My Personal Poetry

  • Work-from-home

HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
غم کی جھیل میں تیری
یاد نے پھر پتھر پھنکا

تیرے خیال کی خوشبو سے
یہ صحرا پھر مہکا

کنول جیسی صورت لے کر
دل کے صحرا میں کوئی پھر آیا

دن جب ڈھلا رات ہوئی
میں بھی تھک کر سویا

اڑتے چلاتے پروندوں کو
دکھ میرا کسی نے سنایا

@Tafreeh_Mela @*fajar* @dr maqsood hasni @Masoom_girl @Hoorain

dr sahib agr koi ghaltian tau maafi... or meri rehnumian kr dein...;)):oops:
 

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
غم کی جھیل میں تیری
یاد نے پھر پتھر پھنکا

تیرے خیال کی خوشبو سے
یہ صحرا پھر مہکا

کنول جیسی صورت لے کر
دل کے صحرا میں کوئی پھر آیا

دن جب ڈھلا رات ہوئی
میں بھی تھک کر سویا

اڑتے چلاتے پروندوں کو
دکھ میرا کسی نے سنایا

@Tafreeh_Mela @*fajar* @dr maqsood hasni @Masoom_girl @Hoorain

dr sahib agr koi ghaltian tau maafi... or meri rehnumian kr dein...;)):oops:
ahem ahem ahemmm poetry kis had tk poetry k taqazon pr poora utar rhi hy uska to muje koi idea nhi,,,
muje to ye hazam nae hoing k ye devdaas and wasi shah type poetry aap ne likhi :D
 

HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
ahem ahem ahemmm poetry kis had tk poetry k taqazon pr poora utar rhi hy uska to muje koi idea nhi,,,
muje to ye hazam nae hoing k ye devdaas and wasi shah type poetry aap ne likhi :D
یہ میں نے ایک چیز چیک کرنے کے لئے تجربہ کیا ہے آپا ، آپ نہیں سمجیں گی .. ابی اقبال والی شاعری کروں گا
 

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
یہ میں نے ایک چیز چیک کرنے کے لئے تجربہ کیا ہے آپا ، آپ نہیں سمجیں گی .. ابی اقبال والی شاعری کروں گا
pakki baat hay an :-? ab pakre jaane pe baat to ni ggghuma rhe ?:p
 

HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
pakki baat hay an :-? ab pakre jaane pe baat to ni ggghuma rhe ?:p
acha phr yeah lain

دل کے لئے ہر کانٹا نیا ہو گا
آپا تیرا بھائی اقبال جیسا ہو گا

میری بات پہ یقین کرو نہ کرو
میرا چمن سب سے جدا ہو گا

نیا دستور ، انوکھی بات ہو گی
میری نظم کا ظرف نیا ہو گا

وقت نہ گنواؤ اے مرے پیارو
مانند شرر انجام تمارا ہو گا

یہی محبت ہے تو دل نہ توڑ کسی کا
اپنے بھلے کے لئے سب کا بھلا ہو گا

پرانی طرز کے یہ لوگ ہیں ہارر
تیرا ان کے ساتھ بہت برا ہو گا


{}{:p\:D/
 

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
acha phr yeah lain

دل کے لئے ہر کانٹا نیا ہو گا
آپا تیرا بھائی اقبال جیسا ہو گا

میری بات پہ یقین کرو نہ کرو
میرا چمن سب سے جدا ہو گا

نیا دستور ، انوکھی بات ہو گی
میری نظم کا ظرف نیا ہو گا

وقت نہ گنواؤ اے مرے پیارو
مانند شرر انجام تمارا ہو گا

یہی محبت ہے تو دل نہ توڑ کسی کا
اپنے بھلے کے لئے سب کا بھلا ہو گا

پرانی طرز کے یہ لوگ ہیں ہارر
تیرا ان کے ساتھ بہت برا ہو گا


{}{:p\:D/
hahaha chaa gey hain;p
 

dr maqsood hasni

Senior Member
Aug 11, 2008
943
286
1,163
72
kasur, pakistan
kisi moqam par baad'dil nahain hona. mashq se behtri aa jati hai. dosra shakas aur os ke mamlaat ko qareeb se daikhain. aap ka kaha apnay ehad ki shahadat hona chahiay. yah'hi aaj ki tarikh ho ga. gomashtay mowarukh ka kaha aaj ki kisi tara shahadat nahain ho sakta. zindgi ko roman main lapait kar paish karain ta'kah qari ko hazam ho sakay
 

Umm-e-ahmad

Super Star
Feb 22, 2010
11,352
5,314
1,313
home
غم کی جھیل میں تیری
یاد نے پھر پتھر پھنکا

تیرے خیال کی خوشبو سے
یہ صحرا پھر مہکا

کنول جیسی صورت لے کر
دل کے صحرا میں کوئی پھر آیا

دن جب ڈھلا رات ہوئی
میں بھی تھک کر سویا

اڑتے چلاتے پروندوں کو
دکھ میرا کسی نے سنایا

@Tafreeh_Mela @*fajar* @dr maqsood hasni @Masoom_girl @Hoorain

dr sahib agr koi ghaltian tau maafi... or meri rehnumian kr dein...;)):oops:
Wow bhai nice work :-bd:-bd keep sharing
 
  • Like
Reactions: HorrorReturns

HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
yeah mje kia hota ja raha hai {}{78iu

اس جہاں میں سب پرایا ہے
کسی کا کچھ بھی نہیں اپنا ہے

یوں تو ہر قطرہ سمندر ہے
یوں تو سمندر بھی قطرہ ہے

یہ سب زبانی باتیں ہیں
کون کسی کو یاد کرتا ہے

وہ تفریح میلہ کی رونق تھا
اب اس فورم ہے کیا رکھا ہے

@dr maqsood hasni

dr sahib zara yeah mashq dekhain :>
 

HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
اقبال سے ہٹ کر عمر خیام جیسی شاعری

مسجد ، مندر ، کلیسا ، دیر کوئی خدا نہ ملا
لاکھوں لوگوں نے کیا ہے اپنا وقت خراب

ڈھونڈا ہے اسے میں نے کہاں کہاں نہیں
کچھ آیا نظر نہ ہی ملا کچھ جواب

تو ہے اگر خدا دنیا کا تو دے کچھ جواب
مرے سوالوں کا کچھ کر حساب کتاب
 
  • Like
Reactions: thefire1

HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
مسلے ہووے پھول جیسے
کچھ بکھر گۓ ایسے
سرخ مے کی رنگینی سے
سب جام بھر گۓ جیسے

:-??
 
Last edited:
  • Like
Reactions: thefire1

HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
کل کے لئے خود کو نہ پریشان کر
آج جو ملا ہے وقت اس کا دھیان کر
زندگی کا کافلا چلتا ہے رکتا نہیں
فکر مستقبل میں خود کو پشمان نہ کر
:-??
 

HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
کاروبار دنیا کیا خوب چلتا ہے
دین و مذہب کی منڈی پر
دعائیں بکتی ہیں نماز بھی
کیا برکت والا ہے یہ پیشہ
ہر چیز ملتی ہے مفت
لوگ کماتے ہیں گھر بیٹھ کر
ایک تسبیح کا دانا پھیرنے
پر شیخ کما لیتا ہے وہ
جو میں سارا سال مزدوری
کر کے بھی نہیں کما سکا
جس کو دیکھو ووہی دعائیں
تعویز بیچ رہا ہوتا نکر پر
اپنی تو عادت ہے مزدوری کی
ہم کسی سے دھوکہ نہیں کرتے
خود بھو کے رہ کر بھی
دوسرے کو بووکھا نہیں رکھتے
کچھ لوگ میں نے دیکھیں ہیں
وہ دوسروں کے لئے نیک بنتے ہیں
ہم الجھ بھی جاتے ہیں طوفان سے
پر کسی خدا کے لئے دوسروں سے نہیں کھیلتے

ajeeb si nazam mazrat kay sath
 

HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
ہر چیز بیکار ہے ترے بغیر
سب جگیں ویران ہیں ترے بغیر

دنیا سے اکتا سا گیا ہوں میں
دل نہیں لگتا اب ترے بغیر

کوئی اچھا نہیں لگتا آج کل
ہر عکس خراب ہے ترے بغیر

میں نے جو چھوہا آسمان کو
بہت مشکل تھا یہ سفر ترے بغیر

تجھ کیا معلوم کس حال میں ہوں
بہت محال ہے جینا ترے بغیر

ساحل کتنے ہی ڈبو چکا ہے
طوفان دل کا ترے بغیر
HorrorReturns, A moment ago
 

HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
Aklooon paidal @HorrorReturns hub personal hey to share q ki
agal se paidal hn aik or amand hoi hai

اک فورم آباد تھا دل کی گلی میں
اب وہ ویران ہو گیا ہو گا

سن کر حال دل میرا ضرور
وہ بھی پریشان ہو گیا ہو گا

اڑتی رہی خاک جس صحرا میں
اب وہ گلستان ہو گیا ہو گا

مسجود ملائکہ تھا جو انسان
اب وہ حیوان ہو گیا ہو گا

آنا پرست پہلے بھی تھا وہ
اب پورا شیطان ہو گیا ہو گا
 
  • Like
Reactions: Seap

Aks_

~ ʍɑno BɨLii ~
Hot Shot
Aug 2, 2012
44,916
17,651
1,113
agal se paidal hn aik or amand hoi hai

اک فورم آباد تھا دل کی گلی میں
اب وہ ویران ہو گیا ہو گا

سن کر حال دل میرا ضرور
وہ بھی پریشان ہو گیا ہو گا

اڑتی رہی خاک جس صحرا میں
اب وہ گلستان ہو گیا ہو گا

مسجود ملائکہ تھا جو انسان
اب وہ حیوان ہو گیا ہو گا

آنا پرست پہلے بھی تھا وہ
اب پورا شیطان ہو گیا ہو گا
ahaaaaaaan
 
Top