عورتوں اور مردوں کی نماز میں فرق

  • Work-from-home

lovelyalltime

I LOVE ALLAH
TM Star
Feb 4, 2012
1,656
1,533
913
Asalam o alikum to all muslims​
محترم دیکھنے والی نظر چاہیے
ہو سکتا ہے کہ جو کتاب آپ دیکھ رہے ہیں اس میں جلد یا صفحہ نمبر مختلف ہے.
اور یہ حدیث صحیح بھی ہے علامہ ناصر الدین البانی رحمہ اللہ اس کو صحیح کہتے ہیں.

سلام
میں یہاں پر دارلسلام سے جاری شدہ
کتاب ابو داوود شریف
کے سکین ورق لگا رہا ہوں
خود دیکھ کر فیصلہ کریں کہ کس طرح یہ حنفی لوگ اپنے مسلک کو بچانے کی خاطر عوام کو آدھی
معلومات دیتے ہیں اور عربک متن پیش کر کے اپنے آپ کو سچ ثابت کرتے ہیں
تطبیق منسوخ ہے
سنن نسائی کی احادیث کے مطابق
یہ پورا متن اردو میں پڑھیں
اور میرے بھائی آپ سے گزارش ہے کہ سنن نسائی کی حدیث نمبر ١٠٣٥ اور ١٠٣٦ بھی پیش کریں

[DOUBLEPOST=1349470560][/DOUBLEPOST]
Asalam o alikum to all muslims
Lovely brother ilzaam nien lagaya. aap hi bataow k aap ne ye topic copy kiye hain ya khud likhy hain??????
aor doosry forum pe aap ahnaf ko khatme nabuwat ka munkir nahin kehty rahy kiya?????
imam shaafi(RA) aor imam abu yousaf(RA) ka topic aap ne urdu majlis se copy nahin kiya???????????????

میرے بھائی
میں تو کاپی کرتا ہوں
لکن مجھ پر یہ الزام تھا کہ صرف میں ہی ایسا کر رہا ہوں
کیا یہاں پر سارے لوگ ایسا نہیں کرتے
الزام صرف مجھ پر
 
i love sahabah

TM Star
Sep 17, 2008
1,108
1,572
1,313
سلام
میں یہاں پر دارلسلام سے جاری شدہ
کتاب ابو داوود شریف
کے سکین ورق لگا رہا ہوں
خود دیکھ کر فیصلہ کریں کہ کس طرح یہ حنفی لوگ اپنے مسلک کو بچانے کی خاطر عوام کو آدھی
معلومات دیتے ہیں اور عربک متن پیش کر کے اپنے آپ کو سچ ثابت کرتے ہیں
تطبیق منسوخ ہے
سنن نسائی کی احادیث کے مطابق
یہ پورا متن اردو میں پڑھیں
اور میرے بھائی آپ سے گزارش ہے کہ سنن نسائی کی حدیث نمبر ١٠٣٥ اور ١٠٣٦ بھی پیش کریں

[DOUBLEPOST=1349470560][/DOUBLEPOST]

میرے بھائی
میں تو کاپی کرتا ہوں
لکن مجھ پر یہ الزام تھا کہ صرف میں ہی ایسا کر رہا ہوں
کیا یہاں پر سارے لوگ ایسا نہیں کرتے
الزام صرف مجھ پر

Asalam o alikum to all muslims
janab mie ne mukamal hadees orignal page k sath pesh ki es liye aap ka ilzaam lagana ghalat hay k aadhi informatiion di hay.
Duffer bahi ne itraaz kiya tha k ye hadees sunan abudaowd main nien hay to mien ne orignal page pesh kiye .
aor es hadees main Tatbeeq nien hay blk sunan nisai main jin hadees main tatbeeq hoi hay wo mansookh hay aor os main waziah alfaz hain tatbeeq k.

عَنْ سَالِمِ الْبَرَّادِ قَالَ: اَتیْنَا عُقْبَۃَ بْنَ عَمْروٍ الْاَنْصَارِی اَبَا مَسْعُوْدٍ فَقُلْنَا لَہٗ حَدِّثْناَ عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فَقَامَ بَیْنَ اَیْدِیْنَا فِی الْمَسْجِدِ فَکَبَّرَ فَلَمَّارَکَعَ وَضَعَ یَدَیْہِ عَلٰی رُکْبَتَیْہِ وَجَعَلَ اَصَابِعَہٗ اَسْفَلَ مِنْ ذٰلِکَ وَ جَافٰی بَیْنَ مِرْفَقَیْہِ
(سنن ابی داود ج1 ص 133باب صلوۃ من لا یقیم صلبہ فی الرکوع والسجود )
ترجمہ: حضرت سالم البراد رحمہ اللہ (تابعی) کہتے ہیں کہ ہم ابو مسعود عقبۃ بن عمرو الانصاری رضی اللہ عنہ کے پاس آئے۔ ہم نے کہا کہ ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کے بارے میں بتائیں؟ تو وہ مسجد میں ہمارے سامنے کھڑے ہو گئے، پس تکبیر کہی۔ پھر جب رکوع کیا تو اپنے ہاتھوں کو گھٹنوں پر رکھااور اپنی انگلیوں کو اس سے نیچے کیااور اپنی کہنیوں کو اپنے پہلو سے دور رکھا۔
خْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ ، قَالَ : حَدَّثَنَا يَحْيَى ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ ، عَنِ الزُّبَيْرِ بْنِ عَدِيٍّ ، عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ ، قَالَ : رَكَعْتُ فَطَبَّقْتُ ، فَقَالَ أَبِي : " هَذَا شَيْءٌ كُنَّا نَفْعَلُهُ ، ثُمَّ ارْتَفَعْنَا إِلَى الرُّكَبِ " .
dono hadees main farq hay.... es ,main waziah tatbeeq ka zikar hay.
albani 2.jpg
albani.jpg
 
  • Like
Reactions: Tooba Khan

Toobi

dhondo gy molko molko milnay k nae,nayab hum..
Hot Shot
Aug 4, 2009
17,252
11,897
1,313
39
peshawar

Allah o akbar....ye hay asal haqeqat....or ye log najanay kia kia pesh karahay hay siraf apnay firqay ko bachanay k lie...Allah hidayat day sabko ameen
 
صحیح مسلم
المساجد
باب : دونوں ہاتھوں کا گھٹنوں پر رکھنا اور تطبیق کا منسوخ ہونا۔

مصعب بن سعد روایت کرتے ہیں کہ میں نے اپنے والد کے بازو میں نماز پڑھی اور اپنے ہاتھ دونوں گھٹنوں کے بیچ میں رکھے تو میرے والد مجھ سے کہا کہ اپنی دونوں ہتھیلیوں کو گھٹنوں پر رکھ۔ مصعب نے کہا کہ پھر میں نے دوبارہ ویسے ہی کیا تو انہوں نے میرے ہاتھ پر مارا اور کہا کہ ہمیں ایسا کرنے سے منع کیا گیا اور ( رکوع میں ) دونوں ہتھیلیوں کو گھٹنوں پر رکھنے کا حکم ہوا۔

اس حدیث کے بارے میں کیا خیال ہے آپ کا
 
Jahil

Banned
Jul 1, 2011
9,323
3,289
363
Karachi
Asalam o alikum to all muslims​
محترم دیکھنے والی نظر چاہیے
ہو سکتا ہے کہ جو کتاب آپ دیکھ رہے ہیں اس میں جلد یا صفحہ نمبر مختلف ہے.
اور یہ حدیث صحیح بھی ہے علامہ ناصر الدین البانی رحمہ اللہ اس کو صحیح کہتے ہیں.
اور یہ مسئلہ صرف امام ابوحنیفہ رھمہ اللہ کا نہیں بلکہ میں نے باقی ائمہ کرام کا مسلک بھی پیش کیا ہے تو ذرا اعتراض اس پہ بھی کئجیے کہ کیا وہ بھی قران اور حدیث کے مخالف ہیں.

@shizz
محترمہ میں نے یہ مضمون لولی کے بتائے ہوئے پیج سے نہیں لیا بلکہ کسی اور پیج سے لیا ہے .
بات حوالوں کی تھی اور حوالے احادیث کے دینے تھے وہ دے دئے.
ویسے ذرا لولی سے پوچھیں گی کہ اس نے کیا اس نے اپنا مضمون خود لکھا ہے یا کاپی کیا ہے.
لولی کے جتنے بھی ٹاپک ہیں تقریباً سب شاید صراط الہدی یا محدث فورم یا اردو مجلس کاپی شدہ ہیں.
اس ٹاپک کو لولی نے شاید صراط الہدی یا محدث فورم سے کاپی کیا ہے اور باقی ٹاپک بھی کسی نہ کسی فورم سے کاپی شدہ ہیں لولی سے ذرا پوچھیں کہ انہوں نے یہاں کون سا ٹاپک خود لکھا ہے
لولی نے یہ ٹاپک شروع کیا یہاں سے کاپی کر کے.
نماز کے مسائل
مسائل نماز شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ کی زبانی
یہ ٹاپک لولی نے پیش کیا جو کہ ہفت روزہ اہلحدیث کے جنوری 2008 کے شمارہ میں تھا اور اس کے ساتھ ساتھ ایک اور فورم پہ بھی تھا جو کہ 2009 میں پوسٹ ہوا تھا.
اس کے علاوہ اردو مجلس پر بھی تھا اب لولی سے پوچھ لیں کہ اس نے کہاں سے کاپی کیا.
مناظرہ بين امام شافعى اور ابو يوسف حنفى
یہ ٹاپک لولی نے اردو مجلس سے کاپی کیا لیکن اس کے ساتھ یہ دھوکہ دیا کہ اس کی اگلی پوسٹ میں اس کا رد لکھا گیا ہے جس کو جناب نے پوسٹ نہیں کیا.
اس کی وجہ شاید یہ تھی کہ اس واقعے سے امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ اور احناف کا رد ہوتا ہے جو کہ لولی کو بڑا پسند ہے.
میرے ایک مضمون پہ آپ کو اعتراض تھا لیکن اس سے ذیادہ اعتراض ذرا لولی پہ بھی کر دیں.
bhai sahab mujhe sirf yehi to janna tha ke jo ahadeesen ap mustanind kitaabon ke hawalon se pesh karte ho woh ahadeesen sirf apki batayi hoi kitaabon main hi kyun milti hain?halanke sanan abu daud kisi makhsos firqe ne khud to nhi likhi na islye change hone ka sawal hi paida nhi hota islye jo hadees apko mil jati hai wohi hadeesh hamen bhi milni chahiye ussi kitab se han page number change ho sakte hain to maine pichli post main page number thori pesh kye the maine to pura baab ul salaath ki list pesh ki thi kyunke main khud janta tha ke page no same nhi hote hr kitab main lekin baab to ek hi hota haina phir us baab main apki batayi hoi hadees kyun nhi likhi gayi?
dusri baat main yeh kehna chahonga ke abi jo apne sanan abu daud main se hadeesen notify ki hain unka urdu tarjuma kahan hai?
or teesri baat main yeh bhi kehna chahunga ke insaan ko ilm asmaan se nazil nhi hota kahin na kahin se parh ker hi hasil hota hai to masla yeh thori hai ke apne ya lovely kahin se parh ker yahan pest kar dete hain baat sirf itni si hai ke parhne ke bad bande ko tasdeeq bhi kar leni chahiye ke jo woh parh raha hai woh theek bhi hai ke nahi ab lafz ba lafz or font to font copy karne ke bad yahan pest kar dene se apki zimmedari thori na puri hojaigi logon ko un sawalon ke javab b chahiye honge jo post ko read karne ki surat main paida hojate hain for example
رد و عورت کے بیٹھنے میں فرقدلیل نمبر10
عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عُمَرَ … وَ قَالَ: اِنَّمَا سُنَّۃُ الصَّلَاۃِاَنْ تَنْصَبَ رِجْلَکَ الْیُمْنٰی وَ تَثْنِی الْیُسْریٰ۔
(الصحیح للبخاری ج 1ص 114باب سنۃ الجلوس فی التشھد)
ترجمہ: حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا:’’نماز میں بیٹھنے کا سنت طریقہ یہ ہے کہ آپ دائیں پاؤں کو کھڑا رکھیں اوربائیں پاؤں کو بچھا دیں۔‘‘
دلیل نمبر11
عَنْ عَائِشَۃَ قَالَتْ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَفْرِشُ رِجْلَہٗ الْیُسْریٰ وَ یَنْصِبُ رِجْلَہٗ الْیُمْنٰی۔
(الصحیح لمسلم ج1 ص195 باب صفۃ الجلوس بین السجدتین و فی التشھد الاول)
ترجمہ: حضرت عائشہ رضی اللہ عنہافرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے بائیں پاؤں کو بچھاتے اور اپنے دائیں پاؤں کو کھڑا رکھتے تھے۔
دلیل نمبر12
عَنِ ابْنِ عُمَرَ اَنَّہٗ سُئِلَ کَیْفَ کَانَ النِّسَائُ یُصَلِّیْنَ عَلٰی عَھْدِ رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: کُنَّ یَتَرَبَّعْنَ ثُمَّ اُمِرْنَ اَنْ یَّحْتَفِزْنَ۔
(جامع المسانید ج 1ص400 )
ترجمہ: حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہماسے پوچھا گیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں عورتیں کیسے نماز پڑھتی تھیں؟ آپ رضی اللہ عنہ نے جواب دیاکہ وہ پہلے قعدہ میں آلتی پالتی مار کر بیٹھتی تھیں‘ پھر ان کو حکم دیا گیا کہ اپنی سرینوں پر بیٹھا کریں۔
مسجد اور گھر کون کس جگہ نماز ادا کرے ؟
دلیل نمبر13
عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَقَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ:صَلٰوۃٌ مَعَ الْاِمَامِ اَفْضَلُ مِنْ خَمْسٍ وَّ عِشْرِیْنَ صَلٰوۃً یُصَلِّیْھَا وَاحِدٌ۔
(الصحیح لمسلم ج 1ص 231)
ترجمہ: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:’’امام کے ساتھ نماز پڑھنا تنہا پچیس نمازیں پڑھنے سے زیادہ فضیلت رکھتا ہے۔‘‘
دلیل نمبر14
عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِیِّ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: صَلٰوۃُ الْمَرْاَۃِ وَحْدَھَا اَفْضَلُ عَلٰی صَلٰوتِھَا فِی الْجَمْعِ بِخَمْسٍ وَّ عِشْرِیْنَ دَرَجَۃً۔
(التیسیر الشرح لجامع الصغیر للمناوی ج2 ص195‘ جامع الاحادیث للسیوطی ج 13ص497 حدیث نمبر13628 )
ترجمہ: حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’عورت کا اکیلے نماز پڑھنا اس کی نماز با جماعت پر پچیس گنا فضیلت رکھتی ہے۔‘‘
دلیل نمبر15
عَنْ اُمِّ حُمَیْدٍ اِمْرَأۃِ اَبِیْ حُمَیْدِ السَّاعِدِیِّ اَنَّھَا جَائَتْ اِلَی النَّبِیِّ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ: یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ!اِنِّیْ اُحِبُّ الصَّلٰوۃَ مَعَکَ۔ قَالَ قَدْ عَلِمْتُ اَنَّکِ تُحِبِّیْنَ الصَّلٰوۃَ مَعِیْ وَ صَلٰوتُکِ فِیْ بَیْتِکِ خَیْرٌ مِّنْ صَلاَ تِکِ فِیْ حُجْرَتِکِ وَ صَلٰوتُکِ فِیْ حُجْرَتِکِ خَیْرٌ مِّنْ صَلٰوتِکِ فِیْ دَاِرکِ وَ صَلٰوتُکِ فِیْ دَارِکِ خَیْرٌ مِنْ صَلٰوتِکِ فِیْ مَسْجِدِ قَوْمِکِ وَ صَلٰوتُکِ فِیْ مَسْجِدِ قَوْمِکِ خَیْرٌ مِّنْ صَلٰوتِکِ فِیْ مَسْجِدِیْ۔قَالَ فَاَمَرَتْ فَبُنِیَ لَھَا مَسْجِدٌ فِیْ اَقْصٰی شَیْئٍ مِنْ بَیْتِھَا وَ اَظْلَمِہٖ وَ کَانَتْ تُصَلِّیْ فِیْہِ حَتّٰی لَقِیَتِ اللّٰہَ عَزَّ وَجَلَّ
(الترغیب والترھیب للمنذری ج1 ص225 باب ترغیب النساء فی الصلاۃ فی بیوتھن و لزومھا و ترھیبھن من الخروج منھا)
ترجمہ: حضرت ابو حمید الساعدی رضی اللہ عنہ کی بیوی ام حمید رضی اللہ عنہا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئیں اورعرض کیا: یا رسول اللہ! میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھنے کو پسند کرتی ہوں۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:میں جانتا ہوں کہ تو میرے ساتھ نماز پڑھنے کو پسند کرتی ہے۔(لیکن) تیرا اپنے گھر میں نماز پڑھنا تیرے حجرے میں نماز پڑھنے سے بہتر ہے‘ اور تیرا حجرے میں نماز پڑھنا چار دیواری میں نماز پڑھنے سے بہتر ہے‘چاردیواری میں نماز پڑھنا تیری قوم کی مسجد میں نماز پڑھنے سے بہتر ہے اور قوم کی مسجد میں نماز پڑھنا میری مسجد میں نماز پڑھنے سے بہتر ہے۔ حضرت ام حمید رضی اللہ عنہا نے (آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی منشا سمجھ کر) اپنے گھر والوں کو حکم دیا تو ان کے لیے گھر کے دور اور تاریک ترین گوشہ میں نماز کی جگہ بنا دی گئی۔ وہ اپنی وفات تک اسی میں نماز پڑھتی رہیں۔

yeh dekhen in main mustanind kitaaben yani sahi muslim or sahi bukhari ki ahadees se aurat or mardon k namaz main bethne ke farq ka zikar tak nhi lekin 2 ahadees main farq bataya gaya hai to woh ahadeesen kisi mustanind kitaab main hi shamil nhi to phir ham sahi bukhari or sahi muslim ki ahadeeson ko ignore kar ke aisi hadeeson per kaise yaqeen kr sakta hon ke jinke hawalon ke tor per batayi gayi kitaabon ke naam hi insan pehi bar sun rha ho?[DOUBLEPOST=1349498910][/DOUBLEPOST]or ek chota sa sawal main raffa yadain ke muamle per dobara pochna chahta hon ke raffa yadain karne ki sahi ahadeeson ki kutoob main tadaad mandarja zel hai
Bukhari = 5
Muslim = 6
Tirmizi = 1
Abu daoud = 9
Nasai = 20
Abne Maja = 7
Abne Khazima = 13
Sunnan Kobra = 38
Masnad-e-Hamedi = 2
abo Awana = 8
Sharh Sunnah = 7
Musanif Abdul Razaq = 7
Darmi = 5
Darul Qutani = 18
Muntaki abne Jarood = 5
Joz Rafa ul Yadain az Bukhari = 43
Ibne abi Sheba = 11
Masnad-e-Ahmad = 33
Ibn-e-Habban = 6
Abu Daoud Tiyalsi = 2
Masnad-e-Shafi = 1
Mota Muhammad = 1
yani tottel Ahadeesen 400 se zayid hain jis main ek hi riwayat ko 350 sahaba karaam rz ne riwayat kiya
jabke in 350 sahaba karaam rz main se 10 ashra mubashara rz bhi hain jinko Muhammd SAW ne jannat ki basharat di thi lekin in sab ke bawajod
1 bhi Sahi Riwayat Rafa Yadain na karnay ki mojod nahi
phir hamen raffa yadain kyun nahi krna chahiye?
 
lovelyalltime

I LOVE ALLAH
TM Star
Feb 4, 2012
1,656
1,533
913
Asalam o alikum to all muslims​
محترم دیکھنے والی نظر چاہیے
ہو سکتا ہے کہ جو کتاب آپ دیکھ رہے ہیں اس میں جلد یا صفحہ نمبر مختلف ہے.
اور یہ حدیث صحیح بھی ہے علامہ ناصر الدین البانی رحمہ اللہ اس کو صحیح کہتے ہیں.

سلام
آپ علامہ ناصر الدین البانی رحم اللہ کی تحقیق کو مانتے ہیں
خوشی ہوئی آپ کے ایس جواب سے
اب میں
علامہ ناصر الدین البانی رحم اللہ
کی کتاب جو انھوں نے
نماز نبوی صحیح احادیث کی روشنی میں
لکھی
کا حوالہ دیتا ہوں
دیکھتے ہیں کہ آپ مانتے ہیں یا نہیں
میں پوری کتاب بھی اپلوڈ کر رہا ہوں پلیز سب لوگ پڑھ لیں اور دکھائیں کہ
کون سچا ہے اور کون جھوٹا

[DOUBLEPOST=1349504173][/DOUBLEPOST]

Attachments

*Muslim*

TM Star
Apr 15, 2012
3,863
4,567
513
saudia
@i love sahabah
@nasirnoman

aap dono ki aqal ki daad deni paregi logon ko gumrah karne me
my daleel mangta hun aap mangharat riwayat pesh karte ho zaeef hadees pesh karte ho apne mullaon ka qaul pesh karte ho
jab arbi matan ya sanad mangta hun to garam ho jate ho aur dusre forum ki bakwas idar karne lagte ho
jihalat ki hadd hoti hy
nasir bhai my pehle bi keh chuka hun my sirf muslim hun aur mera sheikh mera imam sirf ek hy aur wo hy Mohammad alayhi salam

yaad rakho dusra koi ny samjhe[DOUBLEPOST=1349511064][/DOUBLEPOST]dusre forums ki bahes aur bakwas share karne par staff se koi action kyun nahi??????
@Zee Leo
@hoorain
 
  • Like
Reactions: lovelyalltime

nasirnoman

Active Member
Apr 30, 2008
380
574
1,193
POST EDITED BY ZEE LEO!
[DOUBLEPOST=1349515611][/DOUBLEPOST]
باقی ہماری ایڈمن اور ماڈریٹرز حضرات سے پرزور اپیل ہے کہ وہ مسلم صاحب کو پابند کریں کہ یوں بنا کسی دلیل کے احادیث پاک کو من گھڑت کہنے کی جرات نہ کریں ۔۔۔۔ اگر ان کے پاس ثبوت ہے تو وہ پیش کریں ۔۔۔۔ یہ اسلامی سیکشن ہے ۔۔۔۔کھیل تماشہ نہیں کہ بس جس کے جو منہ میں آئے بولتا رہے ۔۔
 
*Muslim*

TM Star
Apr 15, 2012
3,863
4,567
513
saudia
لیجیے جناب ۔۔۔۔ یہ ایک اور مثال ۔۔۔۔عام لوگوں کو مجتہد بننے کی تعلیم دینے کے انجام کی
یعنی مجتہد بننے کی جستجو میں عام مسلمان اُس مقام پر پہنچ جاتا ہے کہ اب اُن علماء کی بھی بات ماننے کو تیار نہیں جنہوں نے عام مسلمانوں کو مجتہد بننے کی تعلیم دی ۔۔۔۔
حتی کے ایک ایسے اصول حدیث کو صرف اور صرف اپنی ضد میں تسلیم کرنے سے انکاری ہے ۔۔۔۔۔ جس پر بڑے بڑے محدثین کرام رحمھم اللہ متفق ہیں ۔۔۔۔۔
لیکن کیوں کہ عام مسلمان کو یہ تعلیم دی گئی ہوتی ہے کہ بس جو بات تمہاری عقل میں نہ اترے اُسے رد کردو ۔۔۔۔
تو پھر ایک وقت ایسا بھی آتا ہے کہ یہ عام مسلمان اُن کی باتیں بھی رد کردینا شروع کردیتا ہے جو لوگوں کو یہ رد کرنے والی تعلیم دیتے ہیں ۔۔۔۔
کیوں کہ عام مسلمان بے چارے کو دین کا علم نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔ تو اس بے چارے کو حضرات محدثین کرام اور فقہائے کرام جیسی عظیم علمی ہستیوں کی حکمتیں کیسے سمجھ آئیں گی ۔۔۔۔ کہ ان بزرگوں نے جو اصول و ضوابط بنائے ہیں اُن کی کیا وجہ اور کیا حکمتیں ہیں ۔۔۔۔۔ عام مسلمان نے تو ہر اُس بات کا جواب جو اُس کی کم علمی کے سبب عقل میں نہیں اتر رہی ہوتی ۔۔۔۔ اُس نے رد نہیں کرنا تو اور کیا کرنا ہے ۔
اور اس کی ساری ذمہ داری اُن غیر مقلدین حضرات پر عائد ہوتی ہے جو عام مسلمانوں کو یہ تعلیمات دے رہے ہیں
اللہ تعالیٰ سمجھنے کی توفیق عطاء فرمائے ۔آمین
[DOUBLEPOST=1349515611][/DOUBLEPOST]
باقی ہماری ایڈمن اور ماڈریٹرز حضرات سے پرزور اپیل ہے کہ وہ مسلم صاحب کو پابند کریں کہ یوں بنا کسی دلیل کے احادیث پاک کو من گھڑت کہنے کی جرات نہ کریں ۔۔۔۔ اگر ان کے پاس ثبوت ہے تو وہ پیش کریں ۔۔۔۔ یہ اسلامی سیکشن ہے ۔۔۔۔کھیل تماشہ نہیں کہ بس جس کے جو منہ میں آئے بولتا رہے ۔۔
bhai aap se aur i love sahabah se kai baar guzarish ki ke asli matan pesh karo lekin ap log choron ki tarah wo baat chori karlete ho aur hajam karke mullaon ke fatwe unke aqwal hadees ke khilaf pesh karte ho

jab apke samne sahi hadees pesh ki jaati hy usko chorke apni ratt lagate ho
my b yehi keh raha hun ke jihalat ke kaam na karo aur na firqa parasti ko furooqh do na fitna phailao yahan

bas jo b baat karni hy authentic hadees se karo shukria
 
  • Like
Reactions: lovelyalltime

Zee Leo

~Leo ! The K!ng~
Banned
Aug 1, 2008
56,471
23,637
713
Karachi
@nasirnoman Kindy behave ur self. kisi se baat karney ka tareeka ye nahi ilzam tarashi se gurez karen aur jo bhi quran aur ahadees se reference le kar kehna hai kahen kisi book ke hawaley se gurez karen aik dosrey par ati tanqeed na karen. aap ko kisi ki kisi post se ikhtilaf hai toe us par report karen. jaise aap ki post edit huwi same un ki b hogi shukrya
 
nasirnoman

Active Member
Apr 30, 2008
380
574
1,193
@nasirnoman Kindy behave ur self. kisi se baat karney ka tareeka ye nahi ilzam tarashi se gurez karen aur jo bhi quran aur ahadees se reference le kar kehna hai kahen kisi book ke hawaley se gurez karen aik dosrey par ati tanqeed na karen. aap ko kisi ki kisi post se ikhtilaf hai toe us par report karen. jaise aap ki post edit huwi same un ki b hogi shukrya
ذی لیو صاحب ۔۔۔ ہمیں افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ آپ جانبداری کا مظاہرہ کررہے ہیں ۔۔۔۔ آپ کوٹ فرمائیں کہ ہمارا کون سا لفظ ہمارا غلط رویہ کو ظاہر کررہا ہے ۔۔۔۔ ہم نے مسلم صاحب کی اصولی غلطی کی طرف توجہ دلائی ہے ۔۔۔۔ اور ہم نے مسلم صاحب کے لئے کوئی ایسا لفظ استعمال نہیں کیا جو بد اخلاقی کے زمرے میں آتا ہو ،۔۔۔ جبکہ مسلم صاحب بنا کسی دلیل کے احادث پاک کو من گھڑت کہہ رہے ہیں ۔۔۔لیکن آپ نے کوئی ایکشن نہیں لیا ۔/۔۔۔۔۔ جبکہ پچھلے صفحہ پر مسلم صاحب نے بار بار بار جاہل کا لفظ استعمال کیا ۔۔۔لیکن ہم نے صبر کیا اور مسلم صاحب کے لئے جاہل وغیرہ کوئی لفظ استعمال نہیں کیا ۔۔۔لیکن پھر بھی آپ نے ہمارے پوسٹ ہی ایڈت کردی ؟؟؟؟
یہ جانبداری نہیں تو اور کیا ہے ؟؟؟؟
 
  • Like
Reactions: Tooba Khan

*Muslim*

TM Star
Apr 15, 2012
3,863
4,567
513
saudia
ذی لیو صاحب ۔۔۔ ہمیں افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ آپ جانبداری کا مظاہرہ کررہے ہیں ۔۔۔۔ آپ کوٹ فرمائیں کہ ہمارا کون سا لفظ ہمارا غلط رویہ کو ظاہر کررہا ہے ۔۔۔۔ ہم نے مسلم صاحب کی اصولی غلطی کی طرف توجہ دلائی ہے ۔۔۔۔ اور ہم نے مسلم صاحب کے لئے کوئی ایسا لفظ استعمال نہیں کیا جو بد اخلاقی کے زمرے میں آتا ہو ،۔۔۔ جبکہ مسلم صاحب بنا کسی دلیل کے احادث پاک کو من گھڑت کہہ رہے ہیں ۔۔۔لیکن آپ نے کوئی ایکشن نہیں لیا ۔/۔۔۔۔۔ جبکہ پچھلے صفحہ پر مسلم صاحب نے بار بار بار جاہل کا لفظ استعمال کیا ۔۔۔لیکن ہم نے صبر کیا اور مسلم صاحب کے لئے جاہل وغیرہ کوئی لفظ استعمال نہیں کیا ۔۔۔لیکن پھر بھی آپ نے ہمارے پوسٹ ہی ایڈت کردی ؟؟؟؟
یہ جانبداری نہیں تو اور کیا ہے ؟؟؟؟
jahil kehne ki shuruat aap ne ki thi aur ap ne khud ko bhi jahil kaha tha to apke baqaul hi my ne wo baat kahi

aur rahi baat hadees ki to bhai sahab aap se aur kitni baar kahun ke hadees ka aslmi matan pesh karo aur aur uski sahet bi aur jo hadees lovely bhai ne pesh ki hy aur jo fahad bhai ne to us par aap kia kahoge jo sahih sanad ke sath sabit hy?

ab iske muqable me kia my apke mullaon ke fatwe ya apka fatwa maanu ya sahih hadees???
 
nasirnoman

Active Member
Apr 30, 2008
380
574
1,193
aur rahi baat hadees ki to bhai sahab aap se aur kitni baar kahun ke hadees ka aslmi matan pesh karo
بھائی ہماری معلومات میں اضافے کے لئے یو تو بتائیں کہ حدیث کا "متن" کسے کہتے ہیں ؟؟؟؟
 
  • Like
Reactions: Tooba Khan

Zee Leo

~Leo ! The K!ng~
Banned
Aug 1, 2008
56,471
23,637
713
Karachi
@nasirnoman aap ko us post ki report karni chaye thi toe maine jaisa kaha edit hogi post toe woh bhi hogi . main yahan kisi ki favor nahi kar raha . aur aap dono se he guzarish hai ke aik dosrey pe zati tanqeed na karen . kisi ki dil azari ho is terha se islam ki baten karney se kya faida hai umeed hai aap dono next time khayal rakhen ge
@*Muslim*
 
i love sahabah

TM Star
Sep 17, 2008
1,108
1,572
1,313
صحیح مسلم
المساجد
باب : دونوں ہاتھوں کا گھٹنوں پر رکھنا اور تطبیق کا منسوخ ہونا۔

مصعب بن سعد روایت کرتے ہیں کہ میں نے اپنے والد کے بازو میں نماز پڑھی اور اپنے ہاتھ دونوں گھٹنوں کے بیچ میں رکھے تو میرے والد مجھ سے کہا کہ اپنی دونوں ہتھیلیوں کو گھٹنوں پر رکھ۔ مصعب نے کہا کہ پھر میں نے دوبارہ ویسے ہی کیا تو انہوں نے میرے ہاتھ پر مارا اور کہا کہ ہمیں ایسا کرنے سے منع کیا گیا اور ( رکوع میں ) دونوں ہتھیلیوں کو گھٹنوں پر رکھنے کا حکم ہوا۔

اس حدیث کے بارے میں کیا خیال ہے آپ کا

تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم

جناب اوپر وضاحت کر دی ہے کہ جس حدیث میں تطبیق کا منسوخ ہونا ذکر ہے جن کے حوالے اپ نے دئے ان میں باقاعدہ تطبیق کے الفاظ ہیں.
جس حدیث پہ اعتراض ڈفر بھائی نے کیا تھا اس میں تطبیق نہیں ہے.
بھائی اپنا نام بتا دیں یہ بار بار ڈفر کہنا صحیح نہیں لگتا.@ DuFFer
اور رفع یدین مختلاف ٹاپک ہے اس لئے اس کو یہاں بیچ میں نہیں لائیں.

جس حدیث پہ آپ نے اعتراض کیا وہ صحیح ہے اور کیا آپ صرف بخاری اور مسلم کی احادیث کو مانتے ہیں یا باقی کتابوں کو بھی اپ مانتے ہیں.

اس کے علاوہ میں نے باقی ائمہ رحمہ اللہ کے بھی اقوال پیش کئے کہ وہ بھی مرد و عورت کی نماز کے فرق کے قائل ہیں تو کیا وہ سب ائمہ غلط ہیں.
سلام
آپ علامہ ناصر الدین البانی رحم اللہ کی تحقیق کو مانتے ہیں
خوشی ہوئی آپ کے ایس جواب سے
اب میں
علامہ ناصر الدین البانی رحم اللہ
کی کتاب جو انھوں نے
نماز نبوی صحیح احادیث کی روشنی میں
لکھی
کا حوالہ دیتا ہوں
دیکھتے ہیں کہ آپ مانتے ہیں یا نہیں
میں پوری کتاب بھی اپلوڈ کر رہا ہوں پلیز سب لوگ پڑھ لیں اور دکھائیں کہ
کون سچا ہے اور کون جھوٹا

جناب میں نے حدیث پہ علامہ البانی رحمہ اللہ کا حوالہ دیا کہ وہ صحیح ہے.
اگر آپ علامہ البانی رحمہ اللہ کی ہی تحقیق کی بات کرتے ہیں تو وہ چند مسائل میں آپ کے بھی خلاف ہیں.
علامہ رھمہ اللہ جھری نماز میں امام کے پیچھے قرات کے قائل نہیں جبکہ اپ کے نزدیک جو قرات نہ کرے اس کی نماز نہیں.
یہی فتوی علامہ ابن تیمیہ رھمہ اللہ اور تمام سعودی اکابرین کا ہے لیکن اپ نے کبھی ان کے خلاف تو کتاب وغیرہ لکھی نہیں.
آپ نے سجدہ کا طریقہ بتایا تو اس میں تو سجدہ میں جاتے وقت بھی رفع یدین کا ذکر ہے اور 10 صحابہ کرام رضی اللہ سے مروی ہے تو کیا آپ اس رفع یدین کے قائل ہیں.
0130fq.jpg
 
  • Like
Reactions: Tooba Khan

lovelyalltime

I LOVE ALLAH
TM Star
Feb 4, 2012
1,656
1,533
913
یہاں آپ نے یہ ثابت کرنا ہے کہ عورت اور مرد کی نماز میں فرق ہے
میرا مطلب ہے کہ دونوں کے پڑھنے میں فرق ہے
 
  • Like
Reactions: *Muslim*

Jahil

Banned
Jul 1, 2011
9,323
3,289
363
Karachi
تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم
جناب اوپر وضاحت کر دی ہے کہ جس حدیث میں تطبیق کا منسوخ ہونا ذکر ہے جن کے حوالے اپ نے دئے ان میں باقاعدہ تطبیق کے الفاظ ہیں.
جس حدیث پہ اعتراض ڈفر بھائی نے کیا تھا اس میں تطبیق نہیں ہے.
بھائی اپنا نام بتا دیں یہ بار بار ڈفر کہنا صحیح نہیں لگتا.@ DuFFer
اور رفع یدین مختلاف ٹاپک ہے اس لئے اس کو یہاں بیچ میں نہیں لائیں.
جس حدیث پہ آپ نے اعتراض کیا وہ صحیح ہے اور کیا آپ صرف بخاری اور مسلم کی احادیث کو مانتے ہیں یا باقی کتابوں کو بھی اپ مانتے ہیں.
اس کے علاوہ میں نے باقی ائمہ رحمہ اللہ کے بھی اقوال پیش کئے کہ وہ بھی مرد و عورت کی نماز کے فرق کے قائل ہیں تو کیا وہ سب ائمہ غلط ہیں.

jee mera name fahad hai lekin main wohi name sunna pasand karunga jo main hon
and raffa yadain alag topic kese ho sakta hai yr jabke yeh mard o aurat ki namaz ka hissa hai
or han main ahadees ki tamaam kitabon ko hi sahi manta hon lekin sahi bukhari sahi muslim or baqi siyah sittah ki kitabon ki ahadeeson per tamam firqe muttafiq hote hain to islye main b inhi kitabon ko tarjeeh deta hon dusri kitabon ke muqable main
or main apke baqi aima rehmatullah ke aqwaal ko ghalat nahi keh raha jis tarha ap Muhammad SAW ki ahadeeson ko ghalat nahi kehte
main to bas apke aima rehmatullah ke aqwal ko Muhammad SAW ke farmanaat per tarjeeh nahi de raha
jis tarha ap Muhammad SAW ke farmanaat ko apne aima rehmatullah ke aqwaal per tarjeeh nahi dete
 
Top