Kya Quran shareef ko samajhna mushkil hai ??

  • Work-from-home

nasirnoman

Active Member
Apr 30, 2008
380
574
1,193
فخرالدین بھائی قرآن پاک سیکھنے سے آپ کی کیا مراد ہے
کیا آپ قرآن پاک کا ترجمہ سیکھنا چاہتے ہیں ؟
یا آپ قرآن پاک سے احکام و مسائل سمجھنے کی خواہش رکھتے ہیں ؟؟
 
Ghazal_Ka_Chiragh

>cRaZy GuY<
VIP
Jun 11, 2011
21,050
15,085
1,313
31
Karachi,PK
Quran Shareef ki tilawat aur Quran shareef ka tarjuma humen parhne chahiyen
lekin unke tarajim se fatawe unke tarajim se masaiyl ke hal nikalna ulma o muftiyan ka kaam hai
hum sirf hidayat imaan ki taazgi aur samajhne ke liye parhen baaqi ka kaam ulma ka hai

aur is baat me koi shak nahin yahaan per baqiya baaten sirf mubahise ke liye ki ja rahi hain
jinhen ab band kiya jaaye
 
Wafa_Khan

Hijab is my Beauty..
Super Star
Apr 7, 2013
6,267
3,557
363
Assalamo alaikum TM subse pehle wazahat kar doon ke mein kisi firqe
kisi ke aqeede ko ghalat nahin keh raha aur na kisi ko theis pohnchana
mera maqsad hai mein bas Quran e kareem ke chand aayaton se eik
baat waazeha karna chaahta hoon ke aksar loug kehte hain Quran e Pak
samajhna bohot mushkil hai iska tarjuma parhne se banda behek sakta hai
aur iske samajhne ke liye kisi khaas aalim ki zaroorat parti hai khwaah
iski aapke maadri zabaan mein hi translation kyun na ho ise samajhna
koi asaan baat nahin aapko eik aalim bil zaroor chahiye hota hai
aur is sabab laakhon musalmaan Quran e Pak ko chorh kar baqiya
kitaabon ki jaanib rujooh karte hain to aaiye Quran se jaanein ke
yeh kitni mushkil kitab naazil ki gaiy hai ??

Aur beshak hum ne wazeha
aayaten nazil farma di hain

Quran surat al Mujadilah,ayat#05

Aur beshak humne Quran ko naseehat ke liye asaan kar diya hai
to kya koi naseehat qabool karne wala hai

Quran surat al Qamar ayat#17
same in also ayat#22
same in also ayat#32

Yaqeenan hum ne waazeha aur roshan bayan wali
aayatein naazil farmaaiy hain

Quran surat al Noor,ayat#45

Is hi tarah ALLAH tumhare liye aayatein wazeha farmata hai
aur ALLAH khoob jaanne wala hikmat waala hai

Quran surat al Noor,ayat#58

Aur is hi tarah hum ne is(Quran)ko roshan dalaiyl ki
soorat mein naazil farmaaya hai aur be shak ALLAH jise
iraada farmaata hai hidaayat se nawaazta hai

Quran surat al Hajj ayat#16

Aur bhi kaiin aayatein hain is hawaale se

aur mene khud Urdu zabaan mein Quran e Pak ki translation parhi
mujhe usme koi mushkil paheli nahin mili aur khud QURAN Shareef
ke mutaabiq yeh bila shuba samajhne aur naseehat ke liye eik asaan kitab hai . . .
JAZAK ALLAH KHAIR 4 BEAUTIFUL SHARING....
 
  • Like
Reactions: lovelyalltime

wahid13

Newbie
Jan 21, 2014
4
0
1
Karachi, Pakistan
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اسلام علیکم

کیا قرآنی آیات واضح ہونے کا یہ مطلب ہے کہ ہر آیت کے مطالب و مرادی معنٰی بھی ظاہر ہیں اور کسی کے ذہن کی رسائی سے کوئی معنٰی پوشیدہ نہیں لہٰذا قرآن فہمی کے لیے ترجمہ کافی ہے اور کسی علم کی ضرورت نہیں

بات, جسکی سمجھ سے وراع ہو تو ایسے ہنسنے والے کا عذر قبول کیا جا سکتا ہے. معقول بات تو یہ ہے کہ جب اک انسان کا واضح کلام یا اسلوب بیان بندے کی سمجھ میں نہ آ رہا ہو تو اللہ کے کلام کو سمجھ لینے کا داعوٰی نہ کرے.
افسوس میرے پاس اتنا وقت درکار نہیں کہ مفروضوں کی نشاندہی کرتا رہوں جن کو کہتے ہوئے بھلا دیا جاتا ہے کہ ''اپنا کہا ہوا'' کتنا قرآن و حدیث کے موافق ہے اور کہاں کہاں سے اس کے خلاف! غلط کلام پر تنقید کرنا تاکہ حق واضح ہو جائے جائز ہے اور صاحب اھل پر واجب ہے جبکہ مقصد کسی کی ذات کو نشانہ بنانا نہ ہو. چہ جائے کہ ایسے بندے کا کوئی حق نہیں جس نے علم نہ حاصل کیا اوروہ علم حاصل کیے بغیر اس پر اعتراض کرتا ہے جس نے علم اللہ کے لیے حاصل کیا ہو اور جو اشکال تفرقے کے حوالے سے ہیں ان پر وقت ملنے پر وضاحت ہوگی، ابھی مجھے جووقت ملا ہے قرآن فہمی کیلیے مختلف علوم کے ثبوت پر بات کرتا ہوں

حدیث پاک: من قال فی القرآن بغیرعلم فلیتبوا مقعدہ من النار (اسے ابو داؤد رحمۃ اللہ علیہ نے بیان کیاہے)
جس نے قرآن کریم کے بارے میں بغیر علم کے کچھ کہا اس نے اپنا ٹھکانا جہنم میں بنا لیا

قرآن فہمی کیلیئےعلوم کا ثبوت
اس آیت پر "یؤتی الحکمۃ من یشآء ومن یؤت الحکمۃ فقد اوتی خیر کثیرا....(البقرہ 269)
دانائی عطا فرماتا ہےجسے چاہتا ہے اور جسے دانائی عطا کی گئی تو یقینا اسے بہت بھلائی دے دی گئی.
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے منقول ہے کہ
"یؤت الحکمۃ" سے مراد قرآن کریم کی ناسخ و منسوخ، محکم و متشابہ، مقدم و مؤخر آیٰت، حلال و حرام اور امثال کی پہچان ہے

قرآن فہمی کیلیئے آیات محکمات و متشبھات کےعلم کا حصول ضروری ہے

ھو الذی انزل علیک الکتب منہ آیٰت محکمات ھن ام الکتاب و اخر متشبھات............(ال عمرآن آیت نمبر 7)
وہی ہےجس نے آپ پر کتاب نازل فر مائی، جس میں کچھ آیتیں محکم (یعنی ظاہرا بھی صاف اور واضح معنی رکھنے والی) ہیں وہی (احکام) کتاب کی (اصل) بنیاد ہیں. اور دوسری آیٰت متشابہ (یعنی معنی میں کئی احتمال اور اشتباہ رکھنے والی)ہیں سو وہ لوگ جن کے دلوں میں کجی ہے اس میں سے صرف متشبھات کی پیروی کرتے ہیں (فقط) فتنہ پروری کی خواہش کے زیر اثر اوراصل مراد کے بجائے من پسند معنی مراد لینے کی غرض سے، اور اس کی اصل مراد اللہ کے سواء کوئی نہیں جانتا اور علم میں کامل پختگی رکھنے والے کہتے ہیں کہ ہم اس پر ایمان لائے

آیٰت محکمات کی تعداد کم و بیش 500 ہے تفصیلات کے لیے تفسیرات احمدیۃ ملاحظہ کریں.

قرآن فہمی کیلیئے آیات ناسخ و منسوخ کے علم کا حصول ضروری ہے
مَا نَنسَخْ مِنْ آيَةٍ أَوْ نُنسِهَا نَأْتِ بِخَيْرٍ مِّنْهَا أَوْ مِثْلِهَا ۗ أَلَمْ تَعْلَمْ أَنَّ اللَّهَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ.....(البقرۃ 106)
ہم جس آیت کو منسوخ کر دیتے یا اسے فراموش کرا دیتے ہیں تو اس سے بہتر یا ویسی ہی اور آیت بھیج دیتے ہیں۔ کیا تم نہیں جانتے کہ خدا ہر بات پر قادر ہے

ایسی سورتیں جن میں ناسخ و منسوخ آیات پائی جاتی ہیں وہ تعداد میں 25 ہیں تفصیلات کے لیے زبدۃ الاتقان فی علوم القرآن ملاحظہ کریں.

قرآن فہمی کیلیئے قرآن کے مجمل الفاظ کا علم کے حصول ضروری ہے

بِالْبَيِّنَاتِ وَالزُّبُرِ ۗ وَأَنزَلْنَا إِلَيْكَ الذِّكْرَ لِتُبَيِّنَ لِلنَّاسِ مَا نُزِّلَ إِلَيْهِمْ وَلَعَلَّهُمْ يَتَفَكَّرُونَ .......(سورۃ النحل 44)
(اور ان پیغمبروں کو) دلیلیں اور کتابیں دے کر (بھیجا تھا) اور ہم نے تم پر بھی یہ کتاب نازل کی ہے تاکہ جو (ارشادات) لوگوں پر نازل ہوئے ہیں وہ ان پر ظاہر کردو اور تاکہ وہ غور کریں
ابی المواھب عبد الوھاب بن احمد بن علی بن احمد الشافعی المصری امعروف باشعرانی جو کہ 973 سن ھجری میں فوت ہئے اللہ ان پر بے شمار رحمت فرمائے، اپنی کتاب المیزان الکبرٰی کی جلد اول پچیسویں فصل میں فرماتے ہیں
اور ذرا اس میں غور کرو کہ اگر رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم اپنی شریعت سے مجملات قرآن و حدیث کی تفصیل نہ فرماتے تو قرآن شریف مجمل ہی رہ جاتا. اسیطرح اگر آئمہ مجتہدیں رحمھم اللہ علیھم مجملات حدیث کی تفصیل نہ کرتے تو حدیث مجمل ہی رہ جاتی. علی ھٰذا القیاس سلسلہ بہ سلسلہ تفصیل ہوتی چلی آتی یہاں تک کہ ہمارے اس زمانہ تک آ پہنچی اور اگر تمام عالم کے علماء میں اجمالی حقیقت سرائیت کئے ہوئے نہ ہوتی تو کتابوں کی شروح اور ایک زبان سے دوسری زبان میں ترجمے نہ کئے جاتے اور علماء ان شروح کی شروح اور ان کے حواشی نہ لکھتے.
اگر کوئی کہے کہ اس کی کیا دلیل ہے کہ قرآن شریف میں اجمال ہے اور حدیث نے اس کی تفصیل کی ہے? تو جواب یہ ہے کہ اللہ رب العزت کا یہ ارشاد اس کی دلیل ہے کہ "لتبین لناس ما نزل الیھم" یعنی اے رسول صلی اللہ علیہ وسلم تا کہ بیان کرو لوگوں کے لیے اس مضمون کو جو ان کی طرف نازل کیا گیاہے" کیونکہ ظاہرہے کہ بیان کرنا رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا اس عبارت کے سوا ہے جس میں وحی بازل ہوئی ہے. اور وہ حدیث ہی ہے تو اگرعلماء امت مجمل کے بیان اور اس کی تفصیل اور قرآن شریف سے احکام کا استخراج کرنے میں مستقل ہوتے تو اللہ تعالٰی اپنے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے صرف تبلیغ وحی کا کام لیتا ان کو قرآن شریف کے بیان کا حکم نہیں فرماتا.

حدیث پاک: ابو نعیم رحمۃ اللہ علیہ نے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالٰی عنھما سے حدیث نقل کی ہے
القرآن ذلول ذو وجوہ فاحملوا علٰی احسن وجوھہ
قرآن بہت ہی مطیح ہے. کئی وجوہ (معنٰی) رکھتا ہے تم اسے حسین وجہ (معنٰی) پر محمول کرو

اسی طرح اسباب نزول کا علم، مقدم و مؤخر کا علم، عموم و خصوص کا علم، مطلق و مقید کا علم، علم المبہمات اورقرآن کا ترجمہ کرنے لے لیے لغت و عربی ادب کا علم کئ علوم ہیں قرآن فہمی کے لیے.

کہنا تو بہت کچھ ہے مگرٹائم نہیں اور کہنے کا. بس آخری بات
ان الحسنات یذھبن السیات ذا لک ذکرٰی لذاکریں (114/11)
بے شک نیکیاں برائیوں کو لے جاتی ہیں، یہ نصیحت ہے نصیحت حاصل کرنے والوں کے لیے.
لھٰذا کسی کی ذات میں خامیاں نہ دیکھو خوبیاں دیکھو
عمل بندے کی شخصیت/ذات کو دیکھ کر نہیں اس سے قول و روایت پر کیا جانا چاہیے کیوں کہ اصل حاکم شریعت ھے اور عمل اللہ کے لیے کرتے ہیں
واللہ اعلم والسلام

quran ko to allah nai samjhnai k lia asn bana dia hai ;yeh hidaiat ka sar chishma hai yeh dastoor e hayat hai.sora al furqan ayat 27 sai 30 sora taha124 sai126 haameem sijdha ayat26 sai 29 aor sora alqamarayat 12,22.32,40 ka mutala kar kai dunia kai insanoon ko quran ka maqsad e nuzool samjha dejie.main ap kai mutala aur tehqeeq per mubarak bad dai raha hoon.jazak allah..
 
MUSLMAN NAMAZ KO SAMAJH KARKAI ADA KAR TAI HAIN YA BAGHAIR SOCHAI SAMJHAI.ALI (r.a.anho) kafarman hai k jab main Allah sai bat kartA hoon to namaz k ley khra ho jata hoon or jab maira rab mujh sai BAT karai to main quran khol kar parh nai lagta hoon.zara sochea yeh hamara bhi amal hai ya nahin?
 
HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
nahi mian aysa nahi kerta mian agr kisi ko dhoka dyna ho bta k dyta houn pyar krna ho woh b bta k krta houn, jhoot nahi bolta mian ,
sachi baat hy tm pe bohat pyar aa raha hy:shifty
pai allah khair kray aj mje peh piyar anay ki waja kia hai main muftee saeed sahib kay pas jao ga mje pata yeah koi chaal hai:woot
 
  • Like
Reactions: MuftiSaeed

MuftiSaeed

Regular Member
Dec 26, 2013
124
86
528
New York, New York
@MuftiSaeed

I got one more question for you .. Is Tarjuma Kanzul emaan athentic.. and also tell me... Is fazial e Ammal right book which is taught in tableeghi centres... rahter quran and sunha
Asalaam O Alaikum

Praise Be To Allah

We must realize and understand, what are the authentic source that we should stick with.

Please note down

Quran
Tafsir Ibn Kathir, Tabari
Six Hadith Books

Masnad Ahmed
Muwatta Malik

These are the only authentic book you should stick it only.

Bu5you must also get knowledge of differentiating the ahadith of dhaeef, fabricated, sahih, hasn etc.

Dont just read the hadith and accept it.

Other than that all the books are corrupted and SHOULD not be read. Its dangerous for any ordinary muslim who is not a student of islamic knowledge or scholar. Because if any mind will read other books, surely his mind will be corrupted and his mind will accepted.

Surly shaitan will whisper in heart to accept the words of other books.

All books are corrupted with fabricated and false stories. Books by Ashraf ali thanvi and ahmed raza. Their books are corrupted and any muslim can be convinced. Tablighi Jamat are spreading false teachings of maulana ashraf ali thanvi. and barelvi spreading false of ahmed raza. We should go back to quran and sunnah and rest should be thrown in garbage.

These books are extremely dangerous for innocent mind.

People are ignorant, when they need reference they open fadhaile amaal for hadith they dont even realize this book is corrupted.

My teachings are challanged to anyone i always talk or author books from quran and sahih hadith only.

Abu Ammaar Saaed Ahmed
visit for authentic islamic teachings
IRFNY.com
 
  • Like
Reactions: Zia_Hayderi

LaaraibLikhaari

Senior Member
Dec 14, 2013
629
360
63
Mumbai Meri Jaan...........
rest should be thrown in garbage.
waah ji aafreen hai aap ki aql par...........Quraan Shareef aap garbage mein phinkwaayenge.....Quraan shareef ki khuli tazleel ho rahi hai yahan..............sharm se chullu bhar paani mein doob marna chahiye naam nihaad mufti ko................balke naale mein paani to phir bhi aap ke laiq nahi.............
@saviou @Abidi @Manxil ..............
plz aap log bhi is waahiyaat baaat ke khilaaf aawaz uthayein...............
 
  • Like
Reactions: STAR24
Top