں دی گئی طلاق واقع ہو جاتی ہے (تیسیرالباری ج7ص236)جبکہ غیرمقلدین( فرقہ جدید نام نہاد اہلحدیث) کے نزديک نہیں ہوتی (تیسیرالباری ج7ص164)
28۔امام بخاری ؒ کے نزديک اگر میاں بیوی پہلے مسلمان نہ تھے اب ان میں بیوی پہلے مسلمان ہوگئی تو اسلام قبول کرتے ہی دونوں کے درمیان علیحدگی ہو جائے گی (تیسیرالباری ج7ص199، فتح الباری ج11ص340) جبکہ غیر مقلدین ( فرقہ جدید نام نہاد اہلحدیث)کے نزديک عورت کے اسلام قبول کرتے ہی ان کا نکاحی تعلق ختم نہیں ہوتا بلکہ عورت کی عدت ختم ہونے تک باقی رہتا ہے۔(تیسیرالباری ج7ص199)
29۔امام بخاری ؒ کے نزدیک تین طلاقیں اکٹھی دے یا جداجدا دے تو تینوں واقع ہوجاتی ہیں (فتح الباری ج11ص281،تیسیرالباری ج7ص172) جبکہ غیر مقلدین( فرقہ جدید نام نہاد اہلحدیث) کے نزدیک اکٹھی دی ہوئی تین طلاقیں ايک ہوتیں ہیں (فتاوی ثنائیہ ج2ص231، فتاوی نذیریہ ج3ص39)
30۔ امام بخاری ؒ کے نزدیک مصافحہ دونو ں ہاتھ سے کرنا چاہيے ( تیسیرالباری ج8ص179) جبکہ غیر مقلدین( فرقہ جدید نام نہاد اہلحدیث) کے نزديک مصافحہ ايک ہاتھ سے کرنا چاہيے ( فتاوی ثنائیہ ج2ص91,95)
31۔امام بخاری کے نزديک بچہ تھوڑابہت جتنا دودھ بھی کسی عورت کا پی لے تو رضاعت ثابت ہو جاتی ہے (فتح الباری ج11ص49)جبکہ غیر مقلدین( فرقہ جدید نام نہاد اہلحدیث) کے نزديک ايک دوبار پینے سے رضاعت ثابت نہیں ہوتی (تیسیرالباری ج7ص23، فتاوی اہل حدیث ج3ص180،فتاوی نذیریہ ج3ص152)
مذکورہ بالا مسائل کے رقم کرنے میں کہیں بھی ذاتی رائے کا اظہار نہیں کیا گیا صرف وہ الفاظ مختصر نقل کئے گئے ہیں جو غیر مقلدین( فرقہ جدید نام نہاد اہلحدیث) نے اپنی کتب کے اندر لکھے ہیں
)تیسیر الباری مشہور علام علامہ وحید الزماں کی بخاری کے شرح ہے، السراج الوہاج غیرمقلد عالم نواب صدیق حسن خان کی بخاری کی شرح ہے، مرعاة المفاتیح غیر مقلد عبیداﷲ مبارک پوری کی بخاری کی شرح ہے)
فتح الباری ابن حجر عسقلانی کی تحریر کردہ بخاری کی شرح ہے اور يہ چھٹی صدی ہجری کے دور سے تعلق رکھتے ہیں تب غیر مقلدیت کا نشان بھی نہ تھا۔ غیرمقلدین (فرقہ جدید نام نہاد اہلحدیث) کا جتنے مسائل میں امام بخاری سے اختلاف ہیں ان میں سے چند کا خاکہ آپ کے سامنے پیش کیاگیا ہے اس کی روشنی میں یہ نتیجہ نکالا جا سکتا ہے کہ جو لوگ امام اعظم ابو حنیفہ اور امام بخاری کے اختلافات کو پیش کر کے عوام الناس کے اذہان کر خراب کرتے ہیں وہ انصاف سے کام نہیں ليتے انہیں چاہيے کہ وہ امام بخاری سے اپنے اختلافات کوبھی ضرور بیان کیا کریں۔
غیر کی آنکھ تنکا تجھ کو آتا ہی نظر
اپنی آنکھ کا ديکھ غافل ذرا شہتیر بھی
Aap tamam Ahaadees ka Hawala With Arabic and Aap Imam Bukhari Rehmatullah Ki Ahaadees Bukhari Shareef Mien Se HI hawalay pesh karien yeh kiya hai ? Is Book Mien Se nhn تیسیرالباری Jab Bukhari Shareef Urdu Tarjama Tafseer mien mojood hai toh is book mien se teeseerulbaari mein se ahadees pesh karnay ki kiya zarurat ... :) Waiting for your refferences
 
i love sahabah

TM Star
Sep 17, 2008
1,108
1,572
1,313
kash k ap meray saray comments parhte tou ap k zehan mai yeh waswasa na peeda hota

Ijma Taqleed ka hisa nahi aur Imam abu haneefa ka zaeef ul hadees honay per ijma hai mohdaseen ka aur ijma Quran o sunnah se sabit hai is liye yeh hum ijma ko maan rahay hain jo k shari daleel hai
کاشف صاحب امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے ضعیف ہونے پہ اجماع ہے لیکن ان کے حاسدین کا اور آج کل کے چندنام نہاد غیر مقلدین کا اور آپ بھی انہی میں شامل ہیں.

آپ صرف قرآن اور حدیث کو مانتے ہیں تو ذرا ان جرح کو قران اور حدیث سے ثابت کر دیں اور اگر بات اکابرین کی ہے تو میں نے موجودہ سعودیہ کے اکابرین سے بھی ثابت کیا ہے کہ امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ پہ جرح نقل کرنا نا جائز ہے تو آپ ان کی بات کیوں نہیں مانتے.
 
Kaashif

Newbie
Dec 21, 2012
16
28
13
اور جن اکابرین نے امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی تصدیق کی اور ان لو سلف صالحین میں شامل کیا آپ شاید ان سب سے ذیادہ محقق اور علم والے ہیں.
جب سعودیہ کے اکابر علماء جن کا نام لے لے نام نہاد اہلحدیث تھکتے نہیں ہیں ان لوگوں نے امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ پہ جرح کو ناجائز کہا اور ان کی تصدیق کی تو آپ کے حسد اور بغض کی کوئی حیثیت نہیں
lol meray bhai gussa karne ki baat nahi hai ... Maine Mohdaseen k aqwaal naqal kiye hain .... JIn k ijma k samne kisi ka qool koi hasiyat nahi rakhta aur Imam ahmed Bin hanbal ka jo qool ap nay naqal kiya hai k unho nay Imam yousaf ki toseeq ki woh qool he zaeef hai

ap k imam abu haneefa (R.H) k zaeef ul hadees honay k liye yehi kafi hai k un k student nay Muta imam mohammad likhi jis mai jitni b ahadees hain woh sab ki sab imam malik (R.H) ki sanad se hai ..... jis se zahir hua k hadees ki field mai imam mohammad b imam abu haneefa (R.H) ko zaeef kehtay the ...

aur Ulma e Arab nay hadees ki field mai jarah ko najaiz nahi kaha unho nay jis cheez ko najaiz kaha hai woh b apko dekha deta hun Woh khateeb Bagdadi nay aik rivayat naqal ki hai k Imam abu haneefa (R.H) k nazdeek joti ki pooja jaiz thi us rivayat k bare mai unho nay is jarah ko najaiz kaha hai halan k yeh b sahih sanad se majood hai tarkeeh e bagdadi mai[DOUBLEPOST=1356096307][/DOUBLEPOST]
کاشف صاحب امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے ضعیف ہونے پہ اجماع ہے لیکن ان کے حاسدین کا اور آج کل کے چندنام نہاد غیر مقلدین کا اور آپ بھی انہی میں شامل ہیں.
آپ صرف قرآن اور حدیث کو مانتے ہیں تو ذرا ان جرح کو قران اور حدیث سے ثابت کر دیں اور اگر بات اکابرین کی ہے تو میں نے موجودہ سعودیہ کے اکابرین سے بھی ثابت کیا ہے کہ امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ پہ جرح نقل کرنا نا جائز ہے تو آپ ان کی بات کیوں نہیں مانتے.
hahahahaha Jaisa ajeeb o gareeb sawal ap nay kiya hai waisa sawal main b kar sakta hun k ap apne imam ka siqa hona Quran o hadees se sabit kar dain tou apka kya jawab ho gha ?
 
i love sahabah

TM Star
Sep 17, 2008
1,108
1,572
1,313
lol meray bhai gussa karne ki baat nahi hai ... Maine Mohdaseen k aqwaal naqal kiye hain .... JIn k ijma k samne kisi ka qool koi hasiyat nahi rakhta aur Imam ahmed Bin hanbal ka jo qool ap nay naqal kiya hai k unho nay Imam yousaf ki toseeq ki woh qool he zaeef hai

ap k imam abu haneefa (R.H) k zaeef ul hadees honay k liye yehi kafi hai k un k student nay Muta imam mohammad likhi jis mai jitni b ahadees hain woh sab ki sab imam malik (R.H) ki sanad se hai ..... jis se zahir hua k hadees ki field mai imam mohammad b imam abu haneefa (R.H) ko zaeef kehtay the ...

aur Ulma e Arab nay hadees ki field mai jarah ko najaiz nahi kaha unho nay jis cheez ko najaiz kaha hai woh b apko dekha deta hun Woh khateeb Bagdadi nay aik rivayat naqal ki hai k Imam abu haneefa (R.H) k nazdeek joti ki pooja jaiz thi us rivayat k bare mai unho nay is jarah ko najaiz kaha hai halan k yeh b sahih sanad se majood hai tarkeeh e bagdadi mai

امام ابن خلکان رحمہ اللہ ساتویں صدی ہجری کے مشہور امام و مؤرخ ہیں انہوں نے بھی اپنی مشہور کتاب وفیات الاعیان کے تقریبا دس صفحوں پر امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا ذکر خیر کیا ، چنانچہ ایک جگہ لکھتے ہیں :"وکان عالما عاملا زاھدا عابدا ، ورعا تقیا ، کثیر الخشوع دائم التفرع الی اللہ تعالی " { 5/406 }
" وہ عالم باعمل تھے ، پرہیزگار و عبادت گزار تھے ، متقی اور صاحب ورع بزرگ تھے ، ہمیشہ خشوع و خضوع اور اللہ کی طرف رجوع کرنے والے تھے " ۔
پورے ترجمے میں ایک لفظ بھی ذم میں نقل نہیں کیا ہے بلکہ لکھتے ہیں کہ کاشکہ وہ اقوال جو خطیب بغدادی نے امام موصوف کے مثالب میں نقل کیا ہے نہ لکھے ہوتے تو بہتر تھا ۔
اس طرح اگر اگلے پچھلے اہل علم کے اقوال نقل کئے جائیں تو موضوع بہت طویل ہوجائے گا ، ہم نے یہاں صرف پانچ اہل علم کے حوالے نقل کئے ہیں جو اہل سنت وجماعت کے معتبر اور قابل اعتماد ناقدین فن ہیں خاص کر ابتدا کے تین حضرات کے اقوال وتحقیق پر حدیث کی تصحیح و تضعیف کی بنیاد رکھی جاتی ہے ، اب ان حضرات کا امام موصوف کے ذم و تنقیص کا ایک لفظ بھی نقل نہ کرنا بلکہ ان کی طرف اشارہ تک نہ کرنا اس بات کی دلیل ہے کہ وہ اقوال اس لائق ہیں کہ انہیں طاق نسیان پر رکھ کر اس پر بھول کا دبیز پردہ ڈال دیا جائے ۔ واللہ اعلم ۔
یہی منہج ہمارے ہند وپاک کے کبار علمائے اہلحدیث کا رہا ہے اور اپنے اساتذہ کو بھی ہم نے اس نہج پر چلتے پایا ہے چنانچہ شیخ الکل میاں نذیر حسین محدث دہلوی رحمہ اللہ اپنی کتاب معیار حق میں امام حنیفہ رحمہ اللہ کو اپنا پیشوا مجتہد ، متبع سنت اور متقی و پرہیزگار لکھتے ہیں ۔ {ص:29 }
امام عصر علامہ محمد ابراہیم سیالکوٹی رحمہ اللہ اپنی مشہور کتاب تاریخ اہل حدیث میں امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا تذکرہ بڑے خوبصورت اور عمدہ انداز میں کرتے ہیں ، اہل حدیث کو اس کا مطالعہ کرلینا چاہئے ، علامہ سیالکوٹی رحمہ اللہ امام موصوف کی طرف دفاع کرتے ہوئے لکھتے ہیں : " حالانکہ آپ اہل سنت کے بزرگ امام ہیں اور آپ کی زندگی اعلی درجے کے تقوے اور تورع پر گزری جس سے کسی کو انکار نہیں " ۔
{ تاریخ اہل حدیث ،ص:77 }
اس کے بعد ان تمام الزامات کی تردید کی ہے جو امام پر لگائے جاتے ہیں اور ائمہ فن کے اقوال بھی نقل کئے ہیں اس میں سب سے پہلے نمبر پر امام ابو حنیفہ کو رکھا ہے اور تقریبا بارہ صفحات پر آپ کی سیرت لکھی ہے ۔
{ص:54تا 65 }
۲- سابق امیر جمعیت اہل حدیث پاکستان علامہ محمد اسماعیل سلفی رحمہ اللہ اپنے گہرے علم ، باریک بینی اور توازن طبع کے لحاظ سے بہت مشہور ہیں ، جن لوگوں نے ان کی کتابیں پڑھی ہیں وہ اس حقیقت کو سمجھتے ہیں ، ان کی بعض اردو کتابوں کا ترجمہ عربی زبان میں ہوا ہے ، وہ اپنی کتاب فتاوی سلفیہ میں لکھتے ہیں : " جس قدر یہ زمین [زمین کوفہ ]سنگلاخ تھی اسی قدر وہاں اعتقادی اور عملی اصلاح کے لئے ایک آئینی شخص حضرت امام ابو حنیفہ تھے جن کی فقہی موشگافیوں نے اعتزال و تجمم کے ساتھ رفض وتشیع کو بھی ورطہٴحیرت میں ڈال دیا ۔ اللھم ارحمہ واجعل الجنۃ الفردوس ماواہ ۔
{ فتاوی سلفیہ ،ص:143 }
۳- عصر حاضر میں علامہ البانی رحمہ اللہ کا حدیث وفقہ میں جو مقام ہے اور علمائے اہل حدیث کے نزدیک ان کی جو اہمیت ہے وہ کسی پر پوشیدہ نہیں ہے ، علامہ مرحوم جہاں ایک طرف حفظ و ضبط کے لحاظ سے امام موصوف پر کلام کرتے ہیں وہیں ان کی علمیت ، صلاح وتقوی سے متعلق جو کچھ امام ذہبی نے نقل کیا ہے اس سے مکمل موافقت ظاہر کرتے ہیں چنانچہ لکھتے ہیں :
" ولذلک ختم الامام الذھبی فی سیر النبلاء :5/288/1 ، بقولہ وبہ نختم : قلت : الامامۃ فی الفقہ و دقائقہ مسلمۃ الی ھذا الامام وھذا امر لا شک فیہ ،
لیس یصح فی الاذھان شیئ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اذا احتاج النھار الی اللیل ۔
{ سلسلۃ الاحادیث الضعیفۃ :1/167 }
یہاں یہ امر بھی قابل اشارہ ہے کہ ہمارے ہندوپاک کے بعض اہل علم نے امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ پرکلام کیا ہے جیسے حال میں مولانا رئیس احمد ندوی رحمہ اللہ ۔
اس سلسلہ میں گزارش یہ ہے کہ :
اولا : اگر بعض اہل علم نے امام صاحب سے متعلق کوئی ایسی بات کہی ہے تو ان کے مقابل جمہور علمائے اہل حدیث جو ان سے زیادہ علم رکھنے والے اوران سے گہری نظر رکھنے والے اور امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے مقام کو زیادہ سمجھنے والے امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کو ان الزامات سے بری قرار دیا ہے جیسے شیخ الکل اور علامہ میں سیالکوٹی رحمہم اللہ جمیعا ۔
ثانیا : مولانا رئیس ندوی رحمہ اللہ نے مستقلا اور بالمقصد امام صاحب رحمہ اللہ پر کلام نہیں کیا اور نہ عوام کے سامنے امام موصوف کے عیوب بیان کرتے پھرتے تھے بلکہ ان کی تحریر تو دیوبندی حضرات کا امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے بارے میں غلو اور اہلحدیثوں پر امام صاحب پر توہین کے الزام کا رد عمل ہے جس سے مولانا مرحوم کا مقصد یہ بتلانا تھا کہ :
اتنی نہ بڑھا پاکی واماں کی حکایت
دامن کو ذرا دیکھ ذرا بند قبا دیکھ
اور یہ بات ہر شخص جانتا ہے کہ اہل علم کا علمی مجالس میں کسی موضوع کو چھڑنا اور معنی رکھتا ہے اور اسے حدیث مجالس اور کم علم وکم سمجھ اور کم تجربہ لوگوں کے سامنے بیان کرنا دوسرا معنی رکھتا ہے ۔
حتی کہ میری رائے میں حضرت مولانا رئیس احمد ندوی رحمہ اللہ اگر وہی اسلوب اختیار کئے ہوتے جو علامہ عبد الرحمن معلمی یمانی رحمہ اللہ نے التبکیل میں استعمال کیا ہے تو بہتر ہوتا ۔
ذرا غور کریں کہ ہم جیسے معمولی علم رکھنے والے طالبان علم کو یہ بات بھی ذہن میں رکھنی چاہئے کہ اگر ایک طرف امام صاحب پر کسی وجہ سے بعض اہل علم نے کلام کیا ہے تو دوسری طرف دوسرے اہل علم نے انکی مدح سرائی بھی کی ہے جسے کتب سیر میں دیکھا جاسکتا ہے ، اب صرف ایک طرف کی بات کو لے لینا اور باقی باتوں کو چھوڑ دینا تحقیق و انصاف سے گری ہوئی بات ہے ، خاص کر امام موصوف رحمہ اللہ کی طرف منسوب بہت سی باتیں محل نظر ہیں علی سبیل المثال خلق القرآن سے متعلق امام موصوف سے دونوں قسم کی روایتیں منوقل ہیں ایک طرف یہ نقل کیا جاتا ہے کہ امام صاحب خلق قرآن کے قائل تھے { واضح رہے کہ اس کم علم کی تحقیق میں یہ روایتیں صحیح نہیں ہیں } اور دوسری طرف یہ منقول ہے کہ امام صاحب خلق قرآن کے قائل نہیں تھے بلکہ اسے بدعت اور کفر قرار دیتے تھے جیسا کہ فقہ اکبر اور عقیدہ طحاویہ وغیرہ میں مذکور ہے ، اب سوال یہ ہے کہ ہمارے پاس ان متضاد راویوں کو پرکھنے کا معیار کیاہے ؟ جب کہ ہم دیکھتے ہیں امام ذہبی ، امام ابن کثیر اور حافظ ابن حجر رحمہم اللہ جیسے ناقدین فن ان باتوں سے قطعا اعراض کرتے آئے ہیں بلکہ امام ابن تیمیہ اور امام ذہبی رحمہما اللہ وغیرہ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کو سلف کے عقیدے پر مانتے ہیں ۔
اس لئے طالبان علوم شرعیہ سے میری گزارش ہے کہ اپنے علم کو پختہ بنانے ، تزکیہ نفس اور ذہنی تربیت پر خصوصی توجہ دیں اور اہل علم کے عیوب اور ان کی ذات پر کیچڑ اچھالنے سے پرہیز کریں اور یاد رکھیں کہ علماء نے کہا ہے کہ " لحوم العلماء مسمومۃ " علماء کا خون زہر آلود ہے ، نیز تاریخ شاہد ہے کہ جن لوگوں نے جذبات اور ناتجربہ کاری اور اپنے کو عوام مِں ظاہر کرنے کی غرض سے علماء حق پر انگلی اٹھائی ہے اللہ تعالی نے ان کے علم کی برکت کو محو کردیا ہے ، ایسے لوگوں کو امام سخاوی رحمہ اللہ کی کتاب الاعلان بالتوبیخ لمن ذم التاریخ کا مطالعہ ضرور کرنا چاہئے ۔
امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ سے متعلق یہ چند سطریں اس لئے تحریر کی گئیں کہ بہت سے جذباتی اور نوجوان اہلحدیث دعاۃ سے متعلق سننے میں آتا ہے کہ وہ امام موصوف سے متعلق بدزبانی ہی نہیں بلکہ بدعقیدگی میں مبتلا ہیں حتی کہ ان میں سے بعض تو امام موصوف کو " رحمہ اللہ " کہنے کے لئے بھی تیار نہیں ہیں جس کا مطلب یہ ہے کہ وہ امام صاحب کو مسلمان نہیں سمجھتے { حاشا للہ } مجھے تو ڈر ہے کہ کہیں ایسے لوگ خود ہی رحمت الہی سے محروم نہ ہوجائیں ، علامہ میر سیالکوٹی لکھتے ہیں :
" ہر چند کہ میں سخت گنہگار ہوں ، لیکن یہ ایمان رکھتا ہوں اور اپنے اساتذہ جناب ابو عبد اللہ عبیدہ اللہ غلام حسن صاحب مرحوم سیالکوٹی اور جناب مولانا حافظ عبد المنان صاحب مرحوم محدث وزیر آبادی کی صحبت وتلقین سے یہ بات یقین کے رتبے تک پہنچ چکی ہے کہ بزرگان دین خصوصا حضرات ائمہ متبوعین سے حسن عقیدت نزول برکات کا ذریعہ ہے ۔
{ تاریخ اہل حدیث :95 }
واللہ اعلم وصلی اللہ علی نبینا محمد صلی اللہ علیہ وسلم
[DOUBLEPOST=1356095239][/DOUBLEPOST]

Asalam o alikum to all muslims

ان اکابرین کی تصدیق کے بعد آپ جیسے چند حضرات کی حیثیت نہیں جو صرف بغض اور حسد میں جرح نقل کر رہے ہیں
ان اکابرین کی تصدیق کے بعد آپ جیسے چند حضرات کی حیثیت نہیں جو صرف بغض اور حسد میں جرح نقل کر رہے ہیں
 
kingnomi

Doctor
Super Star
Jan 7, 2009
12,873
10,849
1,313
Owsum , Superb , Very Nice :P
@kool~nomi

نومی بھائی آپ کو میں تھوڑا بہت سمجھدار سمجھتا تھا جس سے بات کی جا سکتی تھی لیکن یہ شاید میری غلط فہمی تھی کیونکہ جب ہماری بات چل رہی تھی اور کاشف نے بلا وجہ حسد اور بغض میں امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کے خلاف پوسٹ کی جس کا ٹاپک سے تعلق نہیں تھا تو بجائے آپ اس کو منع کرتے آپ اس کی تصدیق کر رہے ہیں.
کاشف کی پوسٹ کا اس ٹاپک سے کیا تعلق تھا...
اور اب تو شاید کسی ٹاپک پہ بات نہی ہوسکے گی کیونکہ پہلے لولی صاحب نے یہی کیا تھا اور کسی بھی ٹاپک پہ صحیح بات نہیں ہو سکی تھی اور جیسا کہ کاشف صاحب کی پوسٹ سے اندازہ ہو رہا ہے لگتا یہی ہے کہ آئندہ بھی نہیں ہو گی.
Mere Bhai Kashif bhai nay jo bhi post kiya hai woh taweel refferences and boht se refferences kay sath pesh kiya hai mere bhai mein aap se ki gayi post kay refferencess maang raha hun kay Sahi bukhari ki kitab mien se yehi batien laakar dain .. Bas itna hi toh kaha hai aur kia hai jo aap itna gussa ho rahay hain Aur mujhay kam aqal keh rahay hain :)
 
i love sahabah

TM Star
Sep 17, 2008
1,108
1,572
1,313
lol meray bhai gussa karne ki baat nahi hai ... Maine Mohdaseen k aqwaal naqal kiye hain .... JIn k ijma k samne kisi ka qool koi hasiyat nahi rakhta aur Imam ahmed Bin hanbal ka jo qool ap nay naqal kiya hai k unho nay Imam yousaf ki toseeq ki woh qool he zaeef hai

ap k imam abu haneefa (R.H) k zaeef ul hadees honay k liye yehi kafi hai k un k student nay Muta imam mohammad likhi jis mai jitni b ahadees hain woh sab ki sab imam malik (R.H) ki sanad se hai ..... jis se zahir hua k hadees ki field mai imam mohammad b imam abu haneefa (R.H) ko zaeef kehtay the ...

aur Ulma e Arab nay hadees ki field mai jarah ko najaiz nahi kaha unho nay jis cheez ko najaiz kaha hai woh b apko dekha deta hun Woh khateeb Bagdadi nay aik rivayat naqal ki hai k Imam abu haneefa (R.H) k nazdeek joti ki pooja jaiz thi us rivayat k bare mai unho nay is jarah ko najaiz kaha hai halan k yeh b sahih sanad se majood hai tarkeeh e bagdadi mai[DOUBLEPOST=1356096307][/DOUBLEPOST]
hahahahaha Jaisa ajeeb o gareeb sawal ap nay kiya hai waisa sawal main b kar sakta hun k ap apne imam ka siqa hona Quran o hadees se sabit kar dain tou apka kya jawab ho gha ?

ہاہاہاہا.

اعتراض آپ نے کیا تو ثابت آپ کرو.دعوی آپ کا تھا کہ آپ صرف قران اور حدیث کو مانتے ہو.
 
Kaashif

Newbie
Dec 21, 2012
16
28
13
کاشف صاحب امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے ضعیف ہونے پہ اجماع ہے لیکن ان کے حاسدین کا اور آج کل کے چندنام نہاد غیر مقلدین کا اور آپ بھی انہی میں شامل ہیں.
آپ صرف قرآن اور حدیث کو مانتے ہیں تو ذرا ان جرح کو قران اور حدیث سے ثابت کر دیں اور اگر بات اکابرین کی ہے تو میں نے موجودہ سعودیہ کے اکابرین سے بھی ثابت کیا ہے کہ امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ پہ جرح نقل کرنا نا جائز ہے تو آپ ان کی بات کیوں نہیں مانتے.
dosri baat maine Imam ibne moin aur Imam khateeb bagdadi aur imam shafi imam malik imam ahmed bin hambal aur buhat se baki mohdaseen k aqwaal paish kiye ap ki is post se yeh zahir ho raha hai k ap in mohdaseen ko haseed samjhte hain kyun k inho nay imam sahib per hadees ki field mai jarah kar rakhi hai[DOUBLEPOST=1356096479][/DOUBLEPOST]
کاشف صاحب امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے ضعیف ہونے پہ اجماع ہے لیکن ان کے حاسدین کا اور آج کل کے چندنام نہاد غیر مقلدین کا اور آپ بھی انہی میں شامل ہیں.
آپ صرف قرآن اور حدیث کو مانتے ہیں تو ذرا ان جرح کو قران اور حدیث سے ثابت کر دیں اور اگر بات اکابرین کی ہے تو میں نے موجودہ سعودیہ کے اکابرین سے بھی ثابت کیا ہے کہ امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ پہ جرح نقل کرنا نا جائز ہے تو آپ ان کی بات کیوں نہیں مانتے.
dosri baat maine Imam ibne moin aur Imam khateeb bagdadi aur imam shafi imam malik imam ahmed bin hambal aur buhat se baki mohdaseen k aqwaal paish kiye ap ki is post se yeh zahir ho raha hai k ap in mohdaseen ko haseed samjhte hain kyun k inho nay imam sahib per hadees ki field mai jarah kar rakhi hai
 
  • Like
Reactions: kool~nomi

i love sahabah

TM Star
Sep 17, 2008
1,108
1,572
1,313
Mere Bhai Kashif bhai nay jo bhi post kiya hai woh taweel refferences and boht se refferences kay sath pesh kiya hai mere bhai mein aap se ki gayi post kay refferencess maang raha hun kay Sahi bukhari ki kitab mien se yehi batien laakar dain .. Bas itna hi toh kaha hai aur kia hai jo aap itna gussa ho rahay hain Aur mujhay kam aqal keh rahay hain :)

جب کاشف کی پوسٹ کا اس ٹاپک سے تعلق نہیں تو پھر آپ کا اس کا ساتھ دینا اور اس کو صحیح کہنا یہی ثابت کرتا ہے کہ آپ بھی انہی میں شامل ہیں.

اگر کاشف الگ ٹاپک بناتا تو الگ بات تھی لیکن اس ٹاپک پہ یہ پوسٹ کرنے کا مقصد کیا تھا..
 
  • Like
Reactions: nasirnoman
Status
Not open for further replies.
Top