ایک شعر اپنے دوست کی نظرکیجئے

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
@Rubi
یہ واجباتِ عشق ہم پہ ہی قرض کیوں
وہ بھی ادا کرے، محبت اُسے بھی تھی
 
  • Like
Reactions: Kavi

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
@Toobi
یوں مل کے ملاقات نہ ہو ساقی
ہونٹ کانپیں مگر بات نہ ہو ساقی
میری خاموش نگاہ ہر بات کہہ گئی
اور اُن کی شکایت ہے کہ بات نہ ہو ساقی
 

H@!der

Super Star
Feb 22, 2012
8,413
3,070
1,313
@AnadiL

مجھ میں پیوست ہو تم یوں کہ زمانے والے

میری مٹی سے میرے بعد نکالیں گے تمہیں
 
  • Like
Reactions: Untamed-Heart

La-Haasil

Active Member
Apr 11, 2016
436
210
43
New Zealand

ﻣﯿﮟ ﻧﺮﻡ ﻣﭩﯽ ﮨﻮﮞ ﺗﻢ ﺭﻭﻧﺪ ﮐﺮ ﮔﺰﺭ ﺟﺎﺅ
ﮐﮧ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﺎﺯ ﺗﻮ ﺑﺲ ﮐﻮﺯﮦ ﮔﺮ ﺍﭨﮭﺎ ﺗﺎ ﮨﮯ
 
  • Like
Reactions: Untamed-Heart

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
@Shireen2410
خداتیری حسین صبح کرن کرن کر دے
چاند کی چو کھٹوں پہ ڈالے چاندنی پردے
اور تیری صبح جوا ں تیری شام کو ترسے
حسیں بھی ایسے حسیں انتظام کو ترسے
 
  • Like
Reactions: Shireen2410

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
hum to filhal idher kisi ko jantay he nahi siwaye untamed-heat ke..
yeh bhi aap keliye

@Untamed-Heart


کبھی کوئی دیکھے کوئی پڑھے تو سہی
دل آئینہ ہے تو چہرہ کتاب جیسا ہے
koi baat nahi sab hi se aap ki shanasai ho jaegi ahista ahista :)
تم سلامت رہو ہزار برس
ہر برس کے ہوں دن ہزار برز
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
@AnadiL
کیا کہوں کیسا ہے دلبر خودغرض
خودنما خودرائے و خودسر خودغرض
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
@saviou
طلوع ہو ا ہے کوئی آفتاب جیسے یہاں
کہ چار سو ہے روشنی تفریح میلا میں
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
@ saviou

یہ بزم مئے ہے یاں کوتاہ دستی میں ہے محرومی
جو بڑھ کر خود اٹھا لے ہاتھ میں وہ جام اسی کا ہے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
@Untamed-Heart

نہ تو زمیں کے لیے ہے نہ آسماں کے لیے
جہاں ہے تیرے لیے تو نہیں جہاں کے لیے​
 
Top