Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,220
3,477
1,313
Dubai
سُدھ بُدھ اپنی کھو بیٹھا ہوں
جانے کس کا ہو بیٹھا ہوں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,220
3,477
1,313
Dubai

عمرِ رواں کو روکیے آواز دیجئے
ہم پیچھے رہ گئے ہیں کئی حسرتوں کے ساتھ
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,220
3,477
1,313
Dubai

یہ محبت بھی عجب کارِ زیاں ہے جس میں
لوگ خود چل کے خسارے کی طرف جاتے ہیں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,220
3,477
1,313
Dubai

حسرتوں کے دفن کا سامان ہونا چاہیے
دل کے ایک کونے میں قبرستان ہونا چاہیے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,220
3,477
1,313
Dubai

یہ تِرے بعد کُھلا ہے کہ جُدائی کیا ہے
مُجھ سے اب کوئی اکیلا نہیں دیکھا جاتا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,220
3,477
1,313
Dubai

!اب مِرے حال پہ کیوں تم کو پریشانی ہے
اب تو تم مُجھ سے مُحبت بھی نہیں کرتے ہو
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,220
3,477
1,313
Dubai

کِتـاب عُمر کا ایـک اور بـــاب ختم ہُــوا
شـباب ختم ہُـــوا، اِک عـــذاب ختم ہُــوا
ہوئی نجات سفر میں فریبِ صحرا سے
سٓــراب ختم ہُــوا، اِضطـــراب ختم ہُــوا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,220
3,477
1,313
Dubai

اِس سِمت سمیٹوں تو بکھرتا ہے اُدھر سے
دُکھ دیتے ہوۓ یار نے دامن نہیں دیکھا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,220
3,477
1,313
Dubai

فلحال مجھے صرف دلاسوں کی کمی ہے
کچھ روز مجھے صبر کی تلقین کیا کر
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,220
3,477
1,313
Dubai

بڑھ کے طوفان کو آغوش میں لے لے اپنی
ڈوبنے والے تیرے ہاتھ سے ساحل تو گیا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,220
3,477
1,313
Dubai

دل کو حاصل نہ ہوئی منزلِ آرام و سکوں
اک مسافر تھا کہ رستے میں بھٹکتا ہی رہا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,220
3,477
1,313
Dubai

ایسا چھوڑیں گے تیرا شہر کہ پھر اس کی طرف
گردش وقت کے مارے بھی نہیں دیکھیں گے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,220
3,477
1,313
Dubai

گر مجھ سے بچھڑنا ھے تو چپ چاپ بچھڑ جا
یوں بدلے ھوئے موسم کے حوالے نہ دیا کر
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,220
3,477
1,313
Dubai

جانے کس عُمر میں جاے گی یہ عادت اپنی
روٹھنا اُس سے تو اوُروں سے اُلجھتے رہنا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,220
3,477
1,313
Dubai

ہم کو روزی کھینچ لائی، شہر کے صحراؤں میں
پھول، تتلی، ایک لڑکی، رہ گئے سب گاؤں میں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,220
3,477
1,313
Dubai

منظر جو یہ دیکھا ہے تو دل کانپ اُٹھا ہے
!یہ شاخ سے ٹوُٹا ہوا پتا ہے کہ میں ہوں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,220
3,477
1,313
Dubai

اُنکو ناموس بھی، عزت بھی، پذیرائی بھی
مُجھ کو مُیسّر نہیں رونے کو تنہائی بھی
اپنے ہی حال پہ ہنسنا، کبھی ہنس کے رونا
میں بیک وقت تماشا بھی، تماشائی بھی
 
Top