Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai

وفا کے شیش محل میں سجا لیا میں نے
وہ اک دل جسے پتھر بنا لیا میں نے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai

یہ دل کی راہ پر اڑتا غبار کس کا ہے
وہ جا چکا ہے پھر انتظار کس کا ہے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
عین ممکن ہے تجھے مجھ سے محبت نہ ہو
عین ممکن ہے کہ تو مجھ سے بچھڑ بھی نہ سکے...!!
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai

یہ رکھ رکھاؤ محبت سکھا گئی اس کو
وہ روٹھ کر بھی مجھے مسکرا کے ملتا ہے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Hazarun aib thy mujh me mjhy maloom tha lekin
Ik shakhs tha nadaaz mjhy anmol kehta tha :-??
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai

وہ چاند بن کے میرے جسم میں پگھلتا رہا
لہو میں ہوتی گئی روشنی کی آمیزش​
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
جیسے بارش سے دھلے صحن گلستاں امجدؔ
آنکھ جب خشک ہوئی اور وہ چہرا چمکا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai
خطا کے بعد کا احساس خوب ھے لیکن
ذرا سا پہلے سنبھلنا نصیب کب ہو گا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai

عشق تھا اور عقیدت سے ملا کرتے تھے
پہلے ہم لوگ محبت سے ملا کرتے تھے

 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
ﻟﭙﭩﺎ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﮮ
ﺩﻝ ﺳﮯ ﮐﺴﯽ
ﺭﺍﺯ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ
ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﮐﮧ
ﺟﺲ ﮐﻮ ﻣﺮﺍ ﮨﻮﻧﺎ
ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ
ﯾﮧ ﻋﺸﻖ ﻭ ﻣﺤﺒﺖ
ﮐﯽ ﺭﻭﺍﯾﺖ ﺑﮭﯽ
ﻋﺠﯿﺐ ﮨﮯ
ﭘﺎﻧﺎ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ
ﺍﺳﮯ ﮐﮭﻮﻧﺎ ﺑﮭﯽ
ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ــــ!!
 

MysTeri0uS

Super Star
Oct 31, 2012
8,792
1,497
1,213
بے بسی کیسا پرندہ ہے تُمھیں کیا معلوم
اُسے معلوم ہے جو میرے برابر گُم ہے
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
ہاں یہ ضروری شرط ہے منزل کے واسطے
راہِ سفر نہ دیکھ شریکِ سفر کو دیکھ
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
نہ پوچھو کس قدر ہوگا عذاب آخرت اس پر
شب غم جس مریض ہجر کو آرام آتا ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai

سب سے مشکل ہے اذیت یہ گوارا کرنا
دل سے اترے ہوئے لوگوں میں گزارا کرنا
 
  • Like
Reactions: Emaan_
Top