Where Is Allah, According To Quran ?

  • Work-from-home
Status
Not open for further replies.

shizz

Active Member
Sep 26, 2012
157
390
113
pakistan
ایک حسن حدیث میں هے کہ:
عن ابن عمر رضي الله عنهما، قال النبي صلى الله عليه وآله وسلم " تفكروا في آلاء الله ولا تفكروا في الله " أخرجه أبو الشيخ والطبراني
الله تعالی کی نعمتوں میں ( مخلوقات میں ) تفکر کرو اور الله تعالی کی ذات میں تفکرنہ کرو ۰
اوراس بات کی دلیل قرآن مجید اس آیت سے بهی هے ۰
"ليس كمثله شيء" الخ شوریٰ 11
ترجمہ :کوئی چیز اس کی مثل نہیں
lovelyalltime ne mashaa Allah bht acha jawab dia hai iska k hm ne is pr bhs nhi ki k Allah kesa hai hmari bhs ye hai k Allah kahan hai, sahih ahadees se or Quran se jo sabit hai hm ne use hi bayan kia hai.[DOUBLEPOST=1367683191][/DOUBLEPOST]
دوسروں پر کٹ پسٹ کا الزام لگاتے ہیں
اور خود یہاں سے
پسٹ کرتے ہیں آپ
{)*}​
عن ابن عمر رضي الله عنهما، قال النبي صلى الله عليه وآله وسلم " تفكروا في آلاء الله ولا تفكروا في الله " أخرجه أبو الشيخ والطبراني
کیا بات ہے آپ کی میرے بھائی
nasir bhai
{(thx)}
{}{5tr
 
  • Like
Reactions: lovelyalltime

lovelyalltime

I LOVE ALLAH
TM Star
Feb 4, 2012
1,656
1,533
913

صحیح مسلم:جلد سوم:حدیث نمبر 1322

حسن بن علی حلوانی عبد بن حمید حسن یعقوب عبد بن حمید یعقوب بن ابراہیم سعد ابوصالح ابن شہاب علی بن حسین ابن عباس حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ مجھے اصحاب نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک انصاری نے خبر دی کہ وہ ایک رات رسول اللہ کے ساتھ بیٹھے ہوئے تھے کہ ایک ستارہ پھینکا گیا اور روشنی پھیل گئی تو صحابہ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلمہ نے فرمایا تم جاہلیت میں کیا کہا کرتے تھے جب کوئی ستارہ اس طرح پھینکا جاتا تھا؟ انہوں نے عرض کیا اللہ اور اس کا رسول ہی بہتر جانتے ہیں ہم کہا کرتے تھے کہ اس رات کوئی بڑا آدمی پیدا کیا گیا ہے اور کوئی بڑا آدمی مر گیا ہے رسول اللہ نے فرمایا ان ستاروں کو کسی کی موت یا حیات کی وجہ سے نہیں پھینکا جاتا بلکہ ہمارا پروردگار جب کسی امر کا فیصلہ کرتا ہے تو
حاملین عرش فرشتے اللہ کی پاکی بیان کرتے ہیں پھر جو ان کے قریب آسمان والوں میں سے ہیں وہ اللہ کی پاکی بیان کرتے ہیں یہاں تک کہ یہ تسبیح آسمانِ دنیا والوں تک پہنچتی ہے پھر حاملین عرش سے قریب والے حاملین عرش سے کہتے ہیں تمہارے رب نے کیا فرمایا ہے؟ پس وہ انہیں اللہ کے حکم کی خبر دیتے ہیں پھر آسمانوں کے دوسرے فرشتے بھی ایک دوسرے کو اس کی خبر دیتے ہیں یہاں تک کہ وہ خبر آسمان دنیا تک پہنچتی ہے پھر جن اس سنی ہوئی بات کو اچک لیتے ہیں اور اسے اپنے دوستوں یعنی کاہنوں کے کانوں میں ڈال دتیے ہیں اور ان کو اس کی اطلاع دیتے ہیں اب جو خبر کماحقہ لاتے ہیں وہ سچی ہوتی ہے مگر یہ اسے خلط ملط کر دیتے ہیں اور اس میں اپنی مرضی سے کچھ اضافہ کر دیتے ہیں۔

صحیح مسلم:جلد سوم:حدیث نمبر 2724

عبید اللہ بن عمر قواریری حماد بن زید بدیل عبداللہ بن شقیق حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ
جب کسی مومن کی روح نکلتی ہے تو دو فرشتے اسے لے کر اوپر چڑھتے ہیں تو آسمان والے کہتے ہیں کہ پاکیزہ روح زمین کی طرف سے آئی ہے اللہ تعالی تجھ پر اور اس جسم پر کہ جسے تو آباد رکھتی تھی رحمت نازل فرمائے پھر اس روح کو اللہ عزوجل کی طرف لے جایا جاتا ہے پھر اللہ فرماتا ہے کہ تم اسے آخری وقت کے لئے لے چلو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کافر کی روح جب نکلتی ہے تو آسمان والے کہتے ہیں کہ خبیث روح زمین کی طرف سے آئی ہے پھر اسے کہا جاتا ہے کہ تم اسے آخری وقت کے لئے سجن کی طرف لے چلو حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ نے اپنی چادر اپنی ناک مبارک پر اس طرح لگالی تھی (کافر کی روح کی بدبو ظاہر کرنے کے لییے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا فرمایا)۔
[DOUBLEPOST=1367756333][/DOUBLEPOST]

صحیح بخاری:جلد سوم:حدیث نمبر 1331 حدیث قدسی

قتیبہ بن سعید، جریر، اعمش، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں، کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ کے چند فرشتے ہیں جو رستوں میں گھومتے ہیں، اور ذکر کرنے والوں کو ڈھونڈتے ہیں، جب وہ کسی قوم کو ذکر الٰہی میں مشغول پاتے ہیں تو ایک دوسرے کو پکار کر کہتے ہیں، اپنی ضرورت کی طرف آؤ، آپ نے فرمایا کہ وہ فرشتے ان کو اپنے پروں سے ڈھک لیتے ہیں، اور
آسمان دنیا تک پہنچ جاتے ہیں، آپ نے فرمایا کہ ان کا رب پوچھتا ہے کہ میرے بندے کیا کر رہے ہیں حالانکہ وہ ان کو فرشتوں سے زیادہ جانتا ہے، فرشتے جواب دیتے ہیں وہ تیری تسبیح و تکبیر اور حمد اور بڑائی بیان کر رہے ہیں، آپ نے فرمایا کہ اللہ فرماتا ہے، کیا انہوں نے مجھے دیکھا ہے، فرشتے کہتے ہیں بخدا انہوں نے آپ کو نہیں دیکھا ہے، آپ نے فرمایا، اللہ فرماتا ہے، اگر وہ مجھے دیکھ لیتے تو کیا کرتے؟ فرشتے کہتے ہیں اگر آپ کو دیکھ لیتے تو آپ کی بہت زیادہ عبادت کرتے اور بہت زیادہ بڑائی یا پاکی بیان کرتے، آپ نے فرمایا اللہ فرماتا ہے، وہ مجھ سے کیا مانگتے تھے، فرشتے کہتے ہیں وہ آپ سے جنت مانگ رہے تھے، آپ نے فرمایا اللہ ان سے پوچھتا ہے کیا انہوں نے جنت دیکھی ہے فرشتے کہتے ہیں بخدا انہوں نے جنت نہیں دیکھی اللہ فرماتا ہے اگر وہ جنت دیکھ لیتے تو کیا کرتے، فرشتے کہتے ہیں کہ اگر وہ اسے دیکھ لیتے تو اس کے بہت زیادہ حریص ہوتے اور بہت زیادہ طالب ہوتے اور اسکی طرف ان کی رغبت بہت زیادہ ہوتی، اللہ فرماتا ہے کہ کس چیز سے وہ پناہ مانگ رہے تھے فرشتے کہتے ہیں جہنم سے، آپ نے فرمایا، اللہ فرماتا ہے کہ انہوں نے اسکو دیکھا ہے، فرشتے جواب دیتے ہیں نہیں بخدا انہوں نے نہیں دیکھا ہے، اللہ فرماتا ہے اگر وہ اسے دیکھ لیتے تو کیا کرتے، فرشتے کہتے ہیں اگر وہ اسے دیکھ لیتے تو اس سے بہت زیادہ بھاگتے، اور بہت زیادہ ڈرتے، آپ نے فرمایا، اللہ فرماتا ہے کہ میں تمہیں گواہ بناتا ہوں کہ میں نے انہیں بخش دیا آپ نے فرمایا کہ ان فرشتوں میں سے ایک فرشتہ کہتا ہے کہ ان میں فلاں شخص ان (ذکر کرنے والوں) میں نہیں تھا بلکہ وہ کسی ضرورت کے لئے آیا تھا اللہ فرماتا ہے کہ وہ ایسے لوگ ہیں جن کے ساتھ بیٹھنے والامحروم نہیں رہتا، شعبہ نے اس حدیث کو اعمش سے روایت کیا، لیکن مرفوع نہیں بیان کیا اور سہیل نے بواسطہ اپنے والد انہوں نے ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے انہوں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے یہ حدیث نقل کی۔

صحیح بخاری:جلد دوم:حدیث نمبر 458 حدیث قدسی

ابو الیمان شعیب ابوالزناد اعرج حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ فرشتے یکے بعد دیگرے آتے ہیں کچھ فرشتے رات کو کچھ دن کو اور یہ سب جمع ہوتے ہیں فجر اور عصر کی نماز میں پھر
وہ فرشتے جو رات کو تمہارے پاس تھے آسمان پر چلے جاتے ہیں تو اللہ تعالیٰ ان سے پوچھتا ہے حالانکہ وہ ان سے زیادہ جانتا ہے کہ تم نے میرے بندوں کو کس حال میں چھوڑا وہ کہتے ہیں کہ ہم نے انہیں نماز پڑھتے ہوئے چھوڑا ہے اور جب ان کے پاس پہنچے تھے اس وقت بھی وہ نماز پڑھ رہے تھے۔

lovelyalltime

I LOVE ALLAH
TM Star
Feb 4, 2012
1,656
1,533
913
@lovelyalltime @S_ChiragH @nasirnoman @sherry2112 @Iceage-TM @Abidi @hoorain @Tooba Khan @Ideal_man
@hoorain @Abidi @Miss_Khan @parri @Nelly @Don @sherry2112 @Tooba Khan @Atif-adi @RedRose64
@Pari @Prince_Farry @Fa!th @masoom_se_chahat @Sky Queen @rockerxx @ShyPrincess @storm @ChoCo @sh0na
@Sabah @yoursks @ganillia33 @Mahen @~Bella~ @attiya @loveisnotlife24 @i love sahabah
@zoonia @Lost Passenger @sabha_khan40 @marzish @Naughty @afeerah @*fajar* @Anokhi_Laadli @Bheegi Palkain
@FallenAngeL @Tariq Saeed @zonii @*khushi* @Dreamy @H!N@ @kool~nomi @S_ChiragH @eXcalibuR @rahath
@Binte_Hawwa @Sparkofighter @Mhk31 @faari @Rubi @Rhyme12 @Strangr @*Maryam* @silverpearl @Aayat
@zubia @sammy05 @Piyari @AyAn_khAn @GeniousAsma @cuteshadab @AliiGolo @Lightman @Leeza_Rose @huny
@Noorjee @azeyy @simpal_boy786 @Iceage-TM @LuViSh @*Muslim* @fareena_01 @seleena @armaghankhan @Star24
@simpal_boy786 @sahil_pajo @hashmi_jan @areeba123 @-Beautiful- @cute_samra @illusionist @princess_batool @adeelg @Aidah
@farhan memon @Tasawwur @Farisa @Anokhi @ros @Chulbuli @*SHB* @Masom_girl @StrawBerry @Era
@lecollezioni @Zuha @rizoo @CHINTOO @Silent_tear_hurt @Adiljani @NOORULHUDA @DuFFer @Mah-e-Roo @quratulan
@Ghooost @SkymooN20 @deathrace @luqmaankhaan598 @Arsalan_Afzal @crystal_eyez @S_Seher @EruMM @Zeeniya @cutekhushi
@Sarlaa_TM @sweetiiqra @Pri @Mah-e-Roo @PriNc3ss_Doll @masom_kiran @white_rose991 @Silla @Zyesha @maanu115
@Knight @seemab_khan @anoush @CuTe_HiNa @italianVirus @Syeda Fatima @saviou @~Ambitiou$ Girl~ @sweet_c_kuri @attiya
 
nasirnoman

Active Member
Apr 30, 2008
380
574
1,193
lovelyalltime ne mashaa Allah bht acha jawab dia hai iska k hm ne is pr bhs nhi ki k Allah kesa hai hmari bhs ye hai k Allah kahan hai, sahih ahadees se or Quran se jo sabit hai hm ne use hi bayan kia hai.
میری پیاری بہن ۔۔۔۔ بس آپ میں اور ہم میں یہی فرق ہے ۔۔۔۔ آ پ لوگ سمجھتے ہیں کہ بس آپ نے حدیث پاک پیش فرمادی۔۔۔۔ لو جی مسئلہ حل ہوگیا ۔
۔۔لیکن ہم لوگ کسی بھی حدیث کو لے کر اُس وقت تک کوئی رائے نہیں قائم کرتے ۔۔۔جب تک دین اسلام کے ماہرین کی رائے نہیں دیکھ لیتے ۔۔۔۔۔ جس کو آپ لوگ قرآن و حدیث کے بجائے علماء کی بات ماننا کہتے ہیں ۔۔۔حالانکہ ہم قرآن و حدیث چھوڑ کر علماء کی بات نہیں مان رہے ہوتے بلکہ قرآن و حدیث پر مہارت حاصل کرنے کے بعد جو کچھ علماء نے سمجھا ہوتا ہے ۔۔۔۔۔ یعنی قرآن و حدیث کی تشریحات کی ہوتیں ہیں ۔۔۔۔ ہم اُن تشریحات کو زیادہ معتبر سمجھتے ہیں ۔۔۔۔بنسبت اُن لوگوں کے جو بنا دین کا علم سیکھے نصوص کے ظاہری الفاظ دیکھ کر کوئی رائے قائم کرلیتے ہیں
علماء کرام نے اللہ تعالیٰ کی ذات سے متعلق کسی بھی قسم کی بحث مباحثہ سے منع فرمایا ہے ۔۔۔ اس لئے ہم نے اپنی طرف سے اب تک کوئی وضاحت نہیں کی سوائے علماء کرام کا موقف پیش کرنے کے
مختصر عرض یہ کریں گے کہ جس طرح یہ سوال"اللہ تعالیٰ کیساہے" اللہ تعالیٰ کی ذات سے متعلق ہے ۔۔۔۔۔ اسی طرح یہ سوال بھی "اللہ تعالیٰ کہاں ہے" اللہ تعالیٰ کی ذات سے متعلق ہے ۔
۔۔۔ اور جب اللہ رب العزت کا ارشاد ہے "لیس کمثلہ شئی" اس کے بعد بحیثیت ایک مسلمان ہم سب کو چند نصوص کے ظاہری معنی لے کر اپنی قیاس آرائی سے کوئی رائے نہیں قائم کرنا چاہیے ۔(
علماء اہلسنت واضح فرماچکے ہین کہ ، عقیدہ اتنا رکھنا ہے کہ استواء علی العرش حق ہے اس کی کیفیت اللہ جل شانہ کی شان کے مطابق ہوگی جس کا ادراک دنیا میں کسی کو نہیں ہوسکتا۔
اور اس چیز پر جمیع اہلسنت والجماعت علماء کرام متفق ہیں (جن کے آگے لولی صاحب کی پیش کردہ تمام نصوص تھیں۔۔۔ لیکن اس کے باوجود کسی نے جہت کا تعین نہیں فرمایا) پھر آپ لوگ کیسے تعین کرسکتے ہیں ؟؟؟
اللہ تعالیٰ کی شان بہت بلند ہے ۔۔۔۔ اور انسانی عقل و فہم محدود کام کرتی ہے ۔۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطاء فرمائے ۔آ،مین
 
lovelyalltime

I LOVE ALLAH
TM Star
Feb 4, 2012
1,656
1,533
913
میری پیاری بہن ۔۔۔۔ بس آپ میں اور ہم میں یہی فرق ہے ۔۔۔۔ آ پ لوگ سمجھتے ہیں کہ بس آپ نے حدیث پاک پیش فرمادی۔۔۔۔ لو جی مسئلہ حل ہوگیا ۔
۔۔لیکن ہم لوگ کسی بھی حدیث کو لے کر اُس وقت تک کوئی رائے نہیں قائم کرتے ۔۔۔جب تک دین اسلام کے ماہرین کی رائے نہیں دیکھ لیتے ۔۔۔۔۔ جس کو آپ لوگ قرآن و حدیث کے بجائے علماء کی بات ماننا کہتے ہیں ۔۔۔حالانکہ ہم قرآن و حدیث چھوڑ کر علماء کی بات نہیں مان رہے ہوتے بلکہ قرآن و حدیث پر مہارت حاصل کرنے کے بعد جو کچھ علماء نے سمجھا ہوتا ہے ۔۔۔۔۔ یعنی قرآن و حدیث کی تشریحات کی ہوتیں ہیں ۔۔۔۔ ہم اُن تشریحات کو زیادہ معتبر سمجھتے ہیں ۔۔۔۔بنسبت اُن لوگوں کے جو بنا دین کا علم سیکھے نصوص کے ظاہری الفاظ دیکھ کر کوئی رائے قائم کرلیتے ہیں
علماء کرام نے اللہ تعالیٰ کی ذات سے متعلق کسی بھی قسم کی بحث مباحثہ سے منع فرمایا ہے ۔۔۔ اس لئے ہم نے اپنی طرف سے اب تک کوئی وضاحت نہیں کی سوائے علماء کرام کا موقف پیش کرنے کے
مختصر عرض یہ کریں گے کہ جس طرح یہ سوال"اللہ تعالیٰ کیساہے"اللہ تعالیٰ کی ذات سے متعلق ہے۔۔۔۔۔ اسی طرح یہ سوال بھی "اللہ تعالیٰ کہاں ہے" اللہ تعالیٰ کی ذات سے متعلق ہے ۔

جاری ہے

[DOUBLEPOST=1367849460][/DOUBLEPOST]

i love sahabah

TM Star
Sep 17, 2008
1,108
1,572
1,313

@nasirnoman

JazakALLAH nasir bahi......
 
ہمارے بھائی ہمیں صرف اتنا بتا دیجیے کہ آخرت میں ہم سے کس کی اطاعت کے متعلق سوال کیا جایگا
اہلسنت والجماعت علماء کرام کی اطاعت کے متعلق یا پھر الله اور اسکے رسول کی اطاعت کے متعلق؟؟؟
ایک ایسا مسئلہ جو دن کی طرح واضح ہے. قرآن اور حدیث میں واضح دلائل کے ساتھ موجود ہے. اس پر صرف لیے بحث کی جا رہی ہے کہ
آپکے اہلسنت والجماعت علماء کرام نے اسکو قبول نہیں کیا
استغفراللہ
اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطاء فرمائے ۔آ،مین
 
nasirnoman

Active Member
Apr 30, 2008
380
574
1,193
ہمارے بھائی ہمیں صرف اتنا بتا دیجیے کہ آخرت میں ہم سے کس کی اطاعت کے متعلق سوال کیا جایگا
اہلسنت والجماعت علماء کرام کی اطاعت کے متعلق یا پھر الله اور اسکے رسول کی اطاعت کے متعلق؟؟؟
ایک ایسا مسئلہ جو دن کی طرح واضح ہے. قرآن اور حدیث میں واضح دلائل کے ساتھ موجود ہے. اس پر صرف لیے بحث کی جا رہی ہے کہ آپکے اہلسنت والجماعت علماء کرام نے اسکو قبول نہیں کیا
استغفراللہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطاء فرمائے ۔آ،مین​
نہ جانے آپ لوگوں کے ساتھ کیا مسئلہ ہے جو آپ کو صرف اپنے مطلب کی ہی بات نظر آتی ہے ؟؟؟
ہم نے ساتھ میں یہ بھی لکھا تھا کہ
ہم لوگ کسی بھی حدیث کو لے کر اُس وقت تک کوئی رائے نہیں قائم کرتے ۔۔۔جب تک دین اسلام کے ماہرین کی رائے نہیں دیکھ لیتے ۔۔۔۔۔ جس کو آپ لوگ قرآن و حدیث کے بجائے علماء کی بات ماننا کہتے ہیں ۔۔۔حالانکہ ہم قرآن و حدیث چھوڑ کر علماء کی بات نہیں مان رہے ہوتے بلکہ قرآن و حدیث پر مہارت حاصل کرنے کے بعد جو کچھ علماء نے سمجھا ہوتا ہے ۔۔۔۔۔ یعنی قرآن و حدیث کی تشریحات کی ہوتیں ہیں ۔۔۔۔ ہم اُن تشریحات کو زیادہ معتبر سمجھتے ہیں ۔۔۔۔بنسبت اُن لوگوں کے جو بنا دین کا علم سیکھے نصوص کے ظاہری الفاظ دیکھ کر کوئی رائے قائم کرلیتے ہیں
لیکن افسوس آپ کو اپنے مطلب کی بات تو نظر آگئی
لیکن یہ والی عبارت نظر نہیں آئی
اور سب سے زیادہ حیرت انگیر بات یہ ہے کہ آپ جیسے بنا دین کا علم رکھنے والوں کے لئے جو مسئلہ دن کی طرح واضح ہے
وہ جمیع علماء اہلسنت اپنی تمام تر دینی علوم پر مہارت حاصل کرکے بھی نہیں سمجھ سکے
ہے نا ہر صاحب عقل کے لئے غور و فکر کا مقام
اور ایک آخری بات آپ بھول گئیں ۔۔۔۔ جس طرح ہم سب مسلمانوں کے لئے اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول کا ہر حکم حجت ہے
اسی طرح ہم سب مسلمانوں کے لئے "اجماع امت" بھی شرعی حجت ہے
اب آپ احادیث پاک سے جو چاہے مطلب نکال کر اپنی راہیں منتخب کرلیں ۔۔۔۔ یہ آپ کی اپنے اختیار میں ہے
اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطاء فرمائے۔آمین
 
Aunty_Bilqees

Banned
Oct 12, 2012
1,535
1,379
113
ہوگیا مہمان سرائے کثرت موہوم آہ!
وہ دل خالی کہ تیرا خاص خلوت خانہ تھا

مومن کا دل مسکن الہی ہے۔ نہ کہ اوھام کی جگہ۔ میرا وہ دل جوکہ صرف اور صرف اللہ تعالی کا مسکن تھا۔ اب وہاں مختلف طرح کے اوھام اور وسوسوں نے ڈیرا جمالیا ہے۔
میرا دل ایک ایسے مہمان خانے کی مانند ہوگیا ہے جس میں ہر کوئی، ہروقت بلا اجازت داخل ہوسکتا ہے۔ اس میں اب ہر وہم، ہر وسوسہ بہت جلدی گھر کرلیتا ہے۔ حادثات و آلام نے ہمارے دل کا بھی سکون و قرار چھین لیا ہے۔ اب یہ بہت جلد ہی وسوسوں کا شکار ہوجاتا ہے۔ اب یہ میرا دل اوھام باطلہ، شیطانی وسوسون اور دنیاوی چاہ و طلب کا مرکز بن گیا ہے۔ ایک وقت تھا کہ ہمارے دل میں فقط، صرف اس خدائے بزرگ و برتر کی یاد بستی تھی۔ صرف اور صرف تنہا اس ہی کا خیال میرے دل میں داخل ہوسکتا تھا۔ اس کی ذات اٹل یقین اور بلند اعتماد میرے دل میں بستا تھا لیکن حادثات زمانہ کی بدولت وہ جگہ جو قرب خداوندی کا مرکز تھی اب اوھام کا مرکز بن چکی ہے۔[DOUBLEPOST=1367916951][/DOUBLEPOST]==========================================================
بھائیو - کیوں ایک ایسی چیز کے لئے لڑ رہے ہو جو اپ کے جگھڑے ٹھیک نہیں کر سکتی - اس سے ثابت ہو گیا میں ٹھیک ہوں
 
lovelyalltime

I LOVE ALLAH
TM Star
Feb 4, 2012
1,656
1,533
913
نہ جانے آپ لوگوں کے ساتھ کیا مسئلہ ہے جو آپ کو صرف اپنے مطلب کی ہی بات نظر آتی ہے ؟؟؟
ہم نے ساتھ میں یہ بھی لکھا تھا کہ
ہم لوگ کسی بھی حدیث کو لے کر اُس وقت تک کوئی رائے نہیں قائم کرتے ۔۔۔جب تک دین اسلام کے ماہرین کی رائے نہیں دیکھ لیتے ۔۔۔۔۔ جس کو آپ لوگ قرآن و حدیث کے بجائے علماء کی بات ماننا کہتے ہیں ۔۔۔حالانکہ ہم قرآن و حدیث چھوڑ کر علماء کی بات نہیں مان رہے ہوتے بلکہ قرآن و حدیث پر مہارت حاصل کرنے کے بعد جو کچھ علماء نے سمجھا ہوتا ہے ۔۔۔۔۔ یعنی قرآن و حدیث کی تشریحات کی ہوتیں ہیں ۔۔۔۔ ہم اُن تشریحات کو زیادہ معتبر سمجھتے ہیں ۔۔۔۔بنسبت اُن لوگوں کے جو بنا دین کا علم سیکھے نصوص کے ظاہری الفاظ دیکھ کر کوئی رائے قائم کرلیتے ہیں
لیکن افسوس آپ کو اپنے مطلب کی بات تو نظر آگئی
لیکن یہ والی عبارت نظر نہیں آئی
اور سب سے زیادہ حیرت انگیر بات یہ ہے کہ آپ جیسے بنا دین کا علم رکھنے والوں کے لئے جو مسئلہ دن کی طرح واضح ہے
وہ جمیع علماء اہلسنت اپنی تمام تر دینی علوم پر مہارت حاصل کرکے بھی نہیں سمجھ سکے
ہے نا ہر صاحب عقل کے لئے غور و فکر کا مقام
اور ایک آخری بات آپ بھول گئیں ۔۔۔۔ جس طرح ہم سب مسلمانوں کے لئے اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول کا ہر حکم حجت ہے
اسی طرح ہم سب مسلمانوں کے لئے "اجماع امت" بھی شرعی حجت ہے
اب آپ احادیث پاک سے جو چاہے مطلب نکال کر اپنی راہیں منتخب کرلیں ۔۔۔۔ یہ آپ کی اپنے اختیار میں ہے
اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطاء فرمائے۔آمین

سلام
ناصر بھائی ایک سچی بات کہوں گا
شاہد آپ کو اچھی نہ لگے
یہ قصور آپ کا نہیں . یہ اس فقہ کا قصور ہے جس کو سچ ثابت کرنے کی خاطر آپ لوگ رات دن
قرآن اور صحیح احادیث کا انکار کر رھے ہیں
فقہ حنفیہ کے اس اصول سے یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہو جاتی ہے کہ انہوں نے یہود ونصارى کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اپنے احبارو رہبان کو اپنا رب بنا لیا ہے , اور یہ قرآن پر اس طرح ایمان نہیں لاتے جسطرح ایمان لانے کا حق ہے , یہ اپنے احبارو رہبان کے اقوال کو وحی الہی کا درجہ دیتے ہیں بلکہ وحی الہی سے بھی زیادہ , کیونکہ پہلے ایک چیز کو اصل متعین کیا جاتا ہے پھر یہ دیکھا جاتا ہے کہ کیا اسکے مخالف ہے اور کیا موافق . احناف نے قرآن وحدیث کو اصل بناکر اپنے اصحاب کے اقوال کو اسکے مخالف قرار دینے کی بجائے اپنے اصحاب کے اقوال کو اصل قرار دیکرحدیث اور قرآن کی آیات کو انکے مخالف قرار دیا ہے , پھر ان مخالف آیات و احادیث کو رد کرنے کے لیے ان آیات و احادیث کے منسوخ ہونے کا بہانہ تراشنے کا منصوبہ بنایا ہے , اور جہاں یہ ممکن نہ ہو کہ حدیث یا قرآنی آیت کو منسوخ قرار دیا جاسکے وہاں قرآن کی آیات اور احادیث میں ہی تعارض باور کراکے انہیں معرض استدلال سے ہی غائب کر دیا جائے اور اگر کو اہل نظر گرفت کرنے والا موجود ہو تو ان آیات واحادیث کی ایسی تأویل کر لی جائے کہ ہمارے اصحاب کا قول سلامت رہ سکے ۔
ثبوت
قرآن وحدیث سے فرار کے راستے
قرآن وحدیث پر عمل کرنے سے انکار کے لیے احناف کا وضع کردہ کفریہ وشرکیہ اصول
ہر وہ آیت جو ہمارے اصحاب کے قول کے مخالف ہوگی اسے نسخ پر محمول کیا جائے گا یا مرجوح سمجھا جائے گا اور بہتر ہے کہ (ہمارے اصحاب کے قول اور آیت )دنوں کے درمیان تطبیق دینے کے لیے تأویل کر لی جائے ۔
ہر وہ حدیث جو ہمارے اصحاب کے قول کے مخالف ہو گی اسکو منسوخ ہونے پر محمول کیا جائے گا یا یہ کہ وہ اپنی ہی جیسی حدیث کے معارض ومخالف ہے پھر کسی دوسری دلیل کی طرف رجوع کیا جائے گا یا ایسے انداز میں اسے ترجیح دی جائے گی کہ جس سے ہمارے اصحاب کا قول سلامت رہ سکے یا پھر ان (احادیث اور ہمارے اصحاب کے قول ) کے درمیان تطبیق دی جائے گی,اور یہ کام حسب ضرورت کیا جائے گا , اگر نسخ کی دلیل مل جائے تو منسوخ مانا جائے گا اور اگر کسی اور طریقہ کار کی دلیل مل جائے تو وہی اختیار کر لیا جائے گا۔
اصول الکرخی صفحہ نمبر ٣٧٣
[DOUBLEPOST=1367932647][/DOUBLEPOST]
اللہ ہم سب کو دین سمجھنے کی توفیق عطا کرے
آمین
[DOUBLEPOST=1367932704][/DOUBLEPOST]@lovelyalltime @S_ChiragH @nasirnoman @sherry2112 @Iceage-TM @Abidi @hoorain @Tooba Khan @Ideal_man
@hoorain @Abidi @Miss_Khan @parri @Nelly @Don @sherry2112 @Tooba Khan @Atif-adi @RedRose64
@Pari @Prince_Farry @Fa!th @masoom_se_chahat @Sky Queen @rockerxx @ShyPrincess @storm @ChoCo @sh0na
@Sabah @yoursks @ganillia33 @Mahen @~Bella~ @attiya @loveisnotlife24 @i love sahabah
@zoonia @Lost Passenger @sabha_khan40 @marzish @Naughty @afeerah @*fajar* @Anokhi_Laadli @Bheegi Palkain
@FallenAngeL @Tariq Saeed @zonii @*khushi* @Dreamy @H!N@ @kool~nomi @S_ChiragH @eXcalibuR @rahath
@Binte_Hawwa @Sparkofighter @Mhk31 @faari @Rubi @Rhyme12 @Strangr @*Maryam* @silverpearl @Aayat
@zubia @sammy05 @Piyari @AyAn_khAn @GeniousAsma @cuteshadab @AliiGolo @Lightman @Leeza_Rose @huny
@Noorjee @azeyy @simpal_boy786 @Iceage-TM @LuViSh @*Muslim* @fareena_01 @seleena @armaghankhan @Star24
@simpal_boy786 @sahil_pajo @hashmi_jan @areeba123 @-Beautiful- @cute_samra @illusionist @princess_batool @adeelg @Aidah
@farhan memon @Tasawwur @Farisa @Anokhi @ros @Chulbuli @*SHB* @Masom_girl @StrawBerry @Era
@lecollezioni @Zuha @rizoo @CHINTOO @Silent_tear_hurt @Adiljani @NOORULHUDA @DuFFer @Mah-e-Roo @quratulan
@Ghooost @SkymooN20 @deathrace @luqmaankhaan598 @Arsalan_Afzal @crystal_eyez @S_Seher @EruMM @Zeeniya @cutekhushi
@Sarlaa_TM @sweetiiqra @Pri @Mah-e-Roo @PriNc3ss_Doll @masom_kiran @white_rose991 @Silla @Zyesha @maanu115
@Knight @seemab_khan @anoush @CuTe_HiNa @italianVirus @Syeda Fatima @saviou @~Ambitiou$ Girl~ @sweet_c_kuri @attiya
 
  • Like
Reactions: Dawn

nasirnoman

Active Member
Apr 30, 2008
380
574
1,193
تم جیسوں کی حالت دیکھ کر ترس آتا ہے
کاش کے تمہیں یہ سب سکھانے والے دیکھ سکتے
کہ جاہلوں کو عالم کی جگہ دینے کا کیا انجام ہوتا ہے
بالکل ایسے ہی جیسے قصائی کو کسی ہارٹ پیشنٹ کا بائی پاس کرنے کی ترغیب دینے کے بعد ہوسکتا ہے
لولی صاحب یہ آپ کا قصور نہیں بلکہ اُن لوگوں کا قصور ہے جنہوں نے آپ کو یہ راہیں دکھائیں
اللہ تعالیٰ ہم سب مسلمانوں پر رحم فرمائے۔آمین
 
  • Like
Reactions: i love sahabah

i love sahabah

TM Star
Sep 17, 2008
1,108
1,572
1,313
سلام
ناصر بھائی ایک سچی بات کہوں گا
شاہد آپ کو اچھی نہ لگے
یہ قصور آپ کا نہیں . یہ اس فقہ کا قصور ہے جس کو سچ ثابت کرنے کی خاطر آپ لوگ رات دن
قرآن اور صحیح احادیث کا انکار کر رھے ہیں
فقہ حنفیہ کے اس اصول سے یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہو جاتی ہے کہ انہوں نے یہود ونصارى کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اپنے احبارو رہبان کو اپنا رب بنا لیا ہے , اور یہ قرآن پر اس طرح ایمان نہیں لاتے جسطرح ایمان لانے کا حق ہے , یہ اپنے احبارو رہبان کے اقوال کو وحی الہی کا درجہ دیتے ہیں بلکہ وحی الہی سے بھی زیادہ , کیونکہ پہلے ایک چیز کو اصل متعین کیا جاتا ہے پھر یہ دیکھا جاتا ہے کہ کیا اسکے مخالف ہے اور کیا موافق . احناف نے قرآن وحدیث کو اصل بناکر اپنے اصحاب کے اقوال کو اسکے مخالف قرار دینے کی بجائے اپنے اصحاب کے اقوال کو اصل قرار دیکرحدیث اور قرآن کی آیات کو انکے مخالف قرار دیا ہے , پھر ان مخالف آیات و احادیث کو رد کرنے کے لیے ان آیات و احادیث کے منسوخ ہونے کا بہانہ تراشنے کا منصوبہ بنایا ہے , اور جہاں یہ ممکن نہ ہو کہ حدیث یا قرآنی آیت کو منسوخ قرار دیا جاسکے وہاں قرآن کی آیات اور احادیث میں ہی تعارض باور کراکے انہیں معرض استدلال سے ہی غائب کر دیا جائے اور اگر کو اہل نظر گرفت کرنے والا موجود ہو تو ان آیات واحادیث کی ایسی تأویل کر لی جائے کہ ہمارے اصحاب کا قول سلامت رہ سکے ۔
ثبوت
قرآن وحدیث سے فرار کے راستے
قرآن وحدیث پر عمل کرنے سے انکار کے لیے احناف کا وضع کردہ کفریہ وشرکیہ اصول
ہر وہ آیت جو ہمارے اصحاب کے قول کے مخالف ہوگی اسے نسخ پر محمول کیا جائے گا یا مرجوح سمجھا جائے گا اور بہتر ہے کہ (ہمارے اصحاب کے قول اور آیت )دنوں کے درمیان تطبیق دینے کے لیے تأویل کر لی جائے ۔
ہر وہ حدیث جو ہمارے اصحاب کے قول کے مخالف ہو گی اسکو منسوخ ہونے پر محمول کیا جائے گا یا یہ کہ وہ اپنی ہی جیسی حدیث کے معارض ومخالف ہے پھر کسی دوسری دلیل کی طرف رجوع کیا جائے گا یا ایسے انداز میں اسے ترجیح دی جائے گی کہ جس سے ہمارے اصحاب کا قول سلامت رہ سکے یا پھر ان (احادیث اور ہمارے اصحاب کے قول ) کے درمیان تطبیق دی جائے گی,اور یہ کام حسب ضرورت کیا جائے گا , اگر نسخ کی دلیل مل جائے تو منسوخ مانا جائے گا اور اگر کسی اور طریقہ کار کی دلیل مل جائے تو وہی اختیار کر لیا جائے گا۔
اصول الکرخی صفحہ نمبر ٣٧٣
[DOUBLEPOST=1367932647][/DOUBLEPOST]
اللہ ہم سب کو دین سمجھنے کی توفیق عطا کرے
آمین
[DOUBLEPOST=1367932704][/DOUBLEPOST]@lovelyalltime @S_ChiragH @nasirnoman @sherry2112 @Iceage-TM @Abidi @hoorain @Tooba Khan @Ideal_man
@hoorain @Abidi @Miss_Khan @parri @Nelly @Don @sherry2112 @Tooba Khan @Atif-adi @RedRose64
@Pari @Prince_Farry @Fa!th @masoom_se_chahat @Sky Queen @rockerxx @ShyPrincess @storm @ChoCo @sh0na
@Sabah @yoursks @ganillia33 @Mahen @~Bella~ @attiya @loveisnotlife24 @i love sahabah
@zoonia @Lost Passenger @sabha_khan40 @marzish @Naughty @afeerah @*fajar* @Anokhi_Laadli @Bheegi Palkain
@FallenAngeL @Tariq Saeed @zonii @*khushi* @Dreamy @H!N@ @kool~nomi @S_ChiragH @eXcalibuR @rahath
@Binte_Hawwa @Sparkofighter @Mhk31 @faari @Rubi @Rhyme12 @Strangr @*Maryam* @silverpearl @Aayat
@zubia @sammy05 @Piyari @AyAn_khAn @GeniousAsma @cuteshadab @AliiGolo @Lightman @Leeza_Rose @huny
@Noorjee @azeyy @simpal_boy786 @Iceage-TM @LuViSh @*Muslim* @fareena_01 @seleena @armaghankhan @Star24
@simpal_boy786 @sahil_pajo @hashmi_jan @areeba123 @-Beautiful- @cute_samra @illusionist @princess_batool @adeelg @Aidah
@farhan memon @Tasawwur @Farisa @Anokhi @ros @Chulbuli @*SHB* @Masom_girl @StrawBerry @Era
@lecollezioni @Zuha @rizoo @CHINTOO @Silent_tear_hurt @Adiljani @NOORULHUDA @DuFFer @Mah-e-Roo @quratulan
@Ghooost @SkymooN20 @deathrace @luqmaankhaan598 @Arsalan_Afzal @crystal_eyez @S_Seher @EruMM @Zeeniya @cutekhushi
@Sarlaa_TM @sweetiiqra @Pri @Mah-e-Roo @PriNc3ss_Doll @masom_kiran @white_rose991 @Silla @Zyesha @maanu115
@Knight @seemab_khan @anoush @CuTe_HiNa @italianVirus @Syeda Fatima @saviou @~Ambitiou$ Girl~ @sweet_c_kuri @attiya

Asalam o alikum to all muslims
ناصر بھائی، لولی کے دل میں اتنا بغض اور حسد بھرا ہے احناف کا ک حنفیوں کے مقابلے میں قرآن اور حدیث کا بھی انکار کر دیتا ہے۔
یہاں تو یہ شور کرتا پھرتا ہے کہ ہمارے نزدیک صرف قرآن اور حدیث حجت ہے اور کوئی نہیں اور دوسرے فورم پہ اپنے اس اصول کو چھوڑ کر نام نہاد اہلحدیثوں کا دفاع کرتا پھرتا ہے۔
یہاں بھی 2 ٹاپک میں اپنے اس آصول کو چھوڑ کر مولویوں اور علماء کے حوالےد یتا ہے۔
آج مجھے سمجھ آیا کہ ان نام نہاد اہلحدیثوں کو فقہ حنفی سے بغض اور حسد کیوں ہے۔۔۔
لولی اور ان نام نہاد اہلحدیثوں کے بڑے عالم ابراہیم میر سیالکوٹی کہتے ہیں کہ ان اہلحدیثوں کو علمی بات سمجھ ہی نہیں آتی بلکہ عام واعظوظ کی باتیں ہی ان کو مرغوب ہیں۔
تو لولی اور اس جیسے نام نہاد اہلحدیث بھی ان نام نہاد اہلحدیث مولویوں کی تقریریں سن کر اور کتابیں پڑھ کر خوش ہوتے ہیں جبکہ حقیقت میں ان کو کوئی علمی بات سمجھ نہیں آتی۔
اس لئے ناصر بھائی ان سے علمی بات مت کیجئے ان کو سمجھ ہی نہیں آئے گی۔
gm.jpg
ایک ویب سائٹ سے یہ امیج مجھے ملی تو میں نے سوچا کہ لولی کاپی پیسٹ کرتا ہے تو ،میں بھی کر دوں۔
اور دیکھ لینا کہ اب لولی یہاں وہی نام نہاد اہلحدیثوں کا رٹا ہوا دعوی کرے گا کہ میں نہیں مانتا کسی عالم کو بلکہ صرف قرآن اور حدیث کو مانتا ہوں۔
اور اگر دوسرے فورم پہ میں یہ پوسٹ لگا دوں تو لولی کا سارا قرآن اور حدیث غایب ہو جائے گا اور اس پوسٹ کو برداشت ہی نہیں کرے گا۔

@S_ChiragH @Don @Dawn @hoorain @Tooba Khan @Star24
مانا کہ اس پوسٹ میں اوپر کچھ الفاظ نا مناسب ہیں لیکن اس لئے نہیں ہٹائے تاکہ فورم انتظامہ کو پتہ چلے کہ رولز کے خلاف پوسٹ ہوئی اور کس وجہ سے ہوئی یہ بھی پتہ چلے۔
ویسے تو ان کو لولی کی پوسٹ نظر نہیں آتی لیکن شاید میری اس پوسٹ کے بعد نظر آئے گی۔
اور لولی نے فقہ کا حوالہ دیا تو ان نام نہاد اہلحدیثوں کی فقہ کے بھی حوالے ہیں لیکن شاید فورم کی انتظامیہ اور موڈریٹر یہ نوبت نہ آنے دیں کہ مجھے وہ پوسٹ کرنے پڑیں۔
 
  • Like
Reactions: Tooba Khan

i love sahabah

TM Star
Sep 17, 2008
1,108
1,572
1,313
@lovelyalltime @S_ChiragH @nasirnoman @sherry2112 @Iceage-TM @Abidi @hoorain @Tooba Khan @Ideal_man
@hoorain @Abidi @Miss_Khan @parri @Nelly @Don @sherry2112 @Tooba Khan @Atif-adi @RedRose64
@Pari @Prince_Farry @Fa!th @masoom_se_chahat @Sky Queen @rockerxx @ShyPrincess @storm @ChoCo @sh0na
@Sabah @yoursks @ganillia33 @Mahen @~Bella~ @attiya @loveisnotlife24 @i love sahabah
@zoonia @Lost Passenger @sabha_khan40 @marzish @Naughty @afeerah @*fajar* @Anokhi_Laadli @Bheegi Palkain
@FallenAngeL @Tariq Saeed @zonii @*khushi* @Dreamy @H!N@ @kool~nomi @S_ChiragH @eXcalibuR @rahath
@Binte_Hawwa @Sparkofighter @Mhk31 @faari @Rubi @Rhyme12 @Strangr @*Maryam* @silverpearl @Aayat
@zubia @sammy05 @Piyari @AyAn_khAn @GeniousAsma @cuteshadab @AliiGolo @Lightman @Leeza_Rose @huny
@Noorjee @azeyy @simpal_boy786 @Iceage-TM @LuViSh @*Muslim* @fareena_01 @seleena @armaghankhan @Star24
@simpal_boy786 @sahil_pajo @hashmi_jan @areeba123 @-Beautiful- @cute_samra @illusionist @princess_batool @adeelg @Aidah
@farhan memon @Tasawwur @Farisa @Anokhi @ros @Chulbuli @*SHB* @Masom_girl @StrawBerry @Era
@lecollezioni @Zuha @rizoo @CHINTOO @Silent_tear_hurt @Adiljani @NOORULHUDA @DuFFer @Mah-e-Roo @quratulan
@Ghooost @SkymooN20 @deathrace @luqmaankhaan598 @Arsalan_Afzal @crystal_eyez @S_Seher @EruMM @Zeeniya @cutekhushi
@Sarlaa_TM @sweetiiqra @Pri @Mah-e-Roo @PriNc3ss_Doll @masom_kiran @white_rose991 @Silla @Zyesha @maanu115
@Knight @seemab_khan @anoush @CuTe_HiNa @italianVirus @Syeda Fatima @saviou @~Ambitiou$ Girl~ @sweet_c_kuri @attiya
 
  • Like
Reactions: Tooba Khan

lovelyalltime

I LOVE ALLAH
TM Star
Feb 4, 2012
1,656
1,533
913

[DOUBLEPOST=1367955938][/DOUBLEPOST]

Reactions: Dawn and shizz

Toobi

dhondo gy molko molko milnay k nae,nayab hum..
Hot Shot
Aug 4, 2009
17,252
11,897
1,313
39
peshawar
jazakAllah mohsin bhai..Allah madad farmaye apki hamesha,ameen:)
 
Aunty_Bilqees

Banned
Oct 12, 2012
1,535
1,379
113
wah yahan peh tau har koi apnay khuda ka wajood sabit kar raha hai.... kisi ne kia khuda banaya hai.. or kisi ne kia... waaaah... meri shuru wali baat parho... kisi ko kuch b nhi pata keh khuda kahan hai.. log ana main ajtay hain... or khud khuda bn jatay hain.....
 
Status
Not open for further replies.
Top