jazakallah khairNIce Sharing
بدعت سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی ضد ہے
جو بدعت ایجاد کرتا گویا وہ سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حملہ کرتا ہے
بدعت پرستی توہین سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے
بدعت پرست اسلام کا لبادہ اوڑھ کر دین اسلام کی بناد کھوکھلی کرنا چاہتے ہیں۔
بدعت پرست خود کو عاشق رسول کہلواکر مسلمانوں کو گمراہی کے راستوں پرچھوڑتا ہے
ایسے کرداروں کے خلاف جہاد کیجئے