Shireen Sukhan

  • Work-from-home

La-Haasil

Active Member
Apr 11, 2016
436
210
43
New Zealand
oh....aap ko punjabi nhee ati ??? ok next time will share urdu poetry only ...... translation ? ....mushkil kaam :D ...
ji,shukriya...bus thodi bohat samjh aajati hai, sunnay ki had tak, magar parhnay mein zara mushkil hoti hai..ji janti hon translation waqaee mushkil hogi. its okay.
 
  • Like
Reactions: Ally

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
چلو تحریر کرتے ہیں.....
وفا کیسے نبھانی ہے ؟؟؟
کریں پھر دستخط
اُس پر
پھرے جو قول سے اپنے
سزا اُس کو ملے رب سے
اُسے پھر سے محبت ہو ____!!"
 
  • Like
Reactions: Shireen2410

La-Haasil

Active Member
Apr 11, 2016
436
210
43
New Zealand
آئینہ یہ تو بتاتا ہے کہ میں کیا ہوں لیکن
آئینہ اس پہ ہے خاموش کہ کیا ہے مجھ میں​
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
میں مر مٹا تو وہ سمجھا یہ انتہا تھی مری
اسے خبر ہی نہ تھی خاک کیمیا تھی مری
 

La-Haasil

Active Member
Apr 11, 2016
436
210
43
New Zealand
ﭼﺎﮎِ ﺩﻝ ﺳﯽ ﮐﮧ ﻧﮧ ﺳﯽ ﺯﺧﻢ ﮐﯽ ﺗﻮﮨﯿﻦ ﻧﮧ ﮐﺮ
ﺍﯾﺴﮯ ﻗﺎﺗﻞ ﺗﻮ ﻧﮧ ﺗﮭﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﻣﺴﯿﺤﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ​
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
اک بات کہوں گر سنتی ہو
تم مجھ کو اچھی لگتی ہو
کچھ چنچل سی
کچھ پاگل سی
کچھ اپنی اپنی لگتی ہو
اک بات کہوں گر سنتی ہو
تم مجھ کو اچھی لگتی ہو
یہ بات بات پے کهو جانا
جو کہنا ہے وہ کہ ڈالو
یہ کس الجهن میں لگتی ہو
اک بات کہوں گر سنتی ہو
تم مجھ کو اچھی لگتی ہو

 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
شرط لگی تھی دنیا کو ایک لفظ میں لکھنے کی
وہ کتابیں ڈھونڈتے رہ گئے میں نے "ماں" لکھ دیا
 

La-Haasil

Active Member
Apr 11, 2016
436
210
43
New Zealand
چلو ھم مان لیتے ھیں۔۔۔۔۔۔
جاناں۔۔۔۔۔
محبت اور سیاست میں۔۔۔۔۔
سبھی اطوار جائز ھیں۔۔۔۔۔۔
انا کی جنگ میں۔۔۔۔
غلط بھی ٹھیک ھوتا ھے۔۔۔۔۔
مگر یہ جنگ کیسی ھے۔۔۔۔؟
تم ھی میرے مقابل ھو۔۔۔۔۔؟؟
چلو ھم جیت کی خواھش۔۔۔۔
تم ھی پہ وار دیتے ھیں۔۔۔۔۔
دھنک کے پُل پہ چل کے۔۔۔۔۔
گگن کے پار جاتے ھیں۔۔۔۔۔۔
چلو ھم ھار جاتے ھیں۔۔۔۔۔
 
  • Like
Reactions: Ally

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
ﻭﮬﯽ ﻟﮑﮭﻨﮯ ﭘﮍﮬﻨﮯ ﮐﺎ ﺷﻮﻕ ﺗﮭﺎ
ﻭﮬﯽ ﻟﮑﮭﻨﮯ ﭘﮍﮬﻨﮯ ﮐﺎ ﺷﻮﻕ ﮬﮯ
ﺗﯿﺮﺍ ﻧﺎﻡ ، ﻟﮑﮭﻨﺎ ﮐﺘﺎﺏ ﭘﺮ
ﺗﯿﺮﺍ ﻧﺎﻡ ، ﭘﮍﮬﻨﺎ ﮐﺘﺎﺏ ﻣﯿﮟ
 
  • Like
Reactions: Shireen2410

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
ﻭﮬﯽ ﻟﮑﮭﻨﮯ ﭘﮍﮬﻨﮯ ﮐﺎ ﺷﻮﻕ ﺗﮭﺎ
ﻭﮬﯽ ﻟﮑﮭﻨﮯ ﭘﮍﮬﻨﮯ ﮐﺎ ﺷﻮﻕ ﮬﮯ
ﺗﯿﺮﺍ ﻧﺎﻡ ، ﻟﮑﮭﻨﺎ ﮐﺘﺎﺏ ﭘﺮ
ﺗﯿﺮﺍ ﻧﺎﻡ ، ﭘﮍﮬﻨﺎ ﮐﺘﺎﺏ ﻣﯿﮟ
 
  • Like
Reactions: Shireen2410

La-Haasil

Active Member
Apr 11, 2016
436
210
43
New Zealand
گماں کی دھند میں لپٹی کتاب جیسا ہے​
تیرے وصال کا موسم بھی خواب جیسا ہے​
 
  • Like
Reactions: Ally

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
ﺟﺴﮯ ﺑﮯ ﺣﺴﯽ ﻧﮯ ﺑﺠﮭﺎ ﺩﯾﺎ
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
رابطے ختم ہوجائیں ، رشتے ٹوٹ جائیں تو بھی محبتوں کو کوئی خاص فرق نہیں پڑتا ۔ جس طرح یادیں حافظے پر قابض رہتی ہیں ، اسی طرح محبت بھی دل سے دستبردار نہیں ہوتی ۔۔۔۔۔۔ !!
 
  • Like
Reactions: Shireen2410

La-Haasil

Active Member
Apr 11, 2016
436
210
43
New Zealand

محبتوں میں ہر ایک لمحہ وصال ہو گا۔۔۔ یہ طے ہوا تھا۔
بچھڑ کے بھی ایک دوسرے کا خیال ہو گا۔۔۔ یہ طے ہوا تھا۔
۔۔
وہی ہُوا نا ، بدلتے موسم میں تم نے ہم کو بھلا دیا ہے۔۔۔
کوئی بھی رُت ہو نہ چاہتوں کو زوال ہو گا۔۔۔ یہ طے ہوا تھا۔
۔۔
یہ کیا کہ سانسیں اکھڑ گئی ہیں سفر کے آغاز میں ہی یارو
کوئی بھی تھک کے نہ راستے میں نڈھال ہو گا۔۔۔ یہ طے ہوا تھا۔
۔
جدا ہوئے ہیں تو کیا ہوا ہے یہی تو دستور زندگی ہے
جدائیوں میں نہ قربتوں کا ملال ہو گا۔۔۔ یہ طے ہوا تھا۔
۔
چلو کہ فیضان کشتیوں کو جلا دیں گمنام ساحلوں پر
کہ اب یہاں سے نہ واپسی کا سوال ہو گا۔۔۔ یہ طے ہوا تھا۔
 
  • Like
Reactions: Ally

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
فرصتِ موسمِ نشاط نہ پوچھ...
جیسے اک خواب، خواب میں دیکھا
 
  • Like
Reactions: Shireen2410

La-Haasil

Active Member
Apr 11, 2016
436
210
43
New Zealand
میری زندگی کی کتاب میں
میرے روز و شب کے حساب میں
تیرا نام جتنے صفحوں پہ ھے........

تیری یاد جتنی شبوں میں ھے​
وھی چند صفحے ہیں متاعِ جان​
اُنہی رتجگوں كا شمار ھے​
 
  • Like
Reactions: Ally

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
بُھول جانا تھا تو پھر اپنا بنایا کیوں تھا
تُو نے الفت کا یقیں مجھ کو دِلایا کیوں تھا

ایک بھٹکے ہوئے راہی کو سہارا دے کر
جھوٹی منزل کا نشاں مجھ کو دکھایا کیوں تھا
 
  • Like
Reactions: Shireen2410

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
ہے زندگی کچھ ایسے ہی دُہرے عذاب میں
رکھا ہو جیسے پُھول کسی نے کتاب میں
رہتی ہے ان کے چہرے پہ جیسی چمک دمک
ویسی دکھائی دیتی نہیں ماہتاب میں
اول تو ان کی یاد ہی سونے نہ دے کبھی
لگ جائے آنکھ تو وہ جگاتے ہیں خواب میں
ایسا نشہ تھا روپ کا محسوس یہ ہوا
موتی ڈبو کے رکھا ہو جیسے شراب میں
شاکر کو جب بھی ہو تی ہے دیدار کی طلب
چپکے سے دیکھ لیتا ہے ان کو گلاب میں
 

La-Haasil

Active Member
Apr 11, 2016
436
210
43
New Zealand

‎بس اک تماشہ۔۔۔!!
‎وجود اپنا، نہ روح اپنی
‎بس اک تماشہ یہ زیست ٹھہری
‎نہ دل لگی میں سکون پایا
‎نہ عاشقی میں قرار پایا
‎نہ وصال لمحے یہ راس آئے
‎نہ ہجر ہی ہم گُزار پائے
‎عجیب چاہت کے مرحلے ہیں
‎نہ جیت پائے، نہ ہار پائے
‎نہ تیری یادوں کی دُھند اُتری
‎نہ دل کے دامن کو جھاڑ پائے
‎نہ آنکھیں خوابوں کو ڈھونڈ پائیں
‎نہ خواب آنکھوں کو ڈھونڈ پائے
‎عجب تماشہ یہ زیست ٹھہری
‎وجود اپنا، نہ روح اپنی
 
  • Like
Reactions: Untamed-Heart

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
آؤ سنو تم کو دل کی بات سناؤں میں
پا لوں تم کو میں, یا تمہارا ہو جاؤں میں

اعتبار کرے مجھ پر بھی کوئ خود سے بڑھ کر
توڑوں جو پھر بھروسہ میں تو جیتے جی مر جاؤں میں

تیری الفت میں کسی اور کو کیوں شریک کروں میں؟
کیوں اس دل کسی اور کی یادوں کا محل بناؤں میں؟

جو آجائے اور کوئی اس دل میں سوا تمہارے
پھر کس منہ سے خود کو تمھارا کہلاؤں میں ؟

اور آخر کیا رشتہ ہے ایسا تم سے اس کا 'دانی'
آنسو جب بھی اسکی آنکھ میں آئے تو تڑپ جاؤں میں
 
  • Like
Reactions: Shireen2410
Top