Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
شوق اسکے بدل گئے شاید
وہ میرے شعر اب نہیں پڑھتا
hansi khushi se bichaR ja agaR bicharna ha
ye haR muqaam pe kia sochta ha akhiR tuu
"Faraz" tu ne usay mushkilooN maiN daal dia
zamana sahib-e-zaar aur siraf shaier tuu
 
  • Like
Reactions: Kavi

Fanii

‎Pяiиcε ♥
VIP
Oct 9, 2013
61,263
16,095
1,313
Moon

ھولی بھالی کسی صُورت پہ نہ جانا صاحب!
گُل کے پردے میں یہاں خار بہت ملتے ہیں
 

Fanii

‎Pяiиcε ♥
VIP
Oct 9, 2013
61,263
16,095
1,313
Moon

تو بدلتا ہے تو بے ساختہ میری آنکھیں
اپنے ہاتھوں کی لکیروں میں الجھ جاتی ہیں
 

Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
561
455
763
پنجاب ،پاکستان
میں اُس کے بعد کبھی ٹھیک سے نہیں جاگا
وہ مجھ کو خواب نہیں، نیند سے جگاتی تھی !

"علی یہ لوگ تمہیں جانتے نہیں ہیں ابھی"
گلے لگا کے مِرا حوصلہ بڑھاتی تھی
علی زریون
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
‏دل بھی کرتا ھے بڑھیں اس سے مراسم، اور میں
مذھبی ھوں کوئی تحفہ بھی نہیں لے سکتی ۔۔
;))
 
  • Like
Reactions: AliShah120

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,198
3,477
1,313
Dubai

اک گهڑی کیا خرید لی میں نے
وقت پیچهے ہی پڑ گیا میرے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کوئی موضوع ہو ، تیرا حوالہ اچھا لگتا ھے
پھر اس کے بعد ہر چپ رہنے والا اچھا لگتا ھے

کبھی دل شاد رہتا ھے کسی کے ملتے رہنے سے
کبھی کوئی بچھڑ کر جانے والا اچھا لگتا ھے
 
  • Like
Reactions: AliShah120

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,198
3,477
1,313
Dubai

سمندر تیری خاموشیاں کچھ اور کہتی ہیں
پر ساحل پہ ٹوٹی کشتیاں کچھ اور کہتی ہیں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کسی سے کوٸ تعلق نہیں ہے تیرے سوا
میں آج کل تیری الفت کے اعتکاف میں ہوں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,198
3,477
1,313
Dubai

کون مانے گا اب کس کو یقیں آئے گا
میں وہی ہوں جو کبھی جان سے پیارا تھا تمھیں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کس کہانی کی بات کرتے ہو؟
جب بھی رانی کی بات کرتے ہو،

اب تو بچپن ہوس کی زد میں ہیں،
تم جوانی کی بات کرتے ہو
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,198
3,477
1,313
Dubai

جب بھی سَاون کی شوخ راتوں میں
کوئی وارث کی 'ہِیر' گاتا ہے
سَوچتا ہوں کہ اُس گھڑی مُجھ کو
!کیوں ترا شہر یاد آتا ہے
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
Yeh bhi kya sochnaa hai K har waqt naadaaN use sochna
Yeh bhi kya dekhna hai K har samt paagal use dekhna

Shaam-e-wada sahi, dukh zeyada sahi, phir bhi dekho ‘Faraz’
Aaj shab uski furqat mein kah lo ghazal, kal use dekhna
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
لفظ سے بھی خراش پڑتی ھے
تبصرہ سوچ کر کیا کیجئیے
 
  • Like
Reactions: ujalaa

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,198
3,477
1,313
Dubai

یہ مـرحلہ بھی مُحبّت میں خُوشگـوار رہا
اُلجـھنا تُم سے اور تُمـھاری ہی آرزو کرنا
 
  • Like
Reactions: Layla

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
جینا تیرا محال تو ہونا ہی تھا کہ،،،،،،، تُو
اس دور کے حساب سے، چالاک بھی نہیں
 

Museebat

Active Member
Sep 7, 2018
331
279
763
یہ جو تفریح میلہ پہ پروانے سے دو چار نظر اتے ہیں
یہ وہی ہیں جن کو گھر میں روٹی وقت سے نہیں ملتی
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Kuch hadsun se gir gye Mohsin zaneen pr
Hum rashk e aasman thy abhi kal ki bat hy
 
Top