Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,210
3,477
1,313
Dubai
زندگی تجھ پر بہت غور کیا میں نے
تُو رنگین خیالوں کے سِوا کچھ بھی نہیں
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﺑﺪﻝ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﭼﮭﻮﮌﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ
ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭖ ﻣﯿﮟ ﺁﯾﺎ ﮐﮩﺎﮞ ﮔﯿﺎ
ﺗﺠﮫ ﮐﻮ ﮔﻨﻮﺍ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ
ﺑﺮﺑﺎﺩ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ ﮔﻨﻮﺍﯾﺎ ﮐﮩﺎﮞ ﮔﯿﺎ
فیصل عجمی

 

maziq

Newbie
May 10, 2016
7
2
3
یہ خواب ہے، خوشبو ہے کہ جھونکا ہے کہ پَل ہَے
یہ دُھند ہے، بادل ہَے کہ سایہ ہَے کہ تُم ہو
 

maziq

Newbie
May 10, 2016
7
2
3

جس سمت بھی دیکھوں نظر آتا ہے کہ تُم ہو
اے جانِ جہاں یہ کوئی تُم سا ہے کہ تُم ہو

یہ خواب ہے، خوشبو ہے کہ جھونکا ہے کہ پَل ہَے
یہ دُھند ہے، بادل ہَے کہ سایہ ہَے کہ تُم ہو

اس دید کی ساعت میں کئی رنگ ہیں لرزاں
میں ہوں کہ کوئی اور ہے دُنیا ہَے کہ تُم ہو

دیکھو یہ کِسی اور کی آنکھیں ہیں کہ میری
دیکھوں یہ کسی اور کا چہرہ ہے کہ تُم ہو

یہ عُمرِ گریزاں کہیں ٹھہرے تو یہ جانوں
ہر سانس میں مجھ کو یہی لگتا ہے کہ تُم ہو

ہر بزم میں مو ضوعِ سخن دل زدگاں کا
اب کون ہے، شیریں ہے لیلا ہے کہ تُم ہو

اِک درد کا پھیلا ہوا صحرا ہے کہ میں ہوں
اِک مَوج میں آیا ہوا دریا ہے کہ تُم ہو

وہ وقت نہ آئے کہ دل زار بھی سوچے
اس شہر میں تنہا کوئی ہم سا ہے کہ تُم ہو

آباد ہم آشفتہ سروں سے نہیں مقتل
یہ رسم ابھی شہر میں زِندہ ہے کہ تُم ہو

اے جانِ فرازؔ اِتنی بھی توفیق کسے تھی
ہم کو غمِ ہستی بھی گوارا ہے کہ تُم ہو

 

maziq

Newbie
May 10, 2016
7
2
3

چارہ گر میں تری خاطر سے کہے دیتا ہوں
درد ہوتا ہے مگر پہلے سے کم ہوتا ہے

قمر جلالوی
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
کتنا رویا تھا میں تیری خاطر
اب جو سوچوں تو ہنسی آتی ہے
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
لہروں میں ڈوبتے رہے دریا نہیں ملا
اس سے بچھڑ کے پھر کوئی ویسا نہیں ملا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,210
3,477
1,313
Dubai
ﻏﺎﺋﺒﺎﻧﮧ ﺷــــــﺮﯾﮏ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺗﻤﮩﯿﮟ
ﺍﯾﮏ ﭼﺴﮑﯽ ﺑﮭﺮﯼ ﮨﮯ ﭼﺎﺋﮯ ﮐﯽ
 
  • Like
Reactions: Untamed-Heart

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
ميری سر کشی بھی تھی منفرد
ميری عاجزی بھی کمال تھی
میں انا پرست بلا کا تھا
سو گِرا تو اپنے ہی پاؤں میں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,210
3,477
1,313
Dubai
شام کو جس وقت خالی ہاتھ گھر جاتا ہوں میں
مسکرا دیتے ہیں بچے اور مر جاتا ہوں میں
 
  • Like
Reactions: Untamed-Heart

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,210
3,477
1,313
Dubai
ستم پہ خوش کبھی لطف و کرم سے رنجیدہ
سکھائیں تم نے ہمیں کج ادائیاں کیا کیا
 
  • Like
Reactions: Untamed-Heart

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
میں بہک سکوں یہ مجال کیا
میرا رہنما کوئی اور ہے
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
پھر یوں ہوا کہ درد کی لذت بھی چھن گئی
اک شخص موم سے مجھے پتھر بنا گیا

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,210
3,477
1,313
Dubai
ﮐﺒﮭﯽ ﻗﺮﺑﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﺭﯾﺎﻣﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ ﭼﺎﮨﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﻏﺒﺎﺭ ﻣﯿﮟ
ﻭﮨﺎﮞ ﻋﻤﺮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮔﺰﺍﺭ ﺩﯼ ﺟﮩﺎﮞ ﺳﺎﻧﺲ ﻟﯿﻨﺎ ﻣﺤﺎﻝ ﺗﮭﺎ
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
مجھے ڈھونڈنے کی چاہ میں
کیوں کھوجتے ھو جا بجا __ ؟

میرے غمخوار
او میرے ھمنوا

میں یہاں وھاں گیا نہیں
کسی اور جگہ رکا نہیں
اگر دھڑکنوں میں تیری نہیں
تو یہ یاد رکھ
میں کہیں نہیں

 
  • Like
Reactions: Kavi

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
لوگ تو لکھتے رہے میری آنکھوں پر غزلیں
تُو نے اتنا بھی نہ پوچھا کبھی، روتے کیوں ہو
 
  • Like
Reactions: Shireen2410
Top