Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,193
3,477
1,313
Dubai

طعنہ زن کیوں ہے میری بے سروسامانی پر
اک نظر ڈال ذرا شہر کی ویرانی پر
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Aam sa shakhs bachay ga tou ager me tery
Khaal o hadd se ye talismaat utha leta hun
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,193
3,477
1,313
Dubai


لب کشا لوگ ہیں سرکار کو کیا بولنا ہے
اب لہو بولے گا،تلوار کو کیا بولنا ہے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ﻭﮦ ﻣﺠﮭﮯ ﺑُﮭﻮﻝ ﮔﯿﺎ ﮬﮯ ، ﺗﻮ ﺗﻌﺠﺐ ﮐﯿﺴﺎ
ﻭﻗﺖِ ﻣﺸﮑﻞ ، ﯾﻮﻧﮩﯽ ﺩﻭﺳﺖ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﺗﮯ ﮬﯿﮟ !!
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,193
3,477
1,313
Dubai

تم جب آؤ گی ، تو کھویا ہوا پاؤ گی مجھے
میری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں
میرے کمرے کو سجانے کی تمنا ہے تمہیں
میرے کمرے میں کتابوں کے سوا کچھ بھی نہیں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ذرا سی بات پر بھگو لیتے ھو آنکھیں تم
سُنو ایسا نہیں کرتے ' زمانہ بیچ کھائے گا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,193
3,477
1,313
Dubai

سونے سے بال چاندی کی تاروں میں ڈھل گئے
لڑکی کو انتظار کسی دیوتا کا تھا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کسی گاؤں کی مسجد سے
صبح کی وہ اذاں ہو تم
دلوں کو جو سکوں بخشے
جسے سن کر کسی کافر کا پتھر دل پگھل جائے
جو اک معصوم بچے کو
پہلی بار سنتے ہی ہمیشہ یاد رہ جائے۔
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,193
3,477
1,313
Dubai
کسی گاؤں کی مسجد سے
صبح کی وہ اذاں ہو تم
دلوں کو جو سکوں بخشے
جسے سن کر کسی کافر کا پتھر دل پگھل جائے
جو اک معصوم بچے کو
پہلی بار سنتے ہی ہمیشہ یاد رہ جائے۔
Aap ki hae?
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,193
3,477
1,313
Dubai

یہی اندازِ دیانت رہا تو کل کا تاجر
برف کے باٹ لیئے دھوپ میں بیٹھا ھو گا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
مجبورئ حیات ہے ورنہ زمین پر
خوش ہو کے ایڑیاں تو رگڑتا نہیں کوئی
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,193
3,477
1,313
Dubai

ہم محبت میں بھی توحید کے قائل ہیں فراز
ایک ہی شخص کو محبوب بنائے رکھنا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Kahaan aa k milny thy raasty kahan morr tha usy bhool ja
Wo jo mil gya usy yad rakh jo nhi mila usy bhool ja
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,193
3,477
1,313
Dubai
Kahaan aa k milny thy raasty kahan morr tha usy bhool ja
Wo jo mil gya usy yad rakh jo nhi mila usy bhool ja
وہ تیرے نصیب کی بارشیں کسی اور چھت پہ برس گئیں
دلِ بے خبر مری بات سُن، اُسے بھول جا، اُسے بھول جا
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اسے پتہ تھا میں دنیا نہیں محبت ہوں !
وہ میرے سامنے کچھ بھی نہیں چھپاتی تھی !
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
تم مجھے داد دو میں اب بھی ہوں پہلے جیسا
اتنی وحشت میں تو تصویر بدل جاتی ہے
 
  • Like
Reactions: Kavi
Top