Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
زخمِ جگر کو ہم نے کیا خوب کُریچہ ہے
اب تک ٹپک رہا ہے تیرا نام لہو کے ساتھ
 
  • Like
Reactions: Shireen2410

La-Haasil

Active Member
Apr 11, 2016
436
210
43
New Zealand
لہو کی بُوند بھی اے تیرِ یار! دل میں نہیں
یہ فکر ہے کہ تواضع کروں میں کیا تیری
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
شب اُس کے کوچہ میں جاتا ہوں اس توقع پر
کہ ایک دوست ہے واں خواب پاسباں میری
 
  • Like
Reactions: Shireen2410

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
تنہا چمن میں آکے بھٹکتی بھی کیا بہار
اچھا ہوا کہ راہ میں دیوانہ مل گیا
 

La-Haasil

Active Member
Apr 11, 2016
436
210
43
New Zealand

ہوش میں جب تک رہا____ تنہا رہا، غمگین رہا
اب ہوں دیوانہ____ تو اِک عالم ہےدیوانہ میرا
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
کیا گزرتی ہے بھری دنیا میں تنہا شخص پر
ایک لمحے کے لئے خود سے بچھڑ کر سوچنا
 
  • Like
Reactions: Shireen2410

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
برا نہ مانو تو تم بھی کسی کے ہوجاؤ
یہ زندگی کبھی تنہا بسر نہیں ہوتی
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
دل کو نہ صرف گربہ کر اے چشم اشک بار
ایسا رفیق ڈھونڈھے سے پایا نہ جائے گا
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
دل کو نہ صرف گربہ کر اے چشم اشک بار
ایسا رفیق ڈھونڈھے سے پایا نہ جائے گا
 

La-Haasil

Active Member
Apr 11, 2016
436
210
43
New Zealand
رہ عشق میں جو ہوا گزر ، دل و جاں کی کچھ نہ رہی خبر
نہ کوئی رفیق نہ ہم سفر ، مرے ساتھ بے خبری رہی
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
آنکھ پھیلا کر جو دیکھا بعد مردن گور میں
غیر تنہائی رفیق بیکسی کوئی نہ تھا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,209
3,477
1,313
Dubai
ﻣﯿﮟ ﺍُﺱ ﮐﺎ ﻟﻤحہ ﻣﻮﺟُﻮﺩ ﮨُﻮﮞ، ﻣﮕﺮﻭﮦ ﺷﺨﺺ
ﻓﻀُﻮﻝ ﻭﻗﺖ ﺳﻤﺠھ ﮐﺮ ﮔﺰُﺍﺭﺗﺎ ﮨﮯ ﻣﺠﮭﮯ
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
یہی ہے دل کی ہلاکت ، یہی ہے عشق کی موت
نگاہِ دوست پہ اظہارِ بیکسی ہوجائے
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
کتنا باوضع ہے خیال اس کا
بیکسی میں بھی آئے جاتا ہے
(داغ دہلوی)
 
Top