Zehr kya Museebat kya ;p

  • Work-from-home

zehar

VIP
Apr 29, 2012
26,600
16,301
1,313
ٹی ایم والوں کے مزے ہیں ٹی ایم پہ زہر پیتے ہیں اور ٹی ایم پہ ہی مصیبت دیکھتے ہیں ... اصل مصیبت انہوں نے کہاں دیکھی ہے .. صبح بستر سے اٹھے ناشتہ کیا اور ٹی ایم آن کر لیا .. اور نام زہر رکھ لیا
Hahahaha apko barA pta hai na
 
  • Like
Reactions: Seemab_khan
Top