طنزومزاح

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
ماں کے ھاتھ کی اصل لزت کا اندازه تب ھوتا ھے جب وه گال پر پڑتا ھے


*******************


محبت اندھی ھوتی ھے مگر آپ کے پڑوسی نھیں!! احتیاط کیا کیجیۓ



*****************************


@saviou @shehr-e-tanhayi @Shiraz-Khan @Aaylaaaaa @Hoorain @DiLkash @Star24 @AnadiL @Umm-e-ahmad @Bird-Of-Paradise @Hoorain @khalid_khan @Armaghankhan @Aaidah @Ahmad-Hasan @CuTe_HiNa @fahadhassan @seemab_khan @Sunny_Rano @Dil-Wale @Mazyona @sonofaziz @Cali @Zia_Hayderi @isma33 @duaabatool @rooja @Rubi @Shoaib_Nasir @imama @La-Haasil @minaahil @Kavi @Umii @namaal
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
ہماری ماں نے ہمیں اس لذت سے محروم ہی رکھا
thapki ke shakal main to humain bhi kaafi mile pyaar wale
Tiash wale Alhamdulillah gaal par kabhi nahi parhe :)

haa'n Abbu ke parhe hain wo bhi kaafi ziada kyun keh
shararti bacha hone ka ezaaz bhi hasil tha mujhe
aur mere behtreen dost bhi mere abbu hi they
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
ان جان لیوا گرمیوں میں گنّے کا رَس ، لیمو پانی ، دھی پودینہ کی چھاچ
دھی کی لسی ،شہران کا فالودہ ، شربتِ روح افزاء ، ٹیانگ کے مختلف اقسام کے جوس ،تربوز کا جوس،آئسکریم وغیرہ کتنا بھی کھاؤ اور پئیو
لیکن کلیجے میں ٹھنڈک
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
بیوی کے مائیکہ جانے پر ھی پڑتی ھے

@saviou @shehr-e-tanhayi @Shiraz-Khan @Aaylaaaaa @Hoorain @DiLkash @Star24 @AnadiL @Umm-e-ahmad @Bird-Of-Paradise @Hoorain @khalid_khan @Armaghankhan @Aaidah @Ahmad-Hasan @CuTe_HiNa @fahadhassan @seemab_khan @Sunny_Rano @Dil-Wale @Mazyona @sonofaziz @Cali @Zia_Hayderi @isma33 @duaabatool @rooja @Rubi @Shoaib_Nasir @imama @La-Haasil @minaahil @Kavi @Umii @namaal
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
ہر مرد اپنی بیوی کو شادی سے پہلے بے پناہ چاہتا ہے
لیکن شادی کے بعد اپنی بیوی سے صرف پناہ چاہتا ہے​
۔
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
خدا سے دیکھو کتنا ڈر رہا ہوں

تجوری , جیب دونوں بھر رہا ہوں

پڑوسی بھوکا ہے تیسرا دن ہے

میں چوتھی بار عمرہ کررہا ہوں



@saviou @shehr-e-tanhayi @Shiraz-Khan @Aaylaaaaa @Hoorain @DiLkash @Star24 @AnadiL @Umm-e-ahmad @Bird-Of-Paradise @Hoorain @khalid_khan @Armaghankhan @Aaidah @Ahmad-Hasan @CuTe_HiNa @fahadhassan @seemab_khan @Sunny_Rano @Dil-Wale @Mazyona @sonofaziz @Cali @Zia_Hayderi @isma33 @duaabatool @rooja @Rubi @Shoaib_Nasir @imama @La-Haasil @minaahil @Kavi @Umii @namaal
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
روزے کا ایک بڑا مقصد اپنی خواہشات پر کنٹرول بتاتے ہے
… ناجائزہی نہیں جائز خواہشات پر بھی
مگرپچھلےدس برسوں سے ایک گھٹیاتماشا رمضان ٹرانسمیشن کے نام سے ایسا شروع ہو گیاہےکہ دن بھرعوام روزہ رکھ کر نفس پر کنٹرول کرنے کی مشق کرتے ہیں اور افطار کےبعدرمضان بازاری شو کے ذریعے اپنی سفلی خواہشات کو اتنابےلگام کرتےہیں کہ
اس کےلیےاپنی دینی اقدار ہی نہیں مشرقی روایات و اقدار کاجنازہ بھی دھوم سےساری دنیاکےسامنے نکالتےہیں



@saviou @shehr-e-tanhayi @Shiraz-Khan @Aaylaaaaa @Hoorain @DiLkash @Star24 @AnadiL @Umm-e-ahmad @Bird-Of-Paradise @Hoorain @khalid_khan @Armaghankhan @Aaidah @Ahmad-Hasan @CuTe_HiNa @fahadhassan @seemab_khan @Sunny_Rano @Dil-Wale @Mazyona @sonofaziz @Cali @Zia_Hayderi @isma33 @duaabatool @rooja @Rubi @Shoaib_Nasir @imama @La-Haasil @minaahil @Kavi @Umii @namaal
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ان جان لیوا گرمیوں میں گنّے کا رَس ، لیمو پانی ، دھی پودینہ کی چھاچ
دھی کی لسی ،شہران کا فالودہ ، شربتِ روح افزاء ، ٹیانگ کے مختلف اقسام کے جوس ،تربوز کا جوس،آئسکریم وغیرہ کتنا بھی کھاؤ اور پئیو
لیکن کلیجے میں ٹھنڈک
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
بیوی کے مائیکہ جانے پر ھی پڑتی ھے

Kuch zyada nahi ho gaya bhai ?
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
عجیب بات ہے کہ اسلامی ملکوں میں روزہ خوروں کا تعاقب کیا جاتا ہے تاکہ انہیں بھوکا رہنے پر مجبور کیا جائے لیکن بھوکوں کو تلاش نہیں کیا جاتا تاکہ ان کا پیٹ بھرا جائے۔
******************
*************
********
***
*


@saviou @shehr-e-tanhayi @Shiraz-Khan @Aaylaaaaa @Hoorain @DiLkash @Star24 @AnadiL @Umm-e-ahmad @Bird-Of-Paradise @Hoorain @khalid_khan @Armaghankhan @Aaidah @Ahmad-Hasan @CuTe_HiNa @fahadhassan @seemab_khan @Sunny_Rano @Dil-Wale @Mazyona @sonofaziz @Cali @Zia_Hayderi @isma33 @duaabatool @rooja @Rubi @Shoaib_Nasir @imama @La-Haasil @minaahil @Kavi @Umii @namaal
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
مغربی و یورپی حکومتوں کو مسلمانوں کی خوبصورت آواز و انداز
میں قرآن کریم کی تلاوت کرنے سے ہرگز ہر گز کوئی مسئلہ نہیں

ہاں! اگر مسلمان قرآن کو پڑھ کر اس پر عمل کرنے لگے
تو پهر ان کہ لئے مسلمان خطرہ بن جاتے ہیں​
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
’’دکان ٹرانسمیشن‘‘
یہ مہینہ کبھی حفاظ کامہینہ تھا۔اب یہ قوالوں کامہینہ ہے۔بے نیکر کےاینکرچغے اوڑھ لیتے ہیں۔پارکوں میں ڈیٹپکڑ نےوالی ماسیاں اور ۔مارننگ شوکی آئٹم گرلزقمیص کی لمبائی بڑھاکرلائن میں لگ جاتی ہیں۔گوئیے شیرشاہسوری کےخانساماؤں کےبچے ہوئےپجامے استری کرکے خدا جانےکیسے اس میں گھس جاتے ہیں۔جو پگڑیاںاب دولہوں نے بھی پہنناچھوڑدی ہیں، وہ یہ لوگ سروں پہ کس دیتےہیں۔
اب پیسےتوکمانےہیں نا؟؟؟​
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
صنف نازک کی محبت میں گرفتار نوجوانوں کو محبت کا یہ پہلا قاعدہ ہمیشہ یاد رکھنا چاہئے۔
جسے شفاف رکھنا ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسے میلا نہیں کرتے۔



@Hoorain @DiLkash @Star24 @AnadiL @Umm-e-ahmad @Bird-Of-Paradise @Hoorain @khalid_khan @Armaghankhan @Aaidah @Ahmad-Hasan @CuTe_HiNa @fahadhassan @seemab_khan @Sunny_Rano @Dil-Wale @Mazyona @sonofaziz @Cali @Zia_Hayderi @isma33 @duaabatool @rooja @Rubi @Shoaib_Nasir @imama @La-Haasil @minaahil @Kavi @Umii @namaal @whiteros
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
ايک بزرگ سےکـسی نےپوچها
جب دیـنی محـفل مــيں بيٹهتے هـيں
تـو جلـدی نيـند آجاتی هے
جـب کہ محـفل_دنـيا يا ميـوزک مـيں
ساری رات نيـند نـہيں آتی؟ بزرگ نےبڑا خوبصـورت جواب ديا
نيـند هميشہ پهولوںکی سـيج پر آتی هے
کانٹـوں کی بسـتر پر نــہيں
‏سبحان اللہ.‏

@saviou @shehr-e-tanhayi @Shiraz-Khan @Aaylaaaaa @Hoorain @DiLkash @Star24 @AnadiL @Umm-e-ahmad @Bird-Of-Paradise @Hoorain @khalid_khan @Armaghankhan @Aaidah @Ahmad-Hasan @CuTe_HiNa @fahadhassan @seemab_khan @Sunny_Rano @Dil-Wale @Mazyona @sonofaziz @Cali @Zia_Hayderi @isma33 @duaabatool @rooja @Rubi @Shoaib_Nasir @imama @La-Haasil @minaahil @Kavi @Umii @namaal @whiteros
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
ترکی میں فوجی بغاوت کے خلاف
عوام کے جم غفیر نے گاڑیوں کے شیشے نہیں توڑے، دوکانیں نہیں لوٹیں، خون خرابہ نہیں کیا، ٹائر نہیں جلائے، املاک کو آگ نہیں لگائی، اے ٹیم مشینیں اور بینک نہیں لوٹے
بس وہی کام کیےجو قانون کےدائرےمیں رہتے ہوئے انہیں کرنے چاہیے تھے
یہی فرق ہوتا ہے انقلابیوں میں اور لٹیروں میں، لیڈرز میں اور ٹھیکہ داروں میں

@saviou @Pari @Aks_ @Star24 @Shiraz-Khan @Fanii @AnadiL @Bird-Of-Paradise @Parisa_ @Zahabia @Guriya_Rani @Ahmad-Hasan @Armaghankhan @-Anna- @Aaylaaaaa @chai-mein-biscuit @CuTe_HiNa @fahadhassan @Ramsha_Cat @shehr-e-tanhayi @zaryaab @Ziddi_anGel @khalid_khan @seemab_khan @raaz the secret @Syeda-Hilya @Hoorain @*Arshia* @Aaidah @Umm-e-ahmad @dur-e-shawar @minaahil
 
Top