Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
hum ko matloob hain kuch fesly jaldi jaldi
qurra e arz ko zara tez ghumaya jaye
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,193
3,477
1,313
Dubai

شہر میں مجھ کو ڈھونڈنے والو
اُس کی آنکھوں میں جھانک لینا تھا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
جنت پکارتی ہے کے تیرے لیے ہوں میں
دنیا گلے پڑی ہے کے جنت سمجھ مجھے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,193
3,477
1,313
Dubai

جو بھی چاہو نکال لو مطلب
خامشی گُفتگو پہ بھاری ہے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313

جیسے ہی چپ ہوتے ہیں، مر جاتے ہیں__
:p کچھ لوگوں کو بک بک زندہ رکھتی ہے__
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,193
3,477
1,313
Dubai

تــــیـرا مـغــــرور ہـو جانـــا بـجا تــھا
مجھے تجھ سے محبت ہو گئی تھی
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,193
3,477
1,313
Dubai

اتنا کھایا نہیں نمک تیرا
جتنا چھڑکا ہے تو نے زخموں پر

 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اب کیا فریب دیجئیے اور کس کو دیجئیے
اب کیا فریب کھائیے اور کس سے کھائیے

ہے یاد پر مدار مرے کاروبار کا
ہے عرض آپ مجھ کو بہت یاد آئیے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,193
3,477
1,313
Dubai

پرانے رابطوں کو پھر نئے وعدے کی خواہش ہے
ذرا اک بار تو کہنا ______ محبت مر نہیں سکتی
 

MysTeri0uS

Super Star
Oct 31, 2012
8,792
1,497
1,213
اُسی کی ذات کا ہر پل طواف کرتے ہیں
دل ہم کو اور ٹھکانے بھی تو نہیں دیتا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,193
3,477
1,313
Dubai

ﺩﺷﺖِ ﻏﻢِ ﺣﯿﺎﺕ! ﻣﯿﺮﺍ ﺣﻮﺻﻠﮧ ﺗﻮ ﺩﯾﮑھ
ﻣﯿﮟ ﮈﮬﻮﻧﮉﻧﮯ ﭼﻼ ھﻮﮞ ﺗﯿﺮﺍ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﺳِﺮﺍ
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Dillun me farq par jaye to itna yad rakh lena ..
Dalelen, mantaqen aur falsafy bekar jaty haen !!
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
میرا عشق ہو...-
- تیری ذات ہو...-
- پھر حُسْن عشق کی بات ہو...-
- کبھی میں ملوں...-
- کبھی تو ملے...-
- کبھی ہم ملیں ملاقات ہو...-
- کبھی تو ہو چُپ...-
- کبھی میں ہوں چُپ...-
- کبھی دونوں ہم چُپ چاپ ہوں...-
- کبھی گفتگو..-
- کبھی تذکرے...-
- کوئی ذکر ہو...-
- کوئی بات ہو...-
- کبھی حجر ہو تو دن کو ہو...-
- کبھی وصل ہو تو وہ رات ہو...-
- کبھی میں تیرا کبھی تو میرا...-
- کبھی اک دوجے کے ہم رہیں...-
- کبھی ساتھ میں....-
- کبھی ساتھ تو...-
- کبھی اک دوجے کے ساتھ ہوں...-
- کبھی صعوبتیں...-
- کبھی رنجشیں...-
- کبھی دوریاں...-
- کبھی قربتیں...-
- کبھی الفتیں....-
- کبھی نفرتیں...-
- کبھی جیت ہو...-
- کبھی ہار ہو...-
- کبھی پھول ہو...-
- کبھی دھول ہو...-
- کبھی یاد ہو...-
- کبھی پھول ہو...-
- نا نشیب ہوں...-
- نا " اداس " ہوں....-
- صرف تیرا عشق ہو......-
- میری ذات ہو.....!!-
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
{}{ii8
ﻧﮧ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﮐﺎ ﻣﺎﮨﺮ
ﻧﮧ ﻣﯿﮟ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﮐﺎ ﻣﺎﮨﺮ
ﻧﮧ ﻣﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﻓﮑﺮِﺍﻓﻼﻃﻮﻥ
ﻧﮧ ﻣﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﻓﻠﺴﻔﮧ ﮐﻮﺋﯽ
ﺑﮩﺖ ﭼﻬﻮﭨﯽ ﺳﯽ ﺣﺴﺮﺕ ﮨﮯ
ﺑﮩﺖ ﭘﺎﮐﯿﺰﮦ ﭼﺎﮨﺖ ﮨﮯ
ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺭﻭﺑﺮﻭ ﺁ ﮐﺮ
ﻣﯿﺮﯼ ﺟﺎﻥ ﺑﺎﻭﺿﻮ ﮨﻮ ﮐﺮ
ﮔﻮﺍﻩ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺳﺘﺎﺭﻭﮞ ﮐﻮ
ﮔﮕﻦ ﮐﮯ ﺳﺐ ﮐﻨﺎﺭﻭﮞ ﮐﻮ
ﻓﻘﻂ ﺍﺗﻨﺎ ﺳﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ
ﻣﺠﻬﮯ ﺗﻢ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ.....!!!
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
بات جو دل میں دھڑکتی ہے محبت کی طرح
اس سے کہنی بھی نہیں، اس سے چھپانی بھی نہیں

کچے ایندھن میں سلگنا ہے اور اس شرط کے ساتھ
تیز کرنی بھی نہیں آگ بجھانی بھی نہیں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ھونا تو وہی ھے جو میری قسمت میں لکھا ھے
لیکن وہ میرے خواب میرے خواب میرے خواب
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313

ﮨﺮ ﺑﭽﮭﮍ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﺭﺷﺘﮧ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺟﺴﻢ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﺍﯾﮏ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮐﻮ ﻣﺮﺩﮦ ﮐﺮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﯾﻘﯿﻦ ﻣﺎﺭ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﭘﯿﺎﺭ ﮐﭽﮫ ﺍﻋﺘﻤﺎﺩ ﺍﻭﺭ ﮐﭽﮫ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺧﻮﺷﯿﺎﮞ ..
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,193
3,477
1,313
Dubai
ﮨﺮ ﺑﭽﮭﮍ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﺭﺷﺘﮧ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺟﺴﻢ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﺍﯾﮏ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮐﻮ ﻣﺮﺩﮦ ﮐﺮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﯾﻘﯿﻦ ﻣﺎﺭ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﭘﯿﺎﺭ ﮐﭽﮫ ﺍﻋﺘﻤﺎﺩ ﺍﻭﺭ ﮐﭽﮫ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺧﻮﺷﯿﺎﮞ ..

Ye sher hae? :-??
 
Top