Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai

تیری آنکھوں پہ مر گیا ورنہ
میں نے سرحد پہ جان دینی تھی
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
صدمہ تو ہے مجھے بھی کہ تجھ سے جدا ہوں میں
لیکن یہ سوچتا ہوں کہ اب تیرا کیا ہوں میں
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
Ashaan nahii zaseeth ki manzil sae guzarna
Iss raah mae kuch marhalay duswar boht hain

Puur dard guzar jain tu bekaar hain saadiyan
Lamhay jo sukun baksh hain duswaar boht hain
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai

منظر کے اِنتخاب نے چھت سے گِرا دیا
سیلفی کے اشتیاق میں بندہ تمام شُد
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ساتھ ھونے کے یقیں میں بھی مرے ساتھ ھو تم
اور نہ ھونے کے بھی امکان میں رکھا ھے تمھیں ...!!

ایک کم ظرف کے سائے سے بھلی ھے یہ دھوپ
تم سمجھتے ھو کہ نقصان میں رکھا ھے تمھیں ...!!
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai

تو نے چھیڑا تو یہ کچھ اور بکھر جائے گی
زندگی زلف نہیں ہے کہ سنور جائے گی
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
جن کا نعم البدل کوئی نہیں
تم انھی میں شمار ہوتے ہو !
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai
ﻣﺠﮭﮯ ﻣﻨﻔﺮﺩ ﺳﺎ ﺑﻨﺎ ﺩﯾﺎ
ﺗﯿﺮﯼ ﻣﺨﺘﺼﺮ ﺳﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﻧﮯ
 
  • Like
Reactions: ujalaa

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
‏اس نے اک بار بھی نہیں سوچا..
‏میں یہی سوچتا رہا برسوں..
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
تُو بھی آخر کمال کو پہنچا
مست ہوں میں زوال پر اپنے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai

خــــــواب آنکھــــوں‌سے گئے نیند راتوں‌سے گئی
وہ گیا تو ایسے لگا جیسے زندگی ہاتھوں‌سے گئی
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai

اور بھی خالی ہیں دینا میں ٹھکانے لاکھوں
اُس سے کہہ دو کہ میری زات سے باہر نکلے
 
  • Like
Reactions: Fantasy

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
    شام تک صبح کی نظروں سے اُتر جاتے ہیں
    اتنے سمجھوتوں پہ جیتے ہیں کہ مر جاتے ہیں
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
  1. کھول یوں مٹھی کہ اک جگنو نہ نکلے ہاتھ سے
    آنکھ کو ایسے جھپک لمحہ کوئی اوجھل نہ ہو
    پہلی سیڑھی پر قدم رکھ ، آخری سیڑھی پر آنکھ
    منزلوں کی جستجو میں رائیگاں اک پل نہ ہو

 
  • Like
Reactions: Fantasy

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai
ہم درختوں کو کہاں آتا ہے ہجرت کرنا
تم پرندے ہو وطن چھوڑ کے جا سکتے ہو
 
  • Like
Reactions: ujalaa
Top