Baatoon se khushbo aye

  • Work-from-home

~Bahaar~

Newbie
Dec 22, 2009
20,494
12,426
513


آپ کیا سمجھتے ہیں کہ جو شخص آپ کی چھوٹی چھوٹی بے اعتنائیوں اور ناانصافیوں پر خاموش رہتا ہے،وہ یہ باتیں
محسوس نہیں کرتا۔۔ حقیقت تو یہ ہے کہ وہی یہ باتیں سب سے ذیادہ محسوس کرتا ہے۔۔۔

<<--------------->>


کسی کی خاموشی کو تکبر نہ سمجھو، ہو سکتا ہے کہ وہ خود اپنی ذات سے جنگ کرنے میں مصروف ہو۔۔۔

<<--------------->>

کسی کے ترک تعلوق کو بے وفائی نہ جانو، یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ وہ آپ کی ذات کے حصار سے فرار چاہتا ہو۔۔۔

<<--------------->>

مذاق ضرور کرو مگر اتنا یاد رکھو کہ مذاق کرنے اور مذاقا اُڑانے میں فرق ہوتا ہے۔۔۔

<<--------------->>

کسی سے محبت ضرور کرو مگر بدلے میں اُس سے محبت کی امید نہ رکھو کیونکہ یہ محبت نہیں سودا ہے۔۔۔

<<--------------->>

محبت اور ہوس میں معمولی سا فرق ہوتا ہے۔ اگر تمہیں کسی کے ہونٹ، آنکھیں اور سراپا خوبصورت لگیں تو یہ ہوس ہے۔ محبت تو یہ ہے کہ مقابل کو اُس کی خوبیوں اور خامیوں سمیت قبول کیا جائے۔۔۔

<<--------------->>

کسی کو ٹوٹ کر چاہنے کا دعویٰ نہ کرو کیونکہ یہ دعویٰ کرنے سے پہلےخود ٹوٹنا پڑتا ہے۔۔۔

 
  • Like
Reactions: faari and Hans_Mukh

faari

Super Star
Nov 13, 2009
6,380
4,321
713
Allama iQbal ki zameen
Tum jo Chaho tou sunu !!!!!!!!!!!!

1 : Zahanat ye nahin ke aap kitna khoobsurat sochtey hain,
Balke zahanat ye hai ke zindagi ka jo rukh aap ko derpaish hai
is ko aap apne nazeriyat samet kaise guzarte hain...

2 : Tanha mat rehiye,tanhai wo gheri taariki hai,jahan ye maloom nahin ho sakta ke kon si cheez kahan hai aur kon si cheez ghat ya barr rahi hai....





very nice sharing bahaar
 
  • Like
Reactions: ~Bahaar~

Dawn

TM Star
Sep 14, 2010
3,699
3,961
1,313
saudi arabia
کسی سے محبت ضرور کرو مگر بدلے میں اُس سے محبت کی امید نہ رکھو کیونکہ یہ محبت نہیں سودا ہے۔۔۔

sahih kaha bahaar.
 
  • Like
Reactions: faari and ~Bahaar~

Jahil

Banned
Jul 1, 2011
9,323
3,289
363
Karachi
kisi ne apke sath bura kya
or apke dil main us shaks ke lye ek intiqami jazba paida hoa
phir apne bhi uske sath bura kar dya
phir is bat ki kya zamanat hai ke wohi jazba us insan ke dil main paida nhi hoga?
 
  • Like
Reactions: faari

~Bahaar~

Newbie
Dec 22, 2009
20,494
12,426
513
اُس دوست کا گلہ کر رہے ھو جو دھوکہ دے گیا۔۔ گلہ کرنا ھے تو اپنی عقل کا کرو جو دھوکہ دینے والے کو دوست سمجھتے رہے

*******************************

مساوات اور اخوت ہو تو جمہوریت بنتی ہے۔
*
مسلمان کے لیے اس سے بہتر اور کوئی ذریعہ نہیں ہو سکتا کہ وہ صداقت کی خاطر شہید کی موت مر جائے۔

**********************************
 

~Bahaar~

Newbie
Dec 22, 2009
20,494
12,426
513
جب دِل میں ایسا غم پیدا ہو جس غم کی وجہ سمجھ نہ آئے تو وہ انسان کے کسی ایسے گناہ کا نتیجہ ہوتا ہے
جسکی توبہ اُس نے ابھی تک نہ کی ہو
٭ گناہ ناسور ہے اگر ترک نہ کرو تو برابر بڑھتا رہے گا۔
حضرت امام جعفرصادق





******************

Mein ne apny iradon ke tutny sy Khuda ko pechana

(Hazrat Ali AS)

 
  • Like
Reactions: Wasif Safi

~Bahaar~

Newbie
Dec 22, 2009
20,494
12,426
513
سمجھدار انسان وہ ہوتا ہے جو اپنے نفس کو پہچانتا اور اپنے اعمال کو خلوص کے ساتھ بجا لاتا ہے،

(حضرت علی ع)


باشعور انسان وہ ہوتا ہے جس کا آج کا دن اس کے گزشتہ کل سے بہتر ہوتا ہے اور مذموم باتوں سے اپنے آپ کو بچائے رکھتا ہے۔حضرت علی )
 

~Bahaar~

Newbie
Dec 22, 2009
20,494
12,426
513
جو انسان اچھی اولاد نہ بن سکے وہ ہر گز کسی کا اچھا دوست بھی ثابت نہیں ہوسکتا

*****************************************8
ایک درویش نے مجمع سے پوچھا بتاو بے وقوف کتنی قِسم کے ہوتے ہیں لوگوں نے عرض کیا حضور آپ ہی بتادیں
فرمایا بے وقوف تین قِسم کے ہوتے ہیں
اول؛ وہ شخص جو دوست کے گھر یہ سوچ کر بھوکا جائے کہ دوست کھانا ضرور کھلائے گا اور کھانے کیلئے نہ پوچھا جائے اور وہ بھوکا ہی رہ جائے یہ شخص ایک دن کا بےوقوف ہے
دوئم ؛ وہ شخص جو بازار جوتا خریدنے جائے اور جلد بازی میں تنگ جوتا پہن آئے اور بعد میں پریشان ہو یہ چھ ماہ کا بے وقوف ہے

سوئم ؛ جو شخص نکاح کرنے سے قبل لڑکی کے اخلاق نہ جانچے اور بعد میں اُسکی بد اخلاقی سے پریشان ہو یہ شخص زندگی بھر کا بے وقوف ہے

 
Top