Zehr kya Museebat kya ;p

  • Work-from-home

Seemab_khan

ღ ƮɨƮŁɨɨɨ ღ
Moderator
Dec 7, 2012
6,424
4,483
1,313
✮hმΓἶρυΓ, ρმκἶჰནმῆ✮
Walikum salam
Waqi naam toh bhut weird hain
Ap log pls chng ku nhi kr lety. :s
Btw poetry bhut achi lgi muje tmari

اذیت، مصیبت ، ملامت ،بلائیں
تیرے عشق میں ہم نے کیا کیا نہ
دیکھا

پیتے پیتے زہرغم اب جسم نیلا پر گیا
کچھ دنوں میں دیکھنا ہم آسمان ہو جاینگے...

aahayeee shukriyaaaa aapi jaaan :)
 

Museebat

Active Member
Sep 7, 2018
331
279
763
بہت کم لوگ ہوتے ہیں جو مصیبتوں کا مقابلہ کرتے ہیں زیادہ تر زہر پی لیتے . یہ ساری کہانی ہے -
 

Museebat

Active Member
Sep 7, 2018
331
279
763
TMians wkhry hyn zehr b pee rhy hyn or museebat ka muqabla bhi kr rhy hyn ;))
ٹی ایم والوں کے مزے ہیں ٹی ایم پہ زہر پیتے ہیں اور ٹی ایم پہ ہی مصیبت دیکھتے ہیں ... اصل مصیبت انہوں نے کہاں دیکھی ہے .. صبح بستر سے اٹھے ناشتہ کیا اور ٹی ایم آن کر لیا .. اور نام زہر رکھ لیا
 

Seemab_khan

ღ ƮɨƮŁɨɨɨ ღ
Moderator
Dec 7, 2012
6,424
4,483
1,313
✮hმΓἶρυΓ, ρმκἶჰནმῆ✮
ٹی ایم والوں کے مزے ہیں ٹی ایم پہ زہر پیتے ہیں اور ٹی ایم پہ ہی مصیبت دیکھتے ہیں ... اصل مصیبت انہوں نے کہاں دیکھی ہے .. صبح بستر سے اٹھے ناشتہ کیا اور ٹی ایم آن کر لیا .. اور نام زہر رکھ لیا
Allah na kry TM walyy asal museebat dykhen /:)
 
Top