Aaj Ka Joke...

  • Work-from-home

thefire1

TM Star
May 31, 2014
1,802
586
163
Assalaam-O-alaikum

Aaj ka joke, dedicated to none other than @Rubi madam :p

لڑکی اور لڑکا فون پر : ـ

لڑکا: ہیلو ! آج تم نے کس رنگ کے کپڑے پہنے ہیں؟
لڑکی: تمہیں یہی فضول باتیں کرنی آتی ہیں بس؟؟
لڑکا: ـ اچھا تو یہ بتاوکہ اسٹیٹ بینک کس طرح کم از کم مداخلت سے افراط زر کے بڑھتے رحجان کا سدباب کر سکتا ہے؟
لڑکی: بلیک سوٹ پہنا ہے وہی عید والا



@Shizu @Seap @Hoorain @NailaRubab @h@!der @Shiraz-Khan @Fanii @Fantasy @Shiraz-Khan @Hira_Khan @DesiGirl @Ziddi_anGel @amazingcreator @baaqi naam yaad nahin aarahay =))
 

H@!der

Super Star
Feb 22, 2012
8,413
3,070
1,313

خاوند(موٹر سائیکل روک کر): جان میری آنکھ میں تو دیکھنا کیا دکھائی دے رہا ہے
بیوی (کچھ سوچنے کے بعد) :سرتاج! سچا پیار
خاوند: او پلئے لوکے! مچھر کڈ اکھ چوں باہر۔ کتھے ڈینگی والا مچھر ہی نہ ہووے۔
 

thefire1

TM Star
May 31, 2014
1,802
586
163
خاوند(موٹر سائیکل روک کر): جان میری آنکھ میں تو دیکھنا کیا دکھائی دے رہا ہے
بیوی (کچھ سوچنے کے بعد) :سرتاج! سچا پیار
خاوند: او پلئے لوکے! مچھر کڈ اکھ چوں باہر۔ کتھے ڈینگی والا مچھر ہی نہ ہووے۔
=)) =)) =))

haik vaarii firrr =)) =)) =))
 
Top