i agreeگھروں میں رکھے قرآن پر جمی ہوئ دھول دل پر جمی ہوئ سیاہی کوظاہرکرتی ہے، اپنی سوچ کااظہارکرنا آپکاحق ہے، مگراپنی سوچ کو دوسروں پہ مسلط کرنا جہالت، آج کل لوگ، ان کے پیچھےچل رہے ہیں جو چاند پرپہنچ گۓ حالانکہ کامیابی اس عظیم ہستی کی اتباع کرنےمیں ہے جس نے انگلی کے اشارےسے چاند کے دو ٹکڑے کردیۓ. صلی اللہ علیہ والہ وسلم جھوٹ کے درختوں پر اعتبار کی چڑیا لوٹ کر نہیں آتی.