Aaj Ka Joke...

  • Work-from-home

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
Assalaam-O-alaikum

Aaj ka joke, dedicated to none other than @Rubi madam :p

لڑکی اور لڑکا فون پر : ـ

لڑکا: ہیلو ! آج تم نے کس رنگ کے کپڑے پہنے ہیں؟
لڑکی: تمہیں یہی فضول باتیں کرنی آتی ہیں بس؟؟
لڑکا: ـ اچھا تو یہ بتاوکہ اسٹیٹ بینک کس طرح کم از کم مداخلت سے افراط زر کے بڑھتے رحجان کا سدباب کر سکتا ہے؟
لڑکی: بلیک سوٹ پہنا ہے وہی عید والا

@Shizu @Seap @Hoorain @NailaRubab @h@!der @Shiraz-Khan @Fanii @Fantasy @Shiraz-Khan @Hira_Khan @DesiGirl @Ziddi_anGel @amazingcreator @baaqi naam yaad nahin aarahay =))
لڑکیوں سے مشکل سوال کرو تو ان کے پاس جواب نہیں ہوتا ہے- آسان سوال کرو تو کہتی ہیں لو یہ بھی کوئی سوال ہے-​
 
Shiraz-Khan

Super Magic Jori
Hot Shot
Oct 27, 2012
18,264
15,551
1,313
ایک لڑکی نے اپنے شوہر سے کہا
تمہیں پتہ ہے نا آج میرے دل کا آپریشن ہے
شوہر ، ہاں پتا ہے
بیوی ، ہوسکتا ہے مجھے کچھ ہو جائے اس لیے میں تمہیں بتانا چاہتی ہوں کہ میں تم سے محبت کرتی ہوں
شوہر، میں بھی تم سے بہت محبت کرتا ہے

آپریشن کے بعد جب لڑکی کو ہوش آیا تو اس کے پاس صرف اسکا باپ تھا ، لڑکی نے اپنے باپ سے پوچھا کہ اسکا شوہر کہاں گیا
باپ ، تمہیں پتہ ہے کہ تمہیں جو دل لگایا گیا وہ کس نے دیا
لڑکی ، کیا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ اور وہ زور زور سے رونے لگی
باپ، ارے میں تو مذاق کر رہا تھا
باہر بیٹھا سموسے کھا رہا ہے

hahahahahahahahahahahahahhaha bht aalaaaaa =))
 
Naila_Rubab

عمر بھر ادھوری محبت کا پورا سفر
Hot Shot
May 27, 2014
17,600
1,701
363
Sharjah
i wish sath me Nawaz Sharif b hoty .. wo jis aadmi ne Sikandar sahab ko pakadney ki koshish ki thi us ke role me :D

welcome back btw :)
hona tu chahyee thaa....but pictures banannay waloon k damag bhe dekhoo
 
H@!der

Super Star
Feb 22, 2012
8,413
3,070
1,313
ایک آدمی مرنے کے بعد جنت میں‌گیا !

فرشتے اسے لیکر سیر کرانے نکلے - ایک عمارت کے پاس اس نے کچھ گھڑیاں لگی دیکھیں۔ فرشتے سے اس نے پوچھا یہ گھڑیاں یہاں کیوں لگی ہیں؟

فرشتے نے جواب دیا، یہ گھڑیاں انسانوں کی ہیں - جب بھی وہ جھوٹ بولتے ہیں کانٹا ایک نشان آگے بڑھ جاتا ہے۔

یہ دیکھو یہ گھڑی محمد بن قاسم کی ہے، وہیں کی وہیں کھڑی ہے، اس کا مطلب کہ اس نے کبھی جھوٹ نہیں بولا۔ اور یہ لیاقت علی خان کی ہے صرف دو نشان آگے بڑھی ہے اس کا مطلب کہ انہوں نے دو مرتبہ جھوٹ بولا۔

آدمی نے پوچھا کہ یہ بتاؤ، زرداری کی گھڑی کدھر ہے؟

فرشتہ بولا، وہ ہم نے اپنے آفس میں رکھی ہے، پیڈسٹل فین کی جگہ ہم وہی استعمال کر رہے ہیں آجکل۔

@Don @Pari @Hoorain @RedRose64 @Mahen @STAR24 @Sariya @Mystery
@Abidi @Shizu @Iceage-TM @Toobi @i love sahabah @Prince-Farry @Janan
@NamaL @Fa!th @MSC @~Ambitiou$ Girl~ @Armaghankhan @yoursks @SaaD_KhaN @thefire1
@Hira_Khan @MIS_MaHa @zulfi_kulfi @Guriya_Rani @Azeyy @Gul-e-lala @maryamtaqdeesmo
@shzd @~Bella~ @Fantasy @Atif-adi @Lost Passenger @marzish @Afrasyyab @Pakhtoon
@Rubi @*fajar* @Tariq Saeed @Mas00m-DeVil @Wafa_Khan @amazingcreator @marib
@S_ChiragH @Binte_Hawwa @sweet_c_kuri @sabha_khan40 @Masoom_girl @hariya
@Aayat @italianVirus @Aa$hi @saviou @sabeha @attiya @Princess_E @Asheer @bilal_ishaq_786
@Pakistani_angel @shailina @Shararti_Bacha @maanu115 @Shiraz-Khan @Dua001
@Rahath @Shireen @zonii @Noor_Afridi @sweet bhoot @Lightman @Leeza_Rose @Noorjee @hafaz @Miss_Tittli
@Bela @LuViSh @aribak @BabyDoll @Silent_tear_hurt @gulfishan @Manxil @Raat ki Rani @candy @Asma_tufail
@errorsss @raaz the secret @diya. @isma33 @hashmi_jan @smarty_dollie @Era_Emaan @AshirFrhan @aira_roy
@saimaaaaaaa @Nighaat @crystal_eyez @Mantasha_Zawaar @zaatzarra @reality @illusionist @DesiGirl @huny
@Hudx @StunninG_BeauTy @Zia_Hayderi @maryamtaqdeesmo @Fadiii @minaahil @UbedThaheem @Fanii @naazii
@Fantasy @fatimanoor @doubleaful @NailaRubab @Taunsvi @Ziddi_anGel
 
Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!

hahaha gud one ;))
 
  • Like
Reactions: Zach

H@!der

Super Star
Feb 22, 2012
8,413
3,070
1,313

ایک بچارے لڑکے کی شادی نہیں ہو رہی تھی۔ بہت کوششیں کی ، شادی کے دفتر چھان مارے ۔ رشتے کرانے والی ماسیوں کی سیوا کر چھوڑ مگر شادی کا کوئی سلسلہ نہیں بن رہا تھا۔

پھر اک دن اسکے دوست نے اسے بولا کہ فلاں دربار پر جاو اور جاکر دعا کرو امید ہے تمھیں بیوی مل جائے گی۔
وہ لڑکااپنی اماں کے ساتھ اپنے دوست کے بتائے ہوئے مزار پر منت مانگنے گیا کہ شاید واقعی اسکو دعا کی بدولت بیوی مل ۔

مزار پر غیر شادی شدہ افراد کا بہت رش تھا اور اسی رش میں اسکی اماں بھی گم ہو گی۔ اس لڑکے نے بہت ڈھونڈا مگر اسکی اماں نہ ملی ۔

آخر تھک ہار کر دربار کے کونے میں بیٹھ کر رونے لگا اور ساتھ ساتھ بولتا رہا اپنی تو ملی نہیں ابے کی بھی گئی۔

Top