عورتوں اور مردوں کی نماز میں فرق

  • Work-from-home

*Muslim*

TM Star
Apr 15, 2012
3,863
4,567
513
saudia
بھائی ہماری معلومات میں اضافے کے لئے یو تو بتائیں کہ حدیث کا "متن" کسے کہتے ہیں ؟؟؟؟
lo g ab apku matan ka b ny pata aur chale hy logon ko deen samjhane waah
apne imam se puchlena bhai kiun ke my bolunga to aap meri taqleed ny karoge na islie apne imam se hi puchlo[DOUBLEPOST=1349547342][/DOUBLEPOST]
@nasirnoman aap ko us post ki report karni chaye thi toe maine jaisa kaha edit hogi post toe woh bhi hogi . main yahan kisi ki favor nahi kar raha . aur aap dono se he guzarish hai ke aik dosrey pe zati tanqeed na karen . kisi ki dil azari ho is terha se islam ki baten karney se kya faida hai umeed hai aap dono next time khayal rakhen ge
@*Muslim*
zee bhai ye logon ne jo zayeef hadeesen aur unke mullaon ke qaul jo pesh kie hy sahih hadeeson ke muqable me my unka rad jama kar chuka hun

ab my share karunga to usko firqe ke khilaf na samjha jae kiun ke ye meri zimmedari hy jab my khud dekhlun ke koi sahih hadees ke khilaf zaeef hadees aur khud k olama ke qaul pesh kare to logon ko haqeeqat bataon

pehle hi my apse keh raha hun shukria
 
zehar

VIP
Apr 29, 2012
26,600
16,301
1,313
قال ابراهيم النخعي : تفعل المراة في الصلاة كما يفعل الرجل

ذكره ابن ابي شيبة

''حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ (امام ابوحنیفہ کے استاذ) فرماتے ہیں عورت اسی طرح نماز پڑھے جس طرح مرد پڑھتا ہے ''

مصنف ابن ابی شیبہ الجزالاول والتانی رقم الصفحہ 75

[/quote]
JAZAKUMULLAH KHAIR,,,,,,

g han hum bhi aisey hi nimaaz ada krtey hai,,,pr faraq ye hai k hum takbeer k waqt hath shoulder sey uper nhi uthatey,,,,,

pr mai ney daikha hai pakistan ki bohot sari khwateen sajdey k waqt zameen pr kehni rakhti hai ,
 
nasirnoman

Active Member
Apr 30, 2008
380
574
1,193
lo g ab apku matan ka b ny pata aur chale hy logon ko deen samjhane waah
apne imam se puchlena bhai kiun ke my bolunga to aap meri taqleed ny karoge na islie apne imam se hi puchlo
بھائی یہ ہمارے سوال کا جواب نہیں ہے ۔۔۔۔۔ آپ اتنے دنوں سے محنت سے مختلف سوالات کے جوابات بھی تو دے رہےہیں ۔۔۔۔ بس اسی طرح آپ ہمارے اس مختصر سوال کا جواب بھی دے دیں
۔۔۔تاکہ ہمیں کم از کم یہ تو معلوم ہو کہ آپ بار بار اتنی دیر سےآئی لو صحابہ بھائی سے کس چیز کا مطالبہ کررہے ہیں ؟؟؟
اور ہم آئی لو صحابہ بھائی کو درخواست کریں کہ وہ آپ کا مطالبہ پورا کردیں
امید ہے کہ آپ اپنی اگلی پوسٹ میں ہمیں ضرور جواب دیں گے کہ حدیث کا متن کسے کہتے ہیں ؟؟؟
اور اگر ساتھ میں یہ بھی بتادیں گے توبڑی نوازش ہوگی کہ آئی لو صحابہ بھائی نے جو احادیث پاک پیش کیںتھیں ۔۔۔۔ اُن احادیث پاک کی جو عربی عبارتیں ہیں اُن کو حدیث کی اصطلاح میں کیا کہا جاتا ہے ؟؟؟
 
  • Like
Reactions: Tooba Khan

Toobi

dhondo gy molko molko milnay k nae,nayab hum..
Hot Shot
Aug 4, 2009
17,252
11,897
1,313
39
peshawar
Hadees ka matan kya hota hai is per behes ruki hai {(laugh)}{(laugh)}{(laugh)}
is may hasnay ki bat nae hay...laghta hay apk ahlay hadees bhaio nay apko baro ki tameez nae sikaye hay...khair apko apnay bozargo ki recpect nae to apbay baro ki kia hoge{}{456
 
  • Like
Reactions: lovelyalltime

Ghazal_Ka_Chiragh

>cRaZy GuY<
VIP
Jun 11, 2011
21,050
15,086
1,313
31
Karachi,PK
is may hasnay ki bat nae hay...laghta hay apk ahlay hadees bhaio nay apko baro ki tameez nae sikaye hay...khair apko apnay bozargo ki recpect nae to apbay baro ki kia hoge{}{456
Aapi ji isse mazeed sabar o adab ka kya
muzahira karun ke aapko ab bhi palat ke
tanziya jawab nahin de raha ;;) mere
adab adaab ki gehraiy ko aur ehl e hadees
se seekhne sikhane ko mujh per chorh dein
aapke liye INSHA'ALLAH behetter hoga .
 
  • Like
Reactions: *Muslim*

*Muslim*

TM Star
Apr 15, 2012
3,863
4,567
513
saudia
بھائی یہ ہمارے سوال کا جواب نہیں ہے ۔۔۔۔۔ آپ اتنے دنوں سے محنت سے مختلف سوالات کے جوابات بھی تو دے رہےہیں ۔۔۔۔ بس اسی طرح آپ ہمارے اس مختصر سوال کا جواب بھی دے دیں
۔۔۔تاکہ ہمیں کم از کم یہ تو معلوم ہو کہ آپ بار بار اتنی دیر سےآئی لو صحابہ بھائی سے کس چیز کا مطالبہ کررہے ہیں ؟؟؟
اور ہم آئی لو صحابہ بھائی کو درخواست کریں کہ وہ آپ کا مطالبہ پورا کردیں
امید ہے کہ آپ اپنی اگلی پوسٹ میں ہمیں ضرور جواب دیں گے کہ حدیث کا متن کسے کہتے ہیں ؟؟؟
اور اگر ساتھ میں یہ بھی بتادیں گے توبڑی نوازش ہوگی کہ آئی لو صحابہ بھائی نے جو احادیث پاک پیش کیںتھیں ۔۔۔۔ اُن احادیث پاک کی جو عربی عبارتیں ہیں اُن کو حدیث کی اصطلاح میں کیا کہا جاتا ہے ؟؟؟
ye apki zidd hy jis se mutabla kia gaya hy wo to kch nahi bol rahe lekin aap bade utawle ho rahe hy
thik hy bhai konsi language me bolun ab apko?
matan to matan hi hua na my ne hadees ka asli matan talab kia yane hadees ka arbic text jese hadees me maujood ho wese hi tamam rawion k sath idar share karne ko kaha aur uski sahet bi batane ko kaha lekin is mutalbe par aap ghumane ke aur bahes karne ke elawa kch aur karbi nahi rahe aur kar b nahi sakte

shukria[DOUBLEPOST=1349597655][/DOUBLEPOST]
zee bhai ye logon ne jo zayeef hadeesen aur unke mullaon ke qaul jo pesh kie hy sahih hadeeson ke muqable me my unka rad jama kar chuka hun

ab my share karunga to usko firqe ke khilaf na samjha jae kiun ke ye meri zimmedari hy jab my khud dekhlun ke koi sahih hadees ke khilaf zaeef hadees aur khud k olama ke qaul pesh kare to logon ko haqeeqat bataon

pehle hi my apse keh raha hun shukria
@Zee Leo bhai apke jawab ka itnezar hy
@hoorain agr ap b kehdo to my share karta hun in sha Allah
 
Toobi

dhondo gy molko molko milnay k nae,nayab hum..
Hot Shot
Aug 4, 2009
17,252
11,897
1,313
39
peshawar
میرے بھایئو پلیز آپس میں لڑائی نہ کرو
کہیں ایسا نہ ھو کہ ہم سب کو بین کر دیا جا ے
apnay bhai ki nasehat kijye...q k may behan hosakte ho apki bhai nae.{}{r54
 
  • Like
Reactions: S_ChiragH

Zee Leo

~Leo ! The K!ng~
Banned
Aug 1, 2008
56,471
23,637
713
Karachi
ye apki zidd hy jis se mutabla kia gaya hy wo to kch nahi bol rahe lekin aap bade utawle ho rahe hy
thik hy bhai konsi language me bolun ab apko?
matan to matan hi hua na my ne hadees ka asli matan talab kia yane hadees ka arbic text jese hadees me maujood ho wese hi tamam rawion k sath idar share karne ko kaha aur uski sahet bi batane ko kaha lekin is mutalbe par aap ghumane ke aur bahes karne ke elawa kch aur karbi nahi rahe aur kar b nahi sakte

shukria[DOUBLEPOST=1349597655][/DOUBLEPOST]

@Zee Leo bhai apke jawab ka itnezar hy
@hoorain agr ap b kehdo to my share karta hun in sha Allah
aap pehle woh material mujhe pm karen then staff se discus ke baad aap ko inform kya jaye ga InshaAllah
 
  • Like
Reactions: Tooba Khan

Toobi

dhondo gy molko molko milnay k nae,nayab hum..
Hot Shot
Aug 4, 2009
17,252
11,897
1,313
39
peshawar
aap pehle woh material mujhe pm karen then staff se discus ke baad aap ko inform kya jaye ga InshaAllah[/quot

lakin @Don ki batay yad rakye ga zeeshan bhai k firqay k khilaf ab koe post na ho inki...warna reports karnay may may mahir ho;)
 
whiteros

'"The queen of kindness''
Super Star
Dec 20, 2011
10,936
3,866
1,313
hum ne pehle b quran or hadees hi sunayi thi or ab bhi quran or hadees hi sunayenge
ab quran or hadees se kisi firqe ka koi amal ghalat hota hai to iska matlab yeh hargiz nhi banta ke us firqe ke dar se hum quran or hadees sunana hi band karden
bilkul thik
 
i love sahabah

TM Star
Sep 17, 2008
1,108
1,572
1,313
تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم

کیونکہ ایڈمن نے وہ پہلا ٹاپک بند کر دیا جس کی وجہ سے مجھے لولی کی پوسٹ کا جواب دینے کے لئے یہ ٹاپک ڈھونڈنا پڑا۔
اور یہ پہلی بار نہیں ہوا بلکہ کئی بار ہو چکا ہے کہ لولی یا ایسا ممبر جس کے نظریات ہمارے مخالف ہوں ان کو ہر قسم کی پوسٹ کرنے کی اجازت ہے اس فورم پہ اور ان کی پوسٹ پہ کوئی اعتراض نہیں کیا جاتا لیکن جب ہم میں سے کوئی جواب دیتا ہے تب ایڈمن کو فوراََ اصول یاد آتے ہیں اور اس ٹاپک کو بند کر دیا جاتا ہے۔
لیکن جب میں کوئی نیا ٹاپک بناتا ہوں تو پہلے تو وپ اپروو ہی نہیں کیا جاتا اور اگر غلطی سے ہو جائے تو اس کو اسلام سیکشن سے ہٹا کے کسی اور سیکشن میں بھیج دیا جاتا ہے۔
میں نے نیا ٹاپک اس لئے نہیں بنایا کہ مجھے معلوم ہے کہ یہاں کے ایڈمن میرا ٹاپک اپروو ہی نہیں کریں گے کیونکہ وہ لولی اور ان کے نظریات کے خلاف ہے اس لئے مجھے یہاں جواب دینا پڑا۔
عورتوں اور مردوں کی نماز میں فرق
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
" صّلو کما رایتمونی اصّلی"
(نماز اسی طرح پڑھو جس طرح تم مجھے پڑھتے ہوئے دیکھتے ہو-)
صحیح البخاری، الاذن، باب الاذن للمسافرین اذا کانو اجماعۃ والاقامۃ، حدیث:231
یعنی ہوبہو میرے طریقے کے مطابق سب عورتیں اور سب مرد نماز پڑھیں- پھر اپنی طرف سے یہ حکم لگانا کہ عورتیں سینے پر ہاتھ باندھیں اور مرد زیر ناف اور عورتیں سجدہ کرتے وقت زمین پر کوئی اور ہیّت اختیار کریں اور مرد کوئی اور---------یہ دین مین مداخلت ہے-
یاد رکھیں کہ تکبیر تحریمہ سے شروع کرکے "السلام علیکم ورحمۃ اللہ" کہنے تک عورتوں اور مردوں کے لیے ایک ہیّت اور ایک ہی شکل کی نماز ہے- سب کا قیام، رکوع، قومہ، سجدہ، جلسہ، استراحت، قعدہ، اور ہر ہر مقام پر پڑھنے کی دعائيں یکساں ہیں- رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مرد اور عورت کی نماز کے طریقہ میں کوئی فرق نہیں بتایا-
لولی نے جو بخاری کی حدیث پیش کی اس حدیث میں عورتوں کا ذکر ہی نہیں ہے اور مالک بن حویرث رضی اللہ کی یہ روایت انہوں نے جماعت کے ساتھ ادا کی تھی.
سعودیہ کے مشہور عالم شیخ عطیہ سالم رح نے اپنے حرم کے دروس میں نبی کریم ﷺ کے مجافات ( اعضاء کو کشادہ کرنا) کا ذکر کیا پھر عام مرد حضرات کے لئے مجافات ( اعضاء کو کشادہ کرنا) کا ذکر کیا اور اس کے لئے یہ حدیث بیان کی ( صلوا كما رأيتموني أصلي ).اور اس حدیث کو بیان کرنے کے بعد کہا کہ "ہم نے متنبہ کیا ہے کہ مجافات کا حکم مردوں کے لئے ہے عورتوں کے لئے نہیں ہے"
( شرح بلوغ المرام للشیخ عطیہ سالم، باب کتاب الصلوۃ۔
nim3.jpg
یہی بات مشہور اہلحدیث عالم شیخ محمد عبدالحق ہاشمی رح نے بیان کی کہ یہ حدیث ظاہراََ مردوں کے لئے ہے عورتوں کے لئے نہیں ہے۔
( نصب العمود فی تحقیق مسائلہ تجافی المراۃ فی الرکوع والسجود، از رسائل ھاشمی،صفحہ 92)
بلکہ انہوں نے تو یہاں تک کہا کہ ابراہیم نخعی رح کے اثر سے معلوم ہوا کہ یہ مسئلہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور تابعین کے زمانے میں مشہور تھا اور صحابہ کرام رضی اللہ اور تابعین مردوں کے لئے اس مسئلہ تجافی( اعضاء کو کشادہ کرنا) کے قائل تھے عورتوں کے لئے نہیں تھے۔اور حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی اور شارحین احادیث کے اس مسئلہ پہ بہت اقوام ہیں۔
( نصب العمود فی تحقیق مسائلہ تجافی المراۃ فی الرکوع والسجود، از رسائل ھاشمی،صفحہ 80)
انہوں نے تو تمام ائمہ اربعہ اور بہت سے فقہاء ستٓے ثابت کیا کہ نماز میں اعضاء کو کشادہ کرنے کے مسئلہ میں عورتوں اور مردوں کے طریقہ میں فرق ہے۔
nim6.jpg
nim7.jpg
لولی نے فتح الباری کا حوالہ دیا ہے تو علامہ ابن حجر عسقلانی رح اسی کتاب میں اس حدیث ( صلوا كما رأيتموني أصلي ) کے بارے میں فرمایا ہے کہ
"یہ خطاب کے لحاظ سے مالک بن حویرث رضی اللہ اور ان کے رفقاء کے لئے ہے کہ وہ نماز اس طریقہ پہ پڑھیں جس طریقہ سے انہوں نے نبی کریم ﷺ کو پڑھتے ہوئے دیکھا البتہ اس حکم میں ان کے ساتھ پوری امت اس شرط پہ شامل ہو گی بشرطیکہ ان کیفیات پر نبی کریم ﷺ کا آخیر زندگی تک دوام اور استمرار ثابت ہو''
( فتح الباری، جلد 13 صفحہ 237)
اب لولی کو چاہیے کہ علامہ ابن حجر کی بات مانتے ہوئے اس عمل پہ دوام ثابت کریں۔
nim4.jpg
لولی نے خود اوپر حضرت براء رضی اللہ کی حدیث پیش کی ہے کہ ''نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ جب تو سجدہ کر تو اپنی ہتھیلیاں زمین پہ رکھ اور کہنیوں کو اٹھا لے''
( صحیح مسلم، حدیث 1099)
یہ حدیث بیان کرنے کے بعد اہلحدیث کے مشہور عالم محمد بن اسماعیل صنعانی رح لکھتے ہیں کہ '' کہنیاں اوپر اٹھانے کا حکم مرد کے حق میں ہے عورت کے حق میں نہیں ہے کیونکہ عورت کا حکم مرد کے حکم کے خلاف ہے۔اور اس پہ دلیل وہ حدیث ہے جس کو ابو داؤد نے اپنی مراسیل میں ذکر کیا ہے یزید بن ابی حبیب سے کہ نبی کریم ﷺ دو عورتوں کے پاس سے گذرے جو نماز پڑھ رہی تھی تو آپ ﷺ نے فرمایا کہ جب تم سجدہ کرو تو اپنے جسم کا بعض حصہ زمین کے ساتھ ملا دیا کرو کیونکہ عورت مرد کی طرح نہیں ہے''
( سبل السلام شرح بلوغ المرام، محمد بن اسماعیل صنعانی، جلد 1 صفحہ 283)
اس کتاب کی تعلیق علامہ ناصر الدین البانی رح نے کی ہے۔
nim1.jpg

آپ لوگوں کی معلومات کیلئے بتاتا چلوں کہ حدیث میں اس طریقہ سے زمین پر ہاتھ بچانا منع ہے جس طرح کتا بچاتا ہے۔
بخاری و مسلم میں حدیث ہے
رواه البخاري ( 788 )
ومسلم ( 493 )
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: " سجدے میں اعتدال کرو تم میں سے کوئی اپنے بازو کو (سجدے میں) اسطرح نہ بچھائے جسطرح کتا بچھاتا ہے۔"

بخاری و مسلم میں حدیث ہے
عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ { اعْتَدِلُوا فِي السُّجُودِ وَلَا يَبْسُطْ أَحَدُكُمْ ذِرَاعَيْهِ انْبِسَاطَ الْكَلْبِ
رواه البخاري ( 788 )ومسلم ( 493 )
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: " سجدے میں اعتدال کرو تم میں سے کوئی اپنے بازو کو (سجدے میں) اسطرح نہ بچھائے جسطرح کتا بچھاتا ہے۔

لولی نے یہ حدیث بھی اوپر بیان کی اور اس کو بلا وجہ احناف کے خلاف پیش کر دیا۔
یہی حدیث بیان کرنے کے بعد اہلحدیث کے ایک اور مشہور عالم عبيد اللہ بن عبد السلام المباركپوري رح فرماتے ہیں کہ
''اعضاء کشادہ کرنے کا حکم صرف مرد کے لئے ہے عورت کے لئے نہیں ہے کیونکہ وہ اس حکم میں مرد کے خلاف ہے۔اس پہ دلیل وہ حدیث ہے جس کو ابو داؤد نے اپنی مراسیل میں ذکر کیا ہے یزید بن ابی حبیب سے کہ نبی کریم ﷺ دو عورتوں کے پاس سے گذرے جو نماز پڑھ رہی تھی تو آپ ﷺ نے فرمایا کہ جب تم سجدہ کرو تو اپنے جسم کا بعض حصہ زمین کے ساتھ ملا دیا کرو کیونکہ عورت اس حکم میں مرد کی طرح نہیں ہے''
(مرعاۃ المفاتیح شرح مشکوۃ المصابیح، جلد 3 صفحہ 207)
nim5.jpg
اہلحدیث کے ایک اور مشہور عالم عبدالجبار غزنوی نے نے بھی یزید بن ابی حبیب کی یہ حدیث بیان کی اور کہا کہ اسی پہ تعامل اہلسنت مذاہب اربعہ سے چلا آ رہا ہے ۔۔۔۔ اور عورتوں کا انضمام و انخفاض نماز میں احادیث و تعامل جمہور اہل علم از مذاہب اربعہ سے ثابت ہے اور اس کا منکر کتب حدیث تعامل اہل علم سے بے خبر ہے۔
(فتاوی علمائے اہلحدیث، جلد 3 صفحہ 149)
nim2.jpg
اس کے علاوہ مرد اور عورت کی نماز میں فرق کے قائل صرف امام ابوحنیفہ رح ہی نہیں بلکہ تمام ائمہ کرام اور بہت سے فقہاء ہیں جس کا ثبوت میں اسی پوسٹ میں اوپر باقی ائمہ کے حوالہ جات کے ساتھ دے چکا ہوں۔
اگر یہ مسئلہ قران اور سنت کے خلاف ہے تو لولی کو چائیے کہ ان تمام اکابرین امت کا قرآن اور حدیث کے خلاف ہونا تسلیم کر لیں اور جس طرح یہ کھلے عام کہتے ہیں کہ اس مسئلہ میں احناف قران اور حدیث کے خلاف ہیں تو ایک پوسٹ ان ائمہ کرام اور ان علمائے کرام کے بارے میں بھی بنا دیں جنکے حوالے میں نے پیش کئے ہیں۔
 
  • Like
Reactions: sherry2112

Shiraz-Khan

Super Magic Jori
Hot Shot
Oct 27, 2012
18,264
15,551
1,313
ws
MASHALLAAH bht achi tarah sey samjhaaya or itni mehnat sey post ki ap ney Mohsin bhai. Allaah paak ap ki omar mey barkat ata karey or aap ki or hamari raahnomae farmaey wid afiat.ameen
JAZAKALLAAH yaar
 
lovelyalltime

I LOVE ALLAH
TM Star
Feb 4, 2012
1,656
1,533
913

Asalam o alikum to all muslims

@lovelyalltime

Janab kabhi ghalti se ksi doosry member ki post perh hi liya karin k os mie kiya likha hay...
 
Top