تقلید کی حقیقت اور اہمیت ایک علمی جائزہ

  • Work-from-home

*Muslim*

TM Star
Apr 15, 2012
3,863
4,567
513
saudia
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے قیامت کی ایک نشانی یہ بیان کی کہ پس جاہل لوگ رہ جائیں گے، ان سے مسئلے پوچھے جائیں گے تو وہ اپنی رائے سے فتوی دیں گے وہ خود بھی گمراہ ہوں گے اور دوسروں کو بھی گمراہ کریں گے
صحیح بخاری: کتاب الاعتصام بالکتاب والسنة باب من زم الراي ح :۷۰۳۷
تقلید (قرآن و حدیث کے) دلائل کے بغیر مجتھد کے اقوال کی اندھا دھند پیروی کا نام ہے یہی وجہ ہے کہ اس بارے میں تمام علماء کا اتفاق ہے کے تقلید علم نہیں بلکہ جہالت ہے۔
 
kingnomi

Doctor
Super Star
Jan 7, 2009
12,873
10,849
1,313
Owsum , Superb , Very Nice :P
آبا و اجداد کی تقلید ہر دور میں گمراہی کی بنیاد ہی ہےقوم عاد نے بھی یہی دلیل پیش کی اور شرک چھوڑ کر توحید کا راستہ اختیار کرنے پر آمادہ نہ ہوئے بدقسمتی سے مسلمانوں میں بھی اپنے بڑوں کی تقلید کی یہ بیماری عام ہے انکا ایک طبقہ تو وہ ہے جو دین کا کچھ شعور رکھتا ہے.اور دینی علوم میں بھی اسے ایک حد تک دسترس حاصل ہے.لیکن اس نے اپنے آپ کو کسی نہ کسی خاص فقہ اور متعین امام کا پابند بنا رکھا ہے، اور اس تقلید کو اپنے طور پر واجب قرار دیا ہوا ہے.حالانکہ سرے سے یہ حکم شرعی ہے ہی نہیں اس تقلید نے ان مقلدین کو کئی سنتوں پر عمل کرنے سے روک رکھا ہے.کیونکہ وہ سنتیں ان کی فقہ میں درج نہیں. یا ان کے امام کو ان کا پتہ نہیں چلا جس کی بنا پر ان کی کتب میں وہ ہے ہی نہیں ایک دوسرا طبقہ وہ ہے. جو دینی شعور اور دینی علوم سے ہی بے بہرہ ہے. اسکا تو مذہب ہی رسم و رواج پرستی ہے، چنانچہ شادی ہو یا مرگ ہر موقع پر جاہلانہ رسموں کی پابندی کرتا ہے. اور بدعت پر عمل کرنے کو فرائض و سنن سے زیادہ اہمیت دیتا ہے. ان کے ہاں فرائض کا ترک عام ہے. لیکن بدعات و رسومات کی پابندی کا غایت درجہ اہتمام.
دلیل ان کی بھی یہی ہے کہ "یہ کام ہمارے بڑے کرتے آئیں ہیں"
ترجمہ:" اگرچہ ان کے باپ دادا کسی چیز کو نہیں سمجھتے تھےنہ وہ ہدایت پر تھے".( البقرہ ١٧٠)
 
nasirnoman

Active Member
Apr 30, 2008
380
574
1,193
کسی بھائی یا بہن کو تقلید کے حوالے سے کسی بھی قسم کا اشکال یا اعتراض ہو ۔۔۔ مختصرا ایک ایک اشکال پیش کیجیے ۔۔۔۔ ان شاء اللہ تعالیٰ ہم وضاحت کرنے کی کوشش کریں گے۔جزاک اللہ
 
Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
سسٹر یہی تو سارا مسئلہ ہے ۔۔۔۔فروعی احکامات پر ہم مسلمانوں کو اپنے بزرگان دین کے قول پر اعتماد کرتے ہوئے قبول کرنے کے سوا کوئی دوسرا راستہ نہیں ۔۔۔۔اور جو لوگ دوسرا راستہ اختیار کرنے کے حامی ہیں ۔۔۔۔ یعنی جو لوگ تحقیق کے حامی ہیں ۔۔۔۔۔۔ وہ بھی صرف تحقیق کا لفظ استعمال کرتے ہیں ۔۔۔۔ ورنہ تو بنظر انصاف دیکھا جائے تو ایسے لوگ بھی لفظ "تحقیق" کا حق ادا کرنے سے قاصر ہیں ۔۔۔۔ بلکہ دلچسپ بات یہ ہے کہ ایسے لوگون کے پاس بھی کسی نہ کسی موڑ پر کسی نہ کسی بزرگ کے قول پر اعتماد کرتے ہوئے قبول کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ۔
یعنی کہیں علم جرح و تعدیل سے تعلق رکھنے والے بزرگوں کے قول پر اعتماد کرتے ہوئے قبول کرنا پڑے گا
یا کہیں کسی محدث کے قول پر اعتماد کرکے قبول کرنا پڑے گا
یا کہیں "ناسخ منسوخ " پر کسی عالم دین کے قول کو قبول کرنا پڑے گا ۔۔۔کیوں کہ ہر ناسخ منسوخ مسائل پرباقاعدہ نصوص نہیں ہوتیں کہ فلاں حکم ناسخ ہے یا فلاں حکم منسوخ ہے بلکہ قرائن و شواہد کی بنیاد پر فیصلہ کیا جاتا ہے ۔
اسی طرح رفع تعارض(یعنی بعض مسائل پر مختلف نصوص ہونے کی وجہ سے تعارض محسوس ہوتاہے)کے لئے بھی کسی نہ کسی عالم دین کا قول قبول کرنا پڑتا ہے ۔۔۔۔ یعنی ایسی صورت میں بھی قرآن و حدیث کی باقاعدہ نص نہیں ہوتی کہ فلاں مسئلہ پر مختلف نصوص ہونے کی وجہ سے جو تعارض محسوس ہورہا ہے وہ کیسے دور ہوگا۔۔۔۔ بلکہ ایسے مسائل کے جواب کے لئے نصوص کی تشریحات کی جاتیں ہیں جو امتیوں نے ہی کی ہوئی ہوتی ہیں
اسی طرح کہیں مختلف معنی و مفاہیم رکھنے والی نصوص میں سے کسی ایک معنی کو راجع قرار دینے کے حوالے سے بھی عالم دین کے قول پر اعتماد کرتے ہوئے قبول کرنا پڑتا ہے۔۔۔۔ ایسی صورت میں بھی کسی معنی کو متعین کرنے کے لئے کوئی نص نہیں ہوتی ۔۔۔۔ بلکہ امتیوں کی تشریحات ہوتیں ہیں ۔۔۔جن پر اعتماد کرتے ہوئے امتی کا قول قبول کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں
اسی طرح اور بھی چند نکات ہیں ۔۔۔۔ لیکن ان مختصر نکات کے بعد آپ باآسانی سمجھ سکتی ہیں کہ ہم مسلمانوں کے پاس فروعی معاملات میں عالم دین پر اعتماد کرتے ہوئے اُن کا قول قبول کرنے کے سوا کوئی دوسرا راستہ نہیں۔
سسٹر یہ تو آج کے چند نام نہاد مجتہد ہیں ۔۔۔۔ جو تقلید سے اختلاف رکھنے کی وجہ سے اس چیز کے انکاری ہیں ۔۔۔ورنہ تو اگر آپ ان کے ہی علماء کی کتابیں اٹھا کردیکھیں گے ۔۔۔جنہوں نے عام مسلمانوں کو "تحقیق" کا سبق سکھایا ۔۔۔تو معلوم ہوگا کہ ان علماء کے نزدیک بھی "تقلید مطلق" جائز ہی نہیں بلکہ واجب ہے ۔۔۔۔۔ جبکہ ان علماء کے نزدیک اصل نزاع صرف "تقلید مطلق" اور "تقلید شخصی" کے درمیان ہے۔۔۔۔ لیکن جب آج کے ان نام نہاد مجتہدوں کو یہ بات سمجھائی جاتی ہے ۔۔۔۔ تو ان کے پاس آسان جواب ہوتا ہے کہ ہم کسی کے مقلد نہیں ۔۔۔۔ اور ہم قرآن و حدیث کے خلاف کسی کے قول کو قبول نہیں کرتے ۔

to Quran-o-hadith k khilaf kisi ka qol manna waise b theek nhi
aalim-e-deen se seekhna un se poochna bilkul theek baat hay ,,bohat se masayl aise hain jo samajh nhi aate to kisi se samajhne parte hain aise may hum madad laite hain quran-o-hadith aur aalimo se,,,
lakin agar hum daikhte hain k aalim-e-deen ne hamain jo baat btayi thi wo kahi b quran paak may btayi gai baat ya ahadith se takrati hay to maine daikha hay k log us k satah bhi zid pe ar jaate hain k nhi yhi theek hay k ye hamain kisi XX aalim/muft ne btayi ya jinhe bhi wo follow karte hain unka naam lain gaye aur behas bhar jaati hay!
hala k jahan tak muje pta hay jo Imam rehmattulla aleh guzrey hain khud unka kehna tha k hamari koi baat quran-e-hadith se takra jaaye to usse mat maano!
phir hum log zid q karte hain muje wo samajh nhi aati,,
Quran paak may kahi nhi kaha gya k ehl-e-hadith ,hanfi,brelvi sunni ya fla banda sahi raaste par hay!
Sahi raastey par wohi hay jo ALLAH aur prophet Muhammad(PBUH) ki itteba(perwi,taqleed) karta hay,,,,jahan tak muje samajh aati hay taqleed sirf ALLAH aur Muhammad (PBUH) ki karri ja sakti hay baqi kisi ki bhi baat manne k liye tehqeeq zaruri hay agar tehqeeq k baad kuch nhi mil rha to yaqeenan hamain un AALim ki hi baat maan leni chahiye magar wo Taqleed ki gharz se nhi honi chahiye!
actually muje in sab firqo k aqayd ya firqo k aaghaz waghaira ka kuch nhi pta ya ye sab behas waghaira jo threads may hoti hay it's weird for me,,,hum jaise aam feham Muslims k liye ye behas faidamand nhi hoti cauz hamain iski samajh hi nhi aati,,,
jahan tak maira khayal hay Hamain zarurat hay ISlam k fandamentals ko theek se samajhne aur unhe follow karne ki
to main request karungi aap sab hazraat jo Islam section may threads lgate hain plzz hamare liye ISlam k fundamentals ,,basic aqayd arkan aur aisi cheezain jo hmare rozmara amoor se related hain un pe threads lgayain un pe sab discussion karain ta k hamain bhi samajh aaye hum sabki islaah bhi ho aur unki madad se hum apne amal behtar bna sakain INSHAALAH!

aur dusri baat aapki urdu bohat mushkil hay muje aadhi batain samajh nhi aati :-ss plz thora asan alfaz may samjhayain
JAZAKALLAH :)
 
nasirnoman

Active Member
Apr 30, 2008
380
574
1,193
مسلم صاحب آپ پریشان نہ ہوں ۔۔۔۔ ان شاء اللہ تعالیٰ جب کوئی سیکھنے سمجھنے والا بھائی بہن آئے گا ۔۔۔۔ تو آپ کو خود ہی معلوم ہوجائے گا کہ الحمد للہ ہم مسلمان ہیں ۔۔۔اور قرآن وحدیث کے مقابلے میں ہمیں بھی کسی کا قول قبول نہیں ۔۔۔۔۔ لیکن ہم لوگ اُن میں سے نہیں ہیں جن کی عقل میں کوئی بات نہیں اترتی ۔۔۔۔ تو وہ اُسے مخالف حدیث سمجھ لیتے ہیں
ایسے لوگوں کے لئے صرف اتنی عرض ہہے
و کم من عائب قولاً صحیحاً
و آفتہ من الفھم السقیم
کتنی ہی صحیح باتیں ہوتی ہیں کمزور فہمی کی آفت سے عیب بن جاتی ہیں۔
 
  • Like
Reactions: arifmaqsood1125

nasir sahab my kaun lagta hun apko my ne b to seekhne ki garz se pucha ke ap sikhaoge to kese sikhaoge quran se ya hadees se ay apne mullaon se???

aur my pareshan nahi hota sahab pareshani to apko lagi hy aur apki kamzor fehmi me haq baat kab ayegi ye bhi bari afat hy aur jo qaul ap ne pesh kia my us ko ap par hi lauta hun

lekin ek baat yaad rakho jitna ap log quran hadees se dusron ko gumrah karre wo sab kal qayamat ke din aap par pahadon ki tarah tootega lekin tab pachtawa karne se koi faida ny hoga

ab bi waqt hy taqleed ka patta gale se utar phenko my apko haq ki dawat deta hun my apko Allah rasool ki taraf bulata hun kisi teesre ki taraf nahi

kal jab ap par ye haq khuega to meri baten zarur yaad ayengi in sha Alla
 
  • Like
Reactions: kool~nomi

kingnomi

Doctor
Super Star
Jan 7, 2009
12,873
10,849
1,313
Owsum , Superb , Very Nice :P
کسی بھائی یا بہن کو تقلید کے حوالے سے کسی بھی قسم کا اشکال یا اعتراض ہو ۔۔۔ مختصرا ایک ایک اشکال پیش کیجیے ۔۔۔۔ ان شاء اللہ تعالیٰ ہم وضاحت کرنے کی کوشش کریں گے۔جزاک اللہ

Brother per mene toh urdu mien likha hai is dafa :|
 
  • Like
Reactions: shizz and Fahadd

فہد

Super Star
Dec 12, 2009
10,225
3,548
1,313
karachi
کسی بھائی یا بہن کو تقلید کے حوالے سے کسی بھی قسم کا اشکال یا اعتراض ہو ۔۔۔ مختصرا ایک ایک اشکال پیش کیجیے ۔۔۔۔ ان شاء اللہ تعالیٰ ہم وضاحت کرنے کی کوشش کریں گے۔جزاک اللہ
nasir bhai taqleed ki tareef maine b btayi thi ke Apni Ek Ghalti Ki Saza Aane Wale Tamaam Insanon Main Baant Dena
ap meri is defination ko ghalt sabit karen plz
 
nasirnoman

Active Member
Apr 30, 2008
380
574
1,193
to Quran-o-hadith k khilaf kisi ka qol manna waise b theek nhi
aalim-e-deen se seekhna un se poochna bilkul theek baat hay ,,bohat se masayl aise hain jo samajh nhi aate to kisi se samajhne parte hain aise may hum madad laite hain quran-o-hadith aur aalimo se,,,
lakin agar hum daikhte hain k aalim-e-deen ne hamain jo baat btayi thi wo kahi b quran paak may btayi gai baat ya ahadith se takrati hay to maine daikha hay k log us k satah bhi zid pe ar jaate hain k nhi yhi theek hay k ye hamain kisi XX aalim/muft ne btayi ya jinhe bhi wo follow karte hain unka naam lain gaye aur behas bhar jaati hay!
hala k jahan tak muje pta hay jo Imam rehmattulla aleh guzrey hain khud unka kehna tha k hamari koi baat quran-e-hadith se takra jaaye to usse mat maano!
phir hum log zid q karte hain muje wo samajh nhi aati,,
Quran paak may kahi nhi kaha gya k ehl-e-hadith ,hanfi,brelvi sunni ya fla banda sahi raaste par hay!
Sahi raastey par wohi hay jo ALLAH aur prophet Muhammad(PBUH) ki itteba(perwi,taqleed) karta hay,,,,jahan tak muje samajh aati hay taqleed sirf ALLAH aur Muhammad (PBUH) ki karri ja sakti hay baqi kisi ki bhi baat manne k liye tehqeeq zaruri hay agar tehqeeq k baad kuch nhi mil rha to yaqeenan hamain un AALim ki hi baat maan leni chahiye magar wo Taqleed ki gharz se nhi honi chahiye!
actually muje in sab firqo k aqayd ya firqo k aaghaz waghaira ka kuch nhi pta ya ye sab behas waghaira jo threads may hoti hay it's weird for me,,,hum jaise aam feham Muslims k liye ye behas faidamand nhi hoti cauz hamain iski samajh hi nhi aati,,,
jahan tak maira khayal hay Hamain zarurat hay ISlam k fandamentals ko theek se samajhne aur unhe follow karne ki
to main request karungi aap sab hazraat jo Islam section may threads lgate hain plzz hamare liye ISlam k fundamentals ,,basic aqayd arkan aur aisi cheezain jo hmare rozmara amoor se related hain un pe threads lgayain un pe sab discussion karain ta k hamain bhi samajh aaye hum sabki islaah bhi ho aur unki madad se hum apne amal behtar bna sakain INSHAALAH!

aur dusri baat aapki urdu bohat mushkil hay muje aadhi batain samajh nhi aati :-ss plz thora asan alfaz may samjhayain
JAZAKALLAH :)
سسٹر جب آپ کی بات پڑھتے پڑھتے ہم نے آخری لائن پڑھی تو ہمیں سمجھ آگیا کہ دراصل آپ کو ہماری باتیں مشکل الفاظ ہونے کی وجہ سے سمجھ نہیں آئیں ۔۔۔۔ ورنہ تو ہم نے آپ کی انہی باتوں کا جواب دیا جن کا آپ نے شروع میں ذکر کیا ۔
آپ کی شروع کی باتوں میں آپ کے دو اشکال سامنے آتے ہیں
اول یہ کہ بعض مسائل پر آپ کو یہ محسوس ہوتا ہے کہ مفتی یا عالم دین کی بات قرآن و حدیث سے ٹکراتی ہے ۔۔۔۔لیکن پھر بھی لوگ اسے نہیں چھوڑتے۔
دوسرا اشکال یہ ہے کہ ائمہ کرام رحمھم اللہ نے بھی خود کہا ہے کہ ہماری جو بات قرآن و حدیث کے خلاف ملے تو چھوڑ دو۔۔۔۔لیکن لوگ نہیں چھوڑتے
اگر آپ یہ دونوں اشکال سمجھنے میں دلچسپی رکھتی ہیں تو ہم اپنی پوری کوشش کریں گے کہ آپ کو زیاہ سے زیادہ آسان اور سادہ الفاظ میں مختصر مختصر کرکے آپ کے اشکالات کی وضاحت کریں ۔۔۔۔۔ تاکہ آپ کو معلوم ہو کہ مسئلہ سمجھنے میں آپ نے کہاں غلطی کی ہے ؟؟؟
ابلکہ ہمارا خیال ہے کہ اگر آپ پہلے ہی اشکال کو پوری طرح سمجھ لیں گی تو ان شاء اللہ تعالیٰ نہ صرف دوسرا اشکال بلکہ آپ کے بہت شبہات خود بخود دور ہوجائیں گے۔
 
  • Like
Reactions: Tooba Khan

nasirnoman

Active Member
Apr 30, 2008
380
574
1,193
لیجیے سسٹر آپ پہلے اشکال کو سمجھنے کے لئے چند آسان سی مثالیں آسان اور سادہ الفاظ میں ملاحظہ فرمائیے :
ایک شخص کو ایک مفتی صاحب "ریح خارج" ہونے پر جواب دیتے ہیں کہ ریح خارج ہونے پر وضو توٹ جاتا ہے چاہے آواز محسوس ہو یا نہ ہو ۔۔۔چاہے بدبومحسوس ہو یا نہ ہو
اب یہ تو ہوگیا ایک مفتی کا قول ۔۔۔۔دوسری طرف اس شخص کے سامنے یہ احادیث آگئیں :
جامع ترمذی کی حدیث میں ہے کہ :
عن ابی ھریرہ ان رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم قال لاوضوء الا من صوت اوریح"
یعنی حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ وضو اسی وقت واجب ہے جب کہ یا آواز ہو یا بدبو ہو
اسی کے ساتھ جامع ترمذی کی حدیث ہے :
اذا کان احد کم فی المسجد فوجدریحابین الیتیہ فلا یخرج حتی یسمع صوتا اویجد ریحا"
(جامع ترمذی ج 1 ص 31 باب ماجاء فی الوضوء من الریح)
یعنی اگر تم میں سے کوئی شخص مسجد میں ہو اور اسے اپنے سرینوں کے درمیان ہوا محسوس ہو تو وہ اس وقت تک مسجد سے (بہ ارادہ وضو)نہ نکلے جب تک اُس نے (خروج ریحکی) آواز نہ سنی ہو یا اس کی بدبو محسوس نہ کی ہو
اب فرمائیے کہ اس شخص کو کیا کرنا چاہیے ؟؟؟
 
ahadith ko manna chahiye!
 
yr hadees Rasool Allah ka farman hai or qoul kisi mufti ka hai to Muhammad SAW pr imaan lane ka taqaza to yehi haina ke hum Rasool Allah SAW ki baat maanen chahen unho ne kaba ki tarf rukh kar ke namaz parhne ke bajai kisi darakht ki tarf hi rukh kr ke namaz parhne ko kaha hota lekin kher

nasir bhai taqleed ki tareef maine b btayi thi ke Apni Ek Ghalti Ki Saza Aane Wale Tamaam Insanon Main Baant Dena
ap meri is defination ko ghalt sabit karen ge b ke naaahi?
 
nasirnoman

Active Member
Apr 30, 2008
380
574
1,193
ahadith ko manna chahiye!
لیجیے سسٹر اب توجہ سے اپنی غلطی اور ہمارا موقف ملاحظہ فرمائیں :
آپ کے سامنے ایک مفتی کا قول آیا ۔۔۔۔ اور ایک حدیث آئی ۔۔۔۔۔ جو بظاہر آپ کو ٹکراتی ہوئی محسوس ہوئی ۔۔۔جس کے جواب میں آپ نے فرمایا کہ مفتی کے قول کو چھوڑ کر حدیث پر عمل کرنا چاہیے ۔
حالانکہ مفتی کا قول حدیث کے مخالف ہرگز نہ تھا ۔۔۔۔ بلکہ مفتی کا قول حدیث کے عین مطابق تھا ۔۔۔۔۔ لیکن کیوں کہ آپ کی لاعلمی مفتی کے قول کی حقیقت کی طرف نہیں پہچ سکی ۔۔۔۔ لہذا آپ کو مفتی کا قول حدیث کے مخالف محسوس ہوا ۔۔۔۔۔۔ لیکن توجہ سے ملاحظہ فرمائیں کہ کسی بھی شخص کی مسئلہ کی حقیقت سے لاعلمی ۔۔۔۔اُس کو کہاں لا کر کھڑا کرسکتی ہے ؟؟؟
اوپر پیش کی گئیں ترمذی شریف کی احادیث پاک کی اصل صورتحال یہ ہے کہ مسئلہ ریح خارج پر مختلف کتب احادیث میں احادیث پاک آئی ہیں ۔۔۔۔۔ جن کو اگر مد نظررکھ کر ریح خارج کے مسئلہ کو سمجھا جائے ۔۔۔۔ تو معلوم ہوگا کہ محض ریح خارج ہونے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ۔۔۔چاہے آواز محسوس ہو یا نہ ہو ۔۔۔یا بدبو محسوس ہو یا نہ ہو ۔۔۔۔۔ جبکہ اوپر پیش کی گئیں احادیث پاک میں بدبو یا آواز سننے کے بعد وضو توٹ جانےکا حکم وہمی یا شبہ میں مبتلا ہوجانے والے لوگوں کے لئے ہے ۔۔۔۔ یعنی جن لوگوں کو یہ وہم رہتا ہے کہ شاید ریح خارج ہوگئی ہے ۔۔۔۔اُن کے متعلق حکم ہے جب تک آواز نہ محسوس ہو یا بدبو نہ محسوس ہو تب تک وجو نہیں ٹوٹا
چناچہ ابو داؤد میں حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ ہی کی روایت کے الفاظ یہ ہیں :
اذاکان احدکم فی الصلوۃ فوجد حرکۃ فی دبرہ احدث اولم یحدث فاشکل علیہ فلاینصرف حتی یسمع صوتا اویجد ریحا الخ (سنن ابی داؤد ج 1 ص 24 باب من شک فی الحدث)۔
یعنی اگرتم میں سے کوئی شخص نماز میں ہو،اور اسے اپنی پشت میں حرکت محسوس ہو جس سے اُس کو یہ شبہ ہونے لگے کہ ریح خارج ہوئی ہے یا نہیں تو اس کو چاہیے کہ اس وقت تک وہاں سےنہ ہٹے جب تک آواز نہ سن لے یا بدبو نہ پالے"۔
نیز ابوداؤ ہی میں حضرت عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ نے واضح فرمایا ہے کہ یہ جواب آپ صلیٰ اللہ علیہ وسلم نے ایک ایسے شخص کو دیا تھا جو اس معاملے میں اوہام (یعنی وہمی)و وساوس(یعنی وسوسے میں مبتلا ہونے والا)کا مریض تھا۔
اب دیکھیے سسٹر صرف ایک طرفہ حدیث دیکھ کر اگر کوئی شخص مفتی (جو دراصل قرآن و حدیث سے ہی اخذ کئے ہوئے جواب دیتاہے) کے قول کو چھوڑ کر فیصلہ کرے گا تو بجائے وہ حدیث پر عمل کرنے والا بننے کے بجائے گمراہ ہوجائے گا ۔۔۔۔۔ یعنی وہ اپنا یہ معمول بنالے گا کہ جب تک آواز یا بدبو محسوس نہ ہوگی تب تک اُس کا وضو نہیں توٹا۔۔۔۔۔ تو یقینا وہ کتنی ہی نمازیں بنا وضو کے پڑھے گا ۔۔۔تو خود سوچیے کہ بنا علم رکھے صرف حدیث دیکھ کر کسی بھی مسلمان کے لئے یہ فیصلہ کرنا درست ہے کہ جی مفتی(جو علماء دین کی رہنمائی میں پوری توجہ سے تحقیق کے بعد جواب دیتا ہے) کا قول چھوڑ کر حدیث کی پیروی کی جائے ؟؟؟
اور ایسی صورتحال میں جب کوئی یہ کہتا ہے کہ مفتی کا قول حدیث کے خلاف ہے ۔۔۔۔ تو کیا کسی کا محض یہ کہہ دینا کوئی معنی رکھتا ہے ؟؟؟
یہ تو ہوئی ایک صورت جس کی وجہ سے عام مسلمان کا محض حدیث دیکھ کر کسی پر مخالفت حدیث کا نہ تو الزام لگایا جاسکتا ہے اور نہ ہی کسی مسئلہ پر ساری نصوص(یعنی قرآن کی آیات یا احادیث پاک) کو مد نظر رکھے بغیر یک طرفہ حدیث دیکھ کر کوئی عمل کیا جاسکتا ہے ۔۔۔۔۔بلکہ ایسی صورت میں تو بجائے حدیث پر عمل کے گمراہ ہونے کا اندیشہ ہے
تو سسٹر پہلے آپ توجہ سے اس نکتہ کا بغور مطالعہ فرماکر اچھی طرح سمجھ لیں ۔۔۔۔ اور اگر کوئی بات نہ سمجھ آئے تو پوچھ لیجیے گا ۔۔۔۔ہم مزید وضاحت کرنے کی کوشش کریں گے ۔
اس کے بعد ان شاء اللہ تعالیٰ ہم اگلے نکتہ کی کی طرف جائیں گے ۔۔۔۔ کہ جو لوگ دوسروں پر مخالفت حدیث کا الزام لگاتے ہیں وہ کسی قدر لاعلمی میں ہیں؟؟؟
اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطاء فرمائے۔آمین
 
Chalain Ab boht Huwa nasir bhai .. Takleed takleed boht ho gaya ..

Aap say aik Question hai

Kiya Kisi Bhi Imaam Nay ya Imaam Abu Hanifa Rehmatullah Nay Nimaz kay liye Zaban Se Niyat Karnay Ka Hukum Diya ?

Kiya Unho Urdu Mien , Panjabi mien , pashto mien ya sindhi mien bhi words bataye niyat kay zahir hay nhn bataye toh Zahir Hai Unho Nay Arbi Mien toh Nimaz Ki Niyat Karnay ki Kuch Bataya hoga Kuch , Ya Phr Kisi Bhi Imaam Nay Batayi Hogi ? Chalain Imaamon Ko Bhi Chorien Kiya Huzoor S.A.W.W Nay Aisa Kuch bataya ?

Humien Bhi Batayein Aur Yeh thread visit karien.. Mien aap ko tag kar kar kay thak gaya hun lekin aap ho kay is thread mien jawab hi nhn de rahay :) .. Aap Ka Intezar rahega is post kay reply ka aur Nichay Diye Gaye link pe anay Ka

http://www.tafreehmella.com/threads/زبان-سے-نيت.210604/

Tagging :- @S_ChiragH @fahadd @*muslim* @hoorain @Tooba Khan @i love sahabah @choco @dawn @saviou @Star24 @arifmaqsood1125

@S_ChiragH
@Fahadd
@*Muslim*
@hoorain
@Tooba Khan
@ChoCo
@Dawn
@saviou
@Star24
@shizz
@arifmaqsood1125
 
  • Like
Reactions: *Muslim*

nasirnoman

Active Member
Apr 30, 2008
380
574
1,193
حوریاں سسٹر ملاحظہ فرمائیں ۔۔۔۔یہ ہیں نقصانات خود سے اپنی راہیںچننے کے ۔۔۔۔حتی کہ انسان سوچنے سمجھنے کی صلاحتیں بھی کھو دیتا ہے ۔۔۔۔۔ اپنی دھن میں مگن اس بے چارے کو احساس ہی نہیں رہتا کہ کون شخص کیا بات کررہا ہے ۔۔۔۔ اور جو کچھ سامنے والا شخص سمجھانا چاہ رہا ہے ۔۔۔چلو ایک بار پڑھ کرتو دیکھ لیں ۔۔۔ہوسکتا ہے کہ کوئی کام کی بات مل جائے ۔۔۔۔ اور اگر پھربھی کسی کا سمجھنا ہے کہ وہ ہی حق پر ہے اور سامنے والا غلطی پر ہے ۔۔۔۔۔ تو چلو سامنے والے کی باتوں میں جو جو غلط فہمیاں ہیں ۔۔۔اُن کو ہی دور کردیا جائے ؟؟؟
اور ایسا یہ پہلی بار نہیں ہوا ۔۔۔بلکہ اس سیکشن میں ہم آپ کو متعدد مقامات دکھا سکتے ہیں جہاں ہماری تمام تر وضاحت کے جواب میں سامنے والوں نے بجائے ہماری غلط فہمیاں دور کرنے کے یا پھر ہماری بات تسلیم کرنے کے یا تو کوئی مواد کاپی پیسٹ مارا ۔۔۔۔ یا پھر کسی نت نئے موضوع کو شامل بحث کیا ۔۔۔۔ یا پھر اپنی وہی پرانی باتیں دہرائی گئیں ۔۔۔۔۔ یا پھر طعن و تشنیع کے انعامات سے نوازا ہے ۔۔۔۔۔ اور ان سب کے باجود اب بھی کچھ لوگوں کی خواہش ہے کہ ہم انہیں جوابات دیں ؟؟؟
اللہ تعالیٰ ہم سب پر رحم فرمائے ۔۔۔اور ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطاء فرمائے۔آمین

نومی بھائی معذرت کے ساتھ ہم ایک عام مسلمان ہیں ۔۔۔۔ ہماراعلم انتہائی محدود بلکہ یوں سمجھ لیں کہ نا ہونے کے برابر ہے ۔۔۔۔ اس لئے ہم آپ کو جواب دینے سے قاصر ہیں ۔
 
lol jab aap kay pass koi jawab nhn hota aap ka yehi jawab milta hai and mujhay pata hai dear aap kitne kam ilm ho ... Jazaka"Allah Allah Hidayat day ... toh aap us thread mien hi aajao Mere mohtaram bhai kuch seekhne ko mil jayega .. :)

Link http://www.tafreehmella.com/threads/زبان-سے-نيت.210604/

@Tooba Khan @Star24

[DOUBLEPOST=1356469933][/DOUBLEPOST]
کسی بھائی یا بہن کو تقلید کے حوالے سے کسی بھی قسم کا اشکال یا اعتراض ہو ۔۔۔ مختصرا ایک ایک اشکال پیش کیجیے ۔۔۔۔ ان شاء اللہ تعالیٰ ہم وضاحت کرنے کی کوشش کریں گے۔جزاک اللہ
ji mujhay seekhna hai aap is thread mien akar kuch sikhaa dain humien nimaz ki niyat kay baray mien http://www.tafreehmella.com/threads/زبان-سے-نيت.210604/[DOUBLEPOST=1356471614][/DOUBLEPOST]
حوریاں سسٹر ملاحظہ فرمائیں ۔۔۔۔یہ ہیں نقصانات خود سے اپنی راہیںچننے کے ۔۔۔۔حتی کہ انسان سوچنے سمجھنے کی صلاحتیں بھی کھو دیتا ہے ۔۔۔۔۔ اپنی دھن میں مگن اس بے چارے کو احساس ہی نہیں رہتا کہ کون شخص کیا بات کررہا ہے ۔۔۔۔ اور جو کچھ سامنے والا شخص سمجھانا چاہ رہا ہے ۔۔۔چلو ایک بار پڑھ کرتو دیکھ لیں ۔۔۔ہوسکتا ہے کہ کوئی کام کی بات مل جائے ۔۔۔۔ اور اگر پھربھی کسی کا سمجھنا ہے کہ وہ ہی حق پر ہے اور سامنے والا غلطی پر ہے ۔۔۔۔۔ تو چلو سامنے والے کی باتوں میں جو جو غلط فہمیاں ہیں ۔۔۔اُن کو ہی دور کردیا جائے ؟؟؟
اور ایسا یہ پہلی بار نہیں ہوا ۔۔۔بلکہ اس سیکشن میں ہم آپ کو متعدد مقامات دکھا سکتے ہیں جہاں ہماری تمام تر وضاحت کے جواب میں سامنے والوں نے بجائے ہماری غلط فہمیاں دور کرنے کے یا پھر ہماری بات تسلیم کرنے کے یا تو کوئی مواد کاپی پیسٹ مارا ۔۔۔۔ یا پھر کسی نت نئے موضوع کو شامل بحث کیا ۔۔۔۔ یا پھر اپنی وہی پرانی باتیں دہرائی گئیں ۔۔۔۔۔ یا پھر طعن و تشنیع کے انعامات سے نوازا ہے ۔۔۔۔۔ اور ان سب کے باجود اب بھی کچھ لوگوں کی خواہش ہے کہ ہم انہیں جوابات دیں ؟؟؟
اللہ تعالیٰ ہم سب پر رحم فرمائے ۔۔۔اور ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطاء فرمائے۔آمین

نومی بھائی معذرت کے ساتھ ہم ایک عام مسلمان ہیں ۔۔۔۔ ہماراعلم انتہائی محدود بلکہ یوں سمجھ لیں کہ نا ہونے کے برابر ہے ۔۔۔۔ اس لئے ہم آپ کو جواب دینے سے قاصر ہیں ۔

@hoorain behna aap hi batayien kiya mene galat sawal pucha hai ... kiya zaban se niyat in ki takleed ka hissa nhn jab kahin per bhi zaban se niyat ka hai hi nhn aur na hi zaban se niyat karne per jo lafz use kartay hain loug kisi hadees kisi imaam se hi nhn toh yeh kis ki takleed mien yeh zaban se niyat kay alfaz use kar rahay hain ...

kiya mene galat Question puccha ..aap hi padhain khud

Chalain Ab boht Huwa nasir bhai .. Takleed takleed boht ho gaya ..

Aap say aik Question hai

Kiya Kisi Bhi Imaam Nay ya Imaam Abu Hanifa Rehmatullah Nay Nimaz kay liye Zaban Se Niyat Karnay Ka Hukum Diya ?

Kiya Unho Urdu Mien , Panjabi mien , pashto mien ya sindhi mien bhi words bataye niyat kay zahir hay nhn bataye toh Zahir Hai Unho Nay Arbi Mien toh Nimaz Ki Niyat Karnay ki Kuch Bataya hoga Kuch , Ya Phr Kisi Bhi Imaam Nay Batayi Hogi ? Chalain Imaamon Ko Bhi Chorien Kiya Huzoor S.A.W.W Nay Aisa Kuch bataya ?

Humien Bhi Batayein Aur Yeh thread visit karien.. Mien aap ko tag kar kar kay thak gaya hun lekin aap ho kay is thread mien jawab hi nhn de rahay :) .. Aap Ka Intezar rahega is post kay reply ka aur Nichay Diye Gaye link pe anay Ka

http://www.tafreehmella.com/threads/زبان-سے-نيت.210604/
 
  • Like
Reactions: shizz and *Muslim*

فہد

Super Star
Dec 12, 2009
10,225
3,548
1,313
karachi
لیجیے سسٹر اب توجہ سے اپنی غلطی اور ہمارا موقف ملاحظہ فرمائیں :
آپ کے سامنے ایک مفتی کا قول آیا ۔۔۔۔ اور ایک حدیث آئی ۔۔۔۔۔ جو بظاہر آپ کو ٹکراتی ہوئی محسوس ہوئی ۔۔۔جس کے جواب میں آپ نے فرمایا کہ مفتی کے قول کو چھوڑ کر حدیث پر عمل کرنا چاہیے ۔
حالانکہ مفتی کا قول حدیث کے مخالف ہرگز نہ تھا ۔۔۔۔ بلکہ مفتی کا قول حدیث کے عین مطابق تھا ۔۔۔۔۔ لیکن کیوں کہ آپ کی لاعلمی مفتی کے قول کی حقیقت کی طرف نہیں پہچ سکی ۔۔۔۔ لہذا آپ کو مفتی کا قول حدیث کے مخالف محسوس ہوا ۔۔۔۔۔۔ لیکن توجہ سے ملاحظہ فرمائیں کہ کسی بھی شخص کی مسئلہ کی حقیقت سے لاعلمی ۔۔۔۔اُس کو کہاں لا کر کھڑا کرسکتی ہے ؟؟؟
اوپر پیش کی گئیں ترمذی شریف کی احادیث پاک کی اصل صورتحال یہ ہے کہ مسئلہ ریح خارج پر مختلف کتب احادیث میں احادیث پاک آئی ہیں ۔۔۔۔۔ جن کو اگر مد نظررکھ کر ریح خارج کے مسئلہ کو سمجھا جائے ۔۔۔۔ تو معلوم ہوگا کہ محض ریح خارج ہونے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ۔۔۔چاہے آواز محسوس ہو یا نہ ہو ۔۔۔یا بدبو محسوس ہو یا نہ ہو ۔۔۔۔۔ جبکہ اوپر پیش کی گئیں احادیث پاک میں بدبو یا آواز سننے کے بعد وضو توٹ جانےکا حکم وہمی یا شبہ میں مبتلا ہوجانے والے لوگوں کے لئے ہے ۔۔۔۔ یعنی جن لوگوں کو یہ وہم رہتا ہے کہ شاید ریح خارج ہوگئی ہے ۔۔۔۔اُن کے متعلق حکم ہے جب تک آواز نہ محسوس ہو یا بدبو نہ محسوس ہو تب تک وجو نہیں ٹوٹا
چناچہ ابو داؤد میں حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ ہی کی روایت کے الفاظ یہ ہیں :
اذاکان احدکم فی الصلوۃ فوجد حرکۃ فی دبرہ احدث اولم یحدث فاشکل علیہ فلاینصرف حتی یسمع صوتا اویجد ریحا الخ (سنن ابی داؤد ج 1 ص 24 باب من شک فی الحدث)۔
یعنی اگرتم میں سے کوئی شخص نماز میں ہو،اور اسے اپنی پشت میں حرکت محسوس ہو جس سے اُس کو یہ شبہ ہونے لگے کہ ریح خارج ہوئی ہے یا نہیں تو اس کو چاہیے کہ اس وقت تک وہاں سےنہ ہٹے جب تک آواز نہ سن لے یا بدبو نہ پالے"۔
نیز ابوداؤ ہی میں حضرت عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ نے واضح فرمایا ہے کہ یہ جواب آپ صلیٰ اللہ علیہ وسلم نے ایک ایسے شخص کو دیا تھا جو اس معاملے میں اوہام (یعنی وہمی)و وساوس(یعنی وسوسے میں مبتلا ہونے والا)کا مریض تھا۔
اب دیکھیے سسٹر صرف ایک طرفہ حدیث دیکھ کر اگر کوئی شخص مفتی (جو دراصل قرآن و حدیث سے ہی اخذ کئے ہوئے جواب دیتاہے) کے قول کو چھوڑ کر فیصلہ کرے گا تو بجائے وہ حدیث پر عمل کرنے والا بننے کے بجائے گمراہ ہوجائے گا ۔۔۔۔۔ یعنی وہ اپنا یہ معمول بنالے گا کہ جب تک آواز یا بدبو محسوس نہ ہوگی تب تک اُس کا وضو نہیں توٹا۔۔۔۔۔ تو یقینا وہ کتنی ہی نمازیں بنا وضو کے پڑھے گا ۔۔۔تو خود سوچیے کہ بنا علم رکھے صرف حدیث دیکھ کر کسی بھی مسلمان کے لئے یہ فیصلہ کرنا درست ہے کہ جی مفتی(جو علماء دین کی رہنمائی میں پوری توجہ سے تحقیق کے بعد جواب دیتا ہے) کا قول چھوڑ کر حدیث کی پیروی کی جائے ؟؟؟
اور ایسی صورتحال میں جب کوئی یہ کہتا ہے کہ مفتی کا قول حدیث کے خلاف ہے ۔۔۔۔ تو کیا کسی کا محض یہ کہہ دینا کوئی معنی رکھتا ہے ؟؟؟
یہ تو ہوئی ایک صورت جس کی وجہ سے عام مسلمان کا محض حدیث دیکھ کر کسی پر مخالفت حدیث کا نہ تو الزام لگایا جاسکتا ہے اور نہ ہی کسی مسئلہ پر ساری نصوص(یعنی قرآن کی آیات یا احادیث پاک) کو مد نظر رکھے بغیر یک طرفہ حدیث دیکھ کر کوئی عمل کیا جاسکتا ہے ۔۔۔۔۔بلکہ ایسی صورت میں تو بجائے حدیث پر عمل کے گمراہ ہونے کا اندیشہ ہے
تو سسٹر پہلے آپ توجہ سے اس نکتہ کا بغور مطالعہ فرماکر اچھی طرح سمجھ لیں ۔۔۔۔ اور اگر کوئی بات نہ سمجھ آئے تو پوچھ لیجیے گا ۔۔۔۔ہم مزید وضاحت کرنے کی کوشش کریں گے ۔
اس کے بعد ان شاء اللہ تعالیٰ ہم اگلے نکتہ کی کی طرف جائیں گے ۔۔۔۔ کہ جو لوگ دوسروں پر مخالفت حدیث کا الزام لگاتے ہیں وہ کسی قدر لاعلمی میں ہیں؟؟؟
اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطاء فرمائے۔آمین
kitni ajeeb baat haina us ek hadees se pta chal rha tha ke wazu nhi toot'ta to b humne hadees ko hi mana
or jab baqol nasir bhai ke muta'addid ahadees se yeh pta chal jaiga ke wazu toot jata hai to hum muta'addid ahadees ko hi maanenge
to hadeeson ko manna to confirm or lazmi sabit ho hi gaya na hamara
lekin muta'addid ahadees se jab koi khas amal ghalt or biddat sabit hojata hai to aise moqon per bhi un hadeeson ko chor ker imam ke AQwal ko maan lena chahiye
yeh to apne samjhaya hi nhi itna ghuma phira lene ke baad main b?[DOUBLEPOST=1356538020][/DOUBLEPOST]
نومی بھائی معذرت کے ساتھ ہم ایک عام مسلمان ہیں ۔۔۔۔ ہماراعلم انتہائی محدود بلکہ یوں سمجھ لیں کہ نا ہونے کے برابر ہے ۔۔۔۔ اس لئے ہم آپ کو جواب دینے سے قاصر ہیں ۔
array Kool bro nasir bhai ke deen main sirf larkyon ko javab dene ki ijazat hai isliye larkon ko javab dena psnd nhi farmate nasir bhai yaqin nhi to dekho main phir se wohi baat poch leta hn nasir bhai se

nasir bhai taqleed ki tareef maine b btayi thi ke Apni Ek Ghalti Ki Saza Aane Wale Tamaam Insanon Main Baant Dena
apne meri is defination ko ghalt sabit na krne ki qasam khai hoi haina???
 
  • Like
Reactions: shizz and kool~nomi

kingnomi

Doctor
Super Star
Jan 7, 2009
12,873
10,849
1,313
Owsum , Superb , Very Nice :P
kitni ajeeb baat haina us ek hadees se pta chal rha tha ke wazu nhi toot'ta to b humne hadees ko hi mana
or jab baqol nasir bhai ke muta'addid ahadees se yeh pta chal jaiga ke wazu toot jata hai to hum muta'addid ahadees ko hi maanenge
to hadeeson ko manna to confirm or lazmi sabit ho hi gaya na hamara
lekin muta'addid ahadees se jab koi khas amal ghalt or biddat sabit hojata hai to aise moqon per bhi un hadeeson ko chor ker imam ke AQwal ko maan lena chahiye
yeh to apne samjhaya hi nhi itna ghuma phira lene ke baad main b?[DOUBLEPOST=1356538020][/DOUBLEPOST]
array Kool bro nasir bhai ke deen main sirf larkyon ko javab dene ki ijazat hai isliye larkon ko javab dena psnd nhi farmate nasir bhai yaqin nhi to dekho main phir se wohi baat poch leta hn nasir bhai se

nasir bhai taqleed ki tareef maine b btayi thi ke Apni Ek Ghalti Ki Saza Aane Wale Tamaam Insanon Main Baant Dena
apne meri is defination ko ghalt sabit na krne ki qasam khai hoi haina???
hahaha fahad jani sahi keh rahay ho dekho jis baat ka jawab nhn hota us se loug maazrat kar lete hain .. Ab zaban se niyat kahan se saabit hai mujhay samajh nhn ata yar kounsay imaam nay zaban se niyat aur urdu mien niyat ka bataya hai jani tum hi batado {}{78iu
 
Top