Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,193
3,477
1,313
Dubai
آنسوؤں کی زبان سمجھ جاؤ
درد مجھ سے بیاں نہیں ہوتا
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
wah bohat khoob...!
Yeh gurbatain meri ankhon main kaisi utri hain
Kay khawab bhi mere rukhsat hain, ratjaga b gaya
 
  • Like
Reactions: NXXXS

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
میز چپ چاپ، گھڑی بند، کتابیں خاموش
اپنے کمرے کی اداسی پہ ترس آتا ہے!!!
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
چہرے پہ نور صبح سیہ گیسوؤں میں رات
اتری تھی اک پری لئے اپنے پروں میں رات
دن تو شکم کی آگ بجھانے میں جائے ہے
شکر خدا کہ کٹتی ہے دانشوروں میں رات
تھی وجہ خواب کل یہی تسکین قلب بھی
ہم کو تو اب ڈرانے لگی زلزلوں میں رات
ہر صاحب کمال ہے فن کے عروج پر
قبلہ نما رہی ہے سبھی حادثوں میں رات
آنکھوں میں ان کا حسن تھا سوتا میں کس طرح
آئی تھی گرچہ گھر مرے کتنے دنوں میں رات
آوارگی کی چھاپ وہ آئی تھی چھوڑنے
شرمندہ ہو کے لوٹ گئی دل جلوں میں رات
کچھ دیر ہاؤ ہو کا تھا منظر شباب پر
دن کی تھکی تھی سو ہی گئی مندروں میں رات
ہم تھے کہ غرق جام رہے میکشوں کے بیچ
ہم کو تلاش کرتی رہی عابدوں میں رات
جگنو چمک رہے تھے اجالے میں عشق کے
دائمؔ قیام کرتی کہاں بزدلوں میں رات

 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
اس کو میری بے رخی کا اندازہ نہیں شاید،
اس شخص نے دیکھا ہے میرا پیار مسلسل
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,193
3,477
1,313
Dubai
میرے کمرے کے علاوہ بھی ھے دنیا کوئی
اک پرندہ مجھے کھڑکی میں بتانے آیا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,193
3,477
1,313
Dubai
یہ جو پانی میں چلا آتا ھے سنہری سا غرور
اس نے دریا میں کہیں پاوں اتارا ھو گا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Jo likha hy mery naseeb mein, kahen tou ny prh to nhi liya..??
Tera hath sard hy kis liye..?? tera rang zard hy kis liye.. ??
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,193
3,477
1,313
Dubai
ہم کو ہر دور کی گردش نے سلامی دی ھے
ہم وہ پتھر ہیں جو ہر دور میں بھاری نکلے

 
  • Like
Reactions: Emaan_

Zunaira_Gul

TM Star
May 16, 2017
1,268
697
263
مجھے پھونکا ھے سوز قطرۂ اشک محبت نے
غضب کی آگ تھی پانی کے چھوٹے سے شرارے میں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,193
3,477
1,313
Dubai
اِسے مکین ہی اِس کے اجاڑ دیتے ہیں
سو اب کسی کو نہ دل میں قیام کرنے دو
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313


دیکھ زخمی ہوا جاتا ہے دو عالم کا خلوص،
ایک انساں کو تری ذات سے دُکھ پہنچا ہے۔۔

میرے اشکوں کو شکایت نہیں کوئی تم سے،
مجھ کو اپنی ہی کسی بات سے دُکھ پہنچا ہے۔
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,193
3,477
1,313
Dubai

دیکھ زخمی ہوا جاتا ہے دو عالم کا خلوص،
ایک انساں کو تری ذات سے دُکھ پہنچا ہے۔۔

میرے اشکوں کو شکایت نہیں کوئی تم سے،
مجھ کو اپنی ہی کسی بات سے دُکھ پہنچا ہے۔
Lovely :-bd
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,193
3,477
1,313
Dubai

ﭘِﮭﺮ ﺳﮯ ﻣِﺤﺴُﻮﺱ ﮬﻮﺋﯽ ﺗﯿﺮﯼ ﮐﻤﯽ ﺷِﺪّﺕ ﺳﮯ
ﺁﺝ ﭘِﮭﺮ ﺩِﻝ ﮐﻮ ﻣﻨﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺑُﮩﺖ ﺩﯾﺮ ﻟﮕﯽ
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
مخلوق تو فنکار ہے اس درجہ کہ پل میں
سنگِ درِ کعبہ سے بھی اصنام تراشے

تو کون ہے اور کیا ہے ترا داغِ قبا بھی؟
لوگوں نے تو مریم پہ بھی الزام تراشے!
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,193
3,477
1,313
Dubai

بن میں ویراں تھی نظر، شہرمیں دل روتا ہے
زندگی سے یہ مرا دوسرا سمجھوتا ہے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
رابطے بھی رکھتا ہوں راستے بھی رکھتا ہوں
لوگوں سے بھی ملتا ہوں فاصلے بھی رکھتا ہوں

غم نہیں ہوں کرتا اب، چھوڑ جانے والوں کا
توڑ کر تعلق میں، در کھلے بھی رکھتا ہوں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,193
3,477
1,313
Dubai

شب ڈھلے گنبد اسرار میں آ جاتا ہے
ایک سایہ در و دیوار میں آ جاتا ہے
 
Top