تين طلاق كي حقيقت

  • Work-from-home

*Muslim*

TM Star
Apr 15, 2012
3,863
4,567
513
saudia
JazakAllah awesome sharing..!

Bohat hi Detail main aak Hasaas masalay ko biyan kia hay with Solid Examples..! Humain is Knowledge ko aam Life main bhi doseron tak pohnchana chahiye kyun k Log is matter main Ghalt Fehmi aur Gumrahi ka shikar hain..! aur 3 Talaaq ko 1 mannay ki Bohat Valid reasOn Is Topic k end pe batae gie hay Jo k Kise k liye bhi samjhna mushkil nahi..!

aur Main yahan aak Q kerna Chahon ge...! Jo Log Divorce Papers sign ker k Talaq detay hain us main bhi yahe rule Lago hota hay..? Jahan tak mujhay pata hay Divorce papers tu aak dafa hi bantay hain aur aak dafa hi sign hOtay hain..!

بارك الله فيكم
جزاک اللہ بہت عمدہ سوال ہے
اصل میں ایک بات کو مد نظر رکھیں جب آپ کو یہ معلوم ہوگیا ہے کہ تین طلاق الگ الگ دینی ہیں اور وہ بھی تین طہر میں ہونگی تو اسی بات کو سامنے رکھتے ہوئے ہم یہ جان سکتے ہیں کہ اب طلاق دینی کیسے ہے ؟ بول کر یا تحریر کرکے
جب بول کر دیں گے تو پہر تین طلاق تین طہر میں دینی ہونگی یا پھر ایک طلاق ایک طہر میں دے کر دوسرے دو طہر میں بیوی سے کسی قسم کا کوئی رابطہ نہ کرنا بھی باقی دو طلاقوں کے وقوع کا سبب بن جاتا ہے
چاہے تو آپ تین طلاق تین طہر میں دیں یا پھر چاہیں تو ایک طلاق ایک طہر میں دے دیں اور باقی دو طہر بیوی سے کسی قسم کا کوئی رابطہ نہ رکھیں ازخود باقی دو طلاق بھی واقع ہوجائیں گی۔
کیونکہ جب آپ نے ایک طلاق دی تو آپ کےلیے ٹائم سٹارٹ ہوگیا کہ اب آپ کے پاس باقی دو طہر ہیں اگر چاہیں تو ان دو طہر میں دوبارہ میل ملاپ کرلیں۔ یانہ کریں
یہ تو تھی بول کر طلاق کے بارے میں کچھ باتیں
باقی رہی لکھ کر طلاق دینے کی بات تو اس میں بھی انہی باتوں کو سامنے رکھیں تو یہ بات سامنے آتی ہے کہ اگر طلاق کے پیپر ایک ہی بار لکھے جاتے ہیں تو خاوند کو چاہیے کہ وہ پیپر دینے کے بعد بیوی سے کوئی رابطہ نہ رکھے باقی دو طہر تک تو طلاق لاگو ہوجائے گی
لیکن اگر چاہے تو ہر طہر میں تحریر پیش بھی کرسکتا ہے یا پہر اس کی دوسری صورت ہر ایک طہر میں بیوی کو ایک تحریر پیش کردی جائے جو کہ پہلی تحریر کے وقت فائنل کی گئی ہوں
یعنی طلاق کی پہلی تحریر لکھتے وقت باقی دو طلاقوں کی بھی تحریر لکھ لے اور ہر طہر میں ایک ایک پیش کرتا رہے اور یہ کام اس کی جگہ پر کوئی دوسرا آدمی بھی سرانجام دے سکتا ہے۔
عدالت کے ذریعے طلاق
دیکھیں کسی بھی ملک کا کوئی بھی قانون شریعت کو منسوخ نہیں کرسکتا ۔ جو بھی آدمی یاعورت عدالت کے ذریعے طلاق لے لیتے ہیں اگر تو مرد اس پرراضی ہے تو طلاق ہوجائے گی لیکن اگر مرد راضی نہیں بلکہ عدالت زبردستی یا پھر مرد کی ناراضگی میں بھی طلاق کےوقوع کا عدالتی نوٹس جاری کیا جانا طلاق کے وقوع پر دلالت نہیں کرتا
طلاق میں یہ اہم بات ہے کہ مرد کی طرف سے ہو اور مرد اس میں راضی بھی ہو

مرد اگر راضی ہے تو چاہے وہ عدالت کے ذریعے طلاق دلوائے یا کسی بھی طرح اس میں مرد کی مرضی
لیکن اگر طلاق عورت لینا چاہتی ہے اور مرد اس میں راضی نہیں
تویہ طلاق نہیں ہوگی کیونکہ طلاق دینا مرد کا حق ہے عورت کا نہیں
باقی ایک بات اس میں اہم ہے وہ یہ کہ
اگر مرد میں ایسی خرابیاں ہیں جس پر عورت کا طلاق لینا حق بن جاتا ہو تو پھر اہل خیر طلاق دلوانے پر مرد کو راضی کریں گے۔
مزید تفصیل آپ کو کتب کے مطالعہ سے مل جائے گی
ان شاءاللہ

اگر مرد رجوع کرنا چاہتا ہے تو پھر وہ عدالت کے بجائے ڈائریکٹ عورت سے ہی رابطہ کرلے
ہاں قانونی کاروائی کےلیے اگر عدالت کابیچ لانا ضروری ہے تو عدالت سے کی تھرو بھی رجوع کیا جاسکتا ہے
واللہ اعلم
 
*Muslim*

TM Star
Apr 15, 2012
3,863
4,567
513
saudia
AAMEEN
JAZAKALLAH KHAIR

Muje bohat ziada acha lag rha hay ka ap ne itni tehqeeqe,sab references, tmam pheluon,,aur tmam adwaar may is Muamle pe amal k tmama pehluon ko bohat tafseel se bohat sada alfaz may aur achi misalon se wazea kiya MASHA ALLAH!
ALLAH tala hum sabko haq k raaste pe chalne ,aur khuli nishanio ,,tmama tafseelat aur hawal jaat ko daikhte huye HAQ pe eman laane ki taufeeq ata farmayain AAmeen SUM AAMEEN.
آمين ثم أمين
بارك الله فيكم يا أختي

اب اسکے بعد بھی کوئی نا مانے تو اس کے لئے بس میں دعا کرونگا کے ربنا يهديك
 
  • Like
Reactions: hoorain

Qalandar

Active Member
Aug 8, 2011
323
477
63
37
محترم چئر فل صاحب
السلام علیکم:
مجھے بڑی خوشی ہوئی کہ آپ نے تین طلاق کے ایک طلاق کے جواز پر اپنا موقف پیش کیا۔
میں نے آپ کی پوسٹ کا مطالعہ کرلیا ہے اور انشا اللہ بہت جلد آپ کی اپنے موقف میں پیش کردہ دلیل کے ضمن میں جمہور کی طرف سے دئے گئے دلائل کو بڑی ذمہ داری سے پیش کرنے کی سعادت حاصل کروں گا۔
اس کے بعد ہی قارئین کرام خود دوطرفہ دلائل کی روشنی میں اپنے ضمیر کو مطمئن کرسکیں گے ۔ انشا اللہ
فی الوقت مین سفر پر ہوں جیسے ہی اپنے مقام پر واپسی ہوگی میں جواب ترتیب دوں گا۔ فی الحال آپ کے موقف کو سمجھنے کے لئے مجھے آپ سے چند سوالوں کا جواب چاہئے۔
۱ آپ ایک مجلس کی تین طلاق کو ایک مانتے ہیں سوال یہ ہے کہ ایک شخص نے اپنی بیوی کو تین طلاقین الگ الگ مجلسوں میں دی یعنی ایک صبح دوسری دوپہر تیسری رات کو آپ کے نزدیک کتنی طلاقیں ہونگیں؟
۲ ایک شخص اپنی بیوی کو بروز منگل ایک طلاق دیتا ہے دوسری بروز بدھ اور تیسری بروز جمعرات آپ کے نزدیک کتنی طلاقیں ہونگیں؟
۳ ایک شخص آج ایک طلاق دیتا ہے دوسری طلاق ایک ہفتہ بعد اور تیسری پھر ایک ہفتہ بعد آپ کے نزدیک کتنی طلاقیں ہونگیں؟
۴ایک شخص اپنی بیوی کو ہر الگ الگ مجلس میں تین تین طلاق دیتا ہے یعنی نو طلاق تین مجلسوں میں دیتا ہے آپ کے نزدیک کتنی طلاقیں ہونگیں؟
میرے بھائی ان سوالوں کا جواب مختصا عنایت فرمادیں اگر سب کا جواب ایک ہے تو ایک ہی جواب دے دیں۔ تاکہ اسی کی روشنی میں میں آپ کی پوسٹ پر دلائل پیش کرسکوں۔
آپ کا بہت بہت شکریہ۔
قارئین سے درخواست ہے کہ وہ دونوں فریقین کے دلائل کا ضرور مطالعہ کیجئے گا۔
اللہ تعالی ہمیں قرآن و سنت سے وابستہ فرمائے۔
 
  • Like
Reactions: Tooba Khan

*Muslim*

TM Star
Apr 15, 2012
3,863
4,567
513
saudia
محترم چئر فل صاحب
السلام علیکم:
عزیز بھائی قلندر
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

مجھے بڑی خوشی ہوئی کہ آپ نے تین طلاق کے ایک طلاق کے جواز پر اپنا موقف پیش کیا۔
مجھے بھی بڑی خوشی ہوئی میری دعوت پر آپ ادھر آے اور اس موضوع کو پڑھے

میں نے آپ کی پوسٹ کا مطالعہ کرلیا ہے اور انشا اللہ بہت جلد آپ کی اپنے موقف میں پیش کردہ دلیل کے ضمن میں جمہور کی طرف سے دئے گئے دلائل کو بڑی ذمہ داری سے پیش کرنے کی سعادت حاصل کروں گا۔
اس کے بعد ہی قارئین کرام خود دوطرفہ دلائل کی روشنی میں اپنے ضمیر کو مطمئن کرسکیں گے ۔ انشا اللہ
فی الوقت مین سفر پر ہوں جیسے ہی اپنے مقام پر واپسی ہوگی میں جواب ترتیب دوں گا۔

ان شاء الله
اور آپ آرام سے سفر کریں پریشانی کی کوئی بات نہیں صحت کا بھی خیال رکھےگا

فی الحال آپ کے موقف کو سمجھنے کے لئے مجھے آپ سے چند سوالوں کا جواب چاہئے۔
۱ آپ ایک مجلس کی تین طلاق کو ایک مانتے ہیں سوال یہ ہے کہ ایک شخص نے اپنی بیوی کو تین طلاقین الگ الگ مجلسوں میں دی یعنی ایک صبح دوسری دوپہر تیسری رات کو آپ کے نزدیک کتنی طلاقیں ہونگیں؟
۲ ایک شخص اپنی بیوی کو بروز منگل ایک طلاق دیتا ہے دوسری بروز بدھ اور تیسری بروز جمعرات آپ کے نزدیک کتنی طلاقیں ہونگیں؟
۳ ایک شخص آج ایک طلاق دیتا ہے دوسری طلاق ایک ہفتہ بعد اور تیسری پھر ایک ہفتہ بعد آپ کے نزدیک کتنی طلاقیں ہونگیں؟
۴ایک شخص اپنی بیوی کو ہر الگ الگ مجلس میں تین تین طلاق دیتا ہے یعنی نو طلاق تین مجلسوں میں دیتا ہے آپ کے نزدیک کتنی طلاقیں ہونگیں؟
میرے بھائی ان سوالوں کا جواب مختصا عنایت فرمادیں اگر سب کا جواب ایک ہے تو ایک ہی جواب دے دیں۔ تاکہ اسی کی روشنی میں میں آپ کی پوسٹ پر دلائل پیش کرسکوں۔

بھائی قلندر لگتا ہے آپ بہت گھبرا گئے ہیں
بھائی آپ پورا موضوع پڑھ لئے، پھر بھی یہ بچکانے سوال عجیب ہے
بھائی پورا موضوع ہے ایک سے دس بار پڑھ لو اور کل الله کو جواب دینا ہے یہ ذھن میں رکھتے ہویے جواب دینا
مجھے آپکی دلیلوں کا انتظار رہےگا
آپ ٹنشن نہ لیں میں آپ کو پورا موقع دونگا ان شاء الله

آپ کا بہت بہت شکریہ۔

آپ کا بھی شکریہ

قارئین سے درخواست ہے کہ وہ دونوں فریقین کے دلائل کا ضرور مطالعہ کیجئے گا۔

بھائی قلندر کی ادابانا درخواست کو قبول کریں

اللہ تعالی ہمیں قرآن و سنت سے وابستہ فرمائے۔
آمین
[DOUBLEPOST=1341340622][/DOUBLEPOST]
JazakAllah..!

thanks 4 Providing the InformatiOn..!
barak Allah feekum
 
*Muslim*

TM Star
Apr 15, 2012
3,863
4,567
513
saudia
ahan ChEeRfUl>:) bro em sorry me itni late ye parh rahi hu..........
aj se pehly mujhy bi yehi lagta tha k bs 3 bar agr talak di to wo 3 bar hi ha.......
thanks
sory ki koi bat n, ap pare samje muje yehi huna tha
mafad parastun ne aisa jal dala hy k kai isme phns gae hy
but abi tahqeeq ka duar hy sb tahqeeq ke sath haq qabul kr rahe hy alhmadlillah
 
good-muslim

Newbie
Jul 5, 2012
18
39
13
اچھی پوسٹ ہے ماشاءاللہ اللہ تعالی ہمیں سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے اور اسلام تعلیمات پر ہی عمل کرنے کی توفیق دے
 
  • Like
Reactions: ChEeRfUl>:)

*Muslim*

TM Star
Apr 15, 2012
3,863
4,567
513
saudia
اچھی پوسٹ ہے ماشاءاللہ اللہ تعالی ہمیں سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے اور اسلام تعلیمات پر ہی عمل کرنے کی توفیق دے
ثمّ آمین
جزاک الله خیرا
 
Qalandar

Active Member
Aug 8, 2011
323
477
63
37
اور آپ آرام سے سفر کریں پریشانی کی کوئی بات نہیں صحت کا بھی خیال رکھےگا

بھائی قلندر لگتا ہے آپ بہت گھبرا گئے ہیں
بھائی آپ پورا موضوع پڑھ لئے، پھر بھی یہ بچکانے سوال عجیب ہے

آپ ٹنشن نہ لیں میں آپ کو پورا موقع دونگا ان شاء الله

[DOUBLEPOST=1341340622][/DOUBLEPOST]
محترم قارئین: یہاں حلت و حرمت پر مبنی شریعت کا ایک شرعی حکم طلاق کے موضوع پر بات ہورہی ہے۔ لہذا ضروری ہے کہ جو فریق اپنے موقف کو پیش کرے وہ اپنے دعوی کو صاف اور واضح بیان کرے پھر اس پر جو دلیل پیش کرے وہ بھی صحیح ، صاف اور واضح ہو۔
میں اس مناسبت سے چند سوالات چئیر فل بھائی سے کئے چاہئے دلیل سے بات کرنے والا ہمیشہ سوال کا جواب دیتا ہے یا اس کی پوسٹ میں اگر ان سوالوں کا جواب موجود ہوتا ہے تو وہ اس کی نشاندہی کرتا ہے،
لیکن افسوس کہ چئیر فل صاحب جواب جو مختصر یعنی ایک لائن کا بھی ہوسکتا تھا دینے کے بجائے یہ کہہ دیا
بھائی قلندر لگتا ہے آپ بہت گھبرا گئے ہیں
بھائی آپ پورا موضوع پڑھ لئے، پھر بھی یہ بچکانے سوال عجیب ہے

میں نے اپنی پوسٹ میں کوئی غیر ضروری ادھر ادھر کی نہ بات کی اور نہ ان کی پوسٹ پر تبصرہ کیا کیونکہ میں اس کا مفصل جواب دینا چاہتا ہوں۔
تاکہ اس سے پہلے بات یا ٹھریڈ خراب نہ ہو،
لیکن مجھے دکھ ہوا کہ چئیر فل صاحب عموما ایسے ٹھریڈ میں موضوع سے ہٹ کر اور ذاتیات پر دبے الفاظ میں طنز کرتے ہیں ، کبھی مذاق والا انداز اختیار کرتے ہیں، اس طرح وہ ٹھریڈ میں ایک شرارت برپا کرنا چاہتے ہیں تاکہ دلائل پر بات ہونے سے قبل وہ ٹھریڈ منتشر ہوجائے یا موڈ صاحبان کو وہ ٹھریڈ کلوز کرنا پڑجائے۔
یہ طریقہ اور انداز بالکل اخلاق سے گرا ہوا ہے۔
محترم چئیر فل بھائی: میں نے آپ کی پوسٹ کا مطالعہ کیا ہے لیکن مجھے اپنے سوالات کا جواب نہیں ملا۔
براہ مہربانی اگر آپ دینا چاہیں تو مختصر جواب دے دیں تاکہ آپ کا دعوی ہمارے قارئین کے سامنے واضح ہوجائے۔
فی الحال آپ کے موقف کو سمجھنے کے لئے مجھے آپ سے چند سوالوں کا جواب چاہئے۔
۱ آپ ایک مجلس کی تین طلاق کو ایک مانتے ہیں سوال یہ ہے کہ ایک شخص نے اپنی بیوی کو تین طلاقین الگ الگ مجلسوں میں دی یعنی ایک صبح دوسری دوپہر تیسری رات کو آپ کے نزدیک کتنی طلاقیں ہونگیں؟
۲ ایک شخص اپنی بیوی کو بروز منگل ایک طلاق دیتا ہے دوسری بروز بدھ اور تیسری بروز جمعرات آپ کے نزدیک کتنی طلاقیں ہونگیں؟
۳ ایک شخص آج ایک طلاق دیتا ہے دوسری طلاق ایک ہفتہ بعد اور تیسری پھر ایک ہفتہ بعد آپ کے نزدیک کتنی طلاقیں ہونگیں؟
۴ایک شخص اپنی بیوی کو ہر الگ الگ مجلس میں تین تین طلاق دیتا ہے یعنی نو طلاق تین مجلسوں میں دیتا ہے آپ کے نزدیک کتنی طلاقیں ہونگیں؟
اور ہاں ایک سوال رہ گیا تھا اس کا بھی جواب دے دیں۔
سوال ہے کہ ایک شخص تین طلاق ایک مجلس میں دیتا ہے یا تین طہر سے پہلے ہی کسی وقت دے دیتا ہے تو ایسا شخص گنہگار ہوگا یا نہیں؟
آپ کے موقف پر مبنی دلیل کا جواب زیر ترتیب ہے انشاٗ اللہ چند ایام میں جاری کردوں گا۔
آخری گذارش ایڈمن کو ایڈمن اور موڈ صاحبان سے۔ وہ فورم کے رولز کے مطابق دونوں فریقین کو پابند بنائیں کہ وہ صرف اپنی بات یا دلیل کا فوکس موضوع پر رکھے۔
 
good-muslim

Newbie
Jul 5, 2012
18
39
13
عزیز بھائی قلندر ان شاءاللہ آپ کے تمام سوالوں کا تسلی بخش جواب دیا جائے گا۔ ان سوالوں کے جوابات سے پہلے ایک چھوٹا سا ہمارا سوال ہے اگر آپ اس کا جواب پہلےدے دیں تو ان شاءاللہ آپ کے سوالات کاجواب بھی آپ کو مل جائے گا ۔ آپ ہمیں یہ بتائیں کہ
ایک طہر میں کتنی طلاقیں دی جاسکتی ہیں؟ ایک، دو ، تین یا اس سے زیادہ اور اس کی دلیل کیا ہے ؟ ہاں یا ناں میں جواب اور پھر اس پر قرآن سے یا حدیث سے صرف عبارت اور اس کا سادہ سا ترجمہ پیش فرمادیں۔
اس کے بعد ان شاءاللہ آپ کے تمام سوالوں کا جواب دیا جائے گا۔
 
*Muslim*

TM Star
Apr 15, 2012
3,863
4,567
513
saudia
قلندر بھائی میں شیعہ والے تھریڈ میں ہوں
آپ اپنی بات کو آگے بڑھایے گڈمسلم بھائی کے ساتھ
جزاک الله خیرا
 
  • Like
Reactions: Qalandar
Top