Jashn e Eid Milad un Nabi (saw) Ki Sharee Haisiyat

  • Work-from-home

سرفروش

Senior Member
Sep 18, 2009
655
851
93
Karachi
ماشائ اللہ بہت اعلی ، پیارا اور آسان انداز میں مختصر ترتیب دیا گیا یہ مضموں بہت پر اثر ہے۔
اللہ تعالی ہمارے اعمال اور نیت میں اخلاص نصیب فر مائے
اصل با
ت یہ ہے کہ اخلاص پر مبنی اعمال کرنے کا جذبہ ختم ہوگیا ہے اور مذہب پرستی کو فروغ دینے کے لئے ان بدعات کا سہارا لے کر خوب اپنے فرقے اور مذہب کی تشہیر کی جا تی ہے یعنی صرف اور صرف دکھاوا
اذان ہوگی محمدرسول اللہ پر انگوٹھے خوب اہتمام سے چومیں گے اگر انہیں کہا جائے گا بھائی آجاؤ نماز ہونے والی ہے تو کہہ دینگے ہم آرہے ہیں یا کہہ دینگے یار دعا کر دینا
اصل مقصد سے مسلمانوں کو ہٹا کر بدعت پرستی اور شرک پرستی پر دالا جارہا ہے
کبھی نہیں سوچتے کہ ان چیزوں کا تعلق ایمانیات یا ضروریات دین سے ہیں یا صحابہ کرام نے اس کا اہتمام کیا ہے بالکل نہیں سوچتے صرف یہ کہہ دینگے ہمارے پیر صاحب نے کیا ہے یا سالوں سے ہم دیکھتے اور اپنے آباؤ اجداد کو اس پر عمل کرتے ہوئے دیکھا ہے
اللہ تعالی ہمیں
ہدایت عطافرمائے اور ہر عمل میں اخلاص نصیب فرمائے
 

SHB_Bhaiya

محمد شعیب ںاصر
Super Star
Jan 31, 2010
51,098
10,427
1,313
39
Karachi
Jazaakallah... Allah hum sub ko bidat jaise gunah se buchae aur jab hume suche eeman ke sath is jahan se jane ki taufeeq atta fermae... Aaaameeen...

beshak bohat acha kaam kea aap ne... Allah aap ko is ka ajar dunya aur akhrat dono mein inayat fermae.... Ameen...
 

saviou

Moderator
Aug 23, 2009
41,203
24,155
1,313
Aameen.......bohot bohot shukriya aap ka apne isse padha aur samjha Allah ham sab ko deen ki sahi samajh aata farmaye Aameen

Jazaakallah... Allah hum sub ko bidat jaise gunah se buchae aur jab hume suche eeman ke sath is jahan se jane ki taufeeq atta fermae... Aaaameeen...

beshak bohat acha kaam kea aap ne... Allah aap ko is ka ajar dunya aur akhrat dono mein inayat fermae.... Ameen...
 

saviou

Moderator
Aug 23, 2009
41,203
24,155
1,313
Aameen......bohot bohot shukriya Anwar bohot hi behtareen baat kahi hai apne hame asal maqsad se hatake bidat khurafat aur sirk k dal dal me daal diya gaya hai...log ya to juzvi masail k piche padhe hain ya to aisi cheezen jo deen se kharij hain aur asal ko chor diya gaya hai....Jazakallah khair Anwar


ماشائ اللہ بہت اعلی ، پیارا اور آسان انداز میں مختصر ترتیب دیا گیا یہ مضموں بہت پر اثر ہے۔

اللہ تعالی ہمارے اعمال اور نیت میں اخلاص نصیب فر مائے
اصل بات یہ ہے کہ اخلاص پر مبنی اعمال کرنے کا جذبہ ختم ہوگیا ہے اور مذہب پرستی کو فروغ دینے کے لئے ان بدعات کا سہارا لے کر خوب اپنے فرقے اور مذہب کی تشہیر کی جا تی ہے یعنی صرف اور صرف دکھاوا
اذان ہوگی محمدرسول اللہ پر انگوٹھے خوب اہتمام سے چومیں گے اگر انہیں کہا جائے گا بھائی آجاؤ نماز ہونے والی ہے تو کہہ دینگے ہم آرہے ہیں یا کہہ دینگے یار دعا کر دینا
اصل مقصد سے مسلمانوں کو ہٹا کر بدعت پرستی اور شرک پرستی پر دالا جارہا ہے
کبھی نہیں سوچتے کہ ان چیزوں کا تعلق ایمانیات یا ضروریات دین سے ہیں یا صحابہ کرام نے اس کا اہتمام کیا ہے بالکل نہیں سوچتے صرف یہ کہہ دینگے ہمارے پیر صاحب نے کیا ہے یا سالوں سے ہم دیکھتے اور اپنے آباؤ اجداد کو اس پر عمل کرتے ہوئے دیکھا ہے


اللہ تعالی ہمیں
ہدایت عطافرمائے اور ہر عمل میں اخلاص نصیب فرمائے


 

abudujana

Newbie
Jan 15, 2010
19
22
0
44
Karachi
12
ربعی الاول
کو تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا اس دنیا سے و
صال ہوا تھا اس پر کو ئی اور کسی کو اختلاف نہیں لیکن ولادت کس دن ہوئی تھی اس پر اختلاف ہے
یعنی جس دن وصال ہوا اس دن جشن منایا جاتا ہے ہم مسلمان دنیا کو کیا
Massage
دینا چاہتے ہیں۔ یہودو نصاری نے ایک رسم ایجاد کی سالگرہ کی ہم نے سالگرہ کو جشن عید میلادالنبی کا نام دے دیا کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے خود اپنی زندگی میں جشن منایا یا اس کی تعلیم دی یا صحابہ سے ہمیں کو ئی ثبوت ملا نہیں بالکل نہیں
یہ ہم کس طرف جا رہے ہیں

 

saviou

Moderator
Aug 23, 2009
41,203
24,155
1,313
subhuan Allah bohot hi sahi kaha apne janab...........puri islami tareeq ham agar utha k dekhen to kahin bhi Eid Mildun Nabi saw ka saboot hame nahi milta.....pary inko kya kahen khud k deen k dushman bane huye hain Allah hame aqle saleem aata farmaye Aameen

Jazakallah khair



12

ربعی الاول
کو تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا اس دنیا سے وصال ہوا تھا اس پر کو ئی اور کسی کو اختلاف نہیں لیکن ولادت کس دن ہوئی تھی اس پر اختلاف ہے
یعنی جس دن وصال ہوا اس دن جشن منایا جاتا ہے ہم مسلمان دنیا کو کیا
Massage
دینا چاہتے ہیں۔ یہودو نصاری نے ایک رسم ایجاد کی سالگرہ کی ہم نے سالگرہ کو جشن عید میلادالنبی کا نام دے دیا کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے خود اپنی زندگی میں جشن منایا یا اس کی تعلیم دی یا صحابہ سے ہمیں کو ئی ثبوت ملا نہیں بالکل نہیں
یہ ہم کس طرف جا رہے ہیں
 
  • Like
Reactions: Bint-e-Aisha
Top