تين طلاق كي حقيقت

  • Work-from-home

Qalandar

Active Member
Aug 8, 2011
323
477
63
37
قلندر بھائی میں شیعہ والے تھریڈ میں ہوں
آپ اپنی بات کو آگے بڑھایے گڈمسلم بھائی کے ساتھ
جزاک الله خیرا
اللہ تعالی آپ کی مدد فرمائے اور آپ کو استقامت نصیب فرمائے
[DOUBLEPOST=1341814664][/DOUBLEPOST]
عزیز بھائی قلندر ان شاءاللہ آپ کے تمام سوالوں کا تسلی بخش جواب دیا جائے گا۔ ان سوالوں کے جوابات سے پہلے ایک چھوٹا سا ہمارا سوال ہے اگر آپ اس کا جواب پہلےدے دیں تو ان شاءاللہ آپ کے سوالات کاجواب بھی آپ کو مل جائے گا ۔ آپ ہمیں یہ بتائیں کہ
ایک طہر میں کتنی طلاقیں دی جاسکتی ہیں؟ ایک، دو ، تین یا اس سے زیادہ اور اس کی دلیل کیا ہے ؟ ہاں یا ناں میں جواب اور پھر اس پر قرآن سے یا حدیث سے صرف عبارت اور اس کا سادہ سا ترجمہ پیش فرمادیں۔
اس کے بعد ان شاءاللہ آپ کے تمام سوالوں کا جواب دیا جائے گا۔
السلام علیکم میرے بھائی گڈ مسلم اور خوش آمدید
میرے بھائی موقف آپ نے پیش کیا ہے اور آپ کے موقف پر جواب مجھے دینا ہے لہذا آپ کے دعوی کو مزید سمجھنے کے لئے آپ سے چند سوال کئے تھے کوئی دلیل بھی نہیں مانگی اور نہ ہی مجھے دلیل کی ضرورت ہے۔ لیکن آپ نے جواب دینے کے بجائے الٹا مجھ پر سوال کردیا، میں نے تو اپنا موقف ہی اس ٹھریڈ میں پیش نہیں کیا تو آپ مجھے سے سوال کس بنیاد پر کررہے ہیں؟ ہمارا دعوی تو عام ہے جس میں وقت کی کوئی قید نہیں۔
مرد کو اختیار ہے جب بھی طلاق دے۔ یہ سوال تو آپ کے لئے ہے کیونکہ آپ کے دعوی میں قید ہے۔
بہر حال اگر آپ جواب نہیں دینا چاہتے یا آپ دینے سے قاصر ہیں تو کوئی زبردستی نہیں۔
انشا اللہ میں اگلی پوسٹ میں جواب جاری کررہا ہوں۔
[DOUBLEPOST=1341815488][/DOUBLEPOST]
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سب سے پہلے گڈ مسلم بھائی کو خوش آمدید
چئیر فل بھائی اس وقت غیر مذہب کے فاسد نظریات کے خلاف مصروف عمل ہے میں ان کی استقامت کے لئے دعا گو ہوں اور مکمل ہم آہنگی کے ساتھ میں ان کے ساتھ ہوں۔
معزز دوستوں بالخصوص چئیر فل بھائی اور گڈ مسلم بھائی سے گذارش ہےکہ۔
یہ زیر بحث مسئلہ علما امت کا ایک علمی اور اختلافی مسئلہ ہے۔ یہ شرک و بدعت یا کفر کا مسئلہ نہیں ہے لہذا دونوں فریقین پر لازم ہے کہ وہ ایک دوسرے کا احترام کریں کسی قسم کا بغض اور عناد نہ رکھیں کیونکہ اگر ہم کسی فریق کو ان کے موقف پر برا سمجھتے ہیں تو بڑے بڑے اکابر علما کی توہین اور گستاخی لازم آئے گی۔ جو بیان ہو وہ قرآن و سنت اور علما امت کی تشریحات کے تناظر میں ہو اور اپنی بات میں اصلاح کی نیت ہو اور انداز بیاں خالص اصلاحی ہو۔ کسی پر زبردستی نہ ہو۔
قارئین کرام سے درخواست ہے کہ جب بھی اختلافی مسائل میں کسی فریق کے موقف کا مطالعہ کیا جائے تو سب سے پہلے اس فریق کا دعوی سمانے ہونا چاہئے اور اسی بنیاد پر ان کے دلائل کا جائزہ لینا چاہئے۔ یہ غور و فکر انسان کی سوچنے اور پرکھنے کی صلاحیت کو تقویت دیتا ہے اور اس کے علم میں اضافہ کا باعث بنتا ہے۔ صرف دلائل کا سرسری مطالعہ کیا جائے گا تو ایسے مسائل میں صحیح موقف اور رائے تک پہنچنا مشکل ہوجائے گا۔
یہ بات ذہن نشین رہے کہ اس ٹھریڈ میں مدعی چئر فل بھائی ہیں کیونکہ انہوں نے اپنا موقف پیش کیا ہے ۔ میرے ذمہ ان کی دلیل کا رد کرنا ہے یعنی جواب دینا۔
میرا ترتیب دیا ہوا جواب ملاحظہ فرمائیں۔
01.jpg
02.jpg
03.jpg
04.jpg
05.jpg
06.jpg
07.jpg
08.jpg
[DOUBLEPOST=1341815699][/DOUBLEPOST]
09.jpg
معزز قارئین: چئیر فل بھائی کی پوسٹ میں بنیادی طور پر یہی دو روایات ہیں جن سے وہ اپنے موقف کو ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔
ان کے علاوہ جو بیان ان کی پوسٹ میں موجود ہے۔ وہ نہ ان کے لئے دلیل ہے اور نہ ہی خود ان کے لئے بطور دلیل حجت۔
لیکن پھر بھی انشا اللہ دوسرے حصہ میں مختصرا پوسٹ میں شامل چند باتوں پر قلمی تبصرہ کرنے کی خواہش رکھتا ہوں۔
جو چند دنوں میں جاری کروں گا۔
دعاوں کی درخواست ہے۔
[DOUBLEPOST=1341816219][/DOUBLEPOST]@Don @RedRose64 @Nelli @Hans_Mukh @Zee Leo @Pari @Atif-adi @hoorain @Asma24 @star24

@Asma Shah @Fa!th @*SHOAIB* @sweet doll @Tooba Khan @Qalandar @Bela @yoursks @Sara Cilli Milli @Jiya.

@Sabah @Raat ki Rani @Ghooost @~Bahaar~ @~Unknown~ @S_ChiragH @goodfrndz @mashraki.larka @Piya @Dreamy Boy @Syed Sohail Akhter @ღ*HõOriã*ღ

@faari @Wasif Safi @Fahad_ @mirza37 @lovelyalltime

@Don @RedRose64 @Nelli @Hans_Mukh @Zee Leo @Pari @Atif-adi @hoorain @Asma24 @star24

@Ghooost @~Bahaar~ @~Unknown~ @S_ChiragH @mashraki.larka @goodfrndz @Dreamy Boy @Piya @Syed Sohail Akhter @ღ*HõOriã*ღ

@Sabah @Raat ki Rani @faari @Wasif @Fahad_ @mirza37 @lovelyalltime

@*khushi* @whiteros
 
Toobi

dhondo gy molko molko milnay k nae,nayab hum..
Hot Shot
Aug 4, 2009
17,252
11,897
1,313
39
peshawar

mashaAllah mashaAllah bhai..Allah apko jazaye khair ata farmaye..k apnay apne masrpfiyat say waqt nikal kar itna mukammal or saleqay say jawab diya...jazakAllah khair again..

Allah pak sabko sarat e mustaqeem par chalnay ki tofeeq ata farmaye...or apk kam ko qabool farmaye ameen summa ameen
 
  • Like
Reactions: Qalandar

good-muslim

Newbie
Jul 5, 2012
18
39
13
قلندر بھائی جزاک اللہ مصروفیت کیوجہ سے آج آپ کی اس پوسٹ کا مطالعہ نہیں کرسکا۔ ان شاءاللہ کل آپ کی معروضات پر اپنی گزارشات پیش کرنے کی کوشش کرونگا۔
 
*Muslim*

TM Star
Apr 15, 2012
3,863
4,567
513
saudia

بھائی کوئی جلدی نہیں ہے آپ آرام سے پہلے پوسٹ کا جایزہ لیں پھر اپنا جواب دیں دلائل کی روشنی میں اور لوگوں کو حق بات سے آگاہ کریں

ان سب کے لئے تو وقت لگتا ہی ہے
جزاک الله خیرا
 
Aleemktk

Newbie
Jul 11, 2012
2
3
3
Salam brothers and sisters.

S tarah ki informative sharing waqai bahot achi hoti hai lekin agar torra sahi tahqeeq ki jaye per share kary tho behther hota hai. Ye masla torra akhetalafi hai lehaza torra soch samaj kar share karna chaheye. Maslak hanfi deobandi k mutabiq 3 talaqay 3 he hoti hai na k aik. Ahle hadith aor sheya k maslak may 3 talaqay aik he shomar hoti hai.
 
zehar

VIP
Apr 29, 2012
26,600
16,301
1,313
aaaaaaaa g bohot khoob ap n btaya pr jo koi jaisa marzi boley humko sirf HADEES aur quran pr amal krna chahiye....kya dosrey masalik sachey hai ahadees ya quran sey zyada kya unko ilam zyada hai ahadees aur quran sey zyada.....jo ahle hadees boltey wo tahqeeq kr k hi boltey k humarey pyarey RASOOL s.a.w.w ney kya btaya hai.....islamic book section pr mai n aik kitab post ki hai isi masley pr ap daikh saktey hai:)
 
  • Like
Reactions: ChEeRfUl>:)

good-muslim

Newbie
Jul 5, 2012
18
39
13
تین طلاق کی حقیقت پر چیئر فل بھائی نے ایک مضمون پیش کیا۔جس کا مختصر خلاصہ یہ ہے کہ
۔1-طلاق کامسئلہ اختلافی مسائل میں سے ہے-
۔-2ایک مجلس کی تین طلاق ایک شمار ہوگی یا تین؟۔یا طلاق بالکل ہوگی ہی نہیں۔
۔3ایک مجلس میں تین طلاق ایک ہی ہیں پر صحیح مسلم کی روایت پیش کی گئی -
۔4ایک مجلس میں تین طلاق ناپسندیدہ فعل ہے اس پر قرآن پاک کی آیت سے استدلال پیش کیا ۔
۔5سنن نسائی سے محمود بن لبید کے حوالے سے ایک روایت پیش فرمائی جس میں ایک مجلس میں تین طلاق دینے والے پر شریعت سے کھیلنے کی سخت وعید سنائی گئی ہے۔
۔6حضرت عمر﷜ نے جو تین طلاق کے تین ہو جانے کا سیاسی حکم جاری کیا تھا اس کو بالتفصیل بیان کیا گیا کہ اس کا اصل مقصد کیا تھا۔
۔7ابن عباس﷜ کا فتویٰ پیش کیا گیا۔
۔8حضرت عمر﷜ کے اس عمل یعنی اکھٹے دی گئی تین طلاق تین ہی ہونگی۔ پر تمام صحابہ﷢ کااتفاق نہیں ہے۔
۔ 9حضرت عمر﷜ کے اس فرمان کہ اکھٹے تین طلاق تین ہی ہونگی پر اجماع کادعویٰ صحیح ہے یا پھر اکھٹےتین طلاق تین نہیں بلکہ ایک ہی ہوگی۔اس پر اجماع کا دعویٰ درست ہے۔اس بات کو واضح کیا گیا
۔ 10کیاتین طلاق کے تین ہونے پر آئمہ اربعہ کا اتفاق ہے؟ اس بات کی کیا حقیقت ہے اس پوسٹ میں اس کو بھی بیان کیا گیا ہے۔
پوسٹ کاخلاصہ نمبروائز دس پوائنٹ میں بیان کردیا ہے۔ان دس پوائنٹ کی مزید تفصیل پوسٹ کے مطالعے سے ہی واضح ہوگی۔
چیئر فل بھائی کی اس پوسٹ پر قلندر بھائی کو کچھ تحفظات تھے۔ان تحفظات کی دوری کےلیے انہوں نے چند سوالات جو کہ اصل میں ایک ہی سوال تھا کرڈالے۔اور پھر چیئر فل بھائی کی پوسٹ کا رد بھی پیش فرمادیا۔
اصل میں کسی بھی اختلافی موضوع پر بات ایک طرف سے شروع ہو اور پھر سلجھے ہوئے انداز میں بڑھتی رہے تو اچھا ہوتا ہے۔اور فریقین کو علمی فائدہ بھی ۔لیکن بات درمیان سے یا اپنے اپنے دعویٰ پیش کیے بغیر ہی شروع کردی جائے یا ایک تھریڈ لگائے اور دوسرا اپنا موقف پیش کیے بغیر رد بیش کردے۔ تو بات کسی کنارے نہیں ٹکتی۔اس لیے پہلے میں اپنا دعویٰ کو پیش کرونگا۔کہ میرا دعویٰ یہ ہے۔اور اسی طرح قلندر بھائی بھی اپنا دعویٰ پیش کریں گےکہ ان کادعویٰ کیا ہے۔
جیسا کہ قلندر بھائی نے طلاق کےمسئلہ میں فریق کے پیش کردہ دعوے کااقرار کرتےہوئے اپنا دعویٰ یہ پیش کیا کہ
’’ ہمارا دعویٰ تو عام ہے جس میں وقت کی کوئی قید نہیں۔ مرد کو اختیار ہے جب بھی طلاق دے۔ ‘‘
میں نےقلندر بھائی سے پوچھنا یہ ہے کہ کیاوہ ان کا یہی دعویٰ ہے ؟ یا اگر دعویٰ میں کوئی تبدیلی وغیرہ کرنا چاہتے ہیں تو کرلیں ۔اس پوسٹ کے جواب میں قلندر بھائی کی پوسٹ کےبعد دعویٰ میں تبدیلی نہیں کرنے دی جائے گی۔
میرا دعویٰ:
مسئلہ طلاق میں میرا دعویٰ یہ ہے کہ ایک مجلس کی تین طلاق تین نہیں بلکہ ایک ہی ہوتی ہے۔اس بات کو ماخذ شریعت سے ثابت کیا جائے گا۔اور ماخذ شریعت میرے نزدیک چار ہیں۔قرآن، حدیث ، اجماع اور قرآن وحدیث سے مستنبط قیاس۔
یہ تو تھا میرا دعویٰ۔مزید وضاحت کےلیے عرض ہے کہ ہم اس مسئلہ پر تین طرح سے گفتگو کریں گے۔
1۔ایک مجلس کی تین طلاق تین ہوتی ہیں یا ایک۔؟
2۔طلاق دینے کا شرعی طریقہ کیا ہے۔؟
3۔طلاق بائنہ ہوجانے کے بعد دوبارہ خاوند اور بیوی کیسے ایک دوسرے کےلیے حلال ہوسکتے ہیں۔؟
اب قلندر بھائی سے گزارش ہے کہ وہ بھی اپنا دعویٰ واضح لکھیں اور ساتھ یہ بھی بتائیں کہ وہ اپنے دعویٰ کے دلائل ماخذ شریعت سے دیں گے۔اور ماخذ شریعت قلندر بھائی کے نزدیک کتنےہیں اورکون کون سے ہیں اس بات کی بھی نشاندہی کریں۔
ان شاءاللہ پھر بادلائل ، مفصل اور پر وضاحت کے ساتھ بات شروع کریں گے۔اور بحث ومباحثہ میں ان باتوں کاخیال رکھنا ضروری ہوگا
1۔سب سے پہلے اپنا دعویٰ کے مطابق دلائل ماخذ شریعت سے پیش کرنے ہونگے۔جو بھی دلیل دعویٰ کے مطابق نہ ہوگی وہ قابل قبول نہ ہوگی۔
2۔دوسرےنمبر پہ فریق مخالف کے دلائل کا رد قوی دلائل سے بھی پیش کرنا ہوگا۔
3۔تیسرےنمبر پہ موضوع سے ہٹ کر بات کرنا فریق مخالف کا موضوع سے بھاگنے کے مترادف ہوگا۔
نوٹ:
یاد رہے کہ اس میں دونوں فریق مدعی بھی ہیں اور مدعا علیہ بھی۔اس لیے کیونکہ میرا دعویٰ ہے کہ ایک مجلس کی تین طلاق ایک ہوتی ہے تین نہیں۔اس صورت میں میں مدعی ہوں اور ماخذ شریعت سے اپنے دعوی ٰ کا ثبوت پیش کرونگا۔ ان شاءاللہ ۔اور قلندر بھائی میرے ان دلائل کا رد پیش کریں گے۔
دوسری صورت میں قلندر بھائی کا دعویٰ ہے کہ ایک مجلس کی تین طلاق تین ہوتی ہیں ایک نہیں ۔(مزید وہ دعویٰ پیش کریں گے۔تب بات واضح ہوگی) اس صورت میں قلندر بھائی مدعی ہیں اور اپنے دعویٰ پر شرعی ماخذ سے دلائل پیش کریں گے۔میں قلندر بھائی کے دلائل کا رد پیش کرونگا۔
یہ بات اصول کے خلاف ہے کہ ایک فریق تو اپنا دعویٰ بھی پیش کرے اور پھر اس پر دلائل بھی دیتا جائے لیکن فریق مخالف پس دلائل کا رد پیش کرے۔نہ اپنا موقف پیش کرے اورنہ اس موقف پر دلیل۔
بھائی قلندر کی باتوں کا جواب دینے سے پہلے میں گزارش کرونگا کہ بھائی جان آپ اپنا دعویٰ واضح الفاظ میں پیش فرمائیں۔تاکہ آپ کے دعویٰ کو سامنے رکھتے ہوئے آپ کی پوسٹ پر جواب لکھا جائے۔کیونکہ جب تک دعویٰ سامنے نہ ہو جواب لکھنا مشکل ہوتا ہے۔
 
*Muslim*

TM Star
Apr 15, 2012
3,863
4,567
513
saudia
Qalandar
wallah qalandar bhaai my abi tak apki post ny parha islie comment b ny kara good muslim bhai ki post se pata lagra ki ap ne apna mauqaf pesh kie bina hi maidan me agae apse aisi tawaqo nahi thi, baherhaal muje umeed hy ap zimmedari se apna mauqaf bayan karenge aur us par daleel bhi iske baad dunu fareeq ki baat samajne me qareen ku asaani hugi aur iska behtar result samne ayega

اللہ تعالی آپ کی مدد فرمائے اور آپ کو استقامت نصیب فرمائے

thumma ameen shukria bhai dua k lie Allah qabul kare
 
*Muslim*

TM Star
Apr 15, 2012
3,863
4,567
513
saudia
Salam brothers and sisters.

S tarah ki informative sharing waqai bahot achi hoti hai lekin agar torra sahi tahqeeq ki jaye per share kary tho behther hota hai. Ye masla torra akhetalafi hai lehaza torra soch samaj kar share karna chaheye. Maslak hanfi deobandi k mutabiq 3 talaqay 3 he hoti hai na k aik. Ahle hadith aor sheya k maslak may 3 talaqay aik he shomar hoti hai.
bhaai koi b masle me deobnadi bareli shia ahlehadees kia kehte hy ye nai dekhna hy bal ke ye dekhna hy ki quran hadees kia kehti hy

apke ilm k lie ye batadun ke shia k nazdeek teen talaq ek b shumar ny huti
 
Ghazal_Ka_Chiragh

>cRaZy GuY<
VIP
Jun 11, 2011
21,050
15,086
1,313
31
Karachi,PK
Assalamo alaikum CF bro choonke daur e Sabaha Hazrat Umer r.a ke waqt se hi
eik waqt mein teen talaq ko talaq mana jaane laga aur iska eilaan to bazaat e khud
Hazrat e Umer r.a ne hi kiya(baqoul aapke)ab humein pairwi Sahaba e Ikram salat o assalam
ki bhi karni hi hai so be shak teen alag alag waqton mein talaaq ka nizaam durust hai
aur afzal hai lekin eik waqt mein teen bhi talaq dene mein koi harj nahin hai naa ??

kyunke iska hukm daur e Hazrat e Umer r.a ne farmaya tha . . .
 
Ghazal_Ka_Chiragh

>cRaZy GuY<
VIP
Jun 11, 2011
21,050
15,086
1,313
31
Karachi,PK
Woh post mera na mukammal raha so isme mere tafseeli sawalaat hain
CF bhai aap is post wale sawalaat ke jawabaat peish kariyega

Assalamo alaikum CF bro khair is talaaq ke muaamle mein mujhe zyada ilm nahin
per ab achha khaasa naseeb ho gaya ALHAMDULILLAH

aur subse pehle mein arz karta chalun ke na mein sunni hoon na deobandi hoon
na shia hoon na wahaabi hoon mein sirf MUSALMAAN hoon aur jo sawalaat
MUSALMAAN hone ke hesiyat se mere zehen mein aaye pooch raha hoon
umeed hai ke insha'ALLAH CF bhai inhein apne taraf tanqeed ya
tamaskhar nahin samjhengein balke sawalaat hi
samajh kar mazeed dalaiyl ke saath jawaab dengein

aapke is thread ke mutaabiq eik waqt mein teen baar talaaq

keh dene se talaaq hoti hi nahin hai so ispe haan keh kar hazrat e Umer r.a

ne NAUZBILLAH ummat e muslima ko eik ghalat qanoon ata kiya ??

agar woh sirf majboori mein huwa to daur e Ali r.a mein us qanoon mein

tabdeeli kyun nahin aaiy ??

agar aaiy to saboot ??

agar nahin aaiy to yeh qanoon sirf us mulk ke liye tha is ka saboot ??

agar yeh qanoon ummat e muslima ki behetteri ke liye soch kar laagu kiya gaya

to kya Hazrat e Umer r.a se zyada ilm humein hai ??

Agarche shariyat ke mutaabiq teen waqton ki talaaq hai

be shak teen waqton mein talaaq ka nizaam durust hai

lekin kya Nizam e farman e Umer r.a ko ghalat kehna theek hai ??

agar aap us nizaam ke khilaf nahin to yeh kahiye ke teen waqt ki talaaq zyada

durst hai lekin eik waqt mein teen baar talaaq kehne se talaaq bhi hoti hai ??

ya agar woh majboori ki bina per kiya gaya tha to baad mein us qanoon mein

tabdeeli saabit ki jiye lihaza agar tabdeeli nahin aaiy kisi bhi khaleefa ke daur mein

to kya iske khilaf aaiyma ne kuch kaha ??

NOTE:mein behes o mubaahisa nahin chahta bas is muaamle mein
zyada ilm nahin mujhe aur mera aqeeda yeh kehta hai ke agar kuch
duar e Umer r.a mein unhone khud hi jis ki ijaazat di ho aur use
theek kaha ho to use apnaane mein koi harj nahin ab lihaza agar yeh
majboori ki binah per thi aur sirf us mulk ke liye thi to usme tabdeeli kab aaiy
bas yehi poochna tha pur sukoon aur pur khuloos jawab ka muntazir hoon . . .[DOUBLEPOST=1342039406][/DOUBLEPOST]Detective ChEeRfUl>:) . . .
 
good-muslim

Newbie
Jul 5, 2012
18
39
13
عزیز ایس چراغ آپ انتظار فرمائیں۔ان شاءاللہ آپ کے سوالوں کے جوابات آپ کو مل جائیں گے۔باقی اگر آپ جواب
جلدی لینا چاہتے ہیں تو کسی اور تھریڈ میں پوسٹ کریں۔شکریہ
 
S_ChiragH bhaai apne mera thread gaur se para hi nahi warna ap aise sawal ny karte shariat uski ko kehte hy ju Allah ke rasul ki zindagi me mukammal hugai aur hazrat umar r.a faisla ta qayamat tak nahi tha balke us waqt ke halat k lie tha aur khud umar r.a apne akhri ayam me is par nadim bhi hue

aese sawal zahen me paida karna hi galat hy phir bi aap is sabr karu jab tak do fareeq apni mukammal baat karlete hy tab khud faisa hu jaega baat samaj me ajaegi agar apku sabr nahi tu alag thread lagau usme sawal puchu idar puchne se phir wohi bekar ki bahes aur thread close hone par ajega

maharbani farmake ap sabr karu ya dusra thread lagau shukria :)
 
  • Like
Reactions: S_ChiragH

Qalandar

Active Member
Aug 8, 2011
323
477
63
37
میرا دعویٰ:
مسئلہ طلاق میں میرا دعویٰ یہ ہے کہ ایک مجلس کی تین طلاق تین نہیں بلکہ ایک ہی ہوتی ہے۔اس بات کو ماخذ شریعت سے ثابت کیا جائے گا۔اور ماخذ شریعت میرے نزدیک چار ہیں۔قرآن، حدیث ، اجماع اور قرآن وحدیث سے مستنبط قیاس۔
یہ تو تھا میرا دعویٰ۔
السلام علیکم
محترم گڈ مسلم بھائی۔
پہلی بات یہاں چئیر فل بھائی نے از خود ایک ٹھریڈ بنایا تھا جس میں انہوں نے اپنی بات رکھی۔ باقاعدہ دو فریقین کی باہمی رضامندی سے یہاں بحث کا آغاز نہیں ہوا تھا۔ لہذا میرا فرض تھا میں ایک نقطہ نظر کے مقابلے میں جمہور فقھائ و محدثین کا دوسرا نقطہ نظر پیش کروں۔
لہذا میں نے ان کی پوسٹ کے جواب میں ابھی ایک حصہ جاری کیا ہے اور دوسرا حصہ زیر ترتیب ہے جس کو جاری کرنے کا حق رکھتا ہوں۔ ابھی چئیر فل بھائی کی پوسٹ کا مکمل جواب بھی جاری نہیں ہوا۔ جب کہ آپ نے خود اس پوسٹ کا نتیجہ نکال لیا جو چئیر فل بھائی نے جاری کی تو کیا مجھے حق نہیں کہ میں اس کا پورا جواب دوں۔؟ میرے جواب کا انتظار کیجئے گا۔
حترم بھائی ۔ ایک مجلس کی طلاق سے لے کر تین طہر کی تین طلاق تک کے درمیانی وقت میں طلاق دینے کا سوال ہے۔ جس کا آپ نے ابھی تک جواب نہیں دیا جو آپ پر قرض ہے۔ ظاہر ہے اس ٹھریڈ میں جواب کے ضمن میںسوال کا مجھے حق ہے کہ میں سوال اٹھاوں۔
آپ نے فرمادیا کہ ایک مجلس کی تین طلاقین ایک ہوتی ہیں لیکن میرے سابقہ سوالات کی روشنی میں کوئی مرد اپنے اختیار کی بنیاد پر تین طہر کے اندر کسی بھی وقت تین طلاقیں مکمل کرلیں تو کیا وہ تین ہونگیں یا نہیں۔؟ آپ کا دعوی ابھی بھی واضح اور مکمل نہیں ہے۔
آج آخر آپ نے شریعت کے چار ماخذ کو تسلیم کرہی لیا یہ تو اہل سنت والجماعت کے چار ماخذ تھے آپ تو صرف قرآن اور احادیث کو بطور۔ دلیل حجت مانتے تھے۔ جناب کب سے آپ کے ماخذ شریعت چار ہوگئے؟
کہی ایسا تو نہیں دیگر مسائل میں تو آپ کے نزدیک ماخذ شریعت صرف دوہی ہیں لیکن اس مسئلے میں آپ کے پاس قرآن اور پیغمر اسلام ﷺکی مرفوع حدیث کی دلیل نہ ہونے کی وجہ سے بہ مجبوری اسے تسلیم کیا گیا ہے؟
میرے بھائی تھوڑا انتطار کریں میری پوسٹ کا دوسرا حصہ زیر ترتیب ہے اسے جاری ہونے دیں۔
شکریہ
 
Qalandar

Active Member
Aug 8, 2011
323
477
63
37
Woh post mera na mukammal raha so isme mere tafseeli sawalaat hain
CF bhai aap is post wale sawalaat ke jawabaat peish kariyega

Assalamo alaikum CF bro khair is talaaq ke muaamle mein mujhe zyada ilm nahin
per ab achha khaasa naseeb ho gaya ALHAMDULILLAH

aur subse pehle mein arz karta chalun ke na mein sunni hoon na deobandi hoon
na shia hoon na wahaabi hoon mein sirf MUSALMAAN hoon aur jo sawalaat
MUSALMAAN hone ke hesiyat se mere zehen mein aaye pooch raha hoon
umeed hai ke insha'ALLAH CF bhai inhein apne taraf tanqeed ya
tamaskhar nahin samjhengein balke sawalaat hi
samajh kar mazeed dalaiyl ke saath jawaab dengein

aapke is thread ke mutaabiq eik waqt mein teen baar talaaq

keh dene se talaaq hoti hi nahin hai so ispe haan keh kar hazrat e Umer r.a

ne NAUZBILLAH ummat e muslima ko eik ghalat qanoon ata kiya ??

agar woh sirf majboori mein huwa to daur e Ali r.a mein us qanoon mein

tabdeeli kyun nahin aaiy ??

agar aaiy to saboot ??

agar nahin aaiy to yeh qanoon sirf us mulk ke liye tha is ka saboot ??

agar yeh qanoon ummat e muslima ki behetteri ke liye soch kar laagu kiya gaya

to kya Hazrat e Umer r.a se zyada ilm humein hai ??

Agarche shariyat ke mutaabiq teen waqton ki talaaq hai

be shak teen waqton mein talaaq ka nizaam durust hai

lekin kya Nizam e farman e Umer r.a ko ghalat kehna theek hai ??

agar aap us nizaam ke khilaf nahin to yeh kahiye ke teen waqt ki talaaq zyada

durst hai lekin eik waqt mein teen baar talaaq kehne se talaaq bhi hoti hai ??

ya agar woh majboori ki bina per kiya gaya tha to baad mein us qanoon mein

tabdeeli saabit ki jiye lihaza agar tabdeeli nahin aaiy kisi bhi khaleefa ke daur mein

to kya iske khilaf aaiyma ne kuch kaha ??

NOTE:mein behes o mubaahisa nahin chahta bas is muaamle mein
zyada ilm nahin mujhe aur mera aqeeda yeh kehta hai ke agar kuch
duar e Umer r.a mein unhone khud hi jis ki ijaazat di ho aur use
theek kaha ho to use apnaane mein koi harj nahin ab lihaza agar yeh
majboori ki binah per thi aur sirf us mulk ke liye thi to usme tabdeeli kab aaiy
bas yehi poochna tha pur sukoon aur pur khuloos jawab ka muntazir hoon . . .[DOUBLEPOST=1342039406][/DOUBLEPOST]Detective ChEeRfUl>:) . . .
السلام علیکم
محترم چراغ بھائی
میری پوسٹ کے دوسرے حصہ میں سیدنا فاروق اعظم ؓ کے فیصلے پر ہمارے محترم نے جو فرسودہ باتیں کی ہیں ان پر میرا جواب آرہا ہے۔ انشاٗ اللہ
جس میں واضح ہوجائے گا ، فاروق اعظم ؓ کا فیصلہ عین قرآن و احادیث کی روشنی میں شریعت کے مطابق تھا ۔
 
  • Like
Reactions: S_ChiragH
Top