Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Museebat

Active Member
Sep 7, 2018
331
279
763
نازکی اس مصیبت کے لب کی کیا کہیے
پنکھڑی ایک موتیے کی ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,198
3,477
1,313
Dubai

وہ جو اک شخص مجھے تانہء جاں دیتا ہے
مرنے لگتا ہوں تو مرنے بھی کہاں دیتا ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,198
3,477
1,313
Dubai

موت برحق ہے مگر میری گزارش یہ ہے
زندہ انسانوں کا جنازہ نہ اُٹھایا جاےُ
 
  • Like
Reactions: Spirit

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,198
3,477
1,313
Dubai

ابھی کچھ اور بھی اس کو پکار سکتا ہوں
میں زندگی کو دوبارہ گزار سکتا ہوں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,198
3,477
1,313
Dubai

بھنور نے کاٹ دئیے سِلسلے کِناروں کے
خزاں نے رنگ چُرا ہی لئے بہاروں کے
عجیب قحط پڑا ہے کہ پیٹ بھرنے کو
میں راز بیچتا پھرتا ہُوں اپنے یاروں کے
 
  • Like
Reactions: Spirit

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,198
3,477
1,313
Dubai

یہ جو بیکار نظر آتے ہیں ھم لـوگ عقیل
کوئی آنکھوں سے لگاتا تو ستارے ہوتے
 
  • Like
Reactions: ujalaa

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
apni marzii se kahaan apne safar ke ham hain
rukh havaaon ka jidhar ka hai udhar ke ham hain
pehle har chiiz thi apni magar ab lagta hai
apne hi ghar mein kisi duusre ghar ke ham hain
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
‏ابھی یہ لوگ مگن ہیں حروف تولنے میں
‏ابھی تو شہر نے لہجہ مرا سُنا ہی نہیں
 
  • Like
Reactions: Spirit

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,198
3,477
1,313
Dubai

تسلسل اسکی یادوں کا ھوا ہے اب کے یوں جیسے
کسی جوگی کا منتر ہو' کسی روگی کی آہیں ھوں
 
  • Like
Reactions: AliShah120

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
چاند جتنے بھی گم ہوئے شب کے
سب کے الزام میرے سر آئے ...
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,198
3,477
1,313
Dubai

تحریروں میں کہاں سِمٹتے ہیں دِلوں کے درد
بہلا رہے ہیں خود کو ذرا کاغذوں کے ساتھ
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اتنی تنقید ، کس لیے بھائی
تو مری کیفیت سے کب گزرا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,198
3,477
1,313
Dubai

جمالیات کے پرچے میں آٹھ، نو نمبر
فقط شگفتگی و دلکشی کے ھوتے ہیں
 
  • Like
Reactions: AliShah120

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
خوب رویا میں لپٹ کر خود سے
رنج ایسا تها کہ چهپایا نہ گیا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
مانیں گے کہاں میری محبت کو ستمگر
یہ لوگ تو کہتے تھے نبوت بھی جنوں ہے
 
Top