ایک شعر اپنے دوست کی نظرکیجئے

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
@Shiraz-Khan



پائوں پھیلائے تو دیکھی نہ چادر ہم نے
تجھ کو چاہا تو پھر اوقات سے بڑھ کر چاہا
زیست آساں بھی ہو سکتی تھی لیکن ہم نے
تیری چاہت کو ہر بات سے بڑھ کر چاہا

{(laugh)}
 
Last edited:

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
@Hoorain

وہ آنکھوں انکھوں میں کرتے ہیں اس طرح باتیں​
کہ کانوں کان کسی کو خبر نہیں ہو تی​
 
  • Like
Reactions: Hoorain

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
@Hoorain
مغرور نہ ہو فصلِ خزاں آ کے چمن میں
ایسے بھی ہیں کچھ پھول کہ مرجھا نہیں سکتے

 
  • Like
Reactions: Hoorain

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
@Shireen2410
دشمنِ جاں ہی سہی‘ دوست سمجھتا ہوں اُسے
بددعا جس کی مجھے بن کے دعا لگتی ہے

 

La-Haasil

Active Member
Apr 11, 2016
436
210
43
New Zealand
@Untamed-Heart Allah na kare ke mere moo se aap keliye kya kisi ke liye bhi bud-dua nikle... itni buri nahi hon :(

روشنی تیرا حوالہ ٹھہرے
میری ہر سانس دُعا کرتی ہے
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
:(
ہم کبھی بد دُعا نہیں‌ دیتے
ہم سلیقے دُعا کے رکھتے ہیں
جاتے ہوئے اُس شخص نے اِک عجب بد دُعا سی دی محسنؔ
تجھے ملیں دو جہاں کی خوشیاں پر کوئی مجھ سا نہ ملے

 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
@Shireen2410
تمام عمر وہی قصّئہ سفر کہنا
کہ آ سکا نہ ہمیں اپنے گھر کو گھر کہنا

جو دن چڑھے تو تیرے وصل کی دُعا کرنا
جو رات ہو تو دُعا ہی کو بے اثر کہنا

یہ کہہ کے ڈوب گیا آج آخری سورج
کہ ہو سکے تو اسی شب کو اب سحر کہنا

 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
@Untamed-Heart
تجھ کو خوشیاں نصیب ہوں ہر پل
یاد ہے ایک ہی دعا مجھ کو
سُن لی خُدا نے وہ دُعا تم تو نہیں ہو
دروازے پہ دستک کی صدا تم تو نہیں ہو

سمٹی ہوئی شرمائی ہوئی رات کی رانی
سوئی ہوئی کلیوں کی حیا تم تو نہیں ہو

محسوس کیا تم کو تو گیلی ہوئیں پلکیں
بھیگے ہوئے موسم کی ادا تم تو نہیں ہو

ان اجنبی راہوں میں نہیں کوئی بھی میرا
کِس نے مجھے یوں اپنا کہا ، تم تو نہیں ہو

 

La-Haasil

Active Member
Apr 11, 2016
436
210
43
New Zealand
جاتے ہوئے اُس شخص نے اِک عجب بد دُعا سی دی محسنؔ
تجھے ملیں دو جہاں کی خوشیاں پر کوئی مجھ سا نہ ملے


هم دعا لکھتے رہے اور وه دغا پڑھتے رہے
ایک نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم بنا دیا
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
@Shireen2410
اتنی سی اِک دُعا ہے
حسیں چاہتوں کے پھول بخشے
عروج بخشے تمھاری دُنیا میں روشنی ہو
تمھاری محفل میں خوشیاں ہوں
تمھارے ہونٹوں پہ مُسکراہٹ
کبھی بھی تم تک دکھوں کی دستک نہ پہنچ پائے
تمھاری آنکھوں میں جو ستارے چمک رہے ہیں
یونہی چمکتے رہیں ہمیشہ تمھاری دل تک جُدائیوں
بےوفائیوں کی کوئی اندھیری کِرن نہ پہنچے
خُدا کرے کہ ہر اک دل کاقرار لُوٹو
مگر تمھاری پر اک تمنا پر اک خواہش
تمھاری ہونٹوں تک آتے آتے
تمھارے قدموں تک آن پہنچے
جو ہوسکے تو تمھارے حصے کے سب غموں کو
میں اپنے اندر اُتار لوں یہ ممکن تو نہیں
لیکن دُعا تو میرا حق ہے
یہ مختصر سی دُعا کا تحفہ سنبھال رکھنا
میری اندھیروں کی فکر چھوڑو
تم بس اپنا خیال رکھنا
 
  • Like
Reactions: Shireen2410
Top