Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Layla

Active Member
Apr 14, 2018
494
317
363
apnay ghar main
Lo Kharido Ik Nazar Ke Moul Mujhko
Apni Qeemat Mein Riyaayat Kar Raha Hun


Li Hai Sabr-o-Zabt Ne Mujh Se Ijaazat
Apne Mehmaanon Ko Rukhsat Kar Raha Hun
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai

دِل، ترے اِنتظار میں اکثر
تیرے آہٹ سے ڈرنے لگتا ہے
جیسے پانی مین پھُول کاغذ کا
تیرتے ہی بِکھرنے لگتا ہے
 
  • Like
Reactions: Layla

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
فاصلوں کو ہی جدائی نہ سمجھ لینا تم،
تھام کر ہاتھ یہاں لوگ جدا بیٹھے ہیں۔۔
 
  • Like
Reactions: ujalaa and Layla

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai

دَرد کی دھُوپ سے بَھرے بَن میں
اپنے سائے سے ڈر کے پچھتایا
اے مِرا نام بھُولنے والے
مَیں تجھے یاد کر کے پچھتایا
 
  • Like
Reactions: Layla

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai

سب اُجلے چہرے دل میں اپنے کھوٹ لیئے ہی پھرتے ہیں
احباب میں میرے اُجلے دل کا فرد نہیں ھے کوئی بھی
 
  • Like
Reactions: Layla and ujalaa

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
کہوں کس سے میں کہ کیا ہے؟شب غم بری بلا ہے
مجھے کیا برا تھا مرنا، اگر ایک بار ہوتا

یہ مسائل تصّوف یہ ترا بیان غالب
تجھے ہم ولی سمجھتے ،جو نہ بادہ خوار ہوتا
 
  • Like
Reactions: AliShah120
Top