Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کافی نہیں اندر سے کواڑوں کو تھپکنا
کنڈی درِ تہذیب پہ باہر سے لگی ہے
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,193
3,477
1,313
Dubai

میں تو یوں چپ ہوں کہ اندر سے ہوں بہت خالی
اور یہ لوگ پُر اسرارسمجھتے ہیں مجھے
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میں تھک گیا ہوں اب ..
ہوا سے کہو بُجھا دے مجھے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,193
3,477
1,313
Dubai

وہ خیال تھا کوئی دھنک نما یا کوئی عکس تھا میرے رُو بروُ
جو مجھے ہر طرف سے تُو لگا وہ تُو ہی تھا یا کوئی ہُوبُہو! ۔
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
خار غم دل میں کھٹکنے لگے نشتر کی طرح
سرخ آنکھیں ہوئیں جام گل احمر کی طرح
سید خورشید حسن
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,193
3,477
1,313
Dubai

ہم نے سوکھے ہوئے پتوں پہ لہو چھڑکا تھا
پھول گر اب بھی نہ کھلتے تو قیامت ہوتی
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
یہ بھی سچ ہے وہ کسی گہری اذیت میں تھی اور--
قہقہوں میں سب سے اونچا قہقہہ بھی اُس کا تھا--
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,193
3,477
1,313
Dubai

یوں بھی ہم دور دور رہتے تھے
یوں بھی سینوں میں کچھ کدورت تھی
تم نے رسما بھلا دیا ورنہ
اس تکلف کی کیا ضرورت تھی
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
یہ اگر جنگِ محبت ھے میرے یار تو پھر،
ایسا کرتا ھوں کہ مَیں مات اُٹھا لیتا ھوں۔۔

اُس کے لہجے میں دراڑ ھے اور مَیں اُسی وقت،
خواب رکھ دیتا ھوں، خدشات اُٹھا لیتا ھوں۔۔
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,193
3,477
1,313
Dubai
یہ اگر جنگِ محبت ھے میرے یار تو پھر،
ایسا کرتا ھوں کہ مَیں مات اُٹھا لیتا ھوں۔۔

اُس سے جیتا تو رو پڑے گی وہ
ایسا کرتا ھوں، ہار جاتا ھوں
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
عمر ترتیب سے نہیں گزری__!!!!
ٹھیک ملنے کے وقت بچھڑے ھم
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,193
3,477
1,313
Dubai
میرے لئے تو یہ بھی اذیت کی بات ہے
تجھ کو بھی اپنا حال سنانا پڑا مجھے
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کچھ تو ظاہر ہو کہ ہیں جشن میں شامل ہم لوگ
کچھ نہیں ہے تو چلو خاک اڑانے لگ جائیں
 
Top