Announcement Contest Results Rule

  • Work-from-home
Status
Not open for further replies.

TM DON

TM Star
Dec 18, 2009
1,566
3,112
713
46
pakistan rwp
میرا سوال: کیا ٥٠٠ پوسٹ سے جعلی ووٹنگ کا مسلہ حل ہوگیا؟
میں نہ دکھی ہوں نہ مجھے اختلاف ہے۔ میں مسلے کا حل بتانا چاہتا ہوں لیکن میری بات کو سمجھا نہیں جارہا۔
سب سے پہلے اس سوال پر خدشہ بتا رہا ہوں۔
(١) اگر میں نے پانچ جعلی آئی ڈی بنائی اور صرف ایک ٹھریڈ باتھ روم میں ان پانچ آئی ڈیز سے کھیلتا رہوں تو دو گھنٹے میں پانچوں آئی ڈیز سے ٥٠٠ پوسٹس بنالیتا ہوں۔ اب آپ کے اصول کے مطابق قانونی طور پر مجھے پانچ ووٹ ڈالنے کا حق حاصل ہوگیا اور میں نے پانچ ووٹ ڈال دئے۔ کیا مسلہ حل ہوگیا؟
جعلی ووٹنگ کا مسلہ تو حل نہیں ہوا۔
(٢) ایک حقیقی مثال : ابھی ہمارے ایک ساتھی نے اسی ماہ مارچ میں فورم جوئن کیا ابھی ایک ماہ بھی نہیں ہوا کہ اس کی سات ہزار سے زائد پوسٹس ہوچکی
ہیں۔ جبکہ فورم پر کئی ممبرز ہیں جو مہینوں بلکہ سال سے ہیں لیکن آپ کے اصول کے مطابق وہ نابالغ ہیں۔ تو کیا ممبرز کے درمیان بھائی چارہ بڑھانے کی فکر ہورہی ہے یا انہیں دور کرنے کی؟
(٣) اب اصل موضوع پر آتا ہوں، جب جعلی ووٹنگ کا مسلہ آیا تو جس نقطہ پر بحث کا آغاز ہوا وہ یہ تھا کہ
آیا فیصلہ کا حق صرف اسٹاف کو دیا جائے یا ممبرز کی ووٹنگ سے ہو
ان دوباتوں پر فیصلہ ہونا تھا کہ اچانک تیسری کہانی نے جنم لے لیا، مانتا ہوں بحث میں بہت سے امور اور رائے زیر بحث آتی ہیں لیکن بنیادی دوباتوں پر بحث ہوئی تھی
اگر یہ فیصلہ اسٹاف کی ووٹنگ پر ہوجاتا تو شاید جعلی ووٹنگ کا مسلہ ختم ہوجاتا

میرا نظریہ : جیو اور جینے دو
یہاں کوئی ایسا مقابلہ نہیں ہورہا کہ ہارنے والے کی ناک کٹ جا
ئےگی ، برادری سے خارج کردیا جائے گا اور جیتنے والا قومی اسمبلی کا لوٹا بن جاے گا
کیا ہار اور کیا جیٹ جو جیتا سب کی جیت ہے ہم تو صرف یہ گیم اس طرح دیکھتے ہیں کہ اس سے ممبرز کی قابلیت نکھر کر آتی ہے ہمیں پتہ چلتا ہے کہ کو
ن ممبر کس ہنر کا بادشاہ ہے اپنی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لئے یہ گیم شروع کرتے ہیں ،
سب کھیلو، ہنستے مسکراتے رہو، دل بڑا رکھو باقی سب خیر ہے

good bro
 
  • Like
Reactions: سرفروش

saviou

Moderator
Aug 23, 2009
41,203
24,155
1,313
bilkul sahi kaha janab apne
ab aur zyada comments karnse kuch faida nahi hai
isliye jaise ye logon ki marzi

میرا سوال: کیا ٥٠٠ پوسٹ سے جعلی ووٹنگ کا مسلہ حل ہوگیا؟

میں نہ دکھی ہوں نہ مجھے اختلاف ہے۔ میں مسلے کا حل بتانا چاہتا ہوں لیکن میری بات کو سمجھا نہیں جارہا۔
سب سے پہلے اس سوال پر خدشہ بتا رہا ہوں۔
(١) اگر میں نے پانچ جعلی آئی ڈی بنائی اور صرف ایک ٹھریڈ باتھ روم میں ان پانچ آئی ڈیز سے کھیلتا رہوں تو دو گھنٹے میں پانچوں آئی ڈیز سے ٥٠٠ پوسٹس بنالیتا ہوں۔ اب آپ کے اصول کے مطابق قانونی طور پر مجھے پانچ ووٹ ڈالنے کا حق حاصل ہوگیا اور میں نے پانچ ووٹ ڈال دئے۔ کیا مسلہ حل ہوگیا؟
جعلی ووٹنگ کا مسلہ تو حل نہیں ہوا۔

(٢) ایک حقیقی مثال : ابھی ہمارے ایک ساتھی نے اسی ماہ مارچ میں فورم جوئن کیا ابھی ایک ماہ بھی نہیں ہوا کہ اس کی سات ہزار سے زائد پوسٹس ہوچکی
ہیں۔ جبکہ فورم پر کئی ممبرز ہیں جو مہینوں بلکہ سال سے ہیں لیکن آپ کے اصول کے مطابق وہ نابالغ ہیں۔ تو کیا ممبرز کے درمیان بھائی چارہ بڑھانے کی فکر ہورہی ہے یا انہیں دور کرنے کی؟
(٣) اب اصل موضوع پر آتا ہوں، جب جعلی ووٹنگ کا مسلہ آیا تو جس نقطہ پر بحث کا آغاز ہوا وہ یہ تھا کہ
آیا فیصلہ کا حق صرف اسٹاف کو دیا جائے یا ممبرز کی ووٹنگ سے ہو
ان دوباتوں پر فیصلہ ہونا تھا کہ اچانک تیسری کہانی نے جنم لے لیا، مانتا ہوں بحث میں بہت سے امور اور رائے زیر بحث آتی ہیں لیکن بنیادی دوباتوں پر بحث ہوئی تھی
اگر یہ فیصلہ اسٹاف کی ووٹنگ پر ہوجاتا تو شاید جعلی ووٹنگ کا مسلہ ختم ہوجاتا

میرا نظریہ : جیو اور جینے دو
یہاں کوئی ایسا مقابلہ نہیں ہورہا کہ ہارنے والے کی ناک کٹ جا

ئےگی ، برادری سے خارج کردیا جائے گا اور جیتنے والا قومی اسمبلی کا لوٹا بن جاے گا
کیا ہار اور کیا جیٹ جو جیتا سب کی جیت ہے ہم تو صرف یہ گیم اس طرح دیکھتے ہیں کہ اس سے ممبرز کی قابلیت نکھر کر آتی ہے ہمیں پتہ چلتا ہے کہ کون ممبر کس ہنر کا بادشاہ ہے اپنی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لئے یہ گیم شروع کرتے ہیں ،
سب کھیلو، ہنستے مسکراتے رہو، دل بڑا رکھو باقی سب خیر ہے

Noor_Afridi

Super Star
Feb 28, 2009
14,443
9,602
1,313
40
karachi
میرا سوال: کیا ٥٠٠ پوسٹ سے جعلی ووٹنگ کا مسلہ حل ہوگیا؟
میں نہ دکھی ہوں نہ مجھے اختلاف ہے۔ میں مسلے کا حل بتانا چاہتا ہوں لیکن میری بات کو سمجھا نہیں جارہا۔
سب سے پہلے اس سوال پر خدشہ بتا رہا ہوں۔
(١) اگر میں نے پانچ جعلی آئی ڈی بنائی اور صرف ایک ٹھریڈ باتھ روم میں ان پانچ آئی ڈیز سے کھیلتا رہوں تو دو گھنٹے میں پانچوں آئی ڈیز سے ٥٠٠ پوسٹس بنالیتا ہوں۔ اب آپ کے اصول کے مطابق قانونی طور پر مجھے پانچ ووٹ ڈالنے کا حق حاصل ہوگیا اور میں نے پانچ ووٹ ڈال دئے۔ کیا مسلہ حل ہوگیا؟
جعلی ووٹنگ کا مسلہ تو حل نہیں ہوا۔
(٢) ایک حقیقی مثال : ابھی ہمارے ایک ساتھی نے اسی ماہ مارچ میں فورم جوئن کیا ابھی ایک ماہ بھی نہیں ہوا کہ اس کی سات ہزار سے زائد پوسٹس ہوچکی
ہیں۔ جبکہ فورم پر کئی ممبرز ہیں جو مہینوں بلکہ سال سے ہیں لیکن آپ کے اصول کے مطابق وہ نابالغ ہیں۔ تو کیا ممبرز کے درمیان بھائی چارہ بڑھانے کی فکر ہورہی ہے یا انہیں دور کرنے کی؟
(٣) اب اصل موضوع پر آتا ہوں، جب جعلی ووٹنگ کا مسلہ آیا تو جس نقطہ پر بحث کا آغاز ہوا وہ یہ تھا کہ
آیا فیصلہ کا حق صرف اسٹاف کو دیا جائے یا ممبرز کی ووٹنگ سے ہو
ان دوباتوں پر فیصلہ ہونا تھا کہ اچانک تیسری کہانی نے جنم لے لیا، مانتا ہوں بحث میں بہت سے امور اور رائے زیر بحث آتی ہیں لیکن بنیادی دوباتوں پر بحث ہوئی تھی
اگر یہ فیصلہ اسٹاف کی ووٹنگ پر ہوجاتا تو شاید جعلی ووٹنگ کا مسلہ ختم ہوجاتا

میرا نظریہ : جیو اور جینے دو
یہاں کوئی ایسا مقابلہ نہیں ہورہا کہ ہارنے والے کی ناک کٹ جا
ئےگی ، برادری سے خارج کردیا جائے گا اور جیتنے والا قومی اسمبلی کا لوٹا بن جاے گا
کیا ہار اور کیا جیٹ جو جیتا سب کی جیت ہے ہم تو صرف یہ گیم اس طرح دیکھتے ہیں کہ اس سے ممبرز کی قابلیت نکھر کر آتی ہے ہمیں پتہ چلتا ہے کہ کو
ن ممبر کس ہنر کا بادشاہ ہے اپنی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لئے یہ گیم شروع کرتے ہیں ،
سب کھیلو، ہنستے مسکراتے رہو، دل بڑا رکھو باقی سب خیر ہے

TM Designed poetry Contest hOraha hai may nay bhi hiSsa lia hai par may iS may polling nahi karOonga
kiOn k may khOd iS k khelaf tha Or Chahay may harOn ya jheetOn
i dOn't Care
aap bilkOl sahi hai par afSOs may aap k liyeh kOch nahi kar Sakta
meri Suggestion kO man tO lia hai par iS mannay ka kOi faiida nahi hai

  • Like
Reactions: Hans_Mukh

فہد

Super Star
Dec 12, 2009
10,225
3,548
1,313
karachi
noor bhai ek kaam karden plz aap to wese b hissa nhi le rahe islye apna vote aur apne frnds ke votes mujhe dilwa den actualy mere frnds bohot kam hain islye main b top 5 main nahi asakunga na
 
  • Like
Reactions: Hans_Mukh

H!N@

TM Star
Jul 12, 2009
4,098
2,198
1,113
Karachi
میرا سوال: کیا ٥٠٠ پوسٹ سے جعلی ووٹنگ کا مسلہ حل ہوگیا؟

میں نہ دکھی ہوں نہ مجھے اختلاف ہے۔ میں مسلے کا حل بتانا چاہتا ہوں لیکن میری بات کو سمجھا نہیں جارہا۔
سب سے پہلے اس سوال پر خدشہ بتا رہا ہوں۔
(١) اگر میں نے پانچ جعلی آئی ڈی بنائی اور صرف ایک ٹھریڈ باتھ روم میں ان پانچ آئی ڈیز سے کھیلتا رہوں تو دو گھنٹے میں پانچوں آئی ڈیز سے ٥٠٠ پوسٹس بنالیتا ہوں۔ اب آپ کے اصول کے مطابق قانونی طور پر مجھے پانچ ووٹ ڈالنے کا حق حاصل ہوگیا اور میں نے پانچ ووٹ ڈال دئے۔ کیا مسلہ حل ہوگیا؟
جعلی ووٹنگ کا مسلہ تو حل نہیں ہوا۔

(٢) ایک حقیقی مثال : ابھی ہمارے ایک ساتھی نے اسی ماہ مارچ میں فورم جوئن کیا ابھی ایک ماہ بھی نہیں ہوا کہ اس کی سات ہزار سے زائد پوسٹس ہوچکی
ہیں۔ جبکہ فورم پر کئی ممبرز ہیں جو مہینوں بلکہ سال سے ہیں لیکن آپ کے اصول کے مطابق وہ نابالغ ہیں۔ تو کیا ممبرز کے درمیان بھائی چارہ بڑھانے کی فکر ہورہی ہے یا انہیں دور کرنے کی؟
(٣) اب اصل موضوع پر آتا ہوں، جب جعلی ووٹنگ کا مسلہ آیا تو جس نقطہ پر بحث کا آغاز ہوا وہ یہ تھا کہ
آیا فیصلہ کا حق صرف اسٹاف کو دیا جائے یا ممبرز کی ووٹنگ سے ہو
ان دوباتوں پر فیصلہ ہونا تھا کہ اچانک تیسری کہانی نے جنم لے لیا، مانتا ہوں بحث میں بہت سے امور اور رائے زیر بحث آتی ہیں لیکن بنیادی دوباتوں پر بحث ہوئی تھی
اگر یہ فیصلہ اسٹاف کی ووٹنگ پر ہوجاتا تو شاید جعلی ووٹنگ کا مسلہ ختم ہوجاتا

میرا نظریہ : جیو اور جینے دو
یہاں کوئی ایسا مقابلہ نہیں ہورہا کہ ہارنے والے کی ناک کٹ جا

ئےگی ، برادری سے خارج کردیا جائے گا اور جیتنے والا قومی اسمبلی کا لوٹا بن جاے گا
کیا ہار اور کیا جیٹ جو جیتا سب کی جیت ہے ہم تو صرف یہ گیم اس طرح دیکھتے ہیں کہ اس سے ممبرز کی قابلیت نکھر کر آتی ہے ہمیں پتہ چلتا ہے کہ کون ممبر کس ہنر کا بادشاہ ہے اپنی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لئے یہ گیم شروع کرتے ہیں ،
سب کھیلو، ہنستے مسکراتے رہو، دل بڑا رکھو باقی سب خیر ہے

Comment Less{(Sad1)}
 
LKK

TM Star
Oct 24, 2010
1,395
737
1,013
KOB
^
Nice rules pr mere to abhi 500 post bhi nahi howain hein. Koi especial paas nahi mil sakta mujeh vote dalnay k liyeh :)
 
LKK

TM Star
Oct 24, 2010
1,395
737
1,013
KOB
assalam o alaikom kiya haal hai sab user ka mai new user ho yaha pay
koi hai jo meray sath dusti karay ga
ws, hum seeb theek hain. aap aik kaam karain 'introduction forum' ne pehlay apna introduction karwain ta ke kisi ko aap se dosti karny mein dikat na ho :)
 
Status
Not open for further replies.
Top