My Personal Poetry

  • Work-from-home

HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
بہاروں کا ساماں ہوتا ہے
رقص کرتا آسمان ہوتا ہے
جب تم سے بات ہوتی ہے
جھوم رہا جہاں ہوتا ہے


 
Aug 9, 2014
1,000
49
48
dammam
سخت منافق ہے وہ انسان ہارر
جو اپنی بات پر قائم نہیں رہتا
پتھروں کی مسجدوں بسانے سے
دل کا ویران کعبہ دائم نہیں رہتا
ja fir tinday day mou wala
main v nahi tnu hun manana
hy ki dalda kaayyo jya na howay
bohta e shokha ho janda wa
 

HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
کیسے توڑ کر لاؤں تارے
راہ میں حائل ہیں آسمان
تم مرے پاس آ جاؤ گی
سب غم مٹا دوں گا جان


 

HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
رحمان مولوی کا اگر دیکھ لیتا
چہرے پہ اس کی زلفوں کو پریشان

رہبانیت اختیار کر لیتا جھوم جاتا
اور ممکن ہے کھو دیتا - ایمان


 

HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
اے عرض وطن
تجھے مولویوں اور منافقوں
سے دور کر کہ رہوں گا
تجھے جن پریوں والی
کہانیوں سے آزاد کر کہ
دم لوں گا... بہت خون
بہا چکے ہیں یہ مولوی
یہ منافق اپنی بات کر
قائم نہیں رہے اور بنتے
ہیں بڑے اسلام اور رسول
کے چاہنے والے

 

HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
بہت ستاتے ہو
بہت یاد اتے ہو

جب ملتے ہو
بہت رلاتے ہو

تنہا چھوڑ جاتے ہو
خواب دکھاتے ہو

ملنے کا دھوکہ دے کر
امید کی شمع جلاتے ہو

 
Top