very true.......ترکی میں فوجی بغاوت کے خلاف@saviou @Pari @Aks_ @Star24 @Shiraz-Khan @Fanii @AnadiL @Bird-Of-Paradise @Parisa_ @Zahabia @Guriya_Rani @Ahmad-Hasan @Armaghankhan @-Anna- @Aaylaaaaa @chai-mein-biscuit @CuTe_HiNa @fahadhassan @Ramsha_Cat @shehr-e-tanhayi @zaryaab @Ziddi_anGel @khalid_khan @seemab_khan @raaz the secret @Syeda-Hilya @Hoorain @*Arshia* @Aaidah @Umm-e-ahmad @dur-e-shawar @minaahil
عوام کے جم غفیر نے گاڑیوں کے شیشے نہیں توڑے، دوکانیں نہیں لوٹیں، خون خرابہ نہیں کیا، ٹائر نہیں جلائے، املاک کو آگ نہیں لگائی، اے ٹیم مشینیں اور بینک نہیں لوٹے
بس وہی کام کیےجو قانون کےدائرےمیں رہتے ہوئے انہیں کرنے چاہیے تھے
یہی فرق ہوتا ہے انقلابیوں میں اور لٹیروں میں، لیڈرز میں اور ٹھیکہ داروں میں