My Personal Poetry

  • Work-from-home

HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
ذرا سی چوٹ لگی اور فورم کو چھوڑ دیا
کہاں گیا وہ تمھارا ہر تھریڈ میں رہنا -!!
 
  • Like
Reactions: Masoom_girl

HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
تم اگر خدا کو ڈھونڈا چاہتے ہو
ایک دفعہ خود خدا بن کر سوچو
 

HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
پہلے شروع اسے میں ڈھونتا تھا
لیکن اب وہ مجھے ڈھونتا پھرتا ہے
 

HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
پوچھتے ہوکیا حال اہل دل کا
اپنی ہی آنچ میں سلگ برباد ہو گۓ

رہے تمام عمر-- خس و خاشاک
اسکے کوچے میں گۓ تو گلزار ہو گۓ
 

HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
وہ اتنا پیارا کیوں ہے
پھر سارا کیوں ہے

میری ڈوبتی ناؤ کو
اسی کا سہارا کیوں ہے

بیکار تم بن یہ لمحے
یہ وقت گزرا کیوں ہیں

عشق کی آگ میں جل کر
یہ دل انگارہ کیوں ہے

اتنے دور رہ کر بھی
وہ شوق ہمارا کیوں ہے
 

dr maqsood hasni

Senior Member
Aug 11, 2008
943
286
1,163
72
kasur, pakistan
tovajo ke liay shukarriya
kalam yahaan bhi paish karte rahain main
mir sahib yaeni mir taqi mir ka mota zaroor farmaein
mashq jari rakhain
kalaam ko dairy main zaroor note karte rahain
likha khuch bhi bai'kar samjh kar zaya na karain
Allah aap ko barkat de
 
  • Like
Reactions: HorrorReturns

HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
دل نفرت والے تھے
مذھب میں فرقے تھے
زبان رکتی تھی وہاں
لب الفاظ سے بھرے تھے
میرا گلستاں بنجر ہی رہا
صحرا سبزے سے ہرے تھے
 

HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
دور تک فضاؤں میں پھیلی ہے
ہر سمت تیری یادوں کی خوشبو
 
Last edited:

HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
سارا فورم سو رہا ہے
تو کیوں جاگ رہا ہے
سورج کی کرنوں سے
کیسا اجالا ہو رہا ہے
 

HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
میں محبت کو خدا مانتا ہوں
پتھر کی مسجدوں کا انکاری ہوں
میں نے دیکھا ہے دلوں میں خدا
میں نمازوں سے سخت بیزاری ہوں
میں پوجا ہیں بتوں کو خدا بنا کر
اپنی زیست سے ازل میں وفاداری ہوں
 

HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
تم سادگی میں ہی اچھی لگتی ہو
پھول کون سا میک اپ کرتے ہیں
 

HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
میری آنکھوں جو میں تماری
تماری یادوں کا ہے برساؤ

خدا کے ویسے کچھ کرو
اپنی تصویر دکھاؤ!!!دکھاؤ
 

HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
بہت اچھی لڑکی تھی
ہرکسی سے کم بولتی تھی
مجھ سے بات کرتی تھی
مجھ سے محبت کرتی تھی
ہر بات میری مانتی تھی
ہر وقت خوش رہتی تھی
کبی جو میرا جواب نہ ملے
بہت اداس ہو جاتی تھی
غیر کی طرف نہ دیکھتی تھی
مجھ سے صرف بات کرتی
کتنی پیاری اور لڑکی تھی
اپنی ذات میں پوری انجمن تھی
 
Top