بہت اچھی لڑکی تھی
ہرکسی سے کم بولتی تھی
مجھ سے بات کرتی تھی
مجھ سے محبت کرتی تھی
ہر بات میری مانتی تھی
ہر وقت خوش رہتی تھی
کبی جو میرا جواب نہ ملے
بہت اداس ہو جاتی تھی
غیر کی طرف نہ دیکھتی تھی
مجھ سے صرف بات کرتی
کتنی پیاری لڑکی تھی
اپنی ذات میں پوری انجمن تھی
جب فورم پر نہ ہوتی تھی
تو مجھے اکثر یاد اتی تھی
ہرکسی سے کم بولتی تھی
مجھ سے بات کرتی تھی
مجھ سے محبت کرتی تھی
ہر بات میری مانتی تھی
ہر وقت خوش رہتی تھی
کبی جو میرا جواب نہ ملے
بہت اداس ہو جاتی تھی
غیر کی طرف نہ دیکھتی تھی
مجھ سے صرف بات کرتی
کتنی پیاری لڑکی تھی
اپنی ذات میں پوری انجمن تھی
جب فورم پر نہ ہوتی تھی
تو مجھے اکثر یاد اتی تھی
Last edited: