Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

La-Haasil

Active Member
Apr 11, 2016
436
210
43
New Zealand
،انا کی قید سے نکلے مقابلہ تو کرے
وہ میرا ساتھ نبھانے کا حوصلہ تو کرے
کبھی نہ ٹوٹنے والا حصار بن جاؤں
وہ میری ذات میں رھنے کا فیصلہ تو کرے
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
نہ وہ دن رہے، نہ وہ محفلیں، نہ جان سے عزیز لوگ
وقت چھین کے لے گیا، مجھ سے میرے اپنے کہاں کہاں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,196
3,477
1,313
Dubai
آبلہ پا کوئی اس دشت میں آیا ہو گا
ورنہ آندھی میں دیا کس نے جلایا ہو گا
 
  • Like
Reactions: Untamed-Heart

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,196
3,477
1,313
Dubai
مجھ سے بچھڑے ہو تو محبوب_نظر ہو کس کے
آج کل کس کو مناتے ہو ، کہاں ہوتے ہو
 
  • Like
Reactions: Untamed-Heart

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
زاویے اُس کی نگاہوں کے بڑے قاتل ہیں
سامنے اُس کے بڑے سوچ کر جانا ہو گا
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
یہ ہجومِ شہرِ ستم گراں
نہ سنے گا تیری صدا کبھی
میری حسرتوں کو حکم سنا
میری خواہشوں سے خطاب کر
 

La-Haasil

Active Member
Apr 11, 2016
436
210
43
New Zealand

ہجومِ شہر سے مِلتا نہ تھا مزاج اُس کا
بِچھڑ کے بھی وہ لگا مُجھ کو ہُو بہُو میرا
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
میں نے کبھی یہ ضد تو نہیں کی پر آج شب
اے مہ جبیں نہ جا کہ طبیعت اداس ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,196
3,477
1,313
Dubai
تُمھارے بعد بھی جینے کا حوصلہ ھے بہت
تمھارے خواب سے پہلے بھی خواب دیکھا تھا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,196
3,477
1,313
Dubai
آمد سُنی جو اُن کی تو اللہ رے انتظار
آنکھیں بچھا دیں ہم نے جہاں تک نظر گئی
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
ﭘﮭﺮ ﮐﻮﻥ ﺑﮭﻼ ﺩﺍﺩ ﺗﺒﺴﻢ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺩﮮ ﮔﺎ
ﺭﻭﺋﯿﮟ ﮔﯽ ﺑﮩﺖ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺑﭽﮭﮍ ﮐﺮ تیرﯼ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
بجُز اپنے لفظوں کے خزانے کھولتا کب تھا
وہ آنکھیں سوچتی کب تھیں، وہ چہرہ بولتا کب تھا
اُسے خود کو گنوانے کا ہُنر بخشا ہے کِس رُت نے
وہ اپنا عکس گہرے پانیوں میں گھولتا کب تھا
 
  • Like
Reactions: Shireen2410

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
بھول جانا اُسے مشکل تو نہیں ہے لیکن
کام آساں بھی ہم سے کہاں ہوتے ہیں
 
Top