Announcement Contest Results Rule

  • Work-from-home
Status
Not open for further replies.

RedRose64

Co Admin
Mar 15, 2007
42,742
28,183
1,313
Canada
@ Imran... agar STAFF top 3 may select karain to still mughe lagta ha k bemani k chances hongay, so datz y TOP 5 may se he best work select kia jayga..

@ Sarfarosh..ap log bayshak tafreeh kijye, but tafreeh k lie yahan i guess kafi sections hain, place ko dekh k tafreeh ki jay to acha b lagta ha..hope u understand..

@ Atif..yup may nay apki he suggestion may editing ki ha..coz mughe members ko dono taraf se balance karna tha, datz y staff n poll dono result banayeingay:)
 

سرفروش

Senior Member
Sep 18, 2009
655
851
93
Karachi


@ sarfarosh..ap log bayshak tafreeh kijye, but tafreeh k lie yahan i guess kafi sections hain, place ko dekh k tafreeh ki jay to acha b lagta ha..hope u understand..

میں تفریح نہیں کررہا اپنا مدعا بیان کیا ہے، لیکن تفریح کے انداز میں کیوں کہ سیکشن تفریح کا ہے
مجھ غریب کے مدعا کو تو آپ نے سمجھا ہی نہیں
جب میرے جیسا بندہ بھی اگر ووٹ سے محروم ہوگا تو کسی انکل یا آنٹی کی انگلی پکڑ کر تفریح ہی کرے گا


آپ کو چاہئے تھا کہ ٥٠٠ پوسٹ کی شرط کے بجائےتاریخ کی شرط لگانی تھی مثال کے طور پر جو فروری سے یا مارچ سے یا اس سے پہلے جنوری سے اس فورم کو جوئن کیا ہے وہ ووٹ کا حق نہیں رکھتا
ایک بندہ ایک دن میں جزاک اللہ ، شکریہ وغیرہ سے ٥٠٠ پوسٹ بنادے وہ
حق دار اور جو سات ماہ سے فورم پر ہو وہ نااہل
 

سرفروش

Senior Member
Sep 18, 2009
655
851
93
Karachi
sirf 200 posts he to kum hain apki, or 200 posts karna koi muhskil baat nai:)
دو سو نہیں صرف ایک سو بیس
لیکن میری عادت نہیں ہے کہ میں واہ واہ سے ایک دن میں ٥٠٠ پوسٹ کردوں
فورم پر جب مقابلے شروع ہوئے میں اس سے پہلے سے فورم پر ہوں ، یہاں مسلہ شک کا ہے کہ ایک نے کئی نام سے آئی ڈی بنائی ہیں یہی بنیادی مسلہ ہے، آپ دیکھیں سرفروش کوئی جعلی تو آئی ڈی نہیں ہے اس طرح اور بھی ممبرز ہیں پرانے ہیں لیکن ٥٠٠ پوسٹ نہیں ہیں تو جعلی کے شک میں ان کو بھی گھس
یٹ لیا
یہ تو کوئی انصاف نہیں ہوا

جو فیصلہ ہوگا سب کو منظور ہے لیکن میں اپنے ویو سے حقائق پیش کررہا ہوں، بحث نہیں
 
  • Like
Reactions: nrbhayo

Noor_Afridi

Super Star
Feb 28, 2009
14,443
9,602
1,313
40
karachi
دو سو نہیں صرف ایک سو بیس
لیکن میری عادت نہیں ہے کہ میں واہ واہ سے ایک دن میں ٥٠٠ پوسٹ کردوں
فورم پر جب مقابلے شروع ہوئے میں اس سے پہلے سے فورم پر ہوں ، یہاں مسلہ شک کا ہے کہ ایک نے کئی نام سے آئی ڈی بنائی ہیں یہی بنیادی مسلہ ہے، آپ دیکھیں سرفروش کوئی جعلی تو آئی ڈی نہیں ہے اس طرح اور بھی ممبرز ہیں پرانے ہیں لیکن ٥٠٠ پوسٹ نہیں ہیں تو جعلی کے شک میں ان کو بھی گھس
یٹ لیا
یہ تو کوئی انصاف نہیں ہوا

جو فیصلہ ہوگا سب کو منظور ہے لیکن میں اپنے ویو سے حقائق پیش کررہا ہوں، بحث نہیں
SarfarOsh bhai aap ki baat bilkOl sahi hai
iS say kOi ikhtelaaf nahi kar Sakta
yeh Suggestion may nay iS liyeh nahi dia tha k kiSsi ki member ka dil dukhay
Bal k aap khOd jantay hain k polling may buhut ziada bemanian hOrahi hai
agar Sirf Staff hi winner ka ilaan kartay tO Or aCha hOta
kam say kam aap ki tarah kiSsi kO gilla tO nahi hOta
par ab kia keh Sakta hOn jO TM k staaf ki rai hai Ossay tO manna paray ga
Or plz aap naraz na hO bal k humari khatir apni pOst kO 500 say opar karlay takay aap bhi pOlling list may Shamil hO jayeh
aap ki Sachai par kiSsi kO Shak nahi hai par rule is rule

 
  • Like
Reactions: nrbhayo

TM DON

TM Star
Dec 18, 2009
1,566
3,112
713
46
pakistan rwp
دو سو نہیں صرف ایک سو بیس
لیکن میری عادت نہیں ہے کہ میں واہ واہ سے ایک دن میں ٥٠٠ پوسٹ کردوں
فورم پر جب مقابلے شروع ہوئے میں اس سے پہلے سے فورم پر ہوں ، یہاں مسلہ شک کا ہے کہ ایک نے کئی نام سے آئی ڈی بنائی ہیں یہی بنیادی مسلہ ہے، آپ دیکھیں سرفروش کوئی جعلی تو آئی ڈی نہیں ہے اس طرح اور بھی ممبرز ہیں پرانے ہیں لیکن ٥٠٠ پوسٹ نہیں ہیں تو جعلی کے شک میں ان کو بھی گھس
یٹ لیا
یہ تو کوئی انصاف نہیں ہوا

جو فیصلہ ہوگا سب کو منظور ہے لیکن میں اپنے ویو سے حقائق پیش کررہا ہوں، بحث نہیں
SarfarOsh am agree with u
 

TM DON

TM Star
Dec 18, 2009
1,566
3,112
713
46
pakistan rwp
asalam o alykum..

Well jaisa k ap sab nay dekha k last koch dayz pehle contests k result arrange karne k lie polling and staff k darmiaan votes lie gayay, but still us may bohat had tak bemani hoi ha.. So inhe sab baton ko mind may rakhte howay adminz nay ap sab k lie aik new rule banaya ha..

Aj k baad tm pay jitnay b contest hongay un main sab se pehle public pollling hogi, sirf unhe members k votes accept hongy jinki posts 500 hongi..and us polling may jo top 5 members howay unhe select kar k staff k samnay result laya jayga, or phir is may se best one select kia jayga...

Agar in top 5 main staff k apnay members b shamil howay to result sirf admins he banayeingay..


I hope ap sab ko staff per itna bharoosa hoga k ham safarish or frdship k baghir sirf work ko dekhte howay he result arrange karaingay...

Thank you

regardz
r.r.
200 post waly hony chaye then as you wish modes

 
  • Like
Reactions: MURSHAAD and asoom-

saviou

Moderator
Aug 23, 2009
41,203
24,155
1,313
Masha Allah
Anwar ki baat kabile gaur hai
ham bhi Admin se aur Co Admin se guzarish karenge ye idea thek hai
aap post ko na dekhte huye joining date dekhen har mukable me ek date den k is date se pehle wale ka vote count hoga aur phir top five ko select karke ap faisla le sakte hain isme purane mems bhi shamil honge aur jo jaali votes hain wo to aap nikal hi doge

Jazakallah khair


دو سو نہیں صرف ایک سو بیس

لیکن میری عادت نہیں ہے کہ میں واہ واہ سے ایک دن میں ٥٠٠ پوسٹ کردوں
فورم پر جب مقابلے شروع ہوئے میں اس سے پہلے سے فورم پر ہوں ، یہاں مسلہ شک کا ہے کہ ایک نے کئی نام سے آئی ڈی بنائی ہیں یہی بنیادی مسلہ ہے، آپ دیکھیں سرفروش کوئی جعلی تو آئی ڈی نہیں ہے اس طرح اور بھی ممبرز ہیں پرانے ہیں لیکن ٥٠٠ پوسٹ نہیں ہیں تو جعلی کے شک میں ان کو بھی گھسیٹ لیا
یہ تو کوئی انصاف نہیں ہوا

جو فیصلہ ہوگا سب کو منظور ہے لیکن میں اپنے ویو سے حقائق پیش کررہا ہوں، بحث نہیں
 

سرفروش

Senior Member
Sep 18, 2009
655
851
93
Karachi
میرا سوال: کیا ٥٠٠ پوسٹ سے جعلی ووٹنگ کا مسلہ حل ہوگیا؟
میں نہ دکھی ہوں نہ مجھے اختلاف ہے۔ میں مسلے کا حل بتانا چاہتا ہوں لیکن میری بات کو سمجھا نہیں جارہا۔
سب سے پہلے اس سوال پر خدشہ بتا رہا ہوں۔
(١) اگر میں نے پانچ جعلی آئی ڈی بنائی اور صرف ایک ٹھریڈ باتھ روم میں ان پانچ آئی ڈیز سے کھیلتا رہوں تو دو گھنٹے میں پانچوں آئی ڈیز سے ٥٠٠ پوسٹس بنالیتا ہوں۔ اب آپ کے اصول کے مطابق قانونی طور پر مجھے پانچ ووٹ ڈالنے کا حق حاصل ہوگیا اور میں نے پانچ ووٹ ڈال دئے۔ کیا مسلہ حل ہوگیا؟
جعلی ووٹنگ کا مسلہ تو حل نہیں ہوا۔
(٢) ایک حقیقی مثال : ابھی ہمارے ایک ساتھی نے اسی ماہ مارچ میں فورم جوئن کیا ابھی ایک ماہ بھی نہیں ہوا کہ اس کی سات ہزار سے زائد پوسٹس ہوچکی
ہیں۔ جبکہ فورم پر کئی ممبرز ہیں جو مہینوں بلکہ سال سے ہیں لیکن آپ کے اصول کے مطابق وہ نابالغ ہیں۔ تو کیا ممبرز کے درمیان بھائی چارہ بڑھانے کی فکر ہورہی ہے یا انہیں دور کرنے کی؟
(٣) اب اصل موضوع پر آتا ہوں، جب جعلی ووٹنگ کا مسلہ آیا تو جس نقطہ پر بحث کا آغاز ہوا وہ یہ تھا کہ
آیا فیصلہ کا حق صرف اسٹاف کو دیا جائے یا ممبرز کی ووٹنگ سے ہو
ان دوباتوں پر فیصلہ ہونا تھا کہ اچانک تیسری کہانی نے جنم لے لیا، مانتا ہوں بحث میں بہت سے امور اور رائے زیر بحث آتی ہیں لیکن بنیادی دوباتوں پر بحث ہوئی تھی
اگر یہ فیصلہ اسٹاف کی ووٹنگ پر ہوجاتا تو شاید جعلی ووٹنگ کا مسلہ ختم ہوجاتا

میرا نظریہ : جیو اور جینے دو
یہاں کوئی ایسا مقابلہ نہیں ہورہا کہ ہارنے والے کی ناک کٹ جا
ئےگی ، برادری سے خارج کردیا جائے گا اور جیتنے والا قومی اسمبلی کا لوٹا بن جاے گا
کیا ہار اور کیا جیٹ جو جیتا سب کی جیت ہے ہم تو صرف یہ گیم اس طرح دیکھتے ہیں کہ اس سے ممبرز کی قابلیت نکھر کر آتی ہے ہمیں پتہ چلتا ہے کہ کو
ن ممبر کس ہنر کا بادشاہ ہے اپنی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لئے یہ گیم شروع کرتے ہیں ،
سب کھیلو، ہنستے مسکراتے رہو، دل بڑا رکھو باقی سب خیر ہے

sarfarosh bhai aap ki baat bilkol sahi hai
is say koi ikhtelaaf nahi kar sakta
yeh suggestion may nay is liyeh nahi dia tha k kissi ki member ka dil dukhay
bal k aap khod jantay hain k polling may buhut ziada bemanian horahi hai
agar sirf staff hi winner ka ilaan kartay to or acha hota
kam say kam aap ki tarah kissi ko gilla to nahi hota
par ab kia keh sakta hon jo tm k staaf ki rai hai ossay to manna paray ga
or plz aap naraz na ho bal k humari khatir apni post ko 500 say opar karlay takay aap bhi polling list may shamil ho jayeh
aap ki sachai par kissi ko shak nahi hai par rule is rule


 

Baazigar

TM Star
Oct 9, 2009
2,441
1,735
113
37
Nawabshah
lakin yar ager joining date ko daikha jaie ga tu zahir hai kafi logon ki bouth si id's purani bani hngi wo usay use karay gay bhali wo is contest main vote nahi kar saktay mager jo agay contest hotay rahay gay our aisy hi us ko joining date b bhadti jaie gi phr tu us ko id's tu vote daine k liye valid hojaien gi na.... meray khiyal say 500 threads sahi hai
agree with RR
 

سرفروش

Senior Member
Sep 18, 2009
655
851
93
Karachi
آپ نمبر (١) پوئنٹ اچھی طرح پڑھیں
lakin yar ager joining date ko daikha jaie ga tu zahir hai kafi logon ki bouth si id's purani bani hngi wo usay use karay gay bhali wo is contest main vote nahi kar saktay mager jo agay contest hotay rahay gay our aisy hi us ko joining date b bhadti jaie gi phr tu us ko id's tu vote daine k liye valid hojaien gi na.... Meray khiyal say 500 threads sahi hai
agree with rr
 
  • Like
Reactions: Hans_Mukh

MURSHAAD

Newbie
Jul 14, 2009
664
516
0
pakistan
میرا نظریہ : جیو اور جینے دو
یہاں کوئی ایسا مقابلہ نہیں ہورہا کہ ہارنے والے کی ناک کٹ جائےگی ، برادری سے خارج کردیا جائے گا
اور جیتنے والا قومی اسمبلی کا لوٹا بن جاے گا
کیا ہار اور کیا جیٹ جو جیتا سب کی جیت ہے ہم تو صرف یہ گیم اس طرح دیکھتے ہیں کہ اس سے ممبرز کی قابلیت نکھر کر آتی ہے ہمیں پتہ چلتا ہے کہ کو
ن
ممبر کس ہنر کا بادشاہ ہے اپنی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لئے یہ گیم شروع کرتے ہیں ،
سب کھیلو، ہنستے مسکراتے رہو، دل بڑا رکھو باقی سب خیر ہے
 
  • Like
Reactions: marvi
Status
Not open for further replies.
Top