Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
اہر کی آنکھ سے نہ تماشا کرے کوئی
ہو دیکھنا تو دیدۂ دل وا کرے کوئی
منصور کو ہوا لب گویا پیام موت
اب کیا کسی کے عشق کا دعویٰ کرے کوئی

 
  • Like
Reactions: Shireen2410

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
جو خود تجھ کو نہیں حسنِ لب و رُخسار پہ قابو
میں کیسے رکھ سکوں اپنے دلِ لاچار پہ قابو
تیرا پردہ اٹھاتے ہی زباں مفلوج ہو جائے
تمھارے حسن کے آگے نہیں گفتار پہ قابو
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
حقیقت کا اگر افسانہ بن جائے تو کیا کیجے
کوئی زی عقل گر دیوانہ بن جائے تو کیا کیجے
تو میخانے سے بچنے کا تو کہتا ہے ارے‎ ‎زاہد
نظر ساقی کی گر پیمانہ بن جائے تو کیا کیجے
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
جو نگاہ کی بھی پلک اٹھا‘ تو ہمارے دل سے لہو بہا
کہ وہیں وہ نازک بے خطا‘ کسو کے کلیجے کے پار تھا
 

La-Haasil

Active Member
Apr 11, 2016
436
210
43
New Zealand
فسانہ اُن کی نِگاہوں کا کیا کہُوں ماہر
ابھی وہ تِیر کلیجے میں پائے جاتے ہیں​
 

La-Haasil

Active Member
Apr 11, 2016
436
210
43
New Zealand
محبت کیا ہے مت پوچھو، اسے بس راز رہنے دو
یہ ایسا لفظ ہے، جس کی وضاحت درد دیتی ہے
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
ذرا دیکھو تو دروازے پہ دستک کون دیتا ہے
محبت ہو تو کہہ دینا یہاں اب ہم نہیں رہتے
 

La-Haasil

Active Member
Apr 11, 2016
436
210
43
New Zealand
کہو دست محبت سے ھر اک در پر یہ دستک کیوں
کہا سب کے لیے میں پیار کا مکتوب لایا ھوں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,196
3,477
1,313
Dubai
تیرے لفظوں میں وہ تفصیل کہاں
اپنی آنکھوں سے کہو بات کریں
 

rooja

Regular Member
Mar 22, 2016
93
71
68
تیرے لفظوں میں وہ تفصیل کہاں
اپنی آنکھوں سے کہو بات کریں
Bashar k roop main ik dileuba talism banay
Shafaq main dhoop milain to uska jism banay
Wo mojzat ki had tak phanch gaya hai qateel
Haroof koi b likhon usi ka ism banay
 
Top