تين طلاق كي حقيقت

  • Work-from-home

*Muslim*

TM Star
Apr 15, 2012
3,863
4,567
513
saudia
قاعدہ دو فریقین کی باہمی رضامندی سے یہاں بحث کا آغاز نہیں ہوا تھا
تو اس میں آپکی غلطی ہے
آپ بات کرتے اور تی کرتے اس پر بحث ہوگی پھر دونو فریق اپنا اپنا دعوا پیش کرتے

آج آخر آپ نے شریعت کے چار ماخذ کو تسلیم کرہی لیا یہ تو اہل سنت والجماعت کے چار ماخذ تھے آپ تو صرف قرآن اور احادیث کو بطور۔ دلیل حجت مانتے تھے۔ جناب کب سے آپ کے ماخذ شریعت چار ہوگئے؟

آپ ادھر اصول کے خلاف موضوع سے ہٹ کر بات کر رہے ہو یہ صحیح نہیں ہے
قلندر بھائی میں کچھ بولتا ہوں تو آپکو میری بات مزاق اڑانا جیسے لگتی ہے اب تو یہاں دو فریق ہیں آپ ہو اور گڈ مسلم بھائی ہیں دونو اتفاق کر لیں پھر اپنی بحث شرو کریں سلیقے سے
اپنا موقف بیان کے بغیر آپکی ساری پوسٹ بے معنے ہے
آپکو یہ بھی سوال ہوگا کے میں نے کیوں لگایا تھریڈ تو جیسے آپ لگاتے ہو عام موضوع پر اس طرح میرا بھی تھا
 
  • Like
Reactions: Detective

Ghazal_Ka_Chiragh

>cRaZy GuY<
VIP
Jun 11, 2011
21,050
15,086
1,313
31
Karachi,PK
S_ChiragH bhaai apne mera thread gaur se para hi nahi warna ap aise sawal ny karte shariat uski ko kehte hy ju Allah ke rasul ki zindagi me mukammal hugai aur hazrat umar r.a faisla ta qayamat tak nahi tha balke us waqt ke halat k lie tha aur khud umar r.a apne akhri ayam me is par nadim bhi hue

aese sawal zahen me paida karna hi galat hy phir bi aap is sabr karu jab tak do fareeq apni mukammal baat karlete hy tab khud faisa hu jaega baat samaj me ajaegi agar apku sabr nahi tu alag thread lagau usme sawal puchu idar puchne se phir wohi bekar ki bahes aur thread close hone par ajega

maharbani farmake ap sabr karu ya dusra thread lagau shukria :)
CF bhai behes muaamla e ISLAM mein mujhe karni hi nahin kabhi bhi
sirf daleel peish karta hoon ya jab saamne wala peish kar deta hai
to khamoush ho jaata hoon aur sahi daleeel ko ALHAMDULILLAH qabool
kar leta hoon ji wahi to is baat ka zikr aapke thread mein with proof nahin mila
ke Hazrat Umer r.a apne faisle pe naadim huwe the

agar aap is nidamat pe saboot de dein to bohot hi achha rahega aur mujhe alag se
thread nahin lagaana choonke yeh thread mohtaram CF bhai ka hai aur mere sawalaat
bhi apne bhai CF se hain aur beshak thread se hi related hain so mujhe mere jawabaat
yaheen per chahiyen aur choonke is muaamle mein mujhe zyada ilm nahin to mene
bas wahi haasil karna hai ke yeh muaamle pe unhein nadamat kab huwi ??[DOUBLEPOST=1342091993][/DOUBLEPOST]
عزیز ایس چراغ آپ انتظار فرمائیں۔ان شاءاللہ آپ کے سوالوں کے جوابات آپ کو مل جائیں گے۔باقی اگر آپ جواب
جلدی لینا چاہتے ہیں تو کسی اور تھریڈ میں پوسٹ کریں۔شکریہ
Wa'alaikum assalaam wa rehmatULLAHE wa barkatu wal maghfiratu wal hidayatu

Mujhe jawabaat ki shiddat se koi jaldi nahin bhai uar mene to sawalaat
thread starter se pooche the phir bhi agar koi aur dena chahe to bila shuba de

lekin jab mere sawalaat thread hi se related hain to mein inhein alehda kyunkar
thread mein daalun ??[DOUBLEPOST=1342092189][/DOUBLEPOST]
السلام علیکم
محترم چراغ بھائی
میری پوسٹ کے دوسرے حصہ میں سیدنا فاروق اعظم ؓ کے فیصلے پر ہمارے محترم نے جو فرسودہ باتیں کی ہیں ان پر میرا جواب آرہا ہے۔ انشاٗ اللہ
جس میں واضح ہوجائے گا ، فاروق اعظم ؓ کا فیصلہ عین قرآن و احادیث کی روشنی میں شریعت کے مطابق تھا ۔
Wa'alaikum assalaam ji bhai mujhe aapke reply ka bhi intezaar rahega . . .
 
Aleemktk

Newbie
Jul 11, 2012
2
3
3
bhaai koi b masle me deobnadi bareli shia ahlehadees kia kehte hy ye nai dekhna hy bal ke ye dekhna hy ki quran hadees kia kehti hy

apke ilm k lie ye batadun ke shia k nazdeek teen talaq ek b shumar ny huti
Salam.
Bahot ap nay bahot achi bath ki lekin Quran aor Hadith ki b koi interpretation karega. Agar saary aik point pe agree ho jaye tho akhtelaf khatm ho jayega lekin aisa na mumkin hai. Lehaza har iak ki sunna chaheye aor jis ki dalail hamy mutamain kary un ko follow kary. Simple si bath hai agar immandari say tahqeeq shorro kary. Tanqeed barai tanqeed say parhaiz kary. Aj kal tho koi cheaz chupi nahi hai. Youtube barra parra hai aisy munazaro say. Search karo aor sunno per faisla karo. S qism k masly barray nazuk hotay hai, khas kar k Talaq ka masla.
 
  • Like
Reactions: Detective

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
JAZAKALLAH khair @all members,, itne decent tareeqe se apna apna knowledge hum tak pohanchane k liye
Carry on in this way!
n aap sab language thori AAM FeHam istamal karain plzz samajhne may mushkil ho rhi hay :)
 
  • Like
Reactions: ChEeRfUl>:)

*Muslim*

TM Star
Apr 15, 2012
3,863
4,567
513
saudia
Salam.
Bahot ap nay bahot achi bath ki lekin Quran aor Hadith ki b koi interpretation karega. Agar saary aik point pe agree ho jaye tho akhtelaf khatm ho jayega lekin aisa na mumkin hai. Lehaza har iak ki sunna chaheye aor jis ki dalail hamy mutamain kary un ko follow kary. Simple si bath hai agar immandari say tahqeeq shorro kary. Tanqeed barai tanqeed say parhaiz kary. Aj kal tho koi cheaz chupi nahi hai. Youtube barra parra hai aisy munazaro say. Search karo aor sunno per faisla karo. S qism k masly barray nazuk hotay hai, khas kar k Talaq ka masla.
shai bole bhai aaj kal koi cheez dhaki chupi ny hy aur tahqeeq ka daur chalra hy Alhamdlillah
bhaai har koi dawa to karta hy lekin bht kam hy ju apni bat ku quran hadees se sabit karte hy kher bat barhte kon haq pe hy is taraf ajaegi maslaqi mamla shuru hua tu mauzu ka rukh badal jaega ap aur my dunu sbr krte hy is muazu pr du fareeq jab tak apni baat poori ny krlete phir apku kisi topic pr bat krna hy tu my tayar hu in sha Allah :)[DOUBLEPOST=1342112692][/DOUBLEPOST]
CF bhai behes muaamla e ISLAM mein mujhe karni hi nahin kabhi bhi
sirf daleel peish karta hoon ya jab saamne wala peish kar deta hai
to khamoush ho jaata hoon aur sahi daleeel ko ALHAMDULILLAH qabool
kar leta hoon ji wahi to is baat ka zikr aapke thread mein with proof nahin mila
ke Hazrat Umer r.a apne faisle pe naadim huwe the
lagta tu ny hy apki bat se ke ap bahes ny krte balke ap tu bahes hi kr rahe hu ap talash karu sahi daleel
aur wallah apne mera thread parha hi nahi pehle se apne mind bana lia hy ye sahi hy ye galat bolke warna meri post me hawale ke sath maujood hy ke umar r.a ka faisla saza ke taur par tha aur wo nadim bhi hue is faisle pr sab hawala hy ap ek bar phir se paru
rabbana yahdeek
 
  • Like
Reactions: S_ChiragH

Ghazal_Ka_Chiragh

>cRaZy GuY<
VIP
Jun 11, 2011
21,050
15,086
1,313
31
Karachi,PK
shai bole bhai aaj kal koi cheez dhaki chupi ny hy aur tahqeeq ka daur chalra hy Alhamdlillah
bhaai har koi dawa to karta hy lekin bht kam hy ju apni bat ku quran hadees se sabit karte hy kher bat barhte kon haq pe hy is taraf ajaegi maslaqi mamla shuru hua tu mauzu ka rukh badal jaega ap aur my dunu sbr krte hy is muazu pr du fareeq jab tak apni baat poori ny krlete phir apku kisi topic pr bat krna hy tu my tayar hu in sha Allah :)[DOUBLEPOST=1342112692][/DOUBLEPOST]

lagta tu ny hy apki bat se ke ap bahes ny krte balke ap tu bahes hi kr rahe hu ap talash karu sahi daleel
aur wallah apne mera thread parha hi nahi pehle se apne mind bana lia hy ye sahi hy ye galat bolke warna meri post me hawale ke sath maujood hy ke umar r.a ka faisla saza ke taur par tha aur wo nadim bhi hue is faisle pr sab hawala hy ap ek bar phir se paru
rabbana yahdeek
Khair zaroori nahin ke aap ko har baat sahi hi lage mujhe sach mein behes ka koi iraada na tha na hai
aur agar hota ya abhi hai to mein maan leta kyunke behes ke iraade se aaun ya kisi aur iraade se
aapne mujhe kuch karna hai na mene aapko so mujhe behes nahin karni thi tabhi kaha ke behes
ke iraade se nahin kiye sawalaat bas malumaat hi chaiyen thin

ji aap ka thread parha tha pehle bhi per utne ghour se nahin abhi dubara parha to
woh nuqta mil gaya

JazakALLAH KHAIRAAN . . .
 
  • Like
Reactions: ChEeRfUl>:)

i love sahabah

TM Star
Sep 17, 2008
1,108
1,572
1,313
Asalam o alikum to all muslims
فرقہ اہل حدیث کا مذهب یہ ہے کہ تین طلاق ایک ساتھ دینےسے ایک طلاق واقع ہے تین واقع نہیں ہوتیں ، جب کہ اس کے برخلاف جمہورصحابہ وجمہورامت ومحدثین کرام بشمول امام بخاری وائمہ اربعہ سب کا مسلک یہ ہے کہ ایک مجلس میں ایک لفظ سے دی گئی تین طلاقیں تین ہی شمار ہوں گی ، اور ’’ هيئة كبار العلماء بالمملكة العربية السعودية‘‘ کا بهی یہی متفقہ فیصلہ ہے

حکومت سعودیہ نے ایک شاہی فرمان کے ذریعے حرمین شریفین اور پورے ملک کے بڑے بڑے علماء ومشائخ پرمشتمل ایک تحقیقاتی مجلس قائم کی ہے ، جس کو’’ مجلس هيئة كبار العلماء‘‘ کہا جاتا ہے ، اس مجلس کا فیصلہ سعودی عرب کے تمام عدالتوں اور اداروں میں نافذالعمل ہوتا ہے ، حتی کہ بادشاه سمیت ہرایک اس مجلس کے فیصلے کا پابندہوتا ہے۔ اسی مجلس میں طلاق ثلثہ کا مسئلہ بهی پیش ہوا ، مجلس نے اس مسئلہ سے متعلق قرآن وحدیث کی نصوص وتفاسیر وشروح وغیره مستند کتب ائمہ کوخوب غور وخوض سے پڑهنے اورپهراس پرایک طویل اورسیرحاصل بحث کرنے کے بعد انتہائی واضح اورصاف الفاظ میں یہ متفقہ فیصلہ وفتوی دیا کہ
ایک مجلس میں ایک لفظ سے دی گئ تین طلاقیں تین ہی شمار ہوں گی ۔
talaq 1.jpg
talaq 2.jpg
talaq 3.jpg
talaq 4.jpg
talaq 5.jpg
talaq 6.jpg
talaq 7.jpg
[DOUBLEPOST=1342127016][/DOUBLEPOST]Asalam o alikum to all muslims

الشيخ عبد الله بن محمد بن عبد الوهاب فرماتے ہیں کہ
أصولُ الدين .(.عقائد.). میں ہمارا مذهب أهلُ السنة والجماعة کا ہے ،اورطریقہ همارا سلف والا ہے اور وه یہ کہ ہم صفات کی آیات واحادیث کا اقراراس کے ظاہرپرکرتے ہیں ،اورفروعی مسائل میں ہم الإمام أحمد بن حنبل کے مذهب پرہیں ،اورأئمہ أربعہ .(.امام أبوحنیفہ ،امام شافعی ، امام أحمد بن حنبل ، امام مالک. ). میں سےکسی امام کی تقلید کرنے والوںپرہم کوئی انکار.(. وطعن واعتراض.). نہیں کرتے ، اورہم اجتہاد مطلق کے اہل ومستحق بهی نہیں ہیں اورنہ ہم .(. وهابی وسلفی.). میں سے کوئی اجتہاد مطلق کا دعوی کرتا ہے ، الخ۔
چند سطورکے بعد فرمایا کہ
ہمارے نزدیک امام ابن القیم اوران کے شیخ .(. ابن تیمیہ.). أهل السنة میں سے حق کے امام ہیں ، اوران کی کتابیں ہمارے نزدیک مستند کتابیں ہیں ، لیکن ہم ہرمسئلہ میں ان .(.امام ابن القیم اورامام ابن تیمیہ.) .کی تقلید نہیں کرتے کیونکہ سوائے ہمارے نبی محمد صلى الله عليه وسلم ـ کے ہرکسی کا قول لیا بهی جاتا ہے اورچهوڑا بهی جاتا ہے ، لہذا ہم نے کئی مسائل میں ان دونوں .(.امام ابن القیم اورامام ابن تیمیہ.). کی مخالفت کی ہے جوکہ ایک معلوم بات ہے ، مثلا انہی مسائل میں سےایک لفظ کے ساتھ ایک مجلس میں تین طلاقوں کا مسئلے میں ہم أئمہ أربعہ .(.امام أبوحنیفہ ،امام شافعی ، امام أحمد بن حنبل ، امام مالک.). کی پیروی کرتے ہیں ،.(. یعنی ایک لفظ کے ساتھ ایک مجلس میں تین طلاقیں دینے سے تینوں واقع ہوجاتی ہیں ، یہی أئمہ أربعہ اورجمہورأمت کا اوریہی شیخ ابن عبدالوهاب اوراس کے پیروکاروں کا مسلک هے .) .الخ۔
قال الشيخ عبد الله بن محمد بن عبد الوهاب:
مذهبنا في أصول الدين مذهب أهل السنة والجماعة ، وطريقتنا طريقة السلف وهي أننا نقر آيات لصفات وأحاديثها على ظاهرها . ونحن أيضاً في الفروع على مذهب الإمام أحمد بن حنبل ،ولا ننكر على من قلد أحد الأئمة الأربعة ، ولا نستحق مرتبة الاجتهاد المطلق ، ولا أحد لدينا يدعيهاإلا أننا في بعض المسائل إذا صح لنا نص من كتاب أو سنة غير منسوخ ولا مخصص ولا معارض بأقوى منه وقال به أحد الأئمة الأربعة أخذنا به وتركنا المذهب كإرث الجد والإخوة فإنا نقدم الجد بالإرث وإن خالف مذهب الحنابلة . ولا مانع من الاجتهاد في بعض المسائل دون بعض ، فلا مناقضة لعدم دعوى الاجتهاد ، وقد سبق جمع من أئمة الذاهب الأربعة إلى اختيارات لهم في بعض المسائل مخالفين للمذهب الملتزمين تقليد صاحبه . ثم إنا نستعين على فهم كتاب الله بالتفاسير المتداولة المعتبرة ،ومن أجلها لدينا تفسير ابن جرير ومختصره لا بن كثير الشافعي وكذا البغوي والبيضاوي والخازن والحداد والجلالين وغيرهم .وعلى فهم الحديث بشروح الأئمة المبرزينكالعسقلاني والقسطلاني على البخاري والنووي على مسلم والمناوي على الجامع الصغير ،ونحرص على كتب الحديث خصوصاً الأمهات الست وشروحها ونعتني بسائر الكتب في سائر الفنون أصولاً وفروعاً وقواعد وسيراً ونحواً وصرفاً وجميع علوم الأمة . هذا وعندنا أن الإمام ابن القيم وشيخه إماما حق ٍ من أهل السنة وكتبهم عندنا من أعز الكتب إلا أنا غير مقلدين لهما في كل مسألة ، فإن كل أحد يؤخذ من قوله ويترك إلا نبينا محمداً ـ صلى الله عليه وسلم ـ ومعلوم مخالفتنا لهما في عدة مسائلمنها طلاق الثلاث بلفظ واحد في مجلس ، فإنا نقول به تبعاً للأئمة الأربعة !!
الدرر السنية .(.240. /1.).
talaq 8.jpg
 
Toobi

dhondo gy molko molko milnay k nae,nayab hum..
Hot Shot
Aug 4, 2009
17,252
11,897
1,313
39
peshawar

walikum asalam
jazakAllah khair bhai
 
good-muslim

Newbie
Jul 5, 2012
18
39
13
قلندر بھائی کی پوسٹ نمبر57 کا جواب

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
1۔محترم بھائی آپ نے کہا کہ
’’ یہاں چئیر فل بھائی نے از خود ایک ٹھریڈ بنایا تھا جس میں انہوں نے اپنی بات رکھی۔ باقاعدہ دو فریقین کی باہمی رضامندی سے یہاں بحث کا آغاز نہیں ہوا تھا۔‘‘
محترم اس میں تو آپ غلطی پر ہیں۔ آپ اگر اس مسئلہ پر چیئر فل بھائی سے بات کرنا بھی چاہتے تھے تو پہلے مزید وضاحت کےلیے دعوے کامطالبہ کرتے اور پھر اپنا دعویٰ پیش کرتے۔دلائل کہاں سے دیئے جائیں گے کا تعین ہوتا۔پھر بات شروع کرتے۔تب جاکر بات کسی نتیجہ تک پہنچتی۔اگر یوں ہی ٹائم ضائع کرنے اورادھر ادھر کی باتیں کرنے کا پروگرام ہے تو عزیز پھر ہمارے پاس اتنا ٹائم نہیں ہوتا کہ کسی کی فضولیات کاجواب دیتے پھریں۔پھر آپ لگے رہیں۔ہمیں رخصت۔
لیکن ایک طرف آپ یہ چاہتے ہیں کہ اس مسئلہ پر بحث ومباحثہ بھی کروں اور دوسری طرف آزاد بھی رہنا چاہتےہیں کہ جو من میں لکھتے جاؤ۔تاکہ بات صرف موضوع پر ہی نہ رہے بلکہ ادھر ادھر بھی پھیلےرہے۔تو یہ انداز قطعاً مناسب نہیں۔
2۔آپ کافرمانا کہ
’’ لہذا میں نے ان کی پوسٹ کے جواب میں ابھی ایک حصہ جاری کیا ہے اور دوسرا حصہ زیر ترتیب ہے جس کو جاری کرنے کا حق رکھتا ہوں۔‘‘
2۔محترم ہم نے آپ کو کب روکا ہے کہ آپ اپنے دلائل پیش نہیں کرنا۔یوں دلائل پیش کرنا ہی بے کار ہےجب تک فریقین کو ایک دوسرے کےدعووں اور ماخذ شریعت کاپتہ نہیں چلے گا۔؟آپ اپنےدلائل تیار کرکیں رکھیں اوروقت آنے پر ہی پیش کرنا۔لیکن ابھی پیش کرنے کاکوئی فائدہ نہیں۔جب تک آپ اپنادعویٰ اور دلائل کی کسوٹی کے ساتھ ماخذد شریعت کاتعین نہیں کردیتے تب تک بات کرنا ہی فضول ہے۔کیونکہ پھر بات کسی کنارے لگے گی ہی نہیں۔
3۔آپ نے کہا کہ
’’ آپ کا دعویٰ ابھی بھی واضح اورمکمل نہیں ہے۔‘‘
محترم بھائی میرا دعویٰ پھر پڑھو اور بار بار پڑھو۔ایک ایک الفاظ پر غور کرو۔میں نے لکھا کہ کہ
میرا دعویٰ:
مسئلہ طلاق میں میرا دعویٰ یہ ہے کہ ایک مجلس کی تین طلاق تین نہیں بلکہ ایک ہی ہوتی ہے۔اس بات کو ماخذ شریعت سے ثابت کیا جائے گا۔اور ماخذ شریعت میرے نزدیک چار ہیں۔قرآن، حدیث ، اجماع اور قرآن وحدیث سے مستنبط قیاس۔
مزید وضاحت کردیتا ہوں کہ دعویٰ میں یہ بات کہ ایک مجلس میں تین طلاق تین نہیں بلکہ ایک ہوتی ہے۔اور آپ کہتے ہیں کہ ایک مجلس میں تین طلاق تین ہی ہوتی ہیں۔
میں ماخذ شریعت سے بادلائل صحیحہ یہ ثابت کرونگا کہ ایک مجلس میں تین طلاق تین نہیں بلکہ ایک ہوتی ہے اور آپ میرے دلائل کا رد کرتے ہوئے اپنے دعویٰ پر یہ دلائل پیش کریں گے کہ ایک مجلس میں تین طلاق تین ہی ہوتی ہیں۔
اس میں صرف اور صرف یہ بات ہے کہ ایک مجلس ہو ، اور اس میں دی گئی تین طلاق کتنی شمار ہونگی۔؟ اس پر ہماری بحث ہوگی۔اس کے علاوہ فی الحال اور کسی بات کو بیچ میں نہیں لایا جائے گا۔صرف اس بات کاذکر کہ ایک مجلس میں تین طلاق ایک ہوتی ہے یا تین۔بس اور بس۔باقی رہیں اس کےعلاوہ کی باتیں کہ وہ طلاق عورت کو کس حالت میں دی گئی ہے۔کیسے دی گئی ہے ۔فی الحال اس پر ہم بات نہیں کریں گے۔پہلے اس بات کو سمجھیں گے کہ ایک آدمی ایک مجلس میں اپنی بیوی کو کہہ دیتا ہے طلاق طلاق طلاق یا کہہ دیتا ہے کہ تمہیں تین طلاق۔تو یہ ایک طلاق کے حکم میں ہونگی یا تین طلاق کے حکم میں۔
اور میں نے اپنا دعویٰ بھی اسی پر لکھا ہے کہ میرادعویٰ ہے کہ ایک مجلس کی تین طلاق تین نہیں بلکہ ایک ہی ہوتی ہے۔
آپ کے بقول یہ دعویٰ کیسےواضح اور مکمل نہیں ۔مجھے کچھ سمجھ نہیں آیا۔آپ اس کانقص واضح کریں ۔پھر دیکھاجائے گا۔
4۔پھر آپ نےکہا
’’ آج آخر آپ نے شریعت کے چار ماخذ کو تسلیم کرہی لیا یہ تو اہل سنت والجماعت کے چار ماخذ تھے آپ تو صرف قرآن اور احادیث کو بطور۔ دلیل حجت مانتے تھے۔ جناب کب سے آپ کے ماخذ شریعت چار ہوگئے؟ ‘‘
پہلی بات آپ ابھی سےہی موضوع از خارج باتیں کرنا شروع ہوگئے ہیں۔؟ میں جانتا ہوں یہ آپ لوگوں کاوطیرہ ہے کہ موضوع پر تو بات کرتے ہیں نہیں ہیں۔بلکہ ادھر ادھر کی باتوں میں ٹائم گزارنے کی کوشش کرنےمیں مصروف رہتے ہیں۔ اس لیے آپ سےگزارش ہےکہ موضوع کےمطابق بات کریں اور ادھر ادھر کی باتوں سے کلی طور گریز کریں۔
ابھی آپ نے ایک بات کردی جس کا جواب دینامناسب سمجھتا ہوں۔تو لیں جناب آپ کی ان باتوں کا۔
آپ نےکہا کہ
’’ آخر آپ نے شریعت کےچار ماخذ کوتسلیم کر ہی لیا۔‘‘
1۔آپ کو یہ کیسےمعلوم ہوا کہ میں پہلے ماخذ شریعت میں قرآن وحدیث کا ہی نام لیتا تھا اجماع اور قیاس کا نہیں ؟
2۔آپ کو کیسےمعلوم ہوا کہ آج میں نے چار ماخذ مان لیے پہلے نہیں مانتاتھا ؟
محترم جناب ماخذ شریعت کس کے نزدیک کتنے اور کیاہیں۔یہ مجھے اچھی طرح معلوم ہے۔آپ کےاسی واویلے کی وجہ سے محدث فورم پر کچھ عرصہ قبل ایک مضمون ترتیب دیاتھا جو کہ کچھ یوں تھا۔
جس میں آپ کے اسی ہی واویلا کو بے لگام کیا تھا۔اگر دوسرےفورم کالنک دینے پر انتظامیہ کو کوئی اعتراض ہو تو مجھے اطلاع کریں اس مضمون کو محترم کی اس بات کےجواب میں یہاں پیش کردونگا۔ان شاءاللہ۔ٹھنڈے دل ودماغ سے اس مضمون کامطالعہ کریں۔ان شاءاللہ اس کے بعد یہ نہیں کہو گے کہ آپ آخر آپ نےشریعت کے چار ماخذ کوتسلیم کرہی لیا۔
پھر آپ نے کہا کہ
’’ یہ تو اہل سنت والجماعت کے چار ماخذ تھے۔‘‘
یعنی آپ اپنے آپ کو اہل سنت والجماعت میں شمار کررہے ہیں اورہمیں اس جماعت سےنکال رہے ہیں۔تعجب ہے آپ پر۔ الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے۔حنفیوں، دیوبندیوں، بریلویوں وغیرہ کا اہل سنت والجماعت میں شمار ہوتا ہے یا نہیں۔؟ اگر آپ چاہیں تو اس پر بحث کرلیں۔ان شاءاللہ باللہ التوفیق میں ثابت کرونگا کہ آپ لوگوں کاشمار اہل سنت والجماعت میں نہیں ہوتا۔اہل سنت والجماعت میں صرف اور صرف ان لوگوں کا شمار ہوگا جن کاعقیدہ وعمل قرآن وحدیث کے عین مطابق ہوگا۔باقی چاہے اس کا تعلق جس جماعت کے ساتھ بھی ہو۔
باقی جتنامرضی کہتے پھریں کہ ہم ہی اہل سنت والجماعت ہیں ۔صرف کہنے سے کچھ حاصل نہیں ہوتا۔اگر آسمان کو زمین اورزمین کو آسمان کانام دینے سے حقیقت بدل جائے گی ؟ ہرگز نہیں۔ اس لیے نام پہ قابض ہونے سے آپ لوگوں کی بھی حقیقت نہیں بدل سکتی۔
پھر آپ نے کہا کہ
’’ آپ تو صرف قرآن اور احادیث کو بطور۔ دلیل حجت مانتے تھے۔‘‘
آپ سے گزارش ہےکہ دیئے گئے لنک کابغور مطالعہ کریں۔ان شاءاللہ سب اشکالات دور ہوجائیں گے۔مزید اگر کوئی بات ہوتو کوئی اورتھریڈ شروع کرکے لنک مجھے دے کر وہاں بات کرنا یہ تھریڈ صرف طلاق کے لیےخاص ہے۔ادھر ادھر کی باتوں پر ٹائم ضائع نہیں کیاجائےگا۔
آپ نے کہا کہ
’’ جناب کب سے آپ کے ماخذ شریعت چار ہوگئے؟ ‘‘
جس کاصاف مطلب ہےکہ ہم لوگ پہلےقرآن وحدیث کو مانتےتھے ۔بلکہ اس کا اقرار آپ نےخود بھی کیاہے۔ارے ہم توقرآن وحدیث کو تو مانتے تھے ۔آپ لوگ تو قرآن وحدیث کو بھی نہیں مانتے۔آپ لوگوں کےماخذ شریعت نہ قرآن ہے، نہ حدیث ہے ، نہ اجماع ہے اور ناقیاس۔بلکہ آپ کےلیے تو صرف اور صرف قول امام ہی حجت ہوتا ہے۔آپ چلےماخذ شریعت کی بات کرنے۔
آپ لوگوں کےلیے صرف قول امام ہی حجت ہوتا ہے قرآن وحدیث نہیں ۔تین حوالے یہاں پیش کررہاہوں باقی مزید تفصیل آپ کو اس مضامین میں ملے گی۔
1۔ قاضی زاہد الحسینی دیوبندی لکھتے ہیں کہ حالانکہ ہر مقلد کے لیئے آخری دلیل مجتھد کا قول ہے۔جیسا کہ مسلّم الثبوت میں ہے ،، اما المقلد فمستندھ قول المجتھد،، اب ایک شخص امام ابو حنیفہ کا مقلد ہونے کا مدعی ہو اور ساتھ وہ امام ابو حنیفہ کے قول کے ساتھ یا علیحدہ قرآن و سنت کا بطور دلیل مطالبہ کرتا ہے تو وہ بالفاظ دیگر اپنے امام اور رہنما کے استدلال پر یقین نہیں رکھتا (مقدمہ کتاب ،،دفاع امام ابو حنیفہ از عبدالقیوم حقانی صفحہ ۲۶)
2۔ احمد یار نعیمی بریلوی لکھتے ھیں کہ اب ایک فیصلہ کن جواب عرض کرتے ہیں وہ یہ کہ ہمارے دلائل یہ روایات نہیں ہماری اصل دلیل تو ابو حنیفہ امام اعظم کا فرمان ہے ۔ ( جآء الحق ۲/۹۱)
3۔ محمود الحسن دیوبندی فرماتے ہیں:
’’ والحق والانصاف ان الترجیح للشافعی فی ھذہ المسالۃ ونحن مقلدون یجب علینا تقلید امامنا ابی حنیفۃ۔‘‘کہ حق اور انصاف یہ ہے کہ خیار مجلس کے مسئلہ میں امام شافعی کو ترجیح حاصل ہے لیکن ہم مقلد ہیں ہم پر امام ابوحنیفہ کی تقلید واجب ہے۔(تقریر ترمذی، جلد 1، صفحہ 49)
اس لیے آپ کا یہ دعویٰ کہ ہم قرآن وحدیث کو مانتےہیں غلط ہے۔اور پھر اگر میں چاہوں تو ہر بات پر آپ سے قول امام کا ہی مطالبہ کرسکتاہوں۔اور آپ پہ یہ واجب ہوگا کہ آپ بھی قول امام ہی پیش کریں۔
گزارش ہے کہ آئندہ موضوع از خارج بات کرنے سے باکل پرہیز کریں۔اور اب میرےدعویٰ میں جو نقص ہیں اس کو واضح کرتےہوئے اپنادعویٰ پیش کریں تاکہ پھر ہم بات کا آغاز کریں۔پچھلی بیان شدہ باتوں کاتذکرہ بھی ان شاءاللہ تفصیل سے بیان ہوگا۔
والسلام
 
Qalandar

Active Member
Aug 8, 2011
323
477
63
37
Asalam o alikum to all muslims
فرقہ اہل حدیث کا مذهب یہ ہے کہ تین طلاق ایک ساتھ دینےسے ایک طلاق واقع ہے تین واقع نہیں ہوتیں ، جب کہ اس کے برخلاف جمہورصحابہ وجمہورامت ومحدثین کرام بشمول امام بخاری وائمہ اربعہ سب کا مسلک یہ ہے کہ ایک مجلس میں ایک لفظ سے دی گئی تین طلاقیں تین ہی شمار ہوں گی ، اور ’’ هيئة كبار العلماء بالمملكة العربية السعودية‘‘ کا بهی یہی متفقہ فیصلہ ہے

حکومت سعودیہ نے ایک شاہی فرمان کے ذریعے حرمین شریفین اور پورے ملک کے بڑے بڑے علماء ومشائخ پرمشتمل ایک تحقیقاتی مجلس قائم کی ہے ، جس کو’’ مجلس هيئة كبار العلماء‘‘ کہا جاتا ہے ، اس مجلس کا فیصلہ سعودی عرب کے تمام عدالتوں اور اداروں میں نافذالعمل ہوتا ہے ، حتی کہ بادشاه سمیت ہرایک اس مجلس کے فیصلے کا پابندہوتا ہے۔ اسی مجلس میں طلاق ثلثہ کا مسئلہ بهی پیش ہوا ، مجلس نے اس مسئلہ سے متعلق قرآن وحدیث کی نصوص وتفاسیر وشروح وغیره مستند کتب ائمہ کوخوب غور وخوض سے پڑهنے اورپهراس پرایک طویل اورسیرحاصل بحث کرنے کے بعد انتہائی واضح اورصاف الفاظ میں یہ متفقہ فیصلہ وفتوی دیا کہ
ایک مجلس میں ایک لفظ سے دی گئ تین طلاقیں تین ہی شمار ہوں گی ۔
[DOUBLEPOST=1342127016][/DOUBLEPOST]Asalam o alikum to all muslims

الشيخ عبد الله بن محمد بن عبد الوهاب فرماتے ہیں کہ
أصولُ الدين .(.عقائد.). میں ہمارا مذهب أهلُ السنة والجماعة کا ہے ،اورطریقہ همارا سلف والا ہے اور وه یہ کہ ہم صفات کی آیات واحادیث کا اقراراس کے ظاہرپرکرتے ہیں ،اورفروعی مسائل میں ہم الإمام أحمد بن حنبل کے مذهب پرہیں ،اورأئمہ أربعہ .(.امام أبوحنیفہ ،امام شافعی ، امام أحمد بن حنبل ، امام مالک. ). میں سےکسی امام کی تقلید کرنے والوںپرہم کوئی انکار.(. وطعن واعتراض.). نہیں کرتے ، اورہم اجتہاد مطلق کے اہل ومستحق بهی نہیں ہیں اورنہ ہم .(. وهابی وسلفی.). میں سے کوئی اجتہاد مطلق کا دعوی کرتا ہے ، الخ۔
چند سطورکے بعد فرمایا کہ
ہمارے نزدیک امام ابن القیم اوران کے شیخ .(. ابن تیمیہ.). أهل السنة میں سے حق کے امام ہیں ، اوران کی کتابیں ہمارے نزدیک مستند کتابیں ہیں ، لیکن ہم ہرمسئلہ میں ان .(.امام ابن القیم اورامام ابن تیمیہ.) .کی تقلید نہیں کرتے کیونکہ سوائے ہمارے نبی محمد صلى الله عليه وسلم ـ کے ہرکسی کا قول لیا بهی جاتا ہے اورچهوڑا بهی جاتا ہے ، لہذا ہم نے کئی مسائل میں ان دونوں .(.امام ابن القیم اورامام ابن تیمیہ.). کی مخالفت کی ہے جوکہ ایک معلوم بات ہے ، مثلا انہی مسائل میں سےایک لفظ کے ساتھ ایک مجلس میں تین طلاقوں کا مسئلے میں ہم أئمہ أربعہ .(.امام أبوحنیفہ ،امام شافعی ، امام أحمد بن حنبل ، امام مالک.). کی پیروی کرتے ہیں ،.(. یعنی ایک لفظ کے ساتھ ایک مجلس میں تین طلاقیں دینے سے تینوں واقع ہوجاتی ہیں ، یہی أئمہ أربعہ اورجمہورأمت کا اوریہی شیخ ابن عبدالوهاب اوراس کے پیروکاروں کا مسلک هے .) .الخ۔
قال الشيخ عبد الله بن محمد بن عبد الوهاب:
مذهبنا في أصول الدين مذهب أهل السنة والجماعة ، وطريقتنا طريقة السلف وهي أننا نقر آيات لصفات وأحاديثها على ظاهرها . ونحن أيضاً في الفروع على مذهب الإمام أحمد بن حنبل ،ولا ننكر على من قلد أحد الأئمة الأربعة ، ولا نستحق مرتبة الاجتهاد المطلق ، ولا أحد لدينا يدعيهاإلا أننا في بعض المسائل إذا صح لنا نص من كتاب أو سنة غير منسوخ ولا مخصص ولا معارض بأقوى منه وقال به أحد الأئمة الأربعة أخذنا به وتركنا المذهب كإرث الجد والإخوة فإنا نقدم الجد بالإرث وإن خالف مذهب الحنابلة . ولا مانع من الاجتهاد في بعض المسائل دون بعض ، فلا مناقضة لعدم دعوى الاجتهاد ، وقد سبق جمع من أئمة الذاهب الأربعة إلى اختيارات لهم في بعض المسائل مخالفين للمذهب الملتزمين تقليد صاحبه . ثم إنا نستعين على فهم كتاب الله بالتفاسير المتداولة المعتبرة ،ومن أجلها لدينا تفسير ابن جرير ومختصره لا بن كثير الشافعي وكذا البغوي والبيضاوي والخازن والحداد والجلالين وغيرهم .وعلى فهم الحديث بشروح الأئمة المبرزينكالعسقلاني والقسطلاني على البخاري والنووي على مسلم والمناوي على الجامع الصغير ،ونحرص على كتب الحديث خصوصاً الأمهات الست وشروحها ونعتني بسائر الكتب في سائر الفنون أصولاً وفروعاً وقواعد وسيراً ونحواً وصرفاً وجميع علوم الأمة . هذا وعندنا أن الإمام ابن القيم وشيخه إماما حق ٍ من أهل السنة وكتبهم عندنا من أعز الكتب إلا أنا غير مقلدين لهما في كل مسألة ، فإن كل أحد يؤخذ من قوله ويترك إلا نبينا محمداً ـ صلى الله عليه وسلم ـ ومعلوم مخالفتنا لهما في عدة مسائلمنها طلاق الثلاث بلفظ واحد في مجلس ، فإنا نقول به تبعاً للأئمة الأربعة !!
الدرر السنية .(.240. /1.).
جزاک اللہ محسن بھائی ( مجھے صحابہ سے پیار ہے
میرے خیال میں کافی دنوں بعد آپ تشریف لائے ہیں۔
امید ہے کچھ وقت ضرور دیا کریں گے۔
ان لوگوں کے اپنے موقف کے لئے تو ہر دلیل قابل حجت ہے یہ کبھی بی بی سی لندن کے انٹریو کے پیچھے بھاگتے ہیں کبھی فساد جمہوریت کے نام نہاد پارلیمنٹ کے بنائے قوانین کے پیچھے اور کبھی اپنے ہی خیالات و تصورات کو بطور دلیل حجت مانتے ہیں ۔
لیکن اپنے مخالفین سے صرف قرآن اور بخاری و مسلم کی حدیث کا تقاضہ کرتے ہیں ان لوگوں کے لئے ایسے فتاوی کوئی معنی نہیں رکھتے۔
شکریہ
[DOUBLEPOST=1342160448][/DOUBLEPOST]
قلندر بھائی کی پوسٹ نمبر57 کا جواب

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
1۔محترم بھائی آپ نے کہا کہ
’’ یہاں چئیر فل بھائی نے از خود ایک ٹھریڈ بنایا تھا جس میں انہوں نے اپنی بات رکھی۔ باقاعدہ دو فریقین کی باہمی رضامندی سے یہاں بحث کا آغاز نہیں ہوا تھا۔‘‘
محترم اس میں تو آپ غلطی پر ہیں۔
والسلام
محترم گڈ مسلم بھائی السلام علیکم ذرا ٹھنڈے مزاج سے
ایک طرف آپ مجھے نصیحت فرمارہے ہیں کہ میں نے دوسرا موضوع کھولیا ، لیکن آپ نے اپنی اس پوسٹ میں کتنے موضوع کھول لئے۔
یہ بات یاد رکھیں ہمارا زیر بحث موضوع ایک ہے اور اسی پر بات ہوگی۔
میرے بھائی آپ کے چئر فل بھائی فرماتے ہیں کہ یہ غلط میری یعنی قلندر کی ہے۔ آپ کی طرف سے ہدیہ مل رہا ہے کہ یہ غلطی میری ہے۔
لیکن جناب آپ چئر فل بھائی سے پوچھئے بلکہ اس فورم کا ہر میمبر گواہ ہے کہ میں بارہا یہ کہتا رہا ہوں کہ میں بحث در بحث کا قائل نہیں ہوں بلکہ ترتیب سے بحث کا قائل ہوں جو دو فریقین کے درمیان ہو۔ اور یہ بات میں طلاق کے سابقہ ٹھریڈ میں بھی کرچکا ہوں لیکن اس کے باوجود چئر فل بھائی نے از خود ایک ٹھریڈ بنایا اور ظلم تو یہ ہوا کہ اس میں ایک فریق کی بات رکھی۔ چور کوتوال کو ڈانٹے کے مصداق آپ دونوں فرماتے ہیں کہ میری یعنی قلندر کی غلطی ہے۔
محترم یہ تو آپ کو بھی نظر آتا ہے کہ ٹھریڈ چئیر فل بھائی نے بنایا ہے اور اس ٹھریڈ میں یکطرفہ موقف بیان ہوا ہے۔
لہذا مجھ پر لازم ہے کہ میں اس پوسٹ کا مکمل جواب دوں۔ اس کے بعد دونوں کا موقف سامنے آجائے گا۔ اس کے بعد اگر آپ کہے گے تو میں اپنا دعوی بمعہ دلیل پیش کروں گا۔ لیکن جو پوسٹ یکطرفہ بیان ہوئی ہے اس کا جواب تو ہونا چاہئے۔ بات اس کے بعد ہی ہوگی جس طرح آپ کہیں گے۔
آپ نے دعوی وغیرہ پر بات کی فی الحال اس پر بات بعد میں ہوگی ورنہ یہاں بات بحث در بحث کی طرف چل نکلے گی جو میں کسی طور نہیں چاہتا۔
پہلے چئیر فل بھائی کی پوسٹ کا جواب ہوگا اس کے بعد جو ترتیب آپ بتائیں گے اسی طرح ہم باہمی رضا مندی سے بات کریں گے۔
شکریہ
 
good-muslim

Newbie
Jul 5, 2012
18
39
13
محترم قلندر بھائی آپ نے میری پوسٹ کامطالعہ کیے بغیر ہی کہہ دیا کہ آپ نے کتنے موضوع کھول لیے ہیں ؟ مکرر عرض ہے کہ آپ کی اس بات کا جواب پوسٹ میں موجود ہے ۔لہذا کوئی بھی ایسی بات جس کا جواب ایک بار دیا جاچکا ہوں دوبارہ پیش کرنے سے پرہیز کریں۔بہت مہربانی ہوگی۔
جی اسی حوالے سے تو میں نے آپ کو کہا کہ ہمارا جوموضوع ہے صرف اسی پر بات ہوگی۔ادھر ادھر کی باتوں کوموضوع میں نہ گھسیڑا جائے۔اورنہ میں اس بات کا قائل ہوں۔میں اپنی طرف سے وعدہ کرتا ہوں کہ کوئی بات نہیں کرونگا۔لیکن اگر آپ کی طرف سے کوئی بات کہی گئی تو پھر اس کا جواب دینے سے پیچھے نہیں ہٹوں گا۔
جب غلطی آپ کی ہے تو پھر ہم کیوں نہ کہیں۔چیئر فل بھائی نے ایک مضمون اپنے تائیں پیش کیا ۔یا اس نے کہا تھا کہ میں طلاق پر موضوع پوسٹ کررہا ہوں ۔آپ سے بحث ومباحثہ کرنےکےلیے۔؟
عزیز ہمیشہ یہی ہوتا ہے کہ ایک فریق اپنےتائیں ایک موقف پیش کردیتا ہے۔اگر فریق مخالف میں سےکسی کو کوئی اعتراض ہوتا ہے تو پھر اصولی طور پر گفتگو کا آغاز ہوتا ہے۔لیکن اگر فریق مخالف اپنا موقف اس پر پیش بھی کردے تو سب سے پہلے لکھنا ہوتا ہے کہ ہمارا موقف یہ ہے اور آپ کا موقف کابطلان ان دلائل میں ہے۔
آپ صرف پہلی پوسٹ کا رد پیش کررہے ہیں۔اپناموقف بتا ہی نہیں رہے۔اور اب تو مخاطب بھی چیئر فل کےبجائے گڈمسلم ہے۔
اس لیےاصولی بات کو قبول کرتے ہوئے گزارش ہےکہ اپنا دعویٰ لکھیں۔یا پھر جو آپ نے دعویٰ ماقبل پوسٹ میں لکھا ہوا ہے اس پر کہیں کہ میرا وہی دعویٰ ہے۔
اچھی بات ہے کہ آپ ترتیب سے بات کرنے کے قائل ہیں تو پھر ٹھیک ہے میں بھی اسی ترتیب سے بات کرنے کا کہہ رہا ہوں۔
یہ اچھی ترتیب ہے ؟ زبان سے دعویٰ ہے کہ میں ترتیب سے بات کرنے کا قائل ہوں لیکن جب کہا جارہا ہے کہ ترتیب سے بات کرتے ہیں تو اس پر آہی نہیں رہے۔
محترم جب تھریڈ آپ کو مخاطب کرکے بنایا ہی نہیں گیا تو پھر آپ کاہے کو پریشان ہورہے ہیں۔؟ایک تھریڈ پوسٹ کرنےوالے نےتھریڈ پوسٹ کردیا ۔اب اگر آپ کو اس میں بیان بحث سے اختلاف ہے تو ترتیب اختیار کرتے ہوئے اس سے مخاطب ہوں۔موقف جانیں اور اپنا موقف بیان کرتے ہوئے بات کا سلجھے ہوئے انداز میں آغاز کریں۔
میرے دعوے پر بات بعد میں نہیں ہوگی آپ سے گزارش ہے کہ میرے دعویٰ میں نقص بتلائیں ۔(ویسے آپ کو نقص بتانے کی ضرورت ہی نہیں ہے۔کیونکہ بحث کے دوران اسی نقص سے آپ کو ہی فائدہ ہوگا۔)اور اپنادعویٰ پیش کریں تاکہ بات کا آغاز ہو۔اور پھر یہی سب باتیں جو آپ پیش کرنا چاہتے ہیں۔ان شاءاللہ بالتفصیل بیان ہونگی۔آپ اپنے دلائل وجوابات وقت تک سنبھال کر رکھیں۔
عجیب منطق ہے ۔محترم پہلے اس مسئلے کےجواب کا کیا فائدہ جس پر ابھی گفتگو ہونی ہے۔چیئر فل بھائی کے دلائل بھی زیر بحث آئیں گے تو آپ اس وقت اپنی ساری تحقیق پیش کردینا۔
اگر آپ اب جواب لکھ رہے ہیں اور اصرار کررہے ہیں کہ میں پہلے اس پوسٹ کا جواب لکھونگا تو کیا آپ اس پوسٹ کو ہماری طرف سے حرف آخر سمجھتے ہوئےجواب لکھ رہے ہیں ؟
تعجب ہے میں ایک ترتیب سے بات کروانا چاہتا ہوں اور جس ترتیب کے قائل آپ بھی ہیں اور آپ ہیں کہ اسی پر اٹکےہیں کہ نہیں میں نے اس پوسٹ کاجواب پہلے دینا ہے۔
محترم پھر تو بات نہیں ہوپائےگی کیونکہ ا گر آپ اس کا جواب دو گے تو پھر میں بھی آپ کی پوسٹ کاجواب دونگا۔ایک طرف بات شروع کرنے کی غرض سے تو میں نے آپ کا
پوسٹ جواب پر ابھی تک کوئی تبصرہ کرنا شروع نہیں کیا۔
[DOUBLEPOST=1342166151][/DOUBLEPOST]
ایک اور گزارش ہے کہ میں ہفتہ ، اتوار اور سوموار کہیں سفر میں جارہا ہوں۔بروز منگل ان شاءاللہ نیٹ یوز کرنے کاموقعہ ملے گا۔تب تک آپ سے گزارش ہے کہ آپ اپنا واضح ، صاف ، شفاف دعویٰ اور اس دعویٰ پر ماخذ شریعت سے دلائل پیش فرمائیں۔
ان شاءاللہ جب میری واپسی ہوگی تو آپ کے دلائل کا رد پیش کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے دلائل بھی پیش کرونگا۔اور پھر آپ کو حق حاصل ہوگا کہ آپ میرے دلائل پر تبصرہ کریں۔ان شاءاللہ اسی طرح اچھے انداز میں بات ہوتی رہے گی۔
دعاؤں میں یاد رکھیئے گا
والسلام
نوٹ:
جہاں رہتا ہوں یہاں پر کچھ کام ہیں وہ کام نمٹاتےہوئے رات 12 بجے سفر پہ نکلنا ہے۔اگر اس دوران موقع ملا تو مابعد آپ کی پوسٹ پر نظر کرلوں گا۔
 
محترم بھائی گڈ مسلم
میں اپنی بات صاف اور مختصر بیان کرتا ہوں اور آپ مسلسل بحث در بحث کی طرف بات لے کر جارہے ہیں۔
۱۔
اس ٹھریڈ میں آپ چئیر فل بھائی کی جگہ آئیں ہیں انہوں نے معذرت کرلی تھی کہ میں دوسرے ٹھریڈ میں مصروف ہوں یہ الگ بات ہے کہ وہ اب فارغ ہوچکے ہیں لیکن مجھے اس سے کوئی سروکار نہیں۔ آپ اس وقت ان کی جگہ پر ہے اس لئے میں آپ سے مخاطب ہوں۔
۲۔
میں انہی کی پوسٹ کا جواب دے رہا ہوں۔جو انہوں نے جاری کی ہے۔ ٹھریڈ میں اسی طرح ہوتا ہے۔ ہاں اگر وہ اس پوسٹ کو جاری کرنے سے پہلے مجھے اعتماد میں لیتے اور باہمی رضا مندی سے اس مسئلے پر گفتگو کا آگاز ہوتا تو یقینا ایک ترتیب سے ہی بات ہوتی اور سب سے پہلے دونوں طرف سے دعوی بیان ہوتا۔ لیکن انہوں نے ایسا نہیں کیا۔بلکہ یکطرفہ پوسٹ جاری کردی جس کے رد میں جواب دے رہا ہوں۔
۳۔
میں نے جب اپنا موقف پیش ہی نہیں کیا تو دعوی کس بنیاد پر؟ دعوی تو موقف پر پیش کیا جاتا ہے۔ یہاں موقف چئیر فل بھائی نے پیش کیا ہے یہ نصیحت انہیں کرنی چاہئے کہ انہوں نے اپنا دعوی کیوں پیش نہیں کیا۔
۴۔
محترم جب میں آپ کے ساتھ ہوں اور واضح کرچکا ہوں کہ جیسا آپ کہیں گے اسی کے مطابق ہوگا تو پریشان کیوں ہورہے ہیں ،
آپ اپنے سفر پر جائیں اللہ تعالی آپ کے سفر کو آسان بنائے اور خیروعافیت کے ساتھ واپس اپنی منزل کو پہنچیں۔
میرے بھائی جس طرح آپ فرمائیں گے باہمی رضامندی سے ہم محبت اور اخلاق سے فرقہ پرستی اور ذاتیات سے دور رہتے ہوئے بات کرینگے۔ کوئی مسئلہ ہی نہیں۔
چلیں آپ کی بات رکھ لیتا ہوں اور اپنی پوسٹ کا دوسرا حصہ فی الحال موقوف کرلیتا ہوں۔
آپ آئیں گے تو انشا اللہ باہم رضامندی سے بات ہوگی۔

شکریہ بھائی
 
good-muslim

Newbie
Jul 5, 2012
18
39
13
1
محترم قلندر بھائی عجیب بات ہے بات کو میں طول دے رہا ہوں یا آپ طول دے رہے ہیں ؟ میں بھی وہی بات کررہاہوں جس کے آپ بھی قائل ہیں کہ ترتیب سے گفتگو ہو۔ایک طرف سے با وضاحت دعویٰ وموقف بات کا آغاز ہو تاکہ ہر قاری کے سامنے یہ بات رہے کہ کون سا فریق اپنے دعوے پر دلائل دے رہا ہے اور کون سا فریق صرف باتوں باتوں میں ہی بات کو الجھائے جارہا ہے۔شروع سے میں آپ کو کہہ رہا ہوں ۔اور آپ ہیں کہ کہہ رہے ہیں کہ آپ مسلسل بحث در بحث کی طرف بات کو لے جارہے ہیں۔اور میں مختصر کررہا ہوں۔
محترم مختصر کرنا اس کو کہتے ہیں ؟۔
2
جی بھائی میں بھی آپ سے مخاطب ہوکر آپ کی ہی منت سماجت کررہا ہوں کہ بھائی موضوع پہ بات کرو اور فضول باتوں میں ٹائم ضائع نہ کرو اور آپ ہیں کہ کہتے جارہے ہیں کہ پہلے میں ان کی باتوں کاجواب دو نگا۔ارے بھائی جواب بھی دے دینا پہلے اپنا موقف تو پیش کرو ۔کہ میراموقف یہ ہے اور یہ موقف ہی قرآن وحدیث کےعین مطابق ہے۔اور چیئر فل بھائی کا یہ موقف اوردلائل قرآن وحدیث کے خلاف ہیں۔ان کا رد یہ ہے۔
نہ آپ کو معلوم کہ آپ کس موقف کا رد کس موقف کی تائید میں پیش فرمارہےہیں اور نہ کسی قاری کومعلوم ہے کہ آپ کا دعویٰ کیا ہے۔
اس لیے جو باتیں میں کہہ رہا ہوں اس کو سمجھنے کی کوشش کرو۔
3
تفصیل سے اس بات کو سمجھا چکا ہوں کہ انہوں نے تھریڈ لگایا ہے۔اگر آپ کو تھریڈ پہ اعتراض تھا تو آپ پہلے ان سےمخاطب ہوتے اور اس میں جو ان کا دعویٰ تھا اس کو ظاہر کرنے کے بعد اپنا دعویٰ اور پھر اپنے دعویٰ پہ دلائل اور ان کے دیئےگئے دلائل کا رد۔
4
پھر وہی بچوں والی باتیں۔اچھا جب آپ کو معلوم ہی نہیں کہ ان کا دعویٰ کیا ہے ؟ تو پھر بات کاہے کو کررہے ہیں ؟ اندھیرے میں ٹامک ٹوئیاں لگارہے ہیں ؟۔تعجب ہے بھائی جان۔
محترم آپ کو پہلے ان کا دعویٰ لینا چاہے تھا جیسا کہ آپ نے اپنا دعویٰ پیش کیا کہ
’’ ہمارا دعوی تو عام ہے جس میں وقت کی کوئی قید نہیں۔ مرد کو اختیار ہے جب بھی طلاق دے۔ ‘‘
تو کیامیں آپ کی اس لائن کو پکڑ کر اس کا رد پیش کرنا شروع کردوں ؟ بعد میں اگر آپ اتنا کہہ دیں کہ یہ میرا دعویٰ نہیں بلکہ یہ تو میں نے عموماً ہی لکھاتھا دعویٰ کی نیت سےنہیں تو پھر میرے پاس کیا جواب ہوگا ؟
محترم دعویٰ کو سپیشلی اس لیے طلب کررہا ہوں کیونکہ پھر اس دعویٰ پرہی بات نےہونا ہوتا ہے۔اس لیے میں نے بھی آپ کے اس دعویٰ پہ انحصار نہیں کیا بلکہ مزید آپ سے پوچھا اور کہا کہ اگر آپ کادعویٰ یہ ہے تب بھی ٹھیک اور اگر آپ دعویٰ میں تبدیلی کرنا چاہتے ہیں تب بھی آپ کواجازت ہے۔کیونکہ مجھے معلوم تھاکہ آپ نے بطور خاص دعویٰ کی غرض سے یہ لکھا ہی نہیں تھا۔
5
واضح کرنہیں چکے واضح کروایا گیا ہے۔اور اسی واضح کروانےمیں تو پریشانی ہوئی ہے۔اب جب واضح ہوچکا ہے توکوئی پریشانی نہیں
6
جی ضرور میں آج رات ہی سفر پہ چلا جاؤں گا۔اللہ تعالیٰ آپ کی دعاؤں کو قبول کرے۔آمین
7
آپ سے میں نے پہلے بھی گزارش کی کہ آپ اپنا موقف پیش فرماکر اس پر دلائل دیں۔میں ان شاءاللہ سوموار یامنگل تک واپس آجاؤں گا۔تب تک آپ مختصر مگر جامع دعویٰ کے ساتھ دلائل بھی پیش فرماچکے ہونگے۔اور میں نے اپنا دعویٰ پیش فرمادیا ہے۔اگر آپ اس میں کوئی نقص سمجھتے ہیں تو وضاحت کریں۔
[DOUBLEPOST=1342193731][/DOUBLEPOST]
وعلیکم السلام محترم جنابI Love sahaba
آپ کا سعودیہ والے علماء کا موقف پیش کرنے کی پوسٹ فی الحال قابل تذکرہ ہے ہی نہیں۔کہ اس پر کچھ لکھاجائے۔اس لیے وقت کاانتظار کرتےہوئے جب بحث ومباحثہ میں دلائل کی نوبت یہاں تک آئے گی تو اس پر بھی بات ہوجائے گی۔ان شاءاللہ کہ آپ کی یہ پوسٹ کہاں تک حقیقت پر مبنی ہے۔
اور پھر آپ نے بڑی دیدہ دلیری سے اجماع کا دعویٰ بھی پیش فرمادیا۔بہت خوب۔شاید آپ اجماع کے بینادی اصطلاحات یالغرض ابجد سے بھی واقف نہیں۔اگرواقف ہوتے تو ضرور توجہ دیتے ہوئے اجماع کا دعویٰ نہ کرتے۔
محترم جناب آپ نے میرے دعویٰ پہ اعتراض کیا اور کہا کہ دعوی مکمل پیش کریں۔
جناب من دعویٰ مکمل ہی ہے۔جس ٹاپک پہ ہم بات کرنا چاہ رہے ہیں اسی ٹاپک کے حوالے سے دعویٰ میں کوئی کمی ہے تو بتائیں۔ورنہ ادھر ادھر کےدوسرے موضوعات اس میں داخل نہ کریں۔شکریہ ہوگا۔
اب آپ نے جو دعویٰ پیش کیا ۔سبحان اللہ یعنی
1۔چودہ سوسال سے پوری ہسٹری بیان کی جائے
2۔تمام صحابہ﷢ کا اتفاق پیش کیاجائے
3۔اکابرین امت کااتفاق پیش کیاجائے
4۔جو تین طلاق کو تین نہیںسمجھتے ان کا موقف کیا ہے کو بھی پیش کیا جائے
5۔لیکن یہ سب کچھ بیان کہاں سےکرنا ہے وہ معلوم ہی نہیں
اوریہ کہہ دیا کہ آپ یہ دعویٰ کریں۔محترم ہمارے کوئی سر میں درد نہیں کہ آپ جوکہیں گے ہم وہی مان لیں گے۔میرا پیش کردہ دعویٰ عام، سادہ لوح اور آسان فہم ہے۔یعنی آپ کہتے ہیں کہ ایک مجلس میں تین طلاق تین ہی ہوتی ہیں لیکن میں کہتا ہوں کہ ایک مجلس میں تین طلاق ایک ہی ہوتی ہے۔آپ تین کو تین ثابت کریں گے میں تین کو ایک ثابت کرونگا۔کتناواضح اور شفاف بات ہے۔کیوں بات کو الجھانے کےچکر میں ہیں ۔
میں نےکہا کہ آپ کا جو دعوٰی ایک مجلس میں تین طلاق کو تین کہنےکا ہے ۔اس پر تمام صحابہ﷢، تمام اکابرین امت، کااتفاق پیش کرتےہوئے ان لوگوں کے بارےمیں بھی اپناموقف پیش کریں کہ جو ایک مجلس میں تین طلاق کو تین نہیں بلکہ ایک مانتے ہیں۔
محترم بچوں والی باتیں اچھی نہیں ہوتی۔اس لیے جو دعویٰ میری طرف سے پیش کیا گیا ہے ۔اس پر اگرکوئی کمی ہے تو بتائیں۔ ورنہ اپنا دعویٰ پیش کریں۔
اور پھر گزارش ہے کہ آپ دونوں میں سےکوئی ایک بات کرے۔اور دوسرا اس کی ہیلپ کرے۔کیونکہ آپ بھی پوسٹ کردیں اور قلندر بھائی بھی پوسٹ کردے تو بات خلط ملط ہوجانے کے ساتھ میرے لیے بھی جواب دینامشکل ہوگا۔
 
  • Like
Reactions: ChEeRfUl>:)

i love sahabah

TM Star
Sep 17, 2008
1,108
1,572
1,313
تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم

واہ جناب کیا کہنے. آپ کی اس پوسٹ سے مجھے یقین ہو گیا کہ آپ واقعی مکمل طور پہ نام نہاد اہلحدیث فرقہ سے تعلق رکھتے ہیں.
آپ نے میرے تین طلاق کے اجماع کہنے پہ اعتراض کیا ہے تو جنا ب میرا واقعی یہ دعوی نہیں ہے کہ میں اجماع کے بارے میں مکمل طور پہ معلومات رکھتا ہوں لیکن آپ کے کہنے کے انداز سے یہ لگتا ہے کہ شاید آپ کو اس بارے میں مکمل معلومات ہیں تو تھوڑی بہت معلومات مجھے بھی دے دیں تو مہربانی ہو گی.
جہان تک بات ہے دعوی کی تو جناب میں نے آپ سے گزارش کی تھی کوئی آپ کے سر پہ کوئی بندوق نہیں رکھی تھی کہ آپ لازم ہی وہی دعوی پیش کریں جو میں نے کہا ہے. آپ کے سر میں درد نہیں ہے تو جناب اچھی بات ہے لیکن ہمارے دماغ بھی خراب نہیں ہیں کہ آپ جو دعوی کریں ہم اس کو تسلیم کر لیں.
اور رہی بات 1400 سال کے اکابرین کے حوالوں کی تو جناب مجھ سے غلطی ہو گئی کہ آپ کو اس کی گزارش کر دی،
مجھے سوچنا چاہیے تھا کہ جو اہلحدیث صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی بات کو حجت نہیں مانتے وہ کہاں سعودیہ کے علماء اور ائمہ اربعہ کے مسئلہ کو تسلیم کریں گے.
باقی آپ سے بات تو قلندر بھائی کر رہے تھے اور وہی کریں گے کیونکہ شاید میری پوسٹ آپ کو ناگوار گزری ہے اس لئے میری پوسٹ میں اگر غلط بات ہو تو معذرت.
اللہ سب کو اہلسنت والجماعت سے وابستہ رہنے کی توفیق عطا فرمائے اور تمام ائمہ اور اکابرین اور خاص طور پہ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا احترام کرنے کی توفیق عطا فرمائے.
 
Toobi

dhondo gy molko molko milnay k nae,nayab hum..
Hot Shot
Aug 4, 2009
17,252
11,897
1,313
39
peshawar
تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم​
واہ جناب کیا کہنے. آپ کی اس پوسٹ سے مجھے یقین ہو گیا کہ آپ واقعی مکمل طور پہ نام نہاد اہلحدیث فرقہ سے تعلق رکھتے ہیں.
آپ نے میرے تین طلاق کے اجماع کہنے پہ اعتراض کیا ہے تو جنا ب میرا واقعی یہ دعوی نہیں ہے کہ میں اجماع کے بارے میں مکمل طور پہ معلومات رکھتا ہوں لیکن آپ کے کہنے کے انداز سے یہ لگتا ہے کہ شاید آپ کو اس بارے میں مکمل معلومات ہیں تو تھوڑی بہت معلومات مجھے بھی دے دیں تو مہربانی ہو گی.
جہان تک بات ہے دعوی کی تو جناب میں نے آپ سے گزارش کی تھی کوئی آپ کے سر پہ کوئی بندوق نہیں رکھی تھی کہ آپ لازم ہی وہی دعوی پیش کریں جو میں نے کہا ہے. آپ کے سر میں درد نہیں ہے تو جناب اچھی بات ہے لیکن ہمارے دماغ بھی خراب نہیں ہیں کہ آپ جو دعوی کریں ہم اس کو تسلیم کر لیں.
اور رہی بات 1400 سال کے اکابرین کے حوالوں کی تو جناب مجھ سے غلطی ہو گئی کہ آپ کو اس کی گزارش کر دی،
مجھے سوچنا چاہیے تھا کہ جو اہلحدیث صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی بات کو حجت نہیں مانتے وہ کہاں سعودیہ کے علماء اور ائمہ اربعہ کے مسئلہ کو تسلیم کریں گے.
باقی آپ سے بات تو قلندر بھائی کر رہے تھے اور وہی کریں گے کیونکہ شاید میری پوسٹ آپ کو ناگوار گزری ہے اس لئے میری پوسٹ میں اگر غلط بات ہو تو معذرت.
اللہ سب کو اہلسنت والجماعت سے وابستہ رہنے کی توفیق عطا فرمائے اور تمام ائمہ اور اکابرین اور خاص طور پہ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا احترام کرنے کی توفیق عطا فرمائے.
ameen summa ameen
jazakAllah khair again..

apki or qalander bhai ki post parh kar dil ki gehrayo say dowa nikalte hay..itnay achay or mohazib tareqay say ap apni bat samjatay hay..bs Allah hidayat ki roshni sabko ata farmaye amen
 
Top