Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,208 3,477 1,313 Dubai Dec 23, 2021 #27,921 چپکے چپکے دے جاتے ہیں گہرے روگ، سنہرے لوگ Reactions: Angela and Fantasy
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 23, 2021 #27,922 کب تک کسی کے سوگ میں روئیں گے بیٹھ کر ہم خود کو کتنی بار یہ سمجھا کے رو پڑے Reactions: Angela and Kavi
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,208 3,477 1,313 Dubai Dec 23, 2021 #27,923 بـے تحاشہ محبتـوں کـــے امیـــن بے وجہ چھوڑ بھی تو جاتے ہیں Reactions: Angela
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 23, 2021 #27,924 تمھارے شہر کا تنہا ستارۂ شب ہُوں مجھے بُجھا کے سَرِ شام کیا جَلاؤ گے ہماری خندہ لبی کی حکائیتیں نہ سُنو ! تمھیں بھی زخْم لگیں گے، تو مُسکراؤ گے Reactions: Angela
تمھارے شہر کا تنہا ستارۂ شب ہُوں مجھے بُجھا کے سَرِ شام کیا جَلاؤ گے ہماری خندہ لبی کی حکائیتیں نہ سُنو ! تمھیں بھی زخْم لگیں گے، تو مُسکراؤ گے
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 23, 2021 #27,925 آسمانوں کی طرف پھینک دیا ہے میں نے چند مٹی کے چراغوں کو ستارہ کر کے Reactions: Angela
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,208 3,477 1,313 Dubai Dec 23, 2021 #27,926 اِس قدر عام تو نہیں ہوتے شعر الہام تو نہیں ہوتے عشق میراث میں نہیں ملتا خواب نیلام تو نہیں ہوتے
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 23, 2021 #27,927 ہمیں بڑوں کے سکھائے سبق نے مارا ہے ہمارے صبر کے بدلے میں پھل نہیں ہوتا Reactions: Angela
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,208 3,477 1,313 Dubai Dec 23, 2021 #27,928 دل کے مدفن پہ نہیں کوئی بھی رونے والا اپنی درگاہ کے ہم خود ہی مجاورٹھہرے Reactions: Angela and Fantasy
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 23, 2021 #27,929 Kavi said: دل کے مدفن پہ نہیں کوئی بھی رونے والا اپنی درگاہ کے ہم خود ہی مجاورٹھہرے Click to expand... سوچو ذرا یہ کتنی اذیت کی بات ہے ہم مر رہے ہیں اور کوئی رو نہیں رہا Reactions: Angela
Kavi said: دل کے مدفن پہ نہیں کوئی بھی رونے والا اپنی درگاہ کے ہم خود ہی مجاورٹھہرے Click to expand... سوچو ذرا یہ کتنی اذیت کی بات ہے ہم مر رہے ہیں اور کوئی رو نہیں رہا
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,208 3,477 1,313 Dubai Dec 23, 2021 #27,930 Fantasy said: سوچو ذرا یہ کتنی اذیت کی بات ہے ہم مر رہے ہیں اور کوئی رو نہیں رہا Click to expand... Reactions: Angela and Fantasy
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,208 3,477 1,313 Dubai Dec 23, 2021 #27,931 لوٹ آتی ہے مری شب کی عبادت خالی جانے کس عرش پہ رہتا ہے خدا شام کے بعد
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 23, 2021 #27,932 Kavi said: View attachment 115880 Click to expand... Wallah ... -_- یہ جو میری لحد پہ روتے ہیں ناں ابھی اٹھ جاوں تو جینے نہ دیں Reactions: Angela
Kavi said: View attachment 115880 Click to expand... Wallah ... -_- یہ جو میری لحد پہ روتے ہیں ناں ابھی اٹھ جاوں تو جینے نہ دیں
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,208 3,477 1,313 Dubai Dec 23, 2021 #27,933 Fantasy said: Wallah ... -_- یہ جو میری لحد پہ روتے ہیں ناں ابھی اٹھ جاوں تو جینے نہ دیں Click to expand... aesa hi hae
Fantasy said: Wallah ... -_- یہ جو میری لحد پہ روتے ہیں ناں ابھی اٹھ جاوں تو جینے نہ دیں Click to expand... aesa hi hae
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 23, 2021 #27,934 وہی تو فیصلہ کرتا ہے پتھر کے مقدر کا کسے ٹھوکر پہ رکھنا ہے، کسے اسود بنانا ہے Reactions: Angela and Kavi
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,208 3,477 1,313 Dubai Dec 23, 2021 #27,935 کسی پیغام کا نہ دینا بھی ایک پیغام ہی تو ہوتا ہے Reactions: Angela
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 23, 2021 #27,936 رد دعا کا نصف اثاثہ تمہارے نام تم نے بھی میرے ساتھ ہتھیلی اٹھائی تھی Reactions: Angela
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,208 3,477 1,313 Dubai Dec 23, 2021 #27,937 یہ کِناروں سے کھیلنے والے !ڈوُب جائیں توکیا تماشا ہو Reactions: Angela
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 23, 2021 #27,938 ڈوبے ہووں کو ہم نے بٹھایا تھا اور پھر کشتی کا بوجھ کہہ کہ اتارا ہمیں گیا Reactions: Angela
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,208 3,477 1,313 Dubai Dec 23, 2021 #27,939 ایک تو خواب لیے پھرتے ہو گلیوں گلیوں اس پہ تکرار بھی کرتے ہو خریدار کے ساتھ Reactions: Angela
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 23, 2021 #27,940 ہم نے آنکھوں سے نوچ ڈالے ہیں خواب ویسے بھی مرنے والے تھے Reactions: Angela and Kavi