Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
چھپا رہا ہے کسی کرب کو، کسی غم کو
جو ہنس رہا ہے مسلسل، وہ شخص جھوٹا ہے
 
  • Like
Reactions: Angela and Kavi

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ہم نغمہ سرا کچُھ غزلوں کے، ہم صُورت گر کچُھ خوابوں کے
‏بے جذبۂ شوق سُنائیں کیا، کوئی خواب نہ ہو، تو بتائیں کیا
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
خالی نہیں رہا کبھی آنکھوں کا یہ مکاں
سب اشک بہہ گئے تو اُداسی ٹھہر گٸ
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,194
3,477
1,313
Dubai

بھیگتی آنکھوں کے منظر نہیں دیکھے جاتے
ہم سے اب اتنے سمندر نہیں دیکھے جاتے

 
  • Like
Reactions: Angela

Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
561
455
763
پنجاب ،پاکستان
‏دعائیں یاد تھی جتنی۔
وہ ساری پھونک لی خود پر!!
وظائف جو بھی آتے تھے
وہ سارے پڑھ لیے میں نے

مگر پھر بھی میرے دل میں
سکوں داخل نہیں ہوتا ۔
تمھیں ہجرت ہی کرنی تھی
تو کچھ میرا بھی کر جاتے!!

کسی کو توڑ کر سنتے ہیں
کچھ حاصل نہیں ہوتا ۔
کسی کے چھوڑ جانے سے
کسی کی جان جائے تو ۔

‏مجھے فتویٰ یہ لینا ہے
کیا وہ قاتل نہیں ہوتا؟
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,194
3,477
1,313
Dubai

شام پڑے سو جانے والا! دیپ بجھا کر یادوں کے
رات گئے تک جاگ رہا تھا، پہلی پہلی بارش میں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میں کافی باتیں پس گفتگو بھی کرتا ہوں
مجھے سنو میری باتوں کا ترجمہ کر کے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ہم لوگ تیرے کن کا بھرم رکھنے آئے ہیں
پروردگار ۔۔ یار ہمارا خیال کر
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
پیتے پیتے زہرِ غم، اب جسم نیلا ہو گیا
کچھ دنوں میں دیکھنا ہم آسماں ہو جائیں گے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
دربارِ آدمی درِ یـــــزداں نہیں جــــــہاں
ملتی رہے مُــــراد پرستش کئے بغــــــیر
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,194
3,477
1,313
Dubai

میرے مسیحا نے مائلِ بہ شِفاء ہونے تک
ہزار بار جتایا کہ درد نعمت ہے
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
میرے مسیحا نے مائلِ بہ شِفاء ہونے تک
ہزار بار جتایا کہ درد نعمت ہے
یہ دکھ درد کی برکھا بندے، دین ہے تیرے داتا کی
شکرِ نعمت بھی کرتا جا دامن بھی پھیلاتا جا۔۔۔
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,194
3,477
1,313
Dubai

ھم وہی سینہ صد چاک لیے پھرتے ھیں
تم تو کہتے تھے تمہیں بخیہ گری آتی ھے

 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡

ھم وہی سینہ صد چاک لیے پھرتے ھیں
تم تو کہتے تھے تمہیں بخیہ گری آتی ھے
مصحفی! ہم تو یہ سمجھے تھے کہ ہو گا کوئی زخم
تیرے دل میں تو بہت کام رفو کا نکلا
 
  • Like
Reactions: Kavi

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میں ایک بار نہیں، بار بار ہنستا ہوں
کسی طرح تو اُداسی کو کم کِیا جائے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
مجھ میں کیا ہے کہ مجھے یاد کرے گا کوئی
اچھے اچھوں کو یہاں لوگ بھلا دیتے ہیں
 
  • Like
Reactions: Angela
Top