Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Aug 17, 2018 #20,541 کافی نہیں اندر سے کواڑوں کو تھپکنا کنڈی درِ تہذیب پہ باہر سے لگی ہے Reactions: Kavi
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,208 3,477 1,313 Dubai Aug 17, 2018 #20,542 میں تو یوں چپ ہوں کہ اندر سے ہوں بہت خالی اور یہ لوگ پُر اسرارسمجھتے ہیں مجھے Reactions: Fantasy
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Aug 17, 2018 #20,543 Doosri baar b hoti to usi se hoti Me bilfarz muhabbat jo dobara krta Reactions: Kavi
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,208 3,477 1,313 Dubai Aug 18, 2018 #20,544 اُس نے پوچھا بھی مگر میں نے کہا کچھ بھی نہیں دل سے اترے ہوئے لوگوں سے شکایت کیسی Reactions: Spirit and Fantasy
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Aug 18, 2018 #20,545 Kavi said: اُس نے پوچھا بھی مگر میں نے کہا کچھ بھی نہیں دل سے اترے ہوئے لوگوں سے شکایت کیسی Click to expand... Reactions: Kavi
Kavi said: اُس نے پوچھا بھی مگر میں نے کہا کچھ بھی نہیں دل سے اترے ہوئے لوگوں سے شکایت کیسی Click to expand...
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,208 3,477 1,313 Dubai Aug 18, 2018 #20,546 Fantasy said: Click to expand... finally سر ہو سجدے میں ، دل میں دغا بازی ہو ایسے سجدے سے بھلا کیسے خدا راضی ہو Reactions: Fantasy
Fantasy said: Click to expand... finally سر ہو سجدے میں ، دل میں دغا بازی ہو ایسے سجدے سے بھلا کیسے خدا راضی ہو
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Aug 18, 2018 #20,547 میں تھک گیا ہوں اب .. ہوا سے کہو بُجھا دے مجھے
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,208 3,477 1,313 Dubai Aug 18, 2018 #20,548 وہ خیال تھا کوئی دھنک نما یا کوئی عکس تھا میرے رُو بروُ جو مجھے ہر طرف سے تُو لگا وہ تُو ہی تھا یا کوئی ہُوبُہو! ۔
وہ خیال تھا کوئی دھنک نما یا کوئی عکس تھا میرے رُو بروُ جو مجھے ہر طرف سے تُو لگا وہ تُو ہی تھا یا کوئی ہُوبُہو! ۔
Untamed-Heart ❤HEART❤ Hot Shot Sep 21, 2015 23,621 7,455 1,113 Aug 18, 2018 #20,549 خار غم دل میں کھٹکنے لگے نشتر کی طرح سرخ آنکھیں ہوئیں جام گل احمر کی طرح سید خورشید حسن
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Aug 18, 2018 #20,550 Galliyan sooni lagti hun gi Mujh sa kon guzarta ho ga
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,208 3,477 1,313 Dubai Aug 19, 2018 #20,551 ہم نے سوکھے ہوئے پتوں پہ لہو چھڑکا تھا پھول گر اب بھی نہ کھلتے تو قیامت ہوتی
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Aug 19, 2018 #20,552 یہ بھی سچ ہے وہ کسی گہری اذیت میں تھی اور-- قہقہوں میں سب سے اونچا قہقہہ بھی اُس کا تھا-- Reactions: Kavi
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,208 3,477 1,313 Dubai Aug 19, 2018 #20,553 یوں بھی ہم دور دور رہتے تھے یوں بھی سینوں میں کچھ کدورت تھی تم نے رسما بھلا دیا ورنہ اس تکلف کی کیا ضرورت تھی Reactions: Fantasy
یوں بھی ہم دور دور رہتے تھے یوں بھی سینوں میں کچھ کدورت تھی تم نے رسما بھلا دیا ورنہ اس تکلف کی کیا ضرورت تھی
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Aug 19, 2018 #20,554 یہ اگر جنگِ محبت ھے میرے یار تو پھر، ایسا کرتا ھوں کہ مَیں مات اُٹھا لیتا ھوں۔۔ اُس کے لہجے میں دراڑ ھے اور مَیں اُسی وقت، خواب رکھ دیتا ھوں، خدشات اُٹھا لیتا ھوں۔۔
یہ اگر جنگِ محبت ھے میرے یار تو پھر، ایسا کرتا ھوں کہ مَیں مات اُٹھا لیتا ھوں۔۔ اُس کے لہجے میں دراڑ ھے اور مَیں اُسی وقت، خواب رکھ دیتا ھوں، خدشات اُٹھا لیتا ھوں۔۔
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,208 3,477 1,313 Dubai Aug 19, 2018 #20,555 Fantasy said: یہ اگر جنگِ محبت ھے میرے یار تو پھر، ایسا کرتا ھوں کہ مَیں مات اُٹھا لیتا ھوں۔۔ Click to expand... اُس سے جیتا تو رو پڑے گی وہ ایسا کرتا ھوں، ہار جاتا ھوں Reactions: Fantasy
Fantasy said: یہ اگر جنگِ محبت ھے میرے یار تو پھر، ایسا کرتا ھوں کہ مَیں مات اُٹھا لیتا ھوں۔۔ Click to expand... اُس سے جیتا تو رو پڑے گی وہ ایسا کرتا ھوں، ہار جاتا ھوں
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Aug 19, 2018 #20,556 عمر ترتیب سے نہیں گزری__!!!! ٹھیک ملنے کے وقت بچھڑے ھم
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,208 3,477 1,313 Dubai Aug 19, 2018 #20,557 جن کو الجھن ہے میرے ہونے سے انکو کہئیے کہ مر گیا ہوں میں Reactions: Spirit and Fantasy
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Aug 19, 2018 #20,558 Na ankh roi na dill paseeja Tumhara jana kamaal thehra
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,208 3,477 1,313 Dubai Aug 19, 2018 #20,559 میرے لئے تو یہ بھی اذیت کی بات ہے تجھ کو بھی اپنا حال سنانا پڑا مجھے Reactions: Fantasy
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Aug 19, 2018 #20,560 کچھ تو ظاہر ہو کہ ہیں جشن میں شامل ہم لوگ کچھ نہیں ہے تو چلو خاک اڑانے لگ جائیں