Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Armaghankhan

Likhy Nhi Ja Sakty Dukhi Dil K Afsaany
Super Star
Sep 13, 2012
10,433
5,571
1,313
KARACHI
یہ عید بھی گزری ہماری حسبِ سابق
کپڑے نئے تھے اور غم وہی پُرانے
 

Armaghankhan

Likhy Nhi Ja Sakty Dukhi Dil K Afsaany
Super Star
Sep 13, 2012
10,433
5,571
1,313
KARACHI
روح مٹی سے یا مٹی روح سے تنگ ہے
دونوں کے بیچ شاید سکون و امن کی جنگ ہے
 

Armaghankhan

Likhy Nhi Ja Sakty Dukhi Dil K Afsaany
Super Star
Sep 13, 2012
10,433
5,571
1,313
KARACHI
مانا کے ہر کوئی اداس ہے یہاں
پر کسی کسی کا غم خاص ہے یہاں
 

Armaghankhan

Likhy Nhi Ja Sakty Dukhi Dil K Afsaany
Super Star
Sep 13, 2012
10,433
5,571
1,313
KARACHI
صبر تو یہ ہے ہر زخم ہنس کر سہو
کہنے کو بہت کچھ ہو پھر بھی چُپ رہو
 

Layla

Active Member
Apr 14, 2018
494
317
363
apnay ghar main

یوں تمہاری یاد نے فرقت کا عادی کر دیا
ہجر کے غم بھی بالآخر اب مزہ دینے لگے

کیا یہ تجدیدِ محبت ہی علاجِ دل بھی ہے
آپ بیمارِ محبت کو دوا دینے لگے
 

Layla

Active Member
Apr 14, 2018
494
317
363
apnay ghar main

آپ بیٹھے ہیں بالیں پہ میری، موت کا زور چلتا نہیں ہے
موت مجھ کو گوارا ہے لیکن، کیا کروں دم نکلتا نہیں ہے.
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,204
3,477
1,313
Dubai

تجھے ڈھونڈنے کے لیئے یادوں کی کُھلی سڑکوں پہ
خُشک پتوں کی طرح روز بکھر جاتا ھوں
 
  • Like
Reactions: Layla

Layla

Active Member
Apr 14, 2018
494
317
363
apnay ghar main

تجھے ڈھونڈنے کے لیئے یادوں کی کُھلی سڑکوں پہ
خُشک پتوں کی طرح روز بکھر جاتا ھوں
fantastic



لازم تھا کہ دیکھو مرا رستہ کوئی دِن اور
تنہا گئے کیوں؟ اب رہو تنہا کوئی دن اور

جاتے ہوئے کہتے ہو ’قیامت کو ملیں گے‘
کیا خوب! قیامت کا ہے گویا کوئی دن اور
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,204
3,477
1,313
Dubai

چُبھتے ہُوئے وہ لفظ وہ جلتے ہُوئے حروف
شہ رگ میں اب بھی ہیں وہی کانٹے اڑے ہُوئے
اِک بار سَچ کہا تھا مگر اُس کی آگ سے
اَب تک مِری زباں پہ ہیں چَھالے پڑے ہوئے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,204
3,477
1,313
Dubai
Ye hajome e shehr e sitamgraaN , na sunay ga teri Sada kabhi
Meri hasraton ko sukhan suna , meri khawhishon say khitaab kar

ابھی منتشر نہ ہو اجنبی، نہ وصال رُت کے کرم جَتا
جو تری تلاش میں گُم ہوئے کبھی اُن دنوں کا حساب کر

 
  • Like
Reactions: Spirit and Layla

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ان آبلوں سے پاؤں کے گھبرا گیا تھا میں
جی خوش ہوا ہے راہ کو پرخار دیکھ کر
 
  • Like
Reactions: ujalaa and Layla

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,204
3,477
1,313
Dubai

ایک وہ ہیں کہ جنہیں اپنی خوشی لے ڈوبی
ایک ہم ہیں کہ جنہیں غم نے اُبھرنے نہ دیا
 
  • Like
Reactions: Layla
Top