ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یک نقطہ را بابو یابو شودهم دعا لکھتے رہے اور وه دغا پڑھتے رہے
ایک نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم بنا دیا
ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یک نقطہ را بابو یابو شودهم دعا لکھتے رہے اور وه دغا پڑھتے رہے
ایک نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم بنا دیا
Behtareeen@Shiraz-Khan
پائوں پھیلائے تو دیکھی نہ چادر ہم نے
تجھ کو چاہا تو پھر اوقات سے بڑھ کر چاہا
زیست آساں بھی ہو سکتی تھی لیکن ہم نے
تیری چاہت کو ہر بات سے بڑھ کر چاہا
بہترین ہے تو سر اتنے زور سے کیوں جھٹک رہے ہیں محترم پٹھانBehtareeen
nanni tu aap b nae heinبہترین ہے تو سر اتنے زور سے کیوں جھٹک رہے ہیں محترم پٹھان
کیا معلوم ہم خود سے غلط اندازہ لگا لیں اور لینے کے دینے پڑ جائیں اس لئے آپ سے سر جھٹکنے کی وجہ پوچھی۔۔۔۔nanni tu aap b nae hein
Hahaha.. g.. bari ustaad hein aap bکیا معلوم ہم خود سے غلط اندازہ لگا لیں اور لینے کے دینے پڑ جائیں اس لئے آپ سے سر جھٹکنے کی وجہ پوچھی۔۔۔۔
بس جی کبھی غرور نہیں کیا۔Hahaha.. g.. bari ustaad hein aap b
hamey kia pataبس جی کبھی غرور نہیں کیا۔
ویسے کیا استادی دکھائی ہم نے؟؟؟؟؟؟