Asalam o alikum to all muslimsمحترم دیکھنے والی نظر چاہیےہو سکتا ہے کہ جو کتاب آپ دیکھ رہے ہیں اس میں جلد یا صفحہ نمبر مختلف ہے.اور یہ حدیث صحیح بھی ہے علامہ ناصر الدین البانی رحمہ اللہ اس کو صحیح کہتے ہیں.
سلام
میں یہاں پر دارلسلام سے جاری شدہ
کتاب ابو داوود شریف
کے سکین ورق لگا رہا ہوں
خود دیکھ کر فیصلہ کریں کہ کس طرح یہ حنفی لوگ اپنے مسلک کو بچانے کی خاطر عوام کو آدھی
معلومات دیتے ہیں اور عربک متن پیش کر کے اپنے آپ کو سچ ثابت کرتے ہیں
تطبیق منسوخ ہے
سنن نسائی کی احادیث کے مطابق
یہ پورا متن اردو میں پڑھیں
اور میرے بھائی آپ سے گزارش ہے کہ سنن نسائی کی حدیث نمبر ١٠٣٥ اور ١٠٣٦ بھی پیش کریں
[DOUBLEPOST=1349470560][/DOUBLEPOST]
Asalam o alikum to all muslimsLovely brother ilzaam nien lagaya. aap hi bataow k aap ne ye topic copy kiye hain ya khud likhy hain??????aor doosry forum pe aap ahnaf ko khatme nabuwat ka munkir nahin kehty rahy kiya?????imam shaafi(RA) aor imam abu yousaf(RA) ka topic aap ne urdu majlis se copy nahin kiya???????????????
میرے بھائی
میں تو کاپی کرتا ہوں
لکن مجھ پر یہ الزام تھا کہ صرف میں ہی ایسا کر رہا ہوں
کیا یہاں پر سارے لوگ ایسا نہیں کرتے
الزام صرف مجھ پر